ابوجارود سے منقول ہے کہ امام باقر (عليه السلام) نے فرمایا : "... يَسِيرُ إِلَى الْكُوفَةِ، فَيَخْرُجُ مِنْهَا سِتَّةَ عَشَرَ أَلْفاً مِنَ الْبُتْرِيَّةِ، شَاكِينَ فِي السِّلَاحِ : قُرَّاءَ الْقُرْآنِ، فُقَهَاءَ فِي الدِّينِ، قَدْ قَرَحُوا جِبَاهَهُمْ، وَ شَمَّرُوا ثِيَابَهُمْ، وَ عَمَّهُمْ النِّفَاقُ، وَ كُلُّهُمْ يَقُولُونَ: يَا ابْنَ فَاطِمَةَ، اِرْجِعْ لَا حَاجَةَ لَنَا فِيكَ. فَيَضَعُ السَّيْفَ فِيهِمْ ... فَيَقْتُلُهُمْ ... " حدیث کا مفہوم و ترجمہ : "... جب حضرت قائم قیام کریں گے تو کوفہ روانہ ہوں گے ... وہاں "بُترِیَّہ" فرقہ کے سولہ ہزار افراد امام کے مد مقابل مسلح کھڑے ہوں گے۔ وہ قاریان قرآن اور مذہبی فقہاء ہوں گے اور کثرت عبادت سے ان کی پیشانیوں پر ایسا پرانا پھوڑا ہوگا جس میں پیپ جمع ہوگی اور اپنے کپڑوں کو سمیٹے ہوئے ہوں گے اور شب زنده داری سے ان کے چہرے زرد ہوں گے اور منافقت نے انہیں ڈھانپ رکھا ہوگا اور ایک آواز ہوکر امام سے کہیں گے "اے فرزند فاطمہ!" جہاں سے آئے ہیں وہیں چلے جائیں ہمیں آپ کی ضرورت نہیں ہے ... پھر امام تلوار کھینچ کر سب کو ہلاک کردیں گے ..." (دَلَائِلُ الاِمَامَة - ص 455 و 456 - تالیف محمد بن جَرِیر طَبَری صغیر / تیسرے طبری)
Alyari sahab aap ye btaye ki sistani ya khamnai sunat aur kuran se hat ke batate hai ya khate agr kuran aur ahle bait se hat ke jbab dete hai agr ahlebait aur kuran se batate hai
دونوں علماء کی خدمت میں ایک مودبانہ سوال ہے۔کہ تشہد میں علی ولی اللہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ کچھ مجتدین کہتے ہیں کہ پڑھو تو ثواب ہے اور نہ پڑھو تو کوئی گناہ نہیں ۔اور کچھ مجتدین کہتے ہیں کہ نہ پڑھو۔ اور کچھ مجتہدین کہتے ہیں کہ پڑھو ۔۔۔۔۔۔۔۔تو یہاں پر ہمارا سوال یہ ہے کہ جو مجتہدین منع کرتے ہیں وہ کس امام کے فرمان پر منع کرتے ہیں ۔اور جو مجتہدین کہتے ہیں کہ تشد میں علی ولی اللہ پڑھو تو وہ کس امام کے فرمان پر حکم صادر کرتے ہیں کہ پڑھو ۔۔۔۔۔۔۔حتی کہ ہمارا ایمان ہے ۔کہ ہمارے کسی بھی معصوم امام کے قول و فعل میں کوئی تضاد نہیں ۔سب معصومین اماموں کا قول و فعل ہمیشہ سے ایک ہے تھا اور ایک رہے گا ۔تو پھر یہ جو مجتہدین کے اندر ان کے بیان کردہ فتووں میں اختلاف ہے اس کی کیا وجہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور اپ ہمیں یہ بھی بتائیں کہ ہم پھر اس بنیاد پر کہ جب کہ مجتہدین میں اختلاف ہے ہم کس کی تقلید کریں اور کس مجتہد کا فتوی مانیں۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا ہماری بھی اچھی طرح سے رہنمائی کریں ۔اس معاملے میں ۔۔۔اپ دونوں کی عین نوازش ہوگی ۔
تقلید بالکل وہی ہے جو اللہیاری بتا رہا ہے جیسے کسی ماہر کے باتوں پر بلا دلیل قبول کرنا مثلاً مجتہد خود بھی بہت سارے کاموں میں تقلید کرتے ہیں اس لئے تقلید کے بغیر چارہ نہیں
تقلید بالکل حرام ہے جو ایرانی ملاوں نے اپنے فائدے کے لئے رائج کیا ہے کسی بھی امام نے تقلید کا حکم نہی دیا ہے جب سے تقلید رائج ہوا شیعہ سنی اختلافات بھی پیدا ہوگئے اسی وجہ سے مین تقلید پہ لعنت کرتا ہو یاعلی علیہ سلام مدد
یہ صاحب جو پگڑی باندھے ہوۓ ہیں کس کی پہچان ہے کوٸ ایک حدیث چاہیۓ ؟ کتاب کا حوالہ ضروری ہے ۔ اللہ یاری صاحب اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرماۓ اور علم میں اور زیادہ اضافہ فرماۓ آمین
تقلید کے لۓ امام مہدی علیہ السلام کے والد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا حکم امام حسن عسکری علیہ سے ایک روایت نقل ھے کہ آپ نے فرمایا فقہاء میں سے جو شخص بھی اپنے نفس کو بیچتا نہ ہو، دین کی حفاظت کرتا ہو، خواہشات نفس کی مخالفت کرتا ہو، اپنے پروردگار کا مطیع و فرمانبردار ہو پس عوام کے لۓ لازم ھے کہ اس کی تقلید کر لیں۔ حوالہ : وساٸل الشیعہ باب نمبر 10 کتاب القضا
Allahyari sahab... Hum ne sari zindgi pakistan se bahr guzari or jb pakistan ae to yaha first time maine apni friend se suna tha taqleed krna zruri he.. tb kher itni aqal nhn thi k is k bary me research kren.. ab jb itni age hogae he to taqleed ka pta chla he k taqleed us ki krni chahye jo Sayad ho, gunah na krta ho, Mard ho, sacha ho, Quran o Hadees ka hafiz ho etc... to ap ye btaen k kia ap k nazdeek jo mujtahid hen wo khud se fatwa dety hen ya wo Imam e Zamana a.s se rabty me reh kr hum tk wo ahkamat puhnchaty hen!!!
