@@azadislamtv ٹھیک ہے بھائی کوئی مسئلہ نہیں ہے اپ چاہتے ہیں کہ یہ جو اسلام ہے بس ہم ہی اسلام کے ٹھیکیدار بنے باقی کوئی بھی ایسا کام نہ ہو اگر اپ اجازت دے دے تو کیا ہوتا ہے اپ میری ویڈیو لے لیں اپ کو میں منع نہیں کروں گا کہ یہ یار سوشل میڈیا ہے اپ کاپی رائٹ سے اسٹریٹس دے دیتے ہیں جس کی وجہ سے چینل ڈیلیٹ ہو جاتے ہیں کتنے کتنے مہینوں کے محنت ہوتی ہے لوگوں کی اپ ایسا نہ کیا کریں اپ اسلام کو فری میں یہ نہیں کہ اپ مجھے پتا ہے کروڑوں کما رہے ہوں گے اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے یار 🙏🙏🙏🙏
Nice
منظور حسین کملا کی یہ نعت مکمل اپلوڈ کریں (ڈسا یار روٹھڑے اوکھے منیندن)
Assalam walekum بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہو خوش ہو اچھا یہ جو قاری شاہد مہروی ہے کھوکھر صاحب ان کی نعت اٹھا کے ہم اپنے چینل پر اپلوڈ کر سکتے ہیں❤❤❤
الحمدللہ ٹھیک نہیں جناب نہیں کر سکتے