Butho Waali Aayat Ambiya Aulia Pe Chispan Karna Wahabi Kharji by Farooque Khan Razvi Sahab

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 окт 2024

Комментарии • 408

  • @abdulmajidchoudhary1668
    @abdulmajidchoudhary1668 4 года назад +9

    نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر نعرہ رسالت یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
    شان غوث الاعظم دستگیر زندہ باد
    شان اولیاء کرام زندہ باد
    علماء اہلسنت والجماعت زندہ باد
    مولانا فاروق خان رضوی صاحب زندہ باد

  • @syedmdmustafaali4714
    @syedmdmustafaali4714 3 года назад +8

    Subhanallah 💕💕💕💕 farooq razvi sahab ki umar me Allah pak or izafa farmaye Summa Ameen

  • @syedmdmustafaali4714
    @syedmdmustafaali4714 3 года назад +8

    Allah hu Akbar 💞💞💞💞 mashaallah mare liye b dua kijiye 🤲🤲🤲🤲Allah Ameen

  • @yaqoobrizvi4922
    @yaqoobrizvi4922 8 лет назад +12

    farook khan rizvi sahab give beauitiful bayan every time

  • @MuhammadAli-vr5vp
    @MuhammadAli-vr5vp Год назад +3

    بارك اللّه فيكم. حفظكم اللّه.

  • @tousifraza2250
    @tousifraza2250 5 лет назад +6

    Sunni Sher farooq razvi sab zindabad

  • @monusiddiqui7421
    @monusiddiqui7421 9 лет назад +33

    Farooq sahab ke umr me
    Allah paak or izafa farmaye
    Khuda jab deen leta hai to
    Aqlen chheen leta hai
    Naam hai ahle hadees
    Asl me hain ye
    Ahle khabbis

  • @muhammedviquar8932
    @muhammedviquar8932 9 лет назад +23

    Keep the gr8 work continue Maulana Farooq khan rizvi sahab...

  • @aburazatv7801
    @aburazatv7801 Год назад +2

    Allah paak salamat rakhkhe Faruque Razvi sahab ko
    Ameen

  • @aasmohammed5694
    @aasmohammed5694 8 лет назад +13

    wahabiyon ka janaza nikal diya farooq razvi ne

    • @faisalfiroz9322
      @faisalfiroz9322 4 года назад +1

      Iska buss ki nhi he ...tumaare ahmeq raza bi mooh ki khaa chukaa he

    • @usmanraza5272
      @usmanraza5272 3 года назад

      @@faisalfiroz9322 अबू जेहल मोजेजे देखता था, और अपनी वाली करते भागता था बस यूं ही वहाबी भी हो

    • @faisalfiroz9322
      @faisalfiroz9322 3 года назад

      @@usmanraza5272 barelvi abu jahal ka chala he

    • @usmanraza5272
      @usmanraza5272 3 года назад

      @@faisalfiroz9322 बक री पगले तू इब्लीस का चेला है फटकल फाजिर

    • @faisalfiroz9322
      @faisalfiroz9322 3 года назад

      @@usmanraza5272 tu moshriq he zaahil

  • @aadeelclinic
    @aadeelclinic 8 лет назад +11

    great and authentic speech by great scholar .excellent replies

  • @farahkhan9542
    @farahkhan9542 8 лет назад +2

    1. Ottoman [Usmania sultanate] Empire == Ahl e Sunnah
    Barelviyat == Ahl e Sunnah
    2. Saud Dynasty == Ahl e Bidah
    Wahhabiyat == Ahl e Bidah
    End of Debate....i did my research from 2003....2016..and still going
    strong..My Conclusion is Written Above..i m ex-Tableeghi
    (Wahhabi)....Wallahu A'lam..and ALLAH knows best..

  • @arifmahmadbhai2696
    @arifmahmadbhai2696 Год назад +1

    Subhan Allah

  • @RAHIMALI-yo8xz
    @RAHIMALI-yo8xz 7 лет назад +2

    bohot achha batain hai. mashaallah

  • @MalikAbid123
    @MalikAbid123 7 лет назад +2

    MashaALLAH great (Y)
    Try to add the reference on the bottom it will help a lot to everyone. :)
    jazakALLAH.