Agr kuran aur ahle bait se se jbab dete hai sistani aur khamnai aur kuran aur ahlebait se hatke Koon Koon se fatwe diye hai btao agr hadis kuran se hai to aap bhi to kuran aur hadis hi btaye hai
Look like agha muthari is totaly uneduated. He think he knows everything, but in reality he know nothing. May Allah protect us with those so called aalim.
اللہ یاری کو بس کتاب کا علم ہے اس کتاب میں یہ ہے اس کتاب میں وہ ہےجب کہ خود مجتھد جو اجتھاد کرتا ہے وہ قر آن حدیث سے کرتا ہے تب کیسے بغیر دلیل کے اجتھاد ہوا
بھائی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت ہوتی ہے تقلید نہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو بھی حکم دیں وہ من و عن قبول کرنا ہوتا ہے اس پہ سوال نہیں اٹھانا ہوتا۔
مطہری صاحب یہ بتائیں حسن اللہ یاری صاحب کب اپنے کو اخباری کہے؟ اللہ یاری صاحب سے نےاخباری ہونے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ فرمایا تھا کہ کس امام نے اخباری کہنے کے کہا؟ انکے اس سوال پر ہم نے اللہ یاری صاحب سے دریافت کیاکس امام نے اثناءعشری کہنے کے لیےکہا جسکی بنیاد پر آپ اپنے کو اثناءعشری کہہ رہےہیں کوئی جواب نہیں آیا۔ ہم اللہ یاری صاحب کی کی کوئی تائید میں یہ سوالات نہیں کررہے ہیں۔ ہم اخبارالہیہ واخبارمعصومین کو حجت مانتے ہیں تمسک ثقلین کی بنیاد پر الحمدللّٰہ ہم اخباری المسلک ہیں و نیز بنص معصوم امام مطلق کی تقلیدکرتا ہیں ۔ ہمارے ان سوالات کے جوابات صرف قرآن و حدیث سے دیکر مجتھدین و مقلدین مجتھدین کے مذہب کو ناجی ثابت کریں بعد میں جزئیات پر گفتگو کریں۔ سوالات: (۱) رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے امت کو گمراہی سے محفوظ رہنے کے لیے حدیث ثقلین سے تمسک رکھنے کا حکم دئیے ان دو میں کمی یا زیادتی کی جاسکتی ہے؟ (۲) اصولی مسلک کی شریعت کا مآخذ قرآن حدیث،عقل، اجماع ان چار پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں؟ (۳) مجتھد کی شان میں لفظ مجتھدکے ساتھ ایک حدیث دیں۔ (۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟ (۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں اجتہاد ومجتھد کی تعلیم دی جارہی تھی اس مدرسہ کا نام اور معلم کا نام دیں؟ (۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز ہونے تک کس کی تقلید کیا؟ (۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟اگر لازمی ہے تو قول معصوم لفظ مجتھد کے ساتھ دیں؟ (۸) امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ کے پردہ غیبت میں جانے تک کیا شیعان علی علیہ السلام میں اجتھاد تھا؟ اگر اجتہاد تھا تو مجتھد کون تھے انکا نام بتائیں؟ (۹)اعلم دوراں مرجع تقلید جب مطابق قرآن و حدیث فتوی دیتےہیں تو فتاوی میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟ جیسے اصولیوں کے مرجع سیستانی صاحب کے عملیہ احکام تقلید کے باب میں لکھتے ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل کو حرام قراردیں اور چنددوسرے کہیں کہ حرام نہیں ہےتو اس عمل سے باز رہیں”- “ بعض واجب بعض مستحب کہیں تو اس پر عمل کریں” یہ بعض مجتھد حرام تو بعض حلال کیوں کہہ رہے ہیں ؟ بعض واجب تو بعض مستحب کیوں فرمارہے ہیں ؟ کیا ان دونوں کےاللہ و رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم الگ الگ ہیں ؟ کیا رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و اللّٰہ تعالی دونوں کو الگ الگ حکم بتائے؟ (۱۰)عامہ نے رسول خداصلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم کا نائب ، خلیفہ بنائے ہیں اور شیعوں میں جو نائب امام بنائے جارہے ہیں ان دونوں میں کیا فرق ہے؟ (۱۱)نائب امام کا تقرر کس امام نے کیا؟ (۱۲)ایک وقت میں کتنے نائب امام رہ سکتے ہیں ؟ (۱۳) زندہ مجتھد کی تقلیدکرنے کا حکم کس امام نے دیا؟ مردہ مجتھد کی تقلید کیوں جائز نہیں ہے؟ (۱۴) غیر معصوم کی عقل حجت و شریعت کا مآخذ ہونے پرقول معصوم دیں؟ (۱۵)اجماعِ امت کے حجت ہونے پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں۔ (۱۶) غیر معصوم کواستنباط کرنے کا جوازقرآن یا حدیث سے ثابت کریں؟ (۱۷) شیعان علی علیہ السلام میں علم رجال کا حکم کس معصوم نے دیا؟ (۱۸) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں؟ (۱۹) جب مرجع ،عالم دوراں مطابق قرآن حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات المفتی مات الفتو ی کیوں؟ (۲۰) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے یا نہیں ؟ (۲۱) شیعان علی علیہ السلام کو امام یا نائب امام بنانے یا بننے کا جواز ہے توقرآن حدیث سے ثابت کریں؟ (۲۲) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد کہا؟ (۲۳) حضرت حبیب ابن مظاہرکو امام حسین علیہ السلام نے رجل فقیہ کہا، حضرت حبیب ابن مظاہر تقلید کرتے تھے؟ اگر کرتے تھے تو کس کی؟ اگر نہیں کرتے تھے تو کیوں نہیں کرتے تھے؟ (۲۴) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین شہزادی زینب صلوات اللہ علیہا نےمسلۂ شرعی امام زین العابدین علیہ السلام سے کیوں پوچھا؟ کیا معاذاللہ مسلئہ شرعی سے ناواقف تھیں؟ (۲۵) اعلم دوراں کس کی تقلیدکرتے ہیں؟ اگر تقلید نہیں کرتے ہیں تو کیوں نہیں کرتے اس پر کوئی قول معصوم ہو تو دیں؟
