Quran Sy Pahar Tu Tukry Ho Sakty Hain | Hafiz Ka Dil Tukry Kiyon Nahi Hota ? | Mufti Abdul Wahid

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 янв 2025

Комментарии • 61

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah9606 4 года назад +4

    ماشاءاللہ
    ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN

  • @ziaullahkhan5191
    @ziaullahkhan5191 4 года назад +3

    Masha Allah ,hazrat aapne bade achi misaal dekhar samjhaya , Allah paak aapko jaza e khair ata farmay...aamin

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 4 года назад +3

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر جزاک اللہ

  • @سبحانالله-ي1ن7ف
    @سبحانالله-ي1ن7ف 4 года назад +2

    ماشاء الله تبارك الله يسر الله أمرك وشرح صدرك وأسعد قلبك 💕💕

  • @Khalid-dh1mx
    @Khalid-dh1mx 4 года назад +3

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

    • @ibnhashim6529
      @ibnhashim6529 2 года назад

      ruclips.net/video/tBo7-L39ZwQ/видео.html

  • @muhammadmaavya3966
    @muhammadmaavya3966 3 года назад +1

    Mashallah Mufti Sahib salamat rrahoo

  • @MuhammadUmer-tb4xq
    @MuhammadUmer-tb4xq 4 года назад +3

    سبحان اللہ

  • @AbdulSalam-hy7qm
    @AbdulSalam-hy7qm 4 года назад

    ماشاءاللہ کیا خوبصورت اور خوب سیرت شان ہے علمائے دیوبند کی

  • @mo.farhanansari3730
    @mo.farhanansari3730 4 года назад +2

    Beshak, masha Allah

  • @RanaDaud-bj7dv
    @RanaDaud-bj7dv 4 месяца назад

    ماشاءاللہ فخر دیوبند

  • @faisalqureshi9096
    @faisalqureshi9096 Год назад +1

    ماشاء اللہ بہت عمدہ سمجھایا حضرت

  • @SALBATAHIR
    @SALBATAHIR 8 месяцев назад

    کمال ❤❤❤❤❤

  • @mdneyaz3321
    @mdneyaz3321 Год назад

    ماشا۶اللہ بہت خوب بہت بہترین مفتی صاحب

  • @hafizoffical3135
    @hafizoffical3135 3 года назад +1

    MashaAllaha

  • @asarulhaq9743
    @asarulhaq9743 4 года назад +1

    JzakAllah

  • @SahadatHossoin-es8vo
    @SahadatHossoin-es8vo Год назад

    ماشاء الله. جزاك الله و احسن الجزاء

  • @BilalAnsari-t5c
    @BilalAnsari-t5c 9 месяцев назад

    Masah।allah।mufti।sahab

  • @islamicchannelgroup6169
    @islamicchannelgroup6169 Год назад

    سبحان الله ماشاءاللّٰه

  • @fuzailansari6848
    @fuzailansari6848 2 года назад

    Masallah Hazrat Allah aapko salamat rakhe

  • @learnchineseghotki8865
    @learnchineseghotki8865 9 месяцев назад

    Subanaallah

  • @wajikhan8070
    @wajikhan8070 4 года назад +1

    ماشاءاللہ

  • @zeenatchaudhary218
    @zeenatchaudhary218 4 года назад +1

    بے شک
    اللہ اکبر

  • @learnchineseghotki8865
    @learnchineseghotki8865 9 месяцев назад

    Subanaallah 9:34

  • @mdmdmdmd1337
    @mdmdmdmd1337 4 года назад

    جزاک اللہ شکریہ

  • @HamidKhan-km4ts
    @HamidKhan-km4ts Год назад

    Jazakallah ❤

  • @hijabidil
    @hijabidil 4 года назад

    بیشک مفتی صاحب

  • @AbdulHakeem-uz4ft
    @AbdulHakeem-uz4ft 4 года назад

    Subhanallah bahut khub

  • @mohammedsubhan6887
    @mohammedsubhan6887 4 года назад

    بیشک

  • @tahirahkauser2877
    @tahirahkauser2877 4 года назад

    Masssllah

  • @taqimohmmad-yu7mh
    @taqimohmmad-yu7mh 11 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @afifashaikh3233
    @afifashaikh3233 2 года назад

