ماشاء الله نواب سر صادق محمد خان عباسى صاحب نے بہت زبردست کام کيا اپنى عوام کے لئے کاش ابھى پاکستان کا صدر ہوتا تھا تو پاکستان سونے کا ٹوکڑاہ ہوتا تھا ابھى پاکستان پر صرف اور چور ڈاکو آيا صرف پاکستان کو لوٹا بس
بےشک نوابانِ بہاولپور محسن پاکستان ہیں بلکہ انہوں نے قائد اعظم کی ہر ممکن مدد کی تاکہ نومولود مملکت ِ پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑی ہوسکے۔اللہ کریم اس خاندان کے تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
Salute to u ratas hussain Saab because u r giving us all the awareness about the Great state of bahawalpur. Our govts neglected the abbasi family and their sacrifices for the country
سر یہی المیہ ہے کہ ہم اچھے لوگوں کی قدر کرنا نہیں جانتے. اور نہ ہی کسی کی نیکی کو یاد رکھتے ہیں. صرف یہ مشینری ہی نہیں نہ جانے کتنا اثاثہ ہم لوگ برباد کر چکے ہیں اور کر رہے ہیں. اللہ تعالٰی ہم کو ہدایت دے. آپ بھی اچھی کوشش کر رہے ہیں جو میری طرح کے انجان لوگوں کو اس خطہ کی تاریخ سے روشناس کروا رہے ہیں. شکریہ
رتاس بھائی اسلام علیکم آپ حقیقت اور سچ سے روشناس کرا رہے ہیں بے ضمیروں اور احسان فراموشوں کو ،ستلج ویلی پراجیکٹ بنانے والے خاندان کو آج پانی کی ایک بوند نہیں دی جاتی، لوگوں کو لاکھوں ایکڑ زمینیں تقسیم کر نے والے نواب جنرل سر صادق محمد خان عباسی کے خاندان کی اپنی زمینوں کو گورنمنٹ ہڑپ کر لیتی ہے اور ناجائز قابضین اور قبضہ گروپوں کو زمینوں کا مالک بنا دیتی ہے،
بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے رطاس حسین بھائی نواب صاحب نے خیرسگالی کے تخت ریاست کو پاکستان میں شامل کیا آگر یہ ریاست الگ ہوتی تو اج پورے برصغیر کے لوگ خلیج عرب ممالک یورپ وغیرہ نہیں بلکہ ریاست بہاولپور میں مزدوری کے لیے جاتے تھے
Sir... Over all hum or humari pori qom behis qom hy... Zawal aise he tu nahi aa jata...Slam hy Sir Saqid Mohammad 5th ko...Allah pk un ko humsha apny doston mn shamil rukhy..
ماشااللہ کیا عظیم لوگ تھے
Wah beautiful
Thanks brother
Mohsin e Pakistan nawab sir sadiq khan abbasi 😍
Bilkul janab
خدای پہ آمان
پشتو کا لفظ سن کر پہلی بار بہت خوشی محسوس ھوئی۔
آپ۔کی ویڈیو کے باد مجھ بہت معلومات ملی
Bhai jazak Allah boht boht shukria
I salute to Late Nawab sb lannat hu Yahan kee Naukar Shahi per
Allah pak nawab sahib ki magfirat farmayin
ماشاء الله نواب سر صادق محمد خان عباسى صاحب نے بہت زبردست کام کيا اپنى عوام کے لئے کاش ابھى پاکستان کا صدر ہوتا تھا تو پاکستان سونے کا ٹوکڑاہ ہوتا تھا ابھى پاکستان پر صرف اور چور ڈاکو آيا صرف پاکستان کو لوٹا بس
جی بالکل بھائی یوسف خان صاحب
Good job ھمارا ورثہ
Ji bilkul
❤❤❤❤❤😮😮😮😮😢😢😢😢😢
کیا بات ہے بھائی جان ویری نائس
جزاک اللہ
Ma Shaa ALLAH LOnggg Liveee My Beautiful Pakistan.. 🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰
Thanks sister
بےشک نوابانِ بہاولپور محسن پاکستان ہیں بلکہ انہوں نے قائد اعظم کی ہر ممکن مدد کی تاکہ نومولود مملکت ِ پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑی ہوسکے۔اللہ کریم اس خاندان کے تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