اصل بات کو سمجھنے کی کوشش کریں جوبندہ تقلید کرتا ہے کسی مجتھد کی وہ تو مجتھدسے دلیل نہیں مانگتا مگر بات یہ ھے کہ کیا مجتھد بھی بغیر دلیل کے فتویٰ دیتاھے؟؟؟؟؟ اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں کوئی بھی مجتھد بغیر دلیل کے فتویٰ نہیں دیتا اسکے پاس قرآن اور سنت سے دلیل ہوتی ہے اپنی طرف سے فتویٰ نہیں دیتا
Motahhari sb achche se work karke aayie aor tab munazara kijie ,aap drs m nahi hai blki munazara karne aaye hn,next time achche se preparation karke aayiega
مطہری صاحب لا یعنی بات پر دس منٹ ضائع کر دئیے۔۔انہوں نے تعریف کی. وہ جس سٹیج پر بھی چلا گیا۔آپ اپنا مدعا بیان کرو اب غیر ضروری بحث کہ یہ اثبات پر ہے یا جس نہج پر یہ تو موضوع سے ہٹنے والا ہے۔انہوں نے تین منٹ ضائع کیا آپ نے اگلا سارا وقت ضائع کر دیا۔۔میں مقلد ہوں اور تقلید کو درست سمجھتا ہوں مگر یہاں میں کمنٹ ان دونوں کے مناظرہ کے بارے میں کر رہا ہوں۔مطاہری صاحب درست نہیں سمجھ رہے۔اللہ یاری نے مثال دی کہ حق باطل الگ بات ہے ۔مطاہری خواہ مخواہ کنفیوز ہو رہا ہے۔مطاہری آپ ابھی فنی طور پر بہت کمزور ہیں۔آپ میں کامن سینس کی کمی ہے۔عقیدہ میں اللہ یاری کے خلاف ہوں فنی طور پر مطاہری کے خلاف ۔
تقلید کے لے امام رضا علیہ السلام کا حکم شیخ حر عاملی نے وساٸل الشیعہ ، باب نمبر ۱۱ کتاب القضا میں نقل کیا ھے کہ : ”عبدالعزیز نامی ایک شخص امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں آیا اور عرض کی یا حضرت علیہ السلام میرا گھر بہت دور ھے میں اپنے مورد ابتلاء مساٸل پوچھنے کے لے آپ کی خدمت میں حاضر نہیں ہو سکتا کیا آپ یونس ابن عبدالرحمن کی تاٸید کرتے ہیں اور میں اپنے دینی مساٸل کا حل ان سے حاصل کر سکتا ہوں ؟ امام رضا علیہ السلام نے فرمایا۔ ہاں۔“
ولئن اطعتم بشر مثلکم انکم اذا لخاسرون 34 سورہ مومنون اگر تم نے اپنے جیسے بشر کی اطاعت کی تو تم خسارے میں ھو یہ مولوی تقلید کی باتیں کرتے ھیں پانچ سطری۔ معیت قیومیا کی بتاؤ ھو معکم این معہ کنتم اپنے مراجعہ۔ سے لے آؤ
تقلید کے لیے امام جعفر صادق علیہ السلام کا حکم امام صادق علیہ السلام نے فرمایا ” علم و آگہی کے بغیر ، جو عمل انجام دیا جاۓ گا ، خدا کی بارگاہ میں وہ قبول نہیں ہو گا۔ “ اسی لیے سرکار صادق آل محمد علیہ السلام ، حمران بن اعین سے کہتے ہیں : ” ہلاکت ان لوگوں کا مقدر بن جاتی ھے جو مساٸل پوچھنے سے کتراتے ہیں۔ “
THIS MAN IS JAILE HAI. WRITEN IN QURAN . ONE DAY THIS KIND PEOPLE . THE READ QURAN . BUT THE DONT NO. WAHHABI , . READ SURAH AL - MUMINUN . AYAT NO. 1 TO 45 .
تقلید کے لے امام محمد باقر علیہ السلام کا حکم احمد ابن عباس نجاشی نے رجال نجاشی، میں ابان ابن تغلب سے مروی امام محمد باقر علیہ السلام کا یہ قول نقل کیا ھے کہ: ” اے ابان کوفہ کی مسجد میں جا کر بیٹھ جاٶ اور لوگوں کو فتوی دو میں اپنے شیعوں میں تم جیسے فتوی دینے والے لوگوں کو پسند کرتا ہوں “ ابان جو مجتہد اور صاحب فتوی تھے امام علیہ السلام نے انہیں فتوی دینے کا حکم صادر فرمایا تاکہ لوگ سنیں اور اس پر عمل کریں۔ امام علیہ السلام کی نگاہ میں تمام مجتہدین اور صاحبان فتوی ابان کی طرح ہیں۔ یعنی حکم امام علیہ السلام کے مطابق ہر شخص کے لے جو خود مجتہد نہیں ھے ضروری ھے کہ وہ اپنے مورد ابتلاء مساٸل میں کسی مجتہد کی تقلید کے اور اس کے فتوٶں پر عمل کرے۔
Moulana matahiri ko baat he krna nhe a rahi Asa lag raha hai k wilayat e faqihi na sabit hoi to amamq chin jayega Aik baat bhe qabil e tawoji nhe Pagla gaye sahab
Fizool ki bahas hai. Is sbse shiyo ka koi nafa nahi. Dono ne poori taqat jhonk dali hai. Ama university banao taleem lo aur do, companies banao karobar karo, rozgar ki bat karo, hospital banao, sehat ki bat karo. Na rozgar na ilm na sehar bahas par bahas ho rahi hai.
