اپ نے کٹنگ بہت اچھی بتائی ہے میں نے کم از کم 10 سے 20 ویڈیو پہلے دیکھی لیکن سمجھ نہیں ائی لیکن اپ کی کٹنگ کی بہت اچھی سمجھ ائی لیکن اپ اگر سلائی بھی بتا دیتی تو بہت اچھا ہوتا کہ اس کو سلائی کیسے کرنا ہے کہاں سے پکڑنا ہے کہاں سے جوڑنا ہے ائندہ اپ اس کا خیال رکھیے گا بہت شکریہ
جزاک اللہ ، آپ میرے چینل کی دوسری وڈیوز بھی دیکھیں،وہ بھی بہت اچھی ہیں،بلکہ زیادہ اچھی ہیں کیونکہ جب یہ وڈیو بنائ تھی تب ۔مجھے اچھی وڈیوز بنانا نہیں آتی تھیں،آپ چینل کو سبسکرائب کریں تا کہ ہر نئ وڈیو آپ تک پہنچے،اپنے جاننے والوں کو بھی چینل کے بارے میں بتائیں،شکریہ
You r welcome, channel p or b bht achi achi videos hain,aap zroor visit kren,videos watch kren,share kren, channel ko subscribe kren or sath m bel Icon lazmi click kern ta k hr nai video sb sy phly asp tk pohanchy, thanks
اسلا م و علیکم، بڑے سائز کا ٹراؤزر کاٹنے کے لئے آپ گھٹنے سے 10 سے گیارہ انچ تیار رکھ لیں اور پائنچہ 15 سے 16 انچ آپ کا تیار ہونا چاہئے یا پھر جتنا آپ کھلا رکھنا چاہیں
Zabardast or asan tareqa mein nay RUclips pay itnay easy method say nahi dekha tareqa abhi tak. You rock🎉❤
اپ نے کٹنگ بہت اچھی بتائی ہے میں نے کم از کم 10 سے 20 ویڈیو پہلے دیکھی لیکن سمجھ نہیں ائی لیکن اپ کی کٹنگ کی بہت اچھی سمجھ ائی لیکن اپ اگر سلائی بھی بتا دیتی تو بہت اچھا ہوتا کہ اس کو سلائی کیسے کرنا ہے کہاں سے پکڑنا ہے کہاں سے جوڑنا ہے ائندہ اپ اس کا خیال رکھیے گا بہت شکریہ
very good job boht easy triky se bnana sikhaya allah kamyab kry apko
جزاک اللہ ،
آپ میرے چینل کی دوسری وڈیوز بھی دیکھیں،وہ بھی بہت اچھی ہیں،بلکہ زیادہ اچھی ہیں کیونکہ جب یہ وڈیو بنائ تھی تب ۔مجھے اچھی وڈیوز بنانا نہیں آتی تھیں،آپ چینل کو سبسکرائب کریں تا کہ ہر نئ وڈیو آپ تک پہنچے،اپنے جاننے والوں کو بھی چینل کے بارے میں بتائیں،شکریہ
Really easy method well done 👍
Bohat acha tariqa h👍
boht easy tarika btya
Very easy 👍
Thank you so much bohat acha tarika ha superb
You r welcome,
channel p or b bht achi achi videos hain,aap zroor visit kren,videos watch kren,share kren,
channel ko subscribe kren or sath m bel Icon lazmi click kern ta k hr nai video sb sy phly asp tk pohanchy,
thanks
Bhut asan good job.
Large me healthy lrki ka ghutna aur paencha kitna rkhna hoga
اسلا م و علیکم،
بڑے سائز کا ٹراؤزر کاٹنے کے لئے آپ گھٹنے سے 10 سے گیارہ انچ تیار رکھ لیں اور پائنچہ 15 سے 16 انچ آپ کا تیار ہونا چاہئے یا پھر جتنا آپ کھلا رکھنا چاہیں
لیکن اس کے لئے آپ کے کپڑے کی اوپر سے ویسٹ کھلی ہونی چاہئے
Nice h apka treqa cutting stay bless
Good job😍
Bohat ache vedeo ha👍👍
Easy method😘
Like very easy
Thanks for
Nice
Easy
❤
❤❤❤❤❤
Well done
Nice
❤❤❤❤❤
Nice