جسٹس محسن اختر کیانی صاحب اور چیف جسٹس ملک شہزاد صاحب دونوں کی عظمت کو سلام سلامت رہیں ایسے جسٹسز صاحبان ھوں گے تو قانون کی بالادستی ھوگی ملک اگے بڑھے گا
یارو ، عوامی دعا قبول ھوئی 😊❤❤ عدلیہ جس طرح جاگی ھے کوئ سوچ نہیں سکتا تھا۔ بیچارے لوگ سمجھ رھے تھے مافیا اتنی طاقتور ھے کہ کوئی سامنے کھڑا نہیں ھو سکتا ھے ۔ عدلیہ ، بیوروکریسی حکومت سب ہی تو عوام مخالف تھے۔ لیکن اللہ نے کرم کیا۔ اب روشنی نظر آگئ ھے۔ اللہ اکبر ❤❤❤😊😊
❤ماشاءاللہ بہت بہادر جج ہیں
زبردست تجزیہ
اللہ تعالیٰ تمام ایمانداردار جج صاحبان اور ان کے اہل خانہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے. آمین
جسٹس محسن اختر کیانی صاحب اور چیف جسٹس ملک شہزاد صاحب دونوں کی
عظمت کو سلام سلامت رہیں ایسے جسٹسز صاحبان ھوں گے تو قانون کی بالادستی ھوگی ملک اگے بڑھے گا
سلامت رھیں
ماشاءاللہ عدلیہ کی آزادی کی ابتدا محسن اختر کیانی نے کردی اللہ حامی و ناصر ہو
May Allah bless you so much Imran Khan
Imran Khan k saath Maaon, Behno aur awam ki Duaen hain
جسٹس محسن اختر کیانی زندہ باد ۔۔ اللہ پاک ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین
Gondal Allah aap ko apne hifz o aman mein rakhe Aameen
کیانی صاحب ، کمال کر دیا آپ نے؛ خدا آپ کو سلامتی عطا کرے؛ ہماری دعا یئں آپ کے ساتھ ہیں۔
Justice Mohsin e Pakistan
In Sha Allah haq ki fatha hogi Sub sey Pehley Pakistan ❤
عوام کی دعائیں سنی گئی 🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاء اللّٰہ زبردست جوڈیشری
اردو میں فیصلہ تحریر کرنے پر بڑی خوشی ہوئی۔
Imran Khan Allah aap ko apne hifz o aman mein rakhe Aameen
Sirf Imran khan zindabad pti workers mashallah subhanullah alhumdulliah
Mohsin akhtar kyani sahb ki kya baat ha❤❤
Imran Khan ki Allah hifazat karega in shaa Allah
Proud of you brother
پاکستان زندہ باد ۔
عمران خان زندہ باد ۔
عدلیہ کو کبھی نہ کبھی تو انصاف کے لیے کھڑا ہونا پڑےگی
06 , justices Islamabad High Court , performing Prophetic role ensuring justice ........
Hat's off Munib Akhtar
یارو ، عوامی دعا قبول ھوئی 😊❤❤ عدلیہ جس طرح جاگی ھے کوئ سوچ نہیں سکتا تھا۔ بیچارے لوگ سمجھ رھے تھے مافیا اتنی طاقتور ھے کہ کوئی سامنے کھڑا نہیں ھو سکتا ھے ۔ عدلیہ ، بیوروکریسی حکومت سب ہی تو عوام مخالف تھے۔ لیکن اللہ نے کرم کیا۔ اب روشنی نظر آگئ ھے۔ اللہ اکبر ❤❤❤😊😊
نماز کی پابندی کرو، زکوٰة ادا کرو اور اللہ تعالیٰ کے رسول کی فرمانبرداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔
سورۃ النور آیت 56
Khandani Urouj Patey Hain Tou Unke Khandani Ko Char Chand Lagtey Hain. A Shining Star ⭐ Shines in the dark 🌑 Skies.