زہرا کے ہو تم بابا حسنین کے ہو نانا پتھر ہیں بندھے پھر بھی انداز ہے شاہانہ کونین کے داتا ہو عادت ہے کریمانہ تو شمع رسالت ہے عالم تیرا پروانہ تو ماہ نبوت ہے اے جلوۂ جانانہ مدہوش ہوئے گلشن رنگت کو گلاب اٹھے شمس و قمر و انجم پانے کو وہ تاب اٹھے حسنان جہاں در پہ لینے کو شباب اٹھے جو ساقئ کوثر کے چہرے سے نقاب اٹھے ہر دل بنے میخانا ہر آنکھ ہو پیمانہ مشہور زمانہ ہے اے عفࣿو عفُو تیری بالاؤں سے بالا ہے وہ شان علو تیری کرتا ہے ثنا ہر گل ہو کے بوضو تیری ہر پھول میں بو تیری ہر شمع میں ضو تیری بلبل ہے تیرا بلبل پروانہ ہے پروانہ دنیا کی محبت میں کیا کھویا کسے پایا بخشش کی ضمانت کا پروانہ تبھی پایا کھا کر کے میں ٹھوکر اب آقا تیرے در آیا گر پڑ کے یہاں پہنچا مر مر کے اسے پایا چھوٹے نا الہیٰ اب سنگ در جانانہ مدہوش میں ہو بیٹھا میخانہ ملا جب سے اک جام جو مل جائے ہو جاؤں جدا سب سے رویت کے تجسس میں بیٹھا ہوں یہاں کب سے سرشار مجھے کر دیں اک جام لبالب سے تا حشر رہے ساقی آباد یہ میخانہ اعمال ہو تابندہ سنت کی اطاعت سے گفتار بھی ہو شیریں الفت کی حلاوت سے کھل جائے میری قسمت گر انکی زیارت سے دل اپنا چمک اٹھے ایمان کی طلعت سے کر آنکھ بھی نورانی اے جلوۂ جانانہ انداز ترا دیگر عادت بھی جدا ٹھہری بر گوش جو عاصی کے جاؤُکَ صدا ٹھہری بیمار محبت کی بس ایک بقا ٹھہری اس در کی حضوری ہی عصیاں کی دوا ٹھہری ہے زہر معاصی کا طیبہ ہی شفا خانہ بو بکر و عمر کا اور عثمان کا حیدر کا خواجہ کی چھٹی کا اور بغداد کے لنگر کا بے خود میں ہوا کھا کر ٹکڑا میرے اختر کا پیتے ہیں تیرے در کا کھاتے ہیں تیرے در کا پانی ہے تیرا پانی دانہ ہے تیرا دانہ حسنین و علی اکبر قاسم علی اصغر کا جعفر کے رجب کا اور سجاد کا باقر کا ملتا ہے سدا ہم کو صدقہ ترے گھر بھر کا پیتے ہیں تیرے در کا کھاتے ہیں تیرے در کا پانی ہے تیرا پانی دانہ ہے تیرا دانہ دربار نبی ہے یہ ہے ذات میں یکتائی عشاق ہی کیا کعبہ کرتا ہے جبیں سائی چکر میں پڑی ئے کیوں نجدی تیری بینائی سنگ در جاناں پر کرتا ہوں جبیں سائی سجدہ نہ سمجھ نجدی سر دیتا ہوں نذرانہ ویرانۂ دل میں بھی گلشن جو مہکتے کچھ بے نالہ و بے افغاں ہم جیسے ہیں منگتے کچھ ہو چشم توجہ گر ہم پہ تو مچلتے کچھ وہ کہتے نہ کہتے کچھ وہ کرتے نہ کرتے کچھ اے کاش وہ سن لیتی مجھ سے میرا افسانہ ولیوں سے قرابت ہے گستاخ سے ہے دوری سرکار رضا کا سب فیضان ہے یہ رضوی پڑھتا ہے بیک پیہم اے قادریؔ ہر سنی سرکار کے جلوؤں سے روشن ہے دل نوری تا حشر رہے روشن نوری کا یہ کاشانہ