Elahi ameen
آمین ۔جزاک اللہ طاہر بھائی
بلکل۔سچ۔کحا۔اپنے۔وہ۔سچے۔مسلمان۔خیر
خاہ
اللہ۔تعالا۔رحمت۔کرے۔نواب۔صاب۔کومغفرت۔فرماءے
بحاءی۔وہ۔مخلص۔لوگ۔تحے۔
بالکل جناب وہ سچے اور مخلص لوگ تھے . بہت بہت شکریہ بھائی
وہ ایک عظیم انسان تھے اور حکومت کو تاریخ میں شامل کرنا چاہے اور ان کے ورثے کی حفاظت کرنی چاہیے
بالکل دانی اقبال بھائی یہی ہونا چاہیے یہ ان کا حق ہے نواب صاحب کا کہ ان کا نام نساب کی کتابوں میں شامل کیا جائے
❤❤❤❤❤😢😮❤❤❤
نواب صاحب نے اپنے دورے حکومت بہت اچھے کام کے اللہ پاک نواب صاحب کے درجات بلند فرماے امین
Ameen
بلاشبہ نواب سر صادق محمد خان صاحب ایک بہترین انسان تھے۔
جی بالکل عاصم بھائی یہی سچ ہے
Salute to u ratas hussain Saab because u r giving us all the awareness about the Great state of bahawalpur. Our govts neglected the abbasi family and their sacrifices for the country
A nation that forgets its benefactors Remember that their name does not remain in history
Thanks a lot brother khalid nazir sb
Heart touching video
Thanks a lot janab akarm khan sahib
Sir great work.aap ne bhut ilm btaya.god bless u.sir sadiq m abbasi was great leader
Thanks asif bhai
Jazzak Allah khair brother
Ameen jazak Allah bhai ghulam abbas sb
Allah kareem ap ko abad rakhy...
بہت خوب جناب
Thanks bhai
Allah pak nwab sir sadiq saheb ki qabar par krordon rehmatein barsaein ameen
آمین جزاک اللہ بھائی
بہت اچھی سوچ کے مالک تھے اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین . بہت بہت شکریہ رضا بھائی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😮😊❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
Bss bat itni hai jesi awam thi wesy he hukmran mil gy...Allah pak is mulk or humare halon pe raham farmay...
Ameen . . jazak Allah sister
ماشاءاللہ
فرام شکارپور سندہ
جزاک اللہ
آج آپکی اواز میں جو درد ہے وہ اس حقیقی بربادی کا نوحہ ہیں
بالکل طارق بھائی بہت دکھ ہوتا ہے یہ سب دیکھ کر
سر یہی المیہ ہے کہ ہم اچھے لوگوں کی قدر کرنا نہیں جانتے. اور نہ ہی کسی کی نیکی کو یاد رکھتے ہیں. صرف یہ مشینری ہی نہیں نہ جانے کتنا اثاثہ ہم لوگ برباد کر چکے ہیں اور کر رہے ہیں. اللہ تعالٰی ہم کو ہدایت دے. آپ بھی اچھی کوشش کر رہے ہیں جو میری طرح کے انجان لوگوں کو اس خطہ کی تاریخ سے روشناس کروا رہے ہیں. شکریہ
بالکل فاروق بھائی ایسا ہی ہے . بہے بہت شکریہ
Allah Pak ke rehmat ho ap ratas sahb ap bohat a6a Kam Kar rahe hen mashallah
Ameen . . jazak Allah ahmed bahi boht boht shukria
You are great person in history of bahawalpur
Thanks bhai hafeez ullah sb
ZABARDUST VLOG
Jazak Allah bhai riaz
Mujy lagta hy humin wapis mazi mn chly jana chahy ..wo time hi best tha jub yahan Nawab sab king thy
Wo door boht por aman tha khalis or sachi mauhbaton wala
Great people
