Zabardast Bhai jan, orange shots k Capt Zahid Bhai ny hamean ships ka expert bna dya Hy, our app ki waja sy hamean in giant planes ki bhout information milti Hy, thank u sir.
سر آپ نے بہت خطرناک باتیں بتائی ہیں۔ یہ یقیناً معلومات میں ایک اضافہ ہے۔ لیکن ہوائی سفر کرتے ہوئے ڈر بھی لگے گا۔ مگر ہر ویڈیو کے آخر میں آپ کی جانب سے دی ہوئی دُعا بہت حوصلہ دیتی ہے۔ جزاکُم اللہ۔
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Aoa sir, Incredibly great content. From content writing to delivery and finished product, it is up to the mark. I really enjoy your videos and when ever im free and want to relax I visit your channel. You are doing so good 👍 Regards Usman khanzada
شاہد صاحب ماشاءاللہ آپکے تجربات سے ہماری دلچسپی میں مذید آئے دن اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے اور بہت ایکسائٹمنٹ سے انتظار رہتا ہے آپکی ویڈیوز کا اور دوسری بات بڑی خواہش سے آپ سے ریکوسٹ کی تھی کہ سر حال ہی میں ملائشیا میں کسی قومی ایونٹ پر دو ہیلی کاپٹر کریش کر گئے تھے یعنی ایک کا پروپیلر دوسرے کیساتھ ٹکرانے سے دونوں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گئے تھے اور جانی نقصان بھی بہت ہوا تھا اپنے تجربے کی روشنی میں کچھ ہمیں بھی بتائیں کہ کہا نگیلجنس ہوئی اور اس حادثے کہ محرکات کیا تھے سر درخواست ہے آپ سے 🙏
Sir watching your videos since 6 months you explain in very simple words and professionally i love to watch your videos. Sir make an video on klm pan am crash 1977./Ahmad Mujtaba (aviaton lover)
2008 میں ازاد کشمیر کے نواہی علاقہ مظفراباد کے گاؤں مجموعی میں ایک ہیلیکاپٹر کو حادثہ پیش ایا تھا جو جنرل پرویز مشرف کے سکواڈ میں شامل تھا اس کے اوپر اگر اپ ایک ویڈیو بنا دیں بہت شکریہ ہوگا
سر یہ جو مصروف ترین ایئرپورٹ ہوتے ہیں اور اس پر ہر دو تین منٹ میں اڑان یا لینڈنگ ہوتی ہے، کیا وہاں اس کا خیال نہیں رکھا جاتا؟ اگر رکھا جاتا ہے تو اتنی جلدی ٹیک آف اور لینڈنگ کیسی؟
Sir Shahid you are bold, courageous and professional. Salute you 👍
Great content.
Thanks a ton
Zabardast Bhai jan, orange shots k Capt Zahid Bhai ny hamean ships ka expert bna dya Hy, our app ki waja sy hamean in giant planes ki bhout information milti Hy, thank u sir.
mai b bada fan hun orange shots ka
سر آپ نے بہت خطرناک باتیں بتائی ہیں۔ یہ یقیناً معلومات میں ایک اضافہ ہے۔ لیکن ہوائی سفر کرتے ہوئے ڈر بھی لگے گا۔ مگر ہر ویڈیو کے آخر میں آپ کی جانب سے دی ہوئی دُعا بہت حوصلہ دیتی ہے۔ جزاکُم اللہ۔
بہت شکریہ آج ایک اہم نقطہ پر عمدہ و ضروری گفتگو کی گئی ہے ۔۔۔ 🎉❤🎉
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
Sir you are brilliant
Best RUclipsr 👍👍👍
Thanks
Thanks
Indeed 👍👍
Each new video add something new in my knowledge of aviation 🎉
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
ماشا اللہ بہت خوب جناب
Mashallah apka content pahaly sy bht zada acha mature hogia hy mei un logon mei sy hu jab ap ka channel new bana tha us waqt sy apky sath hen
Wah Wah Amazing news Allah saeen rehum kery
Love from Dubai ❤(Faisalabad)
Love your videos and graphics behind
Interesting and informative. Learn many new stuff. Thanks sir
💯👍🏻👍🏻👍🏻 excellent information great channel
Very informative sir🎉
Aoa sir,
Incredibly great content. From content writing to delivery and finished product, it is up to the mark. I really enjoy your videos and when ever im free and want to relax I visit your channel. You are doing so good 👍
Regards
Usman khanzada
شاہد صاحب ماشاءاللہ آپکے تجربات سے ہماری دلچسپی میں مذید آئے دن اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے اور بہت ایکسائٹمنٹ سے انتظار رہتا ہے آپکی ویڈیوز کا اور دوسری بات بڑی خواہش سے آپ سے ریکوسٹ کی تھی کہ سر حال ہی میں ملائشیا میں کسی قومی ایونٹ پر دو ہیلی کاپٹر کریش کر گئے تھے یعنی ایک کا پروپیلر دوسرے کیساتھ ٹکرانے سے دونوں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گئے تھے اور جانی نقصان بھی بہت ہوا تھا اپنے تجربے کی روشنی میں کچھ ہمیں بھی بتائیں کہ کہا نگیلجنس ہوئی اور اس حادثے کہ محرکات کیا تھے سر درخواست ہے آپ سے 🙏
Aap ka bahut bahut Shukriya.
Main aapki is support aur encouragement ko bahut appreciate karta hun. Inshallah koshish karunga.
Regards ❤️
@@YourFlightRadar love you sir 👍
Sir watching your videos since 6 months you explain in very simple words and professionally i love to watch your videos. Sir make an video on klm pan am crash 1977./Ahmad Mujtaba (aviaton lover)
Sir epic 👍
sir apki koi academy hai ?
What is the difference between nuatical mile and ordinary mile. Please explain in simple and shortest way.
inshaAllah will see PIA A380'S in future
2008 میں ازاد کشمیر کے نواہی علاقہ مظفراباد کے گاؤں مجموعی میں ایک ہیلیکاپٹر کو حادثہ پیش ایا تھا جو جنرل پرویز مشرف کے سکواڈ میں شامل تھا اس کے اوپر اگر اپ ایک ویڈیو بنا دیں بہت شکریہ ہوگا
سر یہ جو مصروف ترین ایئرپورٹ ہوتے ہیں اور اس پر ہر دو تین منٹ میں اڑان یا لینڈنگ ہوتی ہے، کیا وہاں اس کا خیال نہیں رکھا جاتا؟ اگر رکھا جاتا ہے تو اتنی جلدی ٹیک آف اور لینڈنگ کیسی؟
👍👍👌👌
Kl wali video to ap na time zaya krny k leya banai thi maza ni aya bs ek video achi ni lgi baqi sub fit hn
😟
Why do you sound so lethal 🤔
Brother have some patience and relax 🙏
Regards
W/S Bhai Jaan ♥️
Thanks 👍
Sir please tell truthful story about 914 flight wIch arrival after 35 years