❤❤Laa Elaha Ellallahu Muhammad ur Rasool Allah SallalAllah Hu Alaihi Wassalamm Hidaayat ❤Madad Hifazat Dono Jahan ki kamyabi Raham Karam fazal Salaamti Naik Aulaad khair o barkat sehat Jan o maal Emaan ki Salaamti Farmaye Ameen Sum Ameen ❤786❤Allah Hu Akbar
❤786❤Allah Hu Akbar ❤❤Laa Elaha Ellallahu Muhammad ur Rasool Allah SallalAllah Hu Alaihi Wassalamm Hidaayat ❤Madad Hifazat Dono Jahan ki kamyabi Raham Karam fazal Salaamti Naik Aulaad khair o barkat sehat Jan o maal Emaan ki Salaamti Farmaye Ameen Sum Ameen ❤786❤Allah Hu Akbar
MashaAllah SubhanAllah Kya Hi Behtreen Kalam hy Wallah Lajawaaaaab Kalam I Like the Most Voice Of Andaleeb E Raza &' the King of Voice Andaleeb E Raza...🎤💫 🙌🏻 Rafique E Millat Sohna💓👌🏻
#یا_رسول_اللّٰہ_ﷺ ترے (ﷺ) خُلق کو حق (ﷻ) نے عظیم کہا تری (ﷺ) خِلق کو حق (ﷻ) نے جمیل کیا کوئی تجھ (ﷺ) سا ہوا ہے نہ ہوگا شہا ترے (ﷺ) خالق حسن و ادا کی قسم ~ اعلیٰ حضرت (نور اللّٰہ مرقدہ)
زہرا کے ہو تم بابا حسنین کے ہو نانا
پتھر ہیں بندھے پھر بھی انداز ہے شاہانہ
کونین کے داتا ہو عادت ہے کریمانہ
تو شمع رسالت ہے عالم تیرا پروانہ
تو ماہ نبوت ہے اے جلوۂ جانانہ
مدہوش ہوئے گلشن رنگت کو گلاب اٹھے
شمس و قمر و انجم پانے کو وہ تاب اٹھے
حسنان جہاں در پہ لینے کو شباب اٹھے
جو ساقئ کوثر کے چہرے سے نقاب اٹھے
ہر دل بنے میخانا ہر آنکھ ہو پیمانہ
مشہور زمانہ ہے اے عفࣿو عفُو تیری
بالاؤں سے بالا ہے وہ شان علو تیری
کرتا ہے ثنا ہر گل ہو کے بوضو تیری
ہر پھول میں بو تیری ہر شمع میں ضو تیری
بلبل ہے تیرا بلبل پروانہ ہے پروانہ
دنیا کی محبت میں کیا کھویا کسے پایا
بخشش کی ضمانت کا پروانہ تبھی پایا
کھا کر کے میں ٹھوکر اب آقا تیرے در آیا
گر پڑ کے یہاں پہنچا مر مر کے اسے پایا
چھوٹے نا الہیٰ اب سنگ در جانانہ
مدہوش میں ہو بیٹھا میخانہ ملا جب سے
اک جام جو مل جائے ہو جاؤں جدا سب سے
رویت کے تجسس میں بیٹھا ہوں یہاں کب سے
سرشار مجھے کر دیں اک جام لبالب سے
تا حشر رہے ساقی آباد یہ میخانہ
اعمال ہو تابندہ سنت کی اطاعت سے
گفتار بھی ہو شیریں الفت کی حلاوت سے
کھل جائے میری قسمت گر انکی زیارت سے
دل اپنا چمک اٹھے ایمان کی طلعت سے
