Asan Nahw Duwwam Lesson 29 || حروف مشبہ بالفعل کے اسم و خبر کا بیان
HTML-код
- Опубликовано: 11 фев 2025
- Asan Nahw Duwwam Lesson 29 || حروف مشبہ بالفعل کے اسم و خبر کا بیان
مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔
آپ کو اس چینل پر ان کے تجرباتی دروس ملیں گے۔
آسان نحو اول کے دروس
• Asan Nahw Awwal
آسان صرف اول کے دروس
• آسان صرف اول
آسان نحو دوم کے دروس
• Asan Nahw Duwwam
آسان اصول حدیث کے دروس
• آسان اصول حدیث
ترجمہ و ترکیب سیکھیں
• ترجمہ و ترکیب سیکھیں
Mashalha 🎉
Bahut khoob
Walaikum assalam warahmatullahi wabarakatuh ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوال: مولانا آپ نے کہا کہ اَنَّ اپنے اسم اور خبر کو مفرد کرتا ہے لیکن آپ نے جو مثال دی "ان لهم جنات تجرى "
اس میں تو "جنات " جمع ہے۔
آگے کہ جملہ کو بتاویل مفرد کردیتا ہے۔ ایک مرتبہ 5:40 سے آپ پھر اس مضمون کو سنئے۔ اور اگر پھر اشکال ہو تو ان شاء اللہ میں دور کرنے کی کوشش کروں گا
جزاک اللہ خیرا آپ کے سوال کی وجہ سے میں نے اس مضمون کو پھر سنا ہے اور مزید اس سلسلہ میں ورق گردانی ہورہی ہے۔
Ustadh ye mutalliq kya hota h?
اولا يعلمون انّ الله علي كل شي قدير
ان کے بعد لفظ اللّٰہ (ان كا اسم)
علیٰ کلی شي (متعلق)
قدیر (خبر)
Kya ye sahi h aur? Isko thoda explain kar dijiye please. Mutalliq kya h smjh nhi aya
ترکیب برابر ہے۔۔
نحوی ترکیب میں جو بھی حروف جار کے ساتھ ہوتے ہیں انہیں جملہ۔ میں متعلق کہا جاتا ہے۔ جیسے اوپر والی مثال میں۔
اس میں تھوڑی تفصیل ہے، ممکن ہو تو ان شاءاللہ کسی ویڈیو میں بتاؤں گا
Mashalha 🎉
Bhai aapne ma sha Allah likh h to aise ni likhte spelling mistake iska matlab glt h
Mashalha 🎉
جزاک اللہ خیرا