    subhanallah

  • @umerkhubaib789
    @umerkhubaib789 Год назад

  • @rahimatali526
    @rahimatali526 4 года назад

    Masha Allah

  • @englishwithyasir145
    @englishwithyasir145 4 года назад +2

    حضرت جی اپ سے سوال کیسے پوچھیں؟

  • @raoadnan7814
    @raoadnan7814 4 года назад +1

    mashallah allah hame bhi muqarrir banaye

  • @ytpeace11
    @ytpeace11 4 года назад

    Hazrat aap copy kiye hain Hazrat moulana ilyas ghuman ka

  • @junakiyaabdulvahid1735
    @junakiyaabdulvahid1735 4 года назад +1

    حضرت میرا ماننا ہے کہ آپ صحابہ کی سیرت گاہے گاہے بیان فرماتے رہے تو غیر عالم کو اس سے زیادہ معلومات ہوتی رہے

  • @tahirahkauser2877
    @tahirahkauser2877 4 года назад

    Mazki

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 года назад

      صوفیوں نے ھمیں قرآن سے دور رکھا اور آج بھی قرآن کا ترجمہ و تفسیر پڑھنے سے منع کرتے ہیں ۔۔۔ الغزالی متوفی 1111 ع ۔ فرماتے ہیں اللہ کا بننے کے لئے قرآن پاک معانی اور احادیث کی کتابوں میں غور و فکر نہ کریں
      امام الغزالی فرماتے ہیں، صوفیاء کا ایک مقولہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا بننے کے لیے اولاً تمام دنیاوی علائق سے بالکلیہ منقطع ہونا ضروری ہے، اس کے بعد اپنے قلب کو فارغ کرے اور اہل، اولاد، مال، وطن، علم اور جاہ و حکومت سے اپنی توجہ ہٹالے، اور دل کو ایسی حالت پر لے آئے جس میں کسی چیز کا وجود اور عدم دونوں برابر ہوجاتے ہیں، گوشہ نشین ہوجائے، ضروریاتِ فرائض و واجبات اور وظائف پر کفایت کرکے ماسوی اللہ سے اپنے دل کو خالی کرلے، یہاں تک کہ قرآن پاک کے معانی، اور احادیث کی کتابوں میں بھی غوروفکر کرکے اپنے قلب کی یکسوئی میں خلل نہ ڈالے۔ ماخذ۔ کتاب احیاء العلوم از الغزالی ، جلد سوم ، صفحہ 39

  • @nasirhameedkhan4630
    @nasirhameedkhan4630 10 месяцев назад

    Learn to speak to the point

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 4 года назад +1

    صوفیوں نے ھمیں قرآن سے دور رکھا اور آج بھی قرآن کا ترجمہ و تفسیر پڑھنے سے منع کرتے ہیں ۔۔۔ الغزالی متوفی 1111 ع ۔ فرماتے ہیں اللہ کا بننے کے لئے قرآن پاک معانی اور احادیث کی کتابوں میں غور و فکر نہ کریں
    امام الغزالی فرماتے ہیں، صوفیاء کا ایک مقولہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا بننے کے لیے اولاً تمام دنیاوی علائق سے بالکلیہ منقطع ہونا ضروری ہے، اس کے بعد اپنے قلب کو فارغ کرے اور اہل، اولاد، مال، وطن، علم اور جاہ و حکومت سے اپنی توجہ ہٹالے، اور دل کو ایسی حالت پر لے آئے جس میں کسی چیز کا وجود اور عدم دونوں برابر ہوجاتے ہیں، گوشہ نشین ہوجائے، ضروریاتِ فرائض و واجبات اور وظائف پر کفایت کرکے ماسوی اللہ سے اپنے دل کو خالی کرلے، یہاں تک کہ قرآن پاک کے معانی، اور احادیث کی کتابوں میں بھی غوروفکر کرکے اپنے قلب کی یکسوئی میں خلل نہ ڈالے۔ ماخذ۔ کتاب احیاء العلوم از الغزالی ، جلد سوم ، صفحہ 39