Boht boht shukria bhai jazak Allah
great job bhai .ap itna khobsurat show kr rahy hein
Thanks sister jazak Allah
Thanks 4 good knowledge
Thanks
Allah aap ko lambee zindagi dy
Bhai jazak Allah boht boht shukria
Excellent vlog
Jazak Allah sister boht boht shukria
Masha Allah ji good information
Boht boht shukria bhai jazak Allah
Mashallah sir gud bless you
Ameen jazak Allah liaqat ali bhai
جائز تعریف اور ہے، لیکن اس قدر قصیدہ گوئی۔۔۔۔
آپ ننے بھائی اس سلسلے کی باقی اور ویڈیوز نہی دیکھیں اسی لیے قصیدہ گوئی کا لفظ استمال فرمایا
Very nice
Beautiful
Thanks brother
Mashalaha yeh sab Allah taala ke bahd nawab sahb ki badulat yeh haryali aur raunke hain Allah une janat ata farmaye ameen
Ameen . jazak Allah bhai boht boht shukria
Bht Achi Video bnaty Hain MashAllah I am also From Bahawalpur city I am also Make in Bahawalpur
Boht boht shukria bhai . jazak Allah
آپ کی کاوش کو سلام ۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ تنویر بھائی
Good job mashallah
Thanks brother
Sir Thanks information
Thanks usman bhai
Love to nawaab sir sadiq from Faisalabad Punjab
Thanks bhai
@@ratashussainexplorer5778 good job keep it
Zabardast Bhai maza agaya
Shukria asim bhai
اللہ آپ کو سلامت رکھے بھائی جان نائس
آمین . . جزاک اللہ بہت بہت شکریہ بھائی رضا صاحب
You have done great job
Thanks bahi
بہت مزا دار ہے یہ وڈیو
شکریہ بھائی
Wow great work
Jazak Allah
salaam he sir saadiq ko aor shabaash he aap ko
Good work
Thanks bashir bhai
Great 👍 man
G bilkul Nawab sahib
Kamal shakhs thha yaar jab en logon k kaam dekhta hn tou ye zehn tasleem nahe krta k es level k log es khittey mn hn gay
Waqi bhai ye log apni awaam se boht muklis thy
بے شک وہ ايک عظيم انسان تھے
بالکل وحید بھائی وہ ایک درویش صفت انسان تھے
واہ بہای زبردست
شکریہ بھائی
Nawab was a great man ❤️
Bilkul janab
Bilkul bhai Jan kya khub kam kiya tha OS bandy NY Allah pak un jantulfardos min ala mukam ata farmay ameen sumameen
Ameen jazak Allah bhai
رتاس بھائی اسلام علیکم آپ حقیقت اور سچ سے روشناس کرا رہے ہیں بے ضمیروں اور احسان فراموشوں کو ،ستلج ویلی پراجیکٹ بنانے والے خاندان کو آج پانی کی ایک بوند نہیں دی جاتی، لوگوں کو لاکھوں ایکڑ زمینیں تقسیم کر نے والے نواب جنرل سر صادق محمد خان عباسی کے خاندان کی اپنی زمینوں کو گورنمنٹ ہڑپ کر لیتی ہے اور ناجائز قابضین اور قبضہ گروپوں کو زمینوں کا مالک بنا دیتی ہے،
اللہ پاک ان سب کو ہدایت نصیب فرمائے اور نواب صاحب کے خاندان کی حفاظت فرمائے
@@ratashussainexplorer5778 آمین
Nice janab
Bhai jazak Allah boht boht shukria
Great
Jazak Allah salman bhai
بھای آپ کی ویڈیو پوری کی پوری دیکھتے ہیں
بہت بہت شکریہ بھائی یہ تو محبت ہے آپکی
You are doing great job..
Highly appreciated your efforts...
Because of your videos I know our history.. Stay blessed always brother.