  • @taimorkhan4105
    @taimorkhan4105 8 лет назад +1

    أَلاَ إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللّهِ لاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَo
    ’’خبردار! بے شک اولیاء اﷲ پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ رنجیدہ و غمگین ہوں گےo‘‘
    یونس، 10 : 62

  • @inammughual1800
    @inammughual1800 6 лет назад

    هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُحْكَمَاتٌ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ وَأُخَرُ مُتَشَابِهَاتٌ ۖ فَأَمَّا الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَاءَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَاءَ تَأْوِيلِهِ ۗ وَمَا يَعْلَمُ تَأْوِيلَهُ إِلَّا اللَّهُ ۗ وَالرَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ يَقُولُونَ آمَنَّا بِهِ كُلٌّ مِنْ عِنْدِ رَبِّنَا ۗ وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُو الْأَلْبَابِ۷ اس نے آپ پروہ کتاب نازل کی ہے جس میں سے کچھ آیتیں لَحکم اور واضح ہیں جو اصل کتاب ہیں اور کچھ متشابہ ہیں - اب جن کے دلوں میں کجی ہے وہ ا ن ہی متشابہات کے پیچھے لگ جاتے ہیں تاکہ فتنہ برپا کریں اور من مانی تاویلیں کریں حالانکہ اس کی تاویل کا حکم صرف خدا کو ہے اور انہیں جو علم میں رسوخ رکھنے والے ہیں - جن کا کہنا یہ ہے کہ ہم اس کتاب پر ایمان رکھتے ہیں اور یہ سب کی سب محکم و متشابہ ہمارے پروردگار ہی کی طرف سے ہے اور یہ بات سوائے صاحبانِ عقل کے کوئی نہیں سمجھ سکتا ہے

  • @taimorkhan4105
    @taimorkhan4105 8 лет назад

    (اَنَدْعُوْ) تأمروننا ان تعبد (مِنْ دُوْنِ اﷲِ مَا لَا يَنْفَعُنَا) ان عبدناه فی الدنيا و الآخرة (وَلَا يَضُرُّنَا) إن لم نعبده فی الدنيا والآخرة.
    أنَدْعُوْا
    کا معنی ہے کہ تم ہمیں یہ کہتے ہو کہ ہم اﷲ کے سوا ایسی چیز کی عبادت کریں جو ہمیں دنیا اور آخرت میں کوئی نفع نہیں پہنچا سکتے خواہ ہم عبادت کریں اور نہ ہی ہمیں کوئی نقصان پہنچا سکتے ہیں خواہ ہم ان کی عبادت نہ بھی کریں۔
    (1۔4) تنویر المقباس من تفسیر ابن عباس

  • @taimorkhan4105
    @taimorkhan4105 8 лет назад

    یک اور مقام پر اﷲ تعالیٰ نے نہ صرف اپنے آپ کو اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ولی کہا بلکہ اس کے ساتھ دوسرے مومنین و متقین کو بھی اس لقب سے ملقَّب کیا۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے :
    إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُواْ الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلاَةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَo
    ’’بے شک تمہارا (مدد گار) دوست تو اﷲ اور اس کا رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ہی ہے اور (ساتھ) وہ ایمان والے ہیں جو نماز قائم رکھتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہ (اﷲ کے حضور عاجزی سے) جھکنے والے ہیںo‘‘
    المائدۃ، 5 : 55

  • @imraanali7587
    @imraanali7587 9 лет назад +2

    Subhan Allah Subhan Allah
    Bahot aacha Bayan hai

  • @amitbhakuni6245
    @amitbhakuni6245 9 лет назад +1

    Grand Munazra Between Mufti Hanif Qureshi (Brelvi) VS Prof. Talib Ur Rahman (Ahl e Hadith)