  • @molwiosman2044
    @molwiosman2044 3 года назад

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 4 года назад

    قرآن پڑھنے سے حافظ کا دل تکڑے تکڑے اس لۓ نہیں ہوتا کہ ، اس نے قرآن کو صرف طوطے کے مانند رٹا ہے ، اس کے معنی و مطالبات نہیں سمجھا ۔

  • @hafizoffical3135
    @hafizoffical3135 3 года назад +1

    جزاک اللّٰه شکریہ

  • @umarawan299
    @umarawan299 4 года назад +1

    ماشاءاللہ

  • @shaiksaleem7079
    @shaiksaleem7079 6 месяцев назад

    Masha allah

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 месяца назад

      کیا صرف حفظ قرآن ہی ہمارے لئے کافی ہے ؟ حافظ قرآن اور صاحب قرآن میں فرق ہے ۔
      اللہ کا فرمان ہے : وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا (الفرقان:30)
      ترجمہ: اور رسول کہے گا کہ اے میرے رب بےشک میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ۔
      مشرکین قرآن پڑھے جانے کے وقت خوب شور کرتے تاکہ قرآن نہ سنا جاسکے،یہ بھی ہجران ہے، اس پر ایمان نہ لانا بھی ہجران ہے۔ اس پر غور و فکر نہ کرنا اور اس کے اوامر پر عمل نہ کرنا اور نواہی سے اجتناب نہ کرنا بھی ہجران ہے اسی طرح اس کتاب کو چھوڑ کر کسی اور کتاب کو ترجیح دینا بھی ہجران ہے یعنی قرآن کا ترک اور اس کا چھوڑ دینا ہے جس کے خلاف قیامت والے دن اللہ کے پیغمبر اللہ کی بارگاہ میں استغاثہ دائر فرمائیں گے ۔(تفسیر احسن البیان)
      ابوداؤد کی صاحب قرآن والی روایت کے تحت علامہ شمس الحق عظیم آبادی ؒ بعض علماء کی طرف منسوب کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ جس نے قرآن کے مطابق عمل کیا گویا اس نے ہمیشہ قرآن پڑھا گرچہ وہ اسے نہیں پڑھتا ہو ، اور جس نے قرآن پر عمل نہ کیا گویا کہ اس نے قرآن پڑھا ہی نہیں گرچہ وہ ہمیشہ اسے پڑھتا ہو۔ اور اللہ تعالی نے فرمایا: كتاب أنزلناه إليك مبارك ليدبروا آياته وليتذكر أولو الألباب(یہ کتاب یعنی قرآن مجید جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور اہل عقل نصیحت پکڑیں) پس صرف تلاوت کرنے یا صرف حفظ کرنے سے بلند درجات والی جنت میں اونچے مراتب نہیں ملیں گے ۔ (عون المعبود شرح الحدیث رقم: 1464)
      نہایت افسوس کا مقام ہے کہ بہت سارے حفاظ قرآن بھول گئے، بہت سارے حفاظ احکام قرآن سے کوسوں دور ہیں ، بہت سارے احکام قرآن کے مخالف عمل کرتے ہیں جبکہ وہ قرآن کے حافظ ہیں ۔ حفاظ کی اکثریت تو قرآن کے معانی ومفاہیم سے نابلد اور نری جاہل ہیں جبکہ انہیں جنت میں بلند درجات کی امید اور ان کے والدین وگھروالوں کو دس لوگوں کی بخشش کی امید ہے ۔