Thanks a lot brother ghulam abbas sahib
SHAH SAAB MAY ALLAH BLESS YOU DIL KO DHUK HOTA HAI JO LOG IS BARBADI KE MUJRAM HAIN ALLAH MAAF NAHIN KARE GA 🇬🇧🇵🇰🇬🇧🇵🇰
Ameen . . ji bilkul riaz bhai dukh ti hota hi hai . Allah pak sab ko hedayat naseb farmay . . jazak Allah
Great Man
Very good
Thanks bhai
Allah Pak grant him jannah Ameen summa Ameen
Ameen
Mashallah
Great Leader
Boht boht shukria naveed bhai jazak Allah
Very sad thanks for sharing
Jazak Allah khadim bhai
بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے رطاس حسین بھائی نواب صاحب نے خیرسگالی کے تخت ریاست کو پاکستان میں شامل کیا آگر یہ ریاست الگ ہوتی تو اج پورے برصغیر کے لوگ خلیج عرب ممالک یورپ وغیرہ نہیں بلکہ ریاست بہاولپور میں مزدوری کے لیے جاتے تھے
جی بالکل ناصر بھائی ایسا ہی ہونا تھا
Very informative
Thanks waqas bhai
Mashallha
Jazak Allah numan bhai
Informative video
Keep up the good work 👍
Thanks brother
MashaAllah Good
Jazak Allah sheraz bhai
Beshak 100% ratas bai asa insan 1000 years mi 1 pida huta hi true
Ji bilkul saleem bhai.Boht boht shukria bhai jazak Allah
Ap ny bht mehnat ki hi..
Boht boht shukria bhai
ہاے ہاے اوے محسن پاکستان محسن ریاست اور افسوس آج کہ حکمران پر
اللہ پاک سب کو ہدایت نصیب فرمائے
Nawab Sahab Hero hain Ajj bhi Dunya yaad karte ha
Ji bilkul
Nice video big like far you
Boht boht shukria bhai jazak Allah
بہت مہربانی بھائی اللہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین
Ameen . . Boht boht shukria mohsin bhai jazak Allah
Good affort
جیو پیارے
آمین۔۔جزاک اللہ جمیل بھائی بہت بہت شکریہ
Ratas Sahib you are very right I totally Agreed with you
Thanks bhai khuram mirza sahib
nawab sahab ko janat al fardos me jaga de ameen
Ameen jazak Allah bhai
Ratas husan is great man
Thanks bhai likin bhai great zat tu serf Allah pak ki hai jis ko kbhi zawal nahi hum insan tu fani hain aj hain kal nahi hon ge
Masha Allah nice and very informative video, dear brother your all videos are attractive and full of information. God bless you.
Ameen jazak Allah bhai boht boht shukria
Good wark bhi
Boht boht shukria bhai jazak Allah
ماشاء اللہ جی بھائی جان آپ کی ویڈیو دیکھ کر دل بہت خوش ہوا ہے انشاء اللہ اب بہاولپور کی سیر کرنے کے لیے ضرور آؤں گا
Ji zaror faisal bhai well com
Nice Vai
Thanks bhai
Proud to b bahawalpurian
Execllent
Thanks ijaz bhai boht boht shukria
Very NYC Jnb good work. 🔥🔥🔥🔥
شکریہ بھائی
ماشاءاللہ
Jazak Allah
بہت خوب جناب خوش رہیں میں آپ کے بہت بڑے فین ہوں آپ بہت اچھے انداز سے کام کر رہے ہوں شکریہ
Bhai jazak Allah boht boht shukria
Allah pak jannat main a ala muqam at ta farmayen AAMEEN ASE HOTE HAIN NAWAB I SALUTE👍
Ameen . thanks bhai
Soooper jnb.
Thanks bhai
اس تمام تاریخ کو اور سچ کو عام لوگوں تک کس وجہ سے نہی پہنچنے دیا گیا ؟؟؟ کیا یہ وہ بیوروکریسی ھے جسے نہایت زھین سمجھا جاتا ھے ؟؟؟😊😊😊
اب اس بارے میں میں کیا کہاں۔۔؟
Nice
Thanks javed bhai
Sir... Over all hum or humari pori qom behis qom hy... Zawal aise he tu nahi aa jata...Slam hy Sir Saqid Mohammad 5th ko...Allah pk un ko humsha apny doston mn shamil rukhy..
Ameen ameen . . jazak Allah bhai aftab ali ..sahi farmaya ap ne