  • @taimorkhan4105
    @taimorkhan4105 8 лет назад

    دقسمتی سے بعض لوگوں نے انبیاء کرام اور اولیاء عظام کی وہ شانیں جو اﷲ رب العزت کی بارگاہ سے انہیں معجزۃً اور کرامۃً عطا کی گئیں ان کو بھی ماننے سے انکار کیا اور ان کے اثبات کو شرک کے ساتھ خلط ملط کر کے ان کی طرف شرک منسوب کر دیا حالانکہ اگر کسی کو بالذات متصرف نہ مانا جائے بلکہ یہ عقیدہ رکھا جائے کہ یہ اس کا اپنا اذن نہیں بلکہ اذنِ الٰہی ہے اور وہ عطائے الٰہی سے کسی امر پر متصرف ہوئے تو ایسا عقیدہ رکھنا ہرگز شرک نہیں۔ صحیح بخاری اور بہت سی کتبِ حدیث میں ایک حدیثِ قدسی ہے جس میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :
    وَمَا يَزَالُ عَبْدِيْ يَتَقَرَّبُ اِلَيَّ بِالنَّوَافِلِ حَتَّی اُحِبَّهُ فَاِذَا اَحْبَبْتُه کُنْتُ سَمْعَهُ الَّذِيْ يَسْمَعُ بِهِ، وَ بَصَرَهُ الَّذِيْ يُبْصِرُ بِهِ، وَ يَدَهُ الَّتِيْ يَبْطِشُ بِهَا، وَ رِجْلَهُ الَّتِيْ يَمْشِيْ بِهَا، وَ اِنْ سَاَلَنِيْ لَاُعْطِيَنَّهُ وَ لَئِنِ اسْتَعَاذَنِي لَأُعِيْذَنَّه.
    ’’میرا بندہ مسلسل نوافل کے ذریعے میرا قرب حاصل کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں اور جب میں اس سے محبت کرتا ہوں تو اس کی سماعت بن جاتا ہوں جس کے ساتھ وہ سنتا ہے، اس کی بصارت بن جاتا ہوں جس کے ساتھ وہ دیکھتا ہے۔ اس کا ہاتھ بن جاتاہوں جس کے ساتھ وہ پکڑتا ہے اور اس کے پاؤں بن جاتا ہوں جس کے ساتھ وہ چلتا ہے۔ اگر وہ مجھ سے سوال کرے تو میں ضرور اسے عطا فرماتا ہوں اور اگر وہ مجھ سے پناہ مانگے تو میں ضرور اسے پناہ دیتا ہوں۔‘‘
    بخاری، الصحیح، کتاب الرقاق، باب التواضع، 5 : 385، رقم : 6137
    طبرانی، المعجم الکبیر، 8 : 206، رقم : 7833
    حکیم ترمذی، نوادر الأصول، 2 : 232
    ابن المبارک، الزھد، 1 : 365، قم : 1032
    بیہقی، الزھد الکبیر، 2 : 269، رقم : 696

  • @indiantrainstatus4771
    @indiantrainstatus4771 4 года назад +1

    Faruk razvi Khan Khan jindabab

  • @abdulrazikfakih6425
    @abdulrazikfakih6425 10 лет назад +3

    Koi shaks aisa dikha dena jo mazaar ko sajda karta ho is niyyat se ki mazaar ki ibaadat kar raha hu...hum ek allah ki ibadat karte hai...jo mazaaro ko sajda karte hai wo sajda e tazeemi hai jo gunaah hai shirk nhi...jo ibaadat ki niyat se sajda kare wo shirk hai aur yakeenan mazaar ko sajda karne ke liye manaai hai aur ala hazrat ne bhi mana farmaye hai...par jo log sirf sajda karte hue shaks ko derskh kar uski niyat lo jaane bina use mushrik kehte hai wo khud zara apni aqal par gaur kate aur kuch kehne se pehle uski niyat ko puch le...

    • @nehalkhan2480
      @nehalkhan2480 3 года назад

      Bo qabar ko sajda nhi krte choompe hn

  • @fathimafathi1816
    @fathimafathi1816 9 лет назад

    assalamualykum, great taqreer, jin logo ko saare hawale dikha k dene k baad b baat samajh nahi aati unke liye b surah baqra ki aayat hai jisme logo ki aqlo par parde pade honge, aankhe hai par sach ni dekh sakte... great work.. keep continuing sunni hanfi organization.. allah aapko salamat rakhe.. aameen.

    • @tilawatkhan9983
      @tilawatkhan9983 8 лет назад

      ye ayat asal me aap ky ise peer sab py fit lagte hy qk wo janab to kehty hy jo makke wale ayat hy ye buto kaliy hy kya Qur'an ka hukam aam nahe hy? ya jo in ky karobar ky khelaf ho wo chahy waseela ke ho ya shirk ke ho. jetny be Barelwe hazraat hy ye sab aayats buto aur ghair Muslimo ky ly hen to isse daleel sy kya ye mushrek nahe hy. sab je qayamat ke den ye peer baby kuch nahe kar payengy Allah kyley ye aqeda chorrdo insan ke pakarr q hooge us ky aqal ke waja sy.