کر آنکھ بھی نورانی اے جلوۂ جانانہ
انداز ترا دیگر عادت بھی جدا ٹھہری
بر گوش جو عاصی کے جاؤُکَ صدا ٹھہری
بیمار محبت کی بس ایک بقا ٹھہری
اس در کی حضوری ہی عصیاں کی دوا ٹھہری
ہے زہر معاصی کا طیبہ ہی شفا خانہ
بو بکر و عمر کا اور عثمان کا حیدر کا
خواجہ کی چھٹی کا اور بغداد کے لنگر کا
بے خود میں ہوا کھا کر ٹکڑا میرے اختر کا
پیتے ہیں تیرے در کا کھاتے ہیں تیرے در کا
پانی ہے تیرا پانی دانہ ہے تیرا دانہ
حسنین و علی اکبر قاسم علی اصغر کا
جعفر کے رجب کا اور سجاد کا باقر کا
ملتا ہے سدا ہم کو صدقہ ترے گھر بھر کا
پیتے ہیں تیرے در کا کھاتے ہیں تیرے در کا
پانی ہے تیرا پانی دانہ ہے تیرا دانہ
دربار نبی ہے یہ ہے ذات میں یکتائی
عشاق ہی کیا کعبہ کرتا ہے جبیں سائی
چکر میں پڑی ئے کیوں نجدی تیری بینائی
سنگ در جاناں پر کرتا ہوں جبیں سائی
سجدہ نہ سمجھ نجدی سر دیتا ہوں نذرانہ
ویرانۂ دل میں بھی گلشن جو مہکتے کچھ
بے نالہ و بے افغاں ہم جیسے ہیں منگتے کچھ
ہو چشم توجہ گر ہم پہ تو مچلتے کچھ
وہ کہتے نہ کہتے کچھ وہ کرتے نہ کرتے کچھ
اے کاش وہ سن لیتی مجھ سے میرا افسانہ
ولیوں سے قرابت ہے گستاخ سے ہے دوری
سرکار رضا کا سب فیضان ہے یہ رضوی
پڑھتا ہے بیک پیہم اے قادریؔ ہر سنی
سرکار کے جلوؤں سے روشن ہے دل نوری
تا حشر رہے روشن نوری کا یہ کاشانہ
Shukriya hazrat
ما شاء اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
Masha allah masha allah
Mere piro mursid Hajur galjare milat jinnda bad❤❤❤
❤roz ye kalam sunti hun sune Bina kuch adhoora sa lagta hai ❤
MashaAllah
Allah tumhe salamat rakhe ❤
Hamesha ❤ 😢
❤❤Laa Elaha Ellallahu Muhammad ur Rasool Allah SallalAllah Hu Alaihi Wassalamm Hidaayat ❤Madad Hifazat Dono Jahan ki kamyabi Raham Karam fazal Salaamti Naik Aulaad khair o barkat sehat Jan o maal Emaan ki Salaamti Farmaye Ameen Sum Ameen ❤786❤Allah Hu Akbar
@@Madina_Ahmed*آمین یا رب العالمین*🤲🏻
@@MohdMohsin-z6i*آمین یا رب العالمین*🤲🏻
ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ameen
سبحان اللہِ ﷺ 💚🤲🕋
اے ہاے مسلک اعلی حضرت سلامت رہے ❤❤❤❤❤سبحان اللہ ❤ تا حشر رہے روشن نوری کا یہ کاشانہ
کلامِ مفتی اعظم ہند سلامت رہے❤❤❤❤
Aameen
Hazrath Rafiq Raza zindabaad. Mai aapki hi tarannum follow karta hun har naat e paak mai. Aap mere favourite ho.