Allyari sab ap khud bataio ap fativa kis sa lata ho takleed tu wajib hai. ap bi kisi ke takleed karta hongay. Ky ap itna educated hai jo ap naib immanm ka sath mukabila kr sako . Is lia dusaroo ka sath munazira kia karo na ke apnoo sa .ya ali madad
tara palasteen kay khelaf bolna iran kay khelaf bolna bilkhasus Agha Khummani kay aur iran sy dushmani rakhna is bat ke daleleel hy kay tu isralill ka banda hy
shion ki motbar aur mustanad kitab JiLA ul Oyoon men Hazrat Ali R z ki shadi ki pehli Raat ki manzar Kashi Tehreer ki gai hey Jo ke sara sar Toheen hey shia Aaj Tak challange ke bavujud bhi is gustakhi ka Jawab nahi de sakey khuda Ra in khurafat ko parhen Aap ke Paun taley se Zameen Nikal Jaey gi Aur Aap kano ko Hath Lagaen gey person
آپ بخاری میں حضور کریم اور جضرت عائشہ بارے جو الفاظ بیان ہوئے ان پر توجہ دیں بھائی۔۔جلال العیون آپ کی بخاری کے لیول کی کتاب نہیں ہے بخاری آپ کے لیے حجت ہے۔
Once I was with this big farsi speaking MOLVI I asked him it's only you and I tell me about the knowledge of hassan alahyari how much does he know? This was in 2010 time . Molvi replied said you see khaminie ppl like him can attend the class of hassan alahyari and set as student under hassan alahyari and learn from him... all arch enemies of Alama alahayri behind close doors big big names in farsi world alims they all admit everything he says is right and he is gifted Alim.... these shia molvi are big big scam because of donya they will not admit in open
Molvi ko atta pta kuch hy ni or aa giya apny mrajy ko bchany😂o tu ham logun ko bywkuf smjty ho ham py mola ka kram hy k Allah Yari sahb mil gy tum apna boriya bistr uthao or Iran jao😅😅😅😅
اللہ یاری میں دم ہے بھائی ماننا پڑے گا
ابوجارود سے منقول ہے کہ امام باقر (عليه السلام) نے فرمایا :
"... يَسِيرُ إِلَى الْكُوفَةِ، فَيَخْرُجُ مِنْهَا سِتَّةَ عَشَرَ أَلْفاً مِنَ الْبُتْرِيَّةِ، شَاكِينَ فِي السِّلَاحِ : قُرَّاءَ الْقُرْآنِ، فُقَهَاءَ فِي الدِّينِ، قَدْ قَرَحُوا جِبَاهَهُمْ، وَ شَمَّرُوا ثِيَابَهُمْ، وَ عَمَّهُمْ النِّفَاقُ، وَ كُلُّهُمْ يَقُولُونَ: يَا ابْنَ فَاطِمَةَ، اِرْجِعْ لَا حَاجَةَ لَنَا فِيكَ. فَيَضَعُ السَّيْفَ فِيهِمْ ... فَيَقْتُلُهُمْ ... "
حدیث کا مفہوم و ترجمہ :
"... جب حضرت قائم قیام کریں گے تو کوفہ روانہ ہوں گے ... وہاں "بُترِیَّہ" فرقہ کے سولہ ہزار افراد امام کے مد مقابل مسلح کھڑے ہوں گے۔ وہ قاریان قرآن اور مذہبی فقہاء ہوں گے اور کثرت عبادت سے ان کی پیشانیوں پر ایسا پرانا پھوڑا ہوگا جس میں پیپ جمع ہوگی اور اپنے کپڑوں کو سمیٹے ہوئے ہوں گے اور شب زنده داری سے ان کے چہرے زرد ہوں گے اور منافقت نے انہیں ڈھانپ رکھا ہوگا اور ایک آواز ہوکر امام سے کہیں گے "اے فرزند فاطمہ!" جہاں سے آئے ہیں وہیں چلے جائیں ہمیں آپ کی ضرورت نہیں ہے ... پھر امام تلوار کھینچ کر سب کو ہلاک کردیں گے ..."
(دَلَائِلُ الاِمَامَة - ص 455 و 456 - تالیف محمد بن جَرِیر طَبَری صغیر / تیسرے طبری)
Molve tu fraud ka Naam hay 😅
ماشاءاللہ علامہ حسن اللہ یاری صاحب
💯💯💯 Hasan Allahyari Sahab 💯💯💯💯
Alyari sahab aap ye btaye ki sistani ya khamnai sunat aur kuran se hat ke batate hai ya khate agr kuran aur ahle bait se hat ke jbab dete hai agr ahlebait aur kuran se batate hai
دونوں علماء کی خدمت میں ایک مودبانہ سوال ہے۔کہ تشہد میں علی ولی اللہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ کچھ مجتدین کہتے ہیں کہ پڑھو تو ثواب ہے اور نہ پڑھو تو کوئی گناہ نہیں ۔اور کچھ مجتدین کہتے ہیں کہ نہ پڑھو۔ اور کچھ مجتہدین کہتے ہیں کہ پڑھو ۔۔۔۔۔۔۔۔تو یہاں پر ہمارا سوال یہ ہے کہ جو مجتہدین منع کرتے ہیں وہ کس امام کے فرمان پر منع کرتے ہیں ۔اور جو مجتہدین کہتے ہیں کہ تشد میں علی ولی اللہ پڑھو تو وہ کس امام کے فرمان پر حکم صادر کرتے ہیں کہ پڑھو ۔۔۔۔۔۔۔حتی کہ ہمارا ایمان ہے ۔کہ ہمارے کسی بھی معصوم امام کے قول و فعل میں کوئی تضاد نہیں ۔سب معصومین اماموں کا قول و فعل ہمیشہ سے ایک ہے تھا اور ایک رہے گا ۔تو پھر یہ جو مجتہدین کے اندر ان کے بیان کردہ فتووں میں اختلاف ہے اس کی کیا وجہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور اپ ہمیں یہ بھی بتائیں کہ ہم پھر اس بنیاد پر کہ جب کہ مجتہدین میں اختلاف ہے ہم کس کی تقلید کریں اور کس مجتہد کا فتوی مانیں۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا ہماری بھی اچھی طرح سے رہنمائی کریں ۔اس معاملے میں ۔۔۔اپ دونوں کی عین نوازش ہوگی ۔
Alayari MashaAllah
Zindabad .