  • @indiantrainstatus4771
    @indiantrainstatus4771 4 года назад +1

    Besahk masha Allah

  • @taimorkhan4105
    @taimorkhan4105 8 лет назад

    یتِ کریمہ سے لوگوں کو یہ باور کرایا گیا کہ اﷲ تعالی کی قدرت میں توحید تبھی ہو گی جب اس سے وہی مراد لیا جائے جو اﷲ تعالیٰ نے مراد لیا ہے۔ اگر اﷲ تعالیٰ کی ملکیت مراد ہو گی تو وہ حقیقی، بالذات اور دائمی ہو گی جبکہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مومنین کے لئے وہ بالذات نہیں بلکہ بالعطاء ہوگی۔ اﷲ جل مجدہ کی توحید فی القدرت میں قدرت و ملکیت حقیقی ہے جبکہ دوسروں کے لئے سبب اور وسیلہ کے معنی میں ہے۔ لیکن اس میں نفع یا نقصان کا مالک صرف اﷲ تعالیٰ ہی کو مانا جائے گا۔ اس کی صفت کا کسی اور پر اطلاق نہیں ہو سکتا۔ اس لئے کہ وہ لامتناہی اور غیر محدود ہے جبکہ مخلوق کے لئے جو بھی معنی لیا جائے گا اس کی حد ہوگی۔ اگر عطا ہے تو عطا کی حد ہو گی خواہ اس کی وسعت ساری کائنات کو ہی کیوں نہ محیط ہو مگر وہ بالذات نہیں بالعطاء ہو گی۔ دائمی نہیں عارضی ہو گی۔ مخلوق حادث ہے جبکہ اﷲ تعالیٰ کی ذات قدیم ہے جب بھی حادث اور قدیم کا ذکر آئے گا تو مخلوق اور خالق کے حوالے سے تخصیص ہو گی اور یہ بدیہی امر ہے کہ تخصیص کئے بغیر شرک کا فتویٰ نہیں لگایا جا سکتا۔

  • @ayanuzair5948
    @ayanuzair5948 5 лет назад +1

    Maslak e Aala Hazrat Zindabad.

  • @md.mohsinpatel3534
    @md.mohsinpatel3534 8 лет назад +2

    Farooq sahib zindabaad

  • @taimorkhan4105
    @taimorkhan4105 8 лет назад

    تکوینی امور میں انبیاء و اولیاء ماذون من اﷲ ہوتے ہیں
    مذکورہ بالا عنوانات اور ان کی وضاحت سے یہ امر واضح ہوا کہ شرک تبھی ہو گا جب اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کے لئے بالذات فیض پہنچانے، عطا کرنے، نقصان پہنچانے اور کسی مشکل کو دور کرنے کا ذاتی تصرف دائمی طور پر ثابت کیا جائے۔

  • @taimorkhan4105
    @taimorkhan4105 8 лет назад

    سورۃ الانعام، 6 : 56
    (اَنْ اَعْبُدَ الَّذِيْنَ تَدْعُوْنَ) تعبدون (مِنْ دُوْنِ اﷲِ) من الأوثان.
    یہاں تَدْعُوْنَ کا معنی تَعْبُدُوْنَ ہے (یعنی جن کی تم عبادت کرتے ہو) اور مِنْ دُوْنِ اﷲِ کا معنی مِنَ الأوْثَانِ (بت) ہے۔
    سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے تَدْعُوْنَ سے محض پکارنا مراد نہیں لیا بلکہ ان کے نزدیک اس کا معنی عبادت کرنا ہے جبکہ مِنْ دُوْنِ اﷲِ کا معنی بت ہیں۔(1)
    (1۔4) تنویر المقباس من تفسیر ابن عباس
    2۔ سورة الانعام، 6 : 71