      اوپر آپ نے جتنے نصوص کا مطالعہ کیا کہیں پر قرآن کی قرات بغیر عمل کے نہیں ہے کیونکہ قرآن نازل ہی ہوا ہے عمل کرنے کے لئے اور کہیں پر اس کی تلاوت کرنا بغیر سمجھے نہیں ہے کیونکہ قرآن سمجھ کر پڑھنے کے لئے نازل ہوا ہے تاکہ اس کے حقوق ادا کئے جائیں اور مکمل قرآنی تعلیمات کو عملی زندگی میں نافذ کیا جائے ۔اللہ کا فرمان ہے :الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ أُولَٰئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ ۗ(سورةالبقرة:121)
      ترجمہ : وہ لوگ جنہیں ہم نے کتاب دی وہ اس کتاب کی اس طرح تلاوت کرتے جس طرح اس کی تلاوت کا حق ہے ، ایسے لوگ ہی اس پر صحیح معنوں میں ایمان لاتے ہیں۔
      اس آیت میں تلاوت کی شرط "حق تلاوتہ " بتلائی گئی ہے اور ایسے ہی تلاوت کرنے والوں کو صحیح ایمان لانے والا قراردیاہے ۔ تلاوت کا حق یہ ہے کہ قرآن کو غوروخوض کے ساتھ سمجھ کر پڑھاجائے تاکہ اس پہ عمل کیاجائے ۔ لسان العرب میں تلاوت کا ایک معنی یہ بتلایاگیاہے "پڑھنا عمل کرنے کی نیت سے " ۔ عمل کرنے کی نیت سے قرآن پڑھنا اس وقت ممکن ہوگا جب اسے سمجھ کرغوروفکر کے ساتھ پڑھاجائے ۔
      خلاصہ کلام یہ ہوا کہ حافظ قرآن اور صاحب قرآن میں فرق ہے ، اس کا اصل قاری صاحب قرآن ہے۔ ہم صرف قرآن کے حفظ پر اکتفا نہ کریں بلکہ صاحب قرآن کی فضیلت حاصل کرنے کے لئے قرآن کے پانچوں حقوق ادا کریں ۔ اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں تو محض حفظ قرآن تک ان کی تعلیم محدود نہ کریں بلکہ اتنی تعلیم دلائیں کہ وہ قرآن کو سمجھ کر ، غوروفکر کے ساتھ پڑھ سکیں ، اس کے مطابق عمل کرسکیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دے سکیں۔ ایسا کرنا آپ کے حق میں بہترین صدقہ جاریہ ہوگا۔ میں یہ نہیں کہتا کہ بلاسمجھے قرآن پڑھنے سے اجر نہیں ملتا، جو حافظ قرآن اس کا معنی نہیں جانتے اس کی کوئی فضیلت نہیں ہے ۔ بلاشبہ قرآن پڑھنا اوراس کا حفظ کرنا اجر کا باعث ہے مگر آخرت میں نجات اس بات پر موقوف ہے کہ ہم قرآن کو سمجھ کر پڑھیں اور اس کے مطابق عمل کریں اور دوسروں کو اس کی دعوت بھی دیں۔ اپنے سماج سے اس تصور کو ختم کریں کہ حافظ قرآن اپنے ساتھ دس لوگوں کو جنت میں لے جائے گا اور اسی طرح اس رسم کو بھی تبدیل کریں جو اپنے بچوں کی زندگی محض حفظ قرآن اور قرآن خوانی تک محدود کردیتے ہیں۔
      اللہ تعالی ہمیں قرآن کو سیکھنے، اس کے مطابق عمل کرنے اور دوسروں کو اس کی دعوت دینے کی توفیق دے اور ہمارے بچوں کو حفظ قرآن کے ساتھ اس کے معانی ومفاہیم بھی جاننے کی توفیق دے تاکہ وہ بھی عمل کریں اور دوسروں کوبھی اس کی ترغیب دیں ۔ آمین

  • @mdrafeeq.8890
    @mdrafeeq.8890 2 года назад

    ماشاءاللہ