Batao Mujhe Dosri Or Teesri Shadi Kyu Karte Ho? Iqra Butt Ke Questions Se Mardon Ke Pasine Nikal Gae

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 окт 2024
  • Pakistani Men always wanted to get married twice or thrice in their lives, and it seems to be their ultimate Desire. UrduPoint anchor Iqra Butt has taken a Public opinion on this. Why men are interested in getting married more than once, what are their reasons, let us know in this video.
    Anchor: Iqra Butt
    #Marriage #2ndMarriage #Couple #CoupleGoals #RoadShow #FunnyVideos #Lahore
    Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
    Visit Us on Web: www.urdupoint....

Комментарии • 27

  • @ShahzebVance
    @ShahzebVance Год назад +11

    This is the traditional way to get people's attention. This was my last comment

  • @TechnologyWorldwide-oc8fg
    @TechnologyWorldwide-oc8fg Год назад +2

    رزق کی کشادگی عورت کے نصیب میں ہوتی ہے اور اولاد مرد کے نصیب میں ہوتی ہے
    1)اللّٰہ نے مرد کو چار شادیوں تک کی اجازت دی ہے اگر مرد اپنی بیویوں میں انصاف کر سکے پھر ایک سے زائد شادیاں کر سکتے ہیں
    2) ایک سے زائد شادیوں سے معاشرے میں برائی ختم ہو جاتی ہے جب مرد دو، تین شادیاں کرتا ہے اور پھر ان میں انصاف کرتا ہو تو عورتیں مرد سے لڑائی نہیں کرتی اور سب ہی اپنے مرد کو زیادہ خوش رکھنے کی کوشش میں مصروف رہتی ہیں ۔جس سے عورتوں کا ذہن لڑائی کی طرف متوجہ نہیں ہوتا۔

  • @tahirmehmood3274
    @tahirmehmood3274 Год назад +1

    Dosri aur tesri shadi ky question pr Iqra butt ky 2 , 3 Mazeed program krain aur different places sa community survay krain.😆

  • @syedmadani2243
    @syedmadani2243 Год назад +1

    جو پہلی شادی سے خوش ہوتا ہے وہ ایک اور شادی کرتا ہے۔ اور جو ایک چھوڑ کر دوسری کرتا ہے وہ عورتوں سے انتقام لے رہا ہوتاہے۔
    اور جو بیوی سے بیزار ہوتا وہ ایک شادی پر گزارا کرتاہے۔

  • @meharranikouser8215
    @meharranikouser8215 Год назад +1

    Very good

  • @zahedhuasin9033
    @zahedhuasin9033 Год назад +1

    شادی صرف ایک ہی ۔۔۔
    وجہ ایک سے ذیادہ شادی کر لینا ۔مرد اور عورت کسی حد تک ٹھیک ہیے ۔لیکن مستقبل میں اولاد کے مسائل بڑھ جاتے ہیں ۔
    مرد تمام فرائض بخوبی انجام بھی دیتا ہو ۔تب بھی بیویوں اور بچوں کو اطمینان نہیں ملتا ۔کافی مسائل جنم لیتے ہیں ۔۔
    اسلام کے مطابق اجازت دی گئی ہیے ۔لیکن موجودہ حالات بالکل اجازت نہیں دیتے ۔
    پھر میاں بیوی کا رشتہ دو چیزوں سے قائم رہ سکتا ہیے ۔نظر انداز اور کچھ معاملات پر سمجھوتہ ۔
    دوسرا کوئی راستہ نہیں ۔اور اولاد ہو جاتی ہیں ۔سمجھدار والدین اولاد کی بہتری کے لئے کافی صبر و تحمل اور برداشت سے کام لیتے ہیں ۔

  • @LOve.KiLLer.
    @LOve.KiLLer. Год назад +1

    Ohhooo

  • @jvishnuvardhan8942
    @jvishnuvardhan8942 Год назад +1

    Assalamualaikum wabarakathu madam and all members

  • @Aniqaaliofficial
    @Aniqaaliofficial Год назад +1

    Hahhaha

  • @atvaamiroffical
    @atvaamiroffical Год назад +1

    😥😍😍

  • @neeliii1232
    @neeliii1232 Год назад +2

    Ye sawal Kia humre pyre Nabi SE bi krti ? Fazol sawalon ko permote na kro or Bora na bano Islam ko

  • @muhammad303
    @muhammad303 Год назад +1

    FEAR FROM ALLAH TALLAH

  • @asgharayubayub8544
    @asgharayubayub8544 Год назад +2

    آپ اسلام کا مزاق نہ بناہیں پہلے قرآن وحدیث کا مطالعہ کریں آج جو پاکستان میں جسم فروشی عروج پر ہے یہی وجہ ہے کہ عورت دوسری عورت کو برداشت نہیں کرتی اللہ تعالیٰ نے قرآن میں واضع کردیا ہے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کرکے بتا دیا میڈیا اگر دوسری شادی کے خلاف پروگرام کرنے کے بجائے دوسری شادی کی ترغیب دے تو ملک میں فحاشی پر کافی حد تک قابو پایا جاسکتا ہے آپ خود بھی تو غلط ہیں نامحرم مردوں کے سامنے بال کھول کر سوال کررہی ہیں کہنے کو آپ بھی مسلمان ہیں عورت کے بارے میں یہاں تک کہا گیا ہے کہ اس کی آواز بھی گھر سے باہر نہ جائے چاہے وہ قرآن پاک کی تلاوت ہی کررہی ہو یہاں پوری عورت ہی آپے سے باہر ہے اللہ ہم پر رحم فرمائے آمین

  • @zztops4504
    @zztops4504 Год назад +1

    ایک مرغ کئی مرغیاں!

  • @rushdullahzarar7712
    @rushdullahzarar7712 Год назад +1

    آج کل جو حالات ہیں دوسری شادی ضروری ہے

  • @farrukhkhan7285
    @farrukhkhan7285 Год назад +1

    Hamari aik bhi nhn ho rahi or ab dosri shadii ka bol raha hain

  • @Aniqaaliofficial
    @Aniqaaliofficial Год назад +1

    Wow iqra but

  • @ashfaqmalikbhutta803
    @ashfaqmalikbhutta803 Год назад +1

    O b b islam ko study krlo phr aese questions krna.

  • @MalikMalik-le6rn
    @MalikMalik-le6rn Год назад +1

    بی بی مرد کو اجازت اللہ نے دی ہے ہاں دو کرے یا چار ھک سب کو دینا ہوگا وہ بھی برابر کا

  • @muhammadyounas6653
    @muhammadyounas6653 Год назад +3

    Dil tu karta he teray sat dosri shadi kardo

    • @sindh.pakistana
      @sindh.pakistana Год назад

      YAAR Teri Pasand Anchor Madam bari hans mukh mitho Maasi hai 😆😂🤣😅😄😁

  • @sunnymahmood9622
    @sunnymahmood9622 Год назад +1

    Ya wo Log pashy say karty ha

  • @fatimajamil6022
    @fatimajamil6022 Год назад +1

    First view