💓جناب محترم علامہ شیخ الالسلام حسن اللہیاری صاحب زندہ باد جیو 💓
Jinab pura munazir ko upload kara taki logoon ko asliyat ka pata chalay
تقلید بالکل وہی ہے جو اللہیاری بتا رہا ہے جیسے کسی ماہر کے باتوں پر بلا دلیل قبول کرنا مثلاً مجتہد خود بھی بہت سارے کاموں میں تقلید کرتے ہیں
اس لئے تقلید کے بغیر چارہ نہیں
دلیل جس کی مظبوط ہو وہی سچ ھے
wah great hassanallhayari sahb gud ans zabardast i m suunni kamal kar dia ap na
Gair muqalad zinda Baad
❤❤❤❤بسم الله ماشاء الله ياناصر دين النبي الاعظم صلى الله عليه وآله ❤❤❤❤
تقلید واجب ھے
Taqleed Sirf aal.e Mohammad Saw ki Wajib oojab hy 😊
Aaj say Allahyari apna ilaj khud karna shuru karay ore doctors k pas na jae .kyun warna ye bhee doctors ki taqleed hogi.
Molvi sab ne 31 minute me sirf taqleed ki tareef per hi behas kr k time waste kr dia 😌😌😌
G pagal ye time waste
Geo Hasan Allah Yari sahib
pura munazara uplode karo
اللهم صل على محمد وآل محمد
HASSEN ALLAHA YARI ZINDABAD ❤🧡💛💚💙💜🤎🖤🤍💯💯💯💯💯💯
حسن اللہ یاری زندہآباد ❤
Hassan Allahyari took this round hands down..kudos to you brother 🙌
Mola Ali as Shahenshah e Alameen ❤
Wahhhhh❤❤❤❤
Mashalla Hassan Bhai samhaj aa gay jo aap samjha rahay hain.
Shia mulvi sahi hy haq bat khy
Allahyari sir ap taqleed ko nai mante hai to ap gunahe kabeera kr rahe hai khuda apko hidayat or tofeeq de
اللهم صل على محمد وال محمد ❤
ربي يحفظك شيخ حسن اللهياري
Ya Mola Ali a.s😊
Wah Sheikh Hasan Allayari Wah.May God Bless You And Keep You Safe.
Labaik khaminie
Labaika Yaa Ali WaLi Allah saw
@NighatRaza-vc9ie kue
علیہ اسلام کے معنی ہیں ان پر سلامتی ہو، کیا انہیں ہماری اس دعا کی ضرورت ہے، یا کیا ابھی تک ان پر سلامتی نہیں آئی۔۔
مولانا صاحب خدا آپ کو ہدایت دے اگر ہدایت کے قابل ہیں.... افسوس ہوا مولوی پر
تقلید بالکل حرام ہے جو ایرانی ملاوں نے اپنے فائدے کے لئے رائج کیا ہے کسی بھی امام نے تقلید کا حکم نہی دیا ہے جب سے تقلید رائج ہوا شیعہ سنی اختلافات بھی پیدا ہوگئے اسی وجہ سے مین تقلید پہ لعنت کرتا ہو
یاعلی علیہ سلام مدد
Tum kn hota ho takleed ko Haram Karna Wala . Takleed wajib hai . Takleed ka bagair tumhara koi bi Amal kabil qubool nahi hota .
Bhai amal tab qabil e qabool nahi hota jab wo quran o hadith k khilaaf ho 😂 yeh konsa deen parh lia ap ne?@@jawadahmedkhan4827
Hassan Allah yari sir ap shia Ullma sy mumzra ki pahabandi laga dain ap bus oron sy munzra krain Plz😢😢
Sahi kha bahi ap na
ye sirf jahilon say munazira karta hey Aalim k samnay zero hay .apiska Ayatullah Naseem Abbas k sath munazira dekhen .wahan per zero hay ye.
یہ صاحب جو پگڑی باندھے ہوۓ ہیں کس کی پہچان ہے کوٸ ایک حدیث چاہیۓ ؟ کتاب کا حوالہ ضروری ہے ۔
اللہ یاری صاحب اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرماۓ اور علم میں اور زیادہ اضافہ فرماۓ آمین
جاہل انسان یی پگڑی نہیں ھے ۔ یہ امامہ ھے جو رسول خدا سے اور آٸمہ ع سے منسوب ھے۔ جاہل انسان اس امامے کی تعظیم کرنا سیکھو۔
Hassan Allahyari Best well done
تقلید کے لۓ امام مہدی علیہ السلام کے والد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا حکم
امام حسن عسکری علیہ سے ایک روایت نقل ھے کہ آپ نے فرمایا
فقہاء میں سے جو شخص بھی اپنے نفس کو بیچتا نہ ہو، دین کی حفاظت کرتا ہو، خواہشات نفس کی مخالفت کرتا ہو، اپنے پروردگار کا مطیع و فرمانبردار ہو پس عوام کے لۓ لازم ھے کہ اس کی تقلید کر لیں۔
حوالہ : وساٸل الشیعہ باب نمبر 10 کتاب القضا
علی علی علی
منتوق اور مفہوم میں فرق نہیں معلوم آپ مناظرہ کرنے آگئے 🤦🏻🤦🏻🤦🏻
It seems Taqleedi Molvi was confused 😂
Good
Allahyari sahab... Hum ne sari zindgi pakistan se bahr guzari or jb pakistan ae to yaha first time maine apni friend se suna tha taqleed krna zruri he.. tb kher itni aqal nhn thi k is k bary me research kren.. ab jb itni age hogae he to taqleed ka pta chla he k taqleed us ki krni chahye jo Sayad ho, gunah na krta ho, Mard ho, sacha ho, Quran o Hadees ka hafiz ho etc... to ap ye btaen k kia ap k nazdeek jo mujtahid hen wo khud se fatwa dety hen ya wo Imam e Zamana a.s se rabty me reh kr hum tk wo ahkamat puhnchaty hen!!!