  • @taimorkhan4105
    @taimorkhan4105 8 лет назад

    تفسیر ابنِ عباس
    رئیس المفسرین سیدنا عبد اﷲ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی تفسیر ’’تنویر المقباس من تفسیر ابن عباس‘‘ میں آیاتِ قرآنی میں دعا یدعو سے مشتق الفاظ جب مِنْ دُوْنِ اﷲِ کے ساتھ ہوں تو ان کے معانی ’’عبادت و پرستش‘‘ اور مِنْ دُوْنِ اﷲِ سے مراد ’’کفار و مشرکین کے بت اور طواغیت‘‘ ہیں۔
    1۔ سورۃ الانعام، 6 : 56

  • @muhammad.abubakr.raza.muha9582
    @muhammad.abubakr.raza.muha9582 3 года назад +1

    Masaallah.hazrat.beshak

  • @br04ider
    @br04ider 9 лет назад +2

    Masaallah

  • @mdasifsiddiqui8571
    @mdasifsiddiqui8571 8 лет назад +1

    Masha Allah

  • @taimorkhan4105
    @taimorkhan4105 8 лет назад

    س آیتِ کریمہ میں اﷲ تعالیٰ نے اپنی ذات، اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مؤمنین تینوں کو ولی کہا اور اس امر کی تخصیص کرتے ہوئے اِنَّمَا کلمہِ حصر کے تابع کردیا ہے کہ بیشک تمہارا ولی بالذات تو اﷲ ہی ہے۔ ولی کا جو معنی اﷲ تعالیٰ کے لئے ہے وہی معنی رسول کے لئے اور مؤمنوں کے لئے ہوگا۔ اﷲ تعالیٰ، اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مؤمنوں کے لئے بادی النظر میں ایک ہی لفظ استعمال ہوا ہے مگر اس فرق کے ساتھ کہ اﷲ جل مجدہ پر اس کا اطلاق حقیقی اور دوسروں کے لئے مجازی ہے۔ ’’اِنَّمَا‘‘ محض حرفِ تاکید نہیں بلکہ کلمہِ حصر ہونے کی وجہ سے اس بات کا فائدہ دیتا ہے کہ تمہارا ولی تو صرف اﷲ تعالیٰ اس کا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مؤمنین ہیں، مراد یہ ہے کہ تمہارے مدد گاروں میں بس اﷲ تعالیٰ، اس کا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ایمان والے ہیں اور چوتھی کوئی ذات نہیں۔ اس سے یہ بھی پتہ چلا کہ قرآن میں جہاں کسی کے ولی ہونے کی نفی کی گئی ہے وہاں غیر مومنین یعنی کافر، فاسق اور فاجر لوگ ہی مراد ہوں گے۔

  • @rajawasib
    @rajawasib 5 лет назад

    یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

  • @jamshaidasghar8056
    @jamshaidasghar8056 3 года назад

    Mashallah bhot khob suni Hazrat Pakistan zenda bad

  • @Evolution629
    @Evolution629 4 года назад +2

    127 Jarjis disklike kardiye😂

  • @MohdIrshad-tr1lq
    @MohdIrshad-tr1lq 4 года назад +1

    Wah Farooq sahab aaj aap ne to Baja Dali in najdion ki

  • @Indiamma
    @Indiamma 8 лет назад

    Maulana Saheb, zara mujhe pujne ke matlab batain aur yeh kitne tarah se kiya ja sakta hai. Will be waiting for your reply.

  • @aaqibkhan2479
    @aaqibkhan2479 9 лет назад

    SubhanALLAH bahut achcha radd he kharjiyo ka

  • @aburazatv7801
    @aburazatv7801 Год назад

    اللہ اکبر

  • @MohdAsif-cn3tk
    @MohdAsif-cn3tk 2 года назад

    BESHAQ

  • @AftabAli.
    @AftabAli. Год назад

    Allah salamat rakhe appko

  • @mohdtaufeeqraza2621
    @mohdtaufeeqraza2621 4 года назад

    आमीन

  • @mdashfaquerizvi4613
    @mdashfaquerizvi4613 8 лет назад

    Two minutes of silence for all haters #Ahle khabees #Gair muqallid inse na ho paega.. tum log rehnde haters I can understand bechare

  • @jaughisweet9538
    @jaughisweet9538 8 лет назад +2

    weldone weldone weldone

  • @taimorkhan4105
    @taimorkhan4105 8 лет назад

    شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ برصغیر پاک و ہند کے ان علماء ربانیین میں سے ہیںجو غیر متنازع شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ ہر مسلک کے مسلمانوں کے