JazakAllah
Aap ka itni bar ye wala kalam suna hai ke mujhe bin dekhe hi yad ho gaya alhamdulilla hai pura kalam tazmeen ke sath
MashaAllah ❤️
Hy mashallah ❤bahut hi khoobsurat andaz me kalam ko pda hai subhanallah ❤
JazakAllah
Daaman E Taajushshariah 👑 Jise Mil Gya
Jannati Ho Gya Daaimi Ke Liye
Rab ne jisey chaha hay honar bkhasa app ke aawaz me namumakin aasar bkhasa
❤786❤Allah Hu Akbar
❤❤Laa Elaha Ellallahu Muhammad ur Rasool Allah SallalAllah Hu Alaihi Wassalamm Hidaayat ❤Madad Hifazat Dono Jahan ki kamyabi Raham Karam fazal Salaamti Naik Aulaad khair o barkat sehat Jan o maal Emaan ki Salaamti Farmaye Ameen Sum Ameen ❤786❤Allah Hu Akbar
❤Ameen Sum Ameen
❤786❤Allah Hu Akbar
Shubhan allah
Dil khus ho gya
Allah aapko lambi Umar de ameen
JazakAllah. Aameen
Pasandida kalamo Me se ek kalam Aur zabani Apke phir to sunne me Alag hi.Suroor milta h Masha Allah ❤🌹🌹
JazakAllah
Masha allah subhan allah bahut khoob
ماشاءاللہ کیا بات ہے۔ ❤❤❤
Subhanallah hazrat ki avaz
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔۔❤۔۔۔
بہت خوبصورت انداز۔۔ ایمان کو تازہ کرنے والا۔۔۔۔سبحان اللہ۔ماشاءاللہ
Rafique bhai apki aawaz aapke andaz ka koi saani nhi.....
Beshaq ye Allah ki trf se
JazakAllah ❤
ماشاءاللہ ❤️ ❤️ ❤️
ماشاءاللہ کیا بات ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب سبحان اللہ ❤
Beshaq hum Maslake A'alahazrat wale hai ... Alhamdulillah.. Allah ka uskra hai ..❤❤❤❤
Mashallah ✨
Mashallah 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
ماسا الله سبحان اللہ
SubhanAllah MashaAllah ✨✨
Hamari jaan ko salamath rakhe♥️♥️♥️
JazakAllah. Aameen
Amin❤ summa ameen summa ameen summa ameen summa ameen summa ameen summa ameen summa ❤❤❤❤❤❤❤❤mr
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉shuban allah
MASHAALLAH HAZRAT ALLAH TAALA AAPKO HAMESHA KHUSH RAKHE AAMIN ♥️♥️♥️
JazakAllah. Aameen
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
Mashallah subhanallah
MashaAllah SubhanAllah Kya Hi Behtreen Kalam hy Wallah Lajawaaaaab Kalam
I Like the Most Voice Of Andaleeb E Raza &' the King of Voice Andaleeb E Raza...🎤💫 🙌🏻
Rafique E Millat Sohna💓👌🏻
JazakAllah
Subhan Allah Masha Allah ❤😊
سبحان اللہ
Subahan'Allah......❤❤❤❤❤
MASHA ALLAH SUBHAN'ALLAH Waaah Waaah Lajawab Andaaz❤❤
JazakAllah
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
Mashallah mashallah Subhan Allah😊😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha allah
ماشااللہ سبحان اللہ
MASHALLAH
Mashallah subhanallah🎉🎉🎉❤❤❤
#یا_رسول_اللّٰہ_ﷺ
ترے (ﷺ) خُلق کو حق (ﷻ) نے عظیم کہا
تری (ﷺ) خِلق کو حق (ﷻ) نے جمیل کیا
کوئی تجھ (ﷺ) سا ہوا ہے نہ ہوگا شہا
ترے (ﷺ) خالق حسن و ادا کی قسم
~ اعلیٰ حضرت (نور اللّٰہ مرقدہ)
my first naat jo mene suni or padi