جو اپنے ءالم کی بات تسلیم نہ کرےوہ دوسرے فرکے کے عالم کی بات کیا تسلم کرے گا
HE IS IGNORANT . (GOD) BE WITH HASSAN ALLAHYARI , YAALI AMEN
Agr kuran aur ahle bait se se jbab dete hai sistani aur khamnai aur kuran aur ahlebait se hatke Koon Koon se fatwe diye hai btao agr hadis kuran se hai to aap bhi to kuran aur hadis hi btaye hai
یہ ہم شریف، رسول اللّہ ﷺ انکی ازواج مطہراتؓ اور صحابہ کرام ؓ کے ماننے والے لوگ نہیں ہیں اب پتہ چلا کہ کون صحیح مسلک اور فرقہ ہے اور کون سا باطل
Ye batayen ke Marje apne fatwe qayas se nahi dete
G bilkul bahi
Najaf mullah is clean bold
Tareef jankr krenge kya fayda hai ya nhi isse matlab MASOOM ASWS ne agar kaha to kro nhi kaha to nhi kro. Molvi tareef jankr kya karein hum.
MEANING OF TAQLEED. COME FROM THE ARABIROOT WORLD. BUT TAQLEED DOES NOT MEAN . BLIND.
Look like agha muthari is totaly uneduated. He think he knows everything, but in reality he know nothing. May Allah protect us with those so called aalim.
Bacha ha molvi sahb
Or allha yari na confused KR Diya isy😂😂😂
اللہ یاری کو بس کتاب کا علم ہے اس کتاب میں یہ ہے اس کتاب میں وہ ہےجب کہ خود مجتھد جو اجتھاد کرتا ہے وہ قر آن حدیث سے کرتا ہے تب کیسے بغیر دلیل کے اجتھاد ہوا
ہاں تو مجتہد کو چاہئیے کہ جب وہ فتویٰ دیتا ہے تو اس کے ساتھ قرآن و حدیث کے نصوص بھی بتا دے سج سے وہ فتویٰ اخذ کیا ہے۔
آپ موخالف لوگوں کو سمجھاؤ آپ نے نہ اسکا نام پوچھا اور کس مدرسے سے فارغ ھوا ہے بھی
علوم کارین انکی حقیقت سامنے آجاتے گی
نبی ص کے زمانے میں نبی کی تقلید واجب تھی ان کے بعد علی مولا علیہ سلام کی بھی تقلید تھی ان کی بعد 11اماموں کی ان بعد علماء کی
بھائ صاحب! تقلید اور بعیت کا فرق جان کر جیو!
بھائی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت ہوتی ہے تقلید نہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو بھی حکم دیں وہ من و عن قبول کرنا ہوتا ہے اس پہ سوال نہیں اٹھانا ہوتا۔
Bujaaaa Hy
Ittiba aur Taqleed main farq karna seekhain please
Ulma ki Taqleed Sabit karo ...😅
مطہری صاحب یہ بتائیں حسن اللہ
یاری صاحب کب اپنے کو اخباری
کہے؟
اللہ یاری صاحب سے نےاخباری
ہونے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ
فرمایا تھا کہ کس امام نے اخباری
کہنے کے کہا؟ انکے اس سوال
پر ہم نے اللہ یاری صاحب سے
دریافت کیاکس امام نے اثناءعشری
کہنے کے لیےکہا جسکی بنیاد پر آپ
اپنے کو اثناءعشری کہہ رہےہیں کوئی
جواب نہیں آیا۔
ہم اللہ یاری صاحب کی کی کوئی تائید
میں یہ سوالات نہیں کررہے ہیں۔ ہم
اخبارالہیہ واخبارمعصومین کو حجت
مانتے ہیں تمسک ثقلین کی بنیاد پر
الحمدللّٰہ ہم اخباری المسلک ہیں و نیز
بنص معصوم امام مطلق کی تقلیدکرتا
ہیں ۔ ہمارے ان سوالات کے
جوابات صرف قرآن و حدیث سے دیکر
مجتھدین و مقلدین مجتھدین کے مذہب
کو ناجی ثابت کریں بعد میں جزئیات پر
گفتگو کریں۔
سوالات:
(۱) رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ و
سلم نے امت کو گمراہی سے محفوظ
رہنے کے لیے حدیث ثقلین سے
تمسک رکھنے کا حکم دئیے ان دو میں
کمی یا زیادتی کی جاسکتی ہے؟
(۲) اصولی مسلک کی شریعت کا مآخذ
قرآن حدیث،عقل، اجماع ان چار پر
قرآن و حدیث سے دلیل دیں؟
(۳) مجتھد کی شان میں لفظ مجتھدکے
ساتھ ایک حدیث دیں۔
(۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟
(۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں اجتہاد ومجتھد
کی تعلیم دی جارہی تھی اس مدرسہ کا
نام اور معلم کا نام دیں؟
(۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز
ہونے تک کس کی تقلید کیا؟
(۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟اگر
لازمی ہے تو قول معصوم لفظ مجتھد
کے ساتھ دیں؟
(۸) امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ کے
پردہ غیبت میں جانے تک کیا شیعان
علی علیہ السلام میں اجتھاد تھا؟ اگر
اجتہاد تھا تو مجتھد کون تھے انکا نام
بتائیں؟
(۹)اعلم دوراں مرجع تقلید جب مطابق
قرآن و حدیث فتوی دیتےہیں تو فتاوی
میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟ جیسے
اصولیوں کے مرجع سیستانی صاحب
کے عملیہ احکام تقلید کے باب میں
لکھتے ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل
کو حرام قراردیں اور چنددوسرے کہیں
کہ حرام نہیں ہےتو اس عمل سے باز
رہیں”- “ بعض واجب بعض مستحب
کہیں تو اس پر عمل کریں” یہ بعض
مجتھد حرام تو بعض حلال کیوں کہہ
رہے ہیں ؟ بعض واجب تو بعض
مستحب کیوں فرمارہے ہیں ؟ کیا ان
دونوں کےاللہ و رسول خدا صلی اللہ
علیہ وآلہ و سلم الگ الگ ہیں ؟ کیا
رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
و اللّٰہ تعالی دونوں کو الگ الگ حکم
بتائے؟
(۱۰)عامہ نے رسول خداصلی اللّٰہ علیہ
وآلہ و سلم کا نائب ، خلیفہ بنائے ہیں
اور شیعوں میں جو نائب امام بنائے
جارہے ہیں ان دونوں میں کیا فرق
ہے؟
(۱۱)نائب امام کا تقرر کس امام نے کیا؟
(۱۲)ایک وقت میں کتنے نائب امام رہ
سکتے ہیں ؟
(۱۳) زندہ مجتھد کی تقلیدکرنے کا حکم
کس امام نے دیا؟ مردہ مجتھد کی تقلید
کیوں جائز نہیں ہے؟
(۱۴) غیر معصوم کی عقل حجت و
شریعت کا مآخذ ہونے پرقول
معصوم دیں؟
(۱۵)اجماعِ امت کے حجت ہونے پر
قرآن و حدیث سے دلیل دیں۔
(۱۶) غیر معصوم کواستنباط کرنے کا
جوازقرآن یا حدیث سے ثابت کریں؟
(۱۷) شیعان علی علیہ السلام میں علم
رجال کا حکم کس معصوم نے دیا؟
(۱۸) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں؟
(۱۹) جب مرجع ،عالم دوراں مطابق
قرآن حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات
المفتی مات الفتو ی کیوں؟
(۲۰) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے یا نہیں ؟
(۲۱) شیعان علی علیہ السلام کو امام یا
نائب امام بنانے یا بننے کا جواز ہے
توقرآن حدیث سے ثابت کریں؟
(۲۲) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد
کہا؟
(۲۳) حضرت حبیب ابن مظاہرکو امام
حسین علیہ السلام نے رجل فقیہ کہا،
حضرت حبیب ابن مظاہر تقلید کرتے
تھے؟ اگر کرتے تھے تو کس کی؟ اگر نہیں کرتے تھے تو کیوں نہیں کرتے
تھے؟
(۲۴) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین
شہزادی زینب صلوات اللہ علیہا
نےمسلۂ شرعی امام زین العابدین علیہ
السلام سے کیوں پوچھا؟ کیا معاذاللہ
مسلئہ شرعی سے ناواقف تھیں؟
(۲۵) اعلم دوراں کس کی تقلیدکرتے
ہیں؟ اگر تقلید نہیں کرتے ہیں تو کیوں
نہیں کرتے اس پر کوئی قول معصوم
ہو تو دیں؟
Molana to tareef main hi bold ho gy😂😂😂
اصل بات کو سمجھنے کی کوشش کریں جوبندہ تقلید کرتا ہے کسی مجتھد کی وہ تو مجتھدسے دلیل نہیں مانگتا مگر بات یہ ھے کہ کیا مجتھد بھی بغیر دلیل کے فتویٰ دیتاھے؟؟؟؟؟
اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں کوئی بھی مجتھد بغیر دلیل کے فتویٰ نہیں دیتا اسکے پاس قرآن اور سنت سے دلیل ہوتی ہے اپنی طرف سے فتویٰ نہیں دیتا
Masha Allah ❣️
Allahyari behaves with the Taqleedi ulema like umari ulema behave with Allahyari.
Allah SwT apko haq baat tasleem karne ki towfeeq ata karey
Assoli cartoon Taqleed par Quran , hadees aur Nass say sabit keren gay aur Assbaat aur Saboot ki Behass main 30 mint zaya keye..😂😂😂
Allayari is right wo taqleed ke khilaf nai but definition maulana ko samajh nai araha
Bchara taqleed ke definition allahyari ky moh sy sun kr der geya clr tha😂😂😂
Bahahah molvi apna home work sai sy krky nhi aya😂😂
Motahhari sb achche se work karke aayie aor tab munazara kijie ,aap drs m nahi hai blki munazara karne aaye hn,next time achche se preparation karke aayiega
مطہری صاحب لا یعنی بات پر دس منٹ ضائع کر دئیے۔۔انہوں نے تعریف کی. وہ جس سٹیج پر بھی چلا گیا۔آپ اپنا مدعا بیان کرو اب غیر ضروری بحث کہ یہ اثبات پر ہے یا جس نہج پر یہ تو موضوع سے ہٹنے والا ہے۔انہوں نے تین منٹ ضائع کیا آپ نے اگلا سارا وقت ضائع کر دیا۔۔میں مقلد ہوں اور تقلید کو درست سمجھتا ہوں مگر یہاں میں کمنٹ ان دونوں کے مناظرہ کے بارے میں کر رہا ہوں۔مطاہری صاحب درست نہیں سمجھ رہے۔اللہ یاری نے مثال دی کہ حق باطل الگ بات ہے ۔مطاہری خواہ مخواہ کنفیوز ہو رہا ہے۔مطاہری آپ ابھی فنی طور پر بہت کمزور ہیں۔آپ میں کامن سینس کی کمی ہے۔عقیدہ میں اللہ یاری کے خلاف ہوں فنی طور پر مطاہری کے خلاف ۔
تقلید کے لے امام رضا علیہ السلام کا حکم
شیخ حر عاملی نے وساٸل الشیعہ ، باب نمبر ۱۱ کتاب القضا میں نقل کیا ھے کہ :
”عبدالعزیز نامی ایک شخص امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں آیا اور عرض کی یا حضرت علیہ السلام میرا گھر بہت دور ھے میں اپنے مورد ابتلاء مساٸل پوچھنے کے لے آپ کی خدمت میں حاضر نہیں ہو سکتا کیا آپ یونس ابن عبدالرحمن کی تاٸید کرتے ہیں اور میں اپنے دینی مساٸل کا حل ان سے حاصل کر سکتا ہوں ؟ امام رضا علیہ السلام نے فرمایا۔ ہاں۔“
ولئن اطعتم بشر مثلکم انکم اذا لخاسرون 34 سورہ مومنون اگر تم نے اپنے جیسے بشر کی اطاعت کی تو تم خسارے میں ھو یہ مولوی تقلید کی باتیں کرتے ھیں پانچ سطری۔ معیت قیومیا کی بتاؤ ھو معکم این معہ کنتم اپنے مراجعہ۔ سے لے آؤ
Allahyari ko raasta nhe sooj raha, baat ghumanay ki koshish kr rha hsi
Ye maulana taqleed ka sahi talaffuz bhi nahi ker paa rahe hain
تقلید کے لیے امام جعفر صادق علیہ السلام کا حکم
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا ” علم و آگہی کے بغیر ، جو عمل انجام دیا جاۓ گا ، خدا کی بارگاہ میں وہ قبول نہیں ہو گا۔ “
اسی لیے سرکار صادق آل محمد علیہ السلام ، حمران بن اعین سے کہتے ہیں : ” ہلاکت ان لوگوں کا مقدر بن جاتی ھے جو مساٸل پوچھنے سے کتراتے ہیں۔ “
kabi kuch boltay ho kabi kuch aik bat per raho
shabaz ke vedio dekho pata chly ya aik vedio ma kuch bolta hy aik vedio ma kuch aur
THIS MAN IS JAILE HAI. WRITEN IN QURAN . ONE DAY THIS KIND PEOPLE . THE READ QURAN . BUT THE DONT NO. WAHHABI , . READ SURAH AL - MUMINUN . AYAT NO. 1 TO 45 .
Half cook mullah need full done
Allah yari saheeb my aap ka shagride houn Allah k liye shia shia mei tafrica mat dalo taqlid wale bat sahi hy
تقلید کے لے امام محمد باقر علیہ السلام کا حکم
احمد ابن عباس نجاشی نے رجال نجاشی، میں ابان ابن تغلب سے مروی امام محمد باقر علیہ السلام کا یہ قول نقل کیا ھے کہ:
” اے ابان کوفہ کی مسجد میں جا کر بیٹھ جاٶ اور لوگوں کو فتوی دو میں اپنے شیعوں میں تم جیسے فتوی دینے والے لوگوں کو پسند کرتا ہوں “
ابان جو مجتہد اور صاحب فتوی تھے امام علیہ السلام نے انہیں فتوی دینے کا حکم صادر فرمایا تاکہ لوگ سنیں اور اس پر عمل کریں۔ امام علیہ السلام کی نگاہ میں تمام مجتہدین اور صاحبان فتوی ابان کی طرح ہیں۔ یعنی حکم امام علیہ السلام کے مطابق ہر شخص کے لے جو خود مجتہد نہیں ھے ضروری ھے کہ وہ اپنے مورد ابتلاء مساٸل میں کسی مجتہد کی تقلید کے اور اس کے فتوٶں پر عمل کرے۔
Hassan allAhyari sab yh kitab ki nahi dekha ra is sey kitab sey juwab mango bahi baki maza but hayh hy is ki tu awaz e nahi nikal re thi 😂
Is molvi ko baat krne ka tarika nhi pta knowledge h but baat sahi se nhi rkh pa rhe moli sb taqleed pr koi thoss daleel dije
Moulana matahiri ko baat he krna nhe a rahi
Asa lag raha hai k wilayat e faqihi na sabit hoi to amamq chin jayega
Aik baat bhe qabil e tawoji nhe
Pagla gaye sahab
Fizool ki bahas hai. Is sbse shiyo ka koi nafa nahi. Dono ne poori taqat jhonk dali hai. Ama university banao taleem lo aur do, companies banao karobar karo, rozgar ki bat karo, hospital banao, sehat ki bat karo. Na rozgar na ilm na sehar bahas par bahas ho rahi hai.
O molvi pahle taqleed ki tarif puchhte ho fir khud hi bat ghuma rahe ho.. Confused
Taqleed wajib hae
شتہد میں علی ولی اللہ پڑھنے کی کسی بھی مجتہد نے اجازت نہیں دی ھے۔
Allyari sab ap khud bataio ap fativa kis sa lata ho takleed tu wajib hai. ap bi kisi ke takleed karta hongay. Ky ap itna educated hai jo ap naib immanm ka sath mukabila kr sako . Is lia dusaroo ka sath munazira kia karo na ke apnoo sa .ya ali madad
Molvi sb gusy me hen, isi lye confuse hen.
Well fuzool me time waste krdia is video ny
اس کا دماغی توازن خراب ہے 😅
WHAT IS , PER EXHORTATION . IT IS TALQADE HAI.
Hassan Bhai yay molvee aap say jealous ha.iss ko khud taqleed ka Kuch pata nahee
tara palasteen kay khelaf bolna iran kay khelaf bolna bilkhasus Agha Khummani kay aur iran sy dushmani rakhna is bat ke daleleel hy kay tu isralill ka banda hy
shion ki motbar aur mustanad kitab JiLA ul Oyoon men Hazrat Ali R z ki shadi ki pehli Raat ki manzar Kashi Tehreer ki gai hey Jo ke sara sar Toheen hey shia Aaj Tak challange ke bavujud bhi is gustakhi ka Jawab nahi de sakey khuda Ra in khurafat ko parhen Aap ke Paun taley se Zameen Nikal Jaey gi Aur Aap kano ko Hath Lagaen gey person
Ye konsi kitaab h
آپ بخاری میں حضور کریم اور جضرت عائشہ بارے جو الفاظ بیان ہوئے ان پر توجہ دیں بھائی۔۔جلال العیون آپ کی بخاری کے لیول کی کتاب نہیں ہے بخاری آپ کے لیے حجت ہے۔
Molvi Khums Khor !!!
Molvi lurrak gia ain bain shain kr rha he .
Taqleed hraaam hy
Ye molvi soo hai is se hadis masoomeen asws dekhane ko Kahen
Once I was with this big farsi speaking MOLVI I asked him it's only you and I tell me about the knowledge of hassan alahyari how much does he know? This was in 2010 time . Molvi replied said you see khaminie ppl like him can attend the class of hassan alahyari and set as student under hassan alahyari and learn from him... all arch enemies of Alama alahayri behind close doors big big names in farsi world alims they all admit everything he says is right and he is gifted Alim.... these shia molvi are big big scam because of donya they will not admit in open
🤬🤬🤬🤬
Falto molvi
Assoli main Aisay Cartoon bhi hotay hein 😅
Molvi ko atta pta kuch hy ni or aa giya apny mrajy ko bchany😂o tu ham logun ko bywkuf smjty ho ham py mola ka kram hy k Allah Yari sahb mil gy tum apna boriya bistr uthao or Iran jao😅😅😅😅
Laqleedi Moulvi is right.