عجیب معاملہ ہے کراچی کے کسی بھی علاقے میں چلے جاو چاہے وہ گلشن اقبال ہو یا گلشن معمار، کورنگی ہو ناظم اباد، گلبرگ ہو گلستان جوہر حتی کہ کراچی کی حدود سے اگے سپر ہائی وے پر بھی ایک فلیٹ کی قیمت دو کروڑ سے ڈھائی کروڑ ۔ عجپ چوتیاپا ہے۔ پوری دنیا میں علاقوں کے حساب سے درجہ بندی کی جاتی ہے اور اسی حساب سے پراپرٹی کی قیمت متعین کی جاتی ہے، لیکن ہمارے ملک میں اسٹیٹ ایجنسی اور بلڈرز مافیا نے وہ حرام پائی کی ہے کہ الللہ کی پناہ۔ متوسط لوگوں کیلئے اپنا ذاتی مکان خریدنا عذاب بن چکا ہے۔
Naya Nazimabad is far better community to live within karachi main city
Meymar me residential plot pe g +4 ki resedintial building bana sakte hain ya allow nhi he ?
Not allowed
assalsam o aykum I want to know the price of a y1sector 200-yard only ground house can you help.
Please contact me 03453058487
Sector Q ki bhi details batayien 🙏 please
Please contact 03453058487
Kia Gulshan e maymaar. may 200 gaz k portion house available hain ?
yes
Sab se chota plot ktne gaz ka he? And uska price
80 gaz max 80 lc
240 yard house ka rent kitna hy
Call 0345-3058487
Security kaisi hai 😊
Ache security ha
عجیب معاملہ ہے کراچی کے کسی بھی علاقے میں چلے جاو چاہے وہ گلشن اقبال ہو یا گلشن معمار، کورنگی ہو ناظم اباد، گلبرگ ہو گلستان جوہر حتی کہ کراچی کی حدود سے اگے سپر ہائی وے پر بھی ایک فلیٹ کی قیمت دو کروڑ سے ڈھائی کروڑ ۔ عجپ چوتیاپا ہے۔ پوری دنیا میں علاقوں کے حساب سے درجہ بندی کی جاتی ہے اور اسی حساب سے پراپرٹی کی قیمت متعین کی جاتی ہے، لیکن ہمارے ملک میں اسٹیٹ ایجنسی اور بلڈرز مافیا نے وہ حرام پائی کی ہے کہ الللہ کی پناہ۔ متوسط لوگوں کیلئے اپنا ذاتی مکان خریدنا عذاب بن چکا ہے۔
Boht ache qamar bhai sector t ka visit bhi karwa dete
Part 2 baqi ha
Sector Y Mai 200 Sqyd Ghar Ground + 1 ki kia Price hai,Brand New Ghar
3 caror sai 3.25 caror
معمار موڑ کے قریب امن وامان کی صورتحال خاصی خراب ھے خاص طور پر لوٹ مارکے حوالے سے تشویشناک ھیں ۔۔