Please always provide us the lyrics of your Tazmeens in the comment section or in your description
Lyrics have been Pinned in comments
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
Mashallah
786/92 سبحان الله لبيك يا رسول الله لبيك يا مسجد مجاهدي الأقصى الفلسطينيين زندا زندا آباد🇵🇸🇮🇳💖🇵🇸🇮🇳💖🇵🇸🇮🇳💖🇵🇸🇮🇳
Subhanallah
Mashallah subhanallah.. Allah Ta'ala....Mazeed Barkate Ata kre. Awaz Me
Aameen Bijahi Sayyidil Mursaleenﷺ 🤲🏻☺️❤️
Mola Khub Tarakki Se Nawaze Hazrat ko
JazakALLAH. Aameen
ماشاءالله
پاکستان سے
آپ اور عبدالوصی شاہ صاحب میرے پسندیدہ نعت خواں
Subhanallah Subhanallah 🌹🌹
10:00 😍❤
Subhaan allah
Subhan allah 🌹🌹🌹🌹
SubhanALLAH
Ma Shaa ALLAH
Mashallah ❤️❤️❤️ rafiq bhai aap ki aawaz bahut hi pyari hai ❤❤❤
Allah aap ko aur tarqqi ita farmaye ameen ameen ❤❤❤❤❤
JazakAllah. Aameen
Summa mashaallah taa'la subhanallah Kalam e Huzoor Mufti e Aazam Hind radi Allahu anhu💖💕💚❤️❣️💙
سبحان اللہ سبحان اللہ ❤
Kay tareef kro❤ mashallah
Subhan allah🎉🎉🎉
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ❤❤❤
Allah Salamat Rakhe ❤
Allah Hazrat ke sath umarah wa hajj ki sadat naseeb kare
Aameen ❤️
JazakAllah. Aameen
As aluka shfa ya rsool Allah sallallahu alaihi wasallam
Subhanallah ♥️ subhanallah ♥️
Subhanalla mahsaallah bahut kub
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ 💐💐💐💐💐💐💐
Apki awaj mashallah bohot achhi he
JazakAllah
I love Syed🎉
Masha Allah Subhanallah Bahut Umdah Hazrat ❤
Allah Ta'alah Aap Ko Salamat Rakhe.
JazakAllah. Aameen
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
❤@@RafiqueRazaQadri
ALLAH PAAK APKO SALAMAT RAKHE
JazakAllah. Aameen
Bahut qub Hazrat
JazakAllah
ماشاء اللّٰہ❤❤ سبحان اللّٰہ✨❤
اللّٰھم زد فزد۔۔۔۔
اللّٰھم بارک فی صوتک۔۔۔۔۔
اللَّهُمَّ اَیِّدُہٗ بِرُوْحِ الْقُدُسِ۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین ❤❤
🌹Subhanallah🌹 subhanallah🌹
ALLAH APKE AWAAZ KO SALAMAT
JazakAllah. Aameen
*Masha Allah Subhan Allah Kya Andaaj He Subhan Allah Allah Hame Aur Aapko Huzoor Mufti E Aazam E Hind Ka Sadqa Ata Farmay ❤❤❤*
JazakAllah. Aameen
Subhan Allha Masha Allha ❤️❤️ bahoot khubsurat kalam.hai...or apki awaj vi masha Allha. Bhoot khubsurat masha Allha masha Allha
JazakAllah
WAH MERE BHAI WAH SUBHANALLAH KYA TAZMEEN HAI MASHALLAH
माशा अल्लाह 🥰
❤ سبحان اللہ ❤ سبحان اللہ ❤
🌹Subhan Allah❤Masha Allah👍 1:03
Subhanallah Masha Allah ❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
Subhanallah subhanallah mashaallah ❤❤ very beautifulllllllll voice😘😘😘😘😘😘
JazakAllah
Sadqe❤❤❤❤❤❤❤
JazakAllah
1:30 ❤
4:54 subhan Allah ❤
Mashaallah 🌟💗🌟💗🌟💗🌟💗🌟
🌹سبحان اللہ 🌹
masha allah❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤❤
Masha Allah ❣️
Mashallah ❤️
Subhanallah subhanallah
haq
Subhanalla besak❤❤❤
❤❤❤❤
Subhanallah Mashallah 💖💖💖🥰🤗🙌🏻
SubhanAllah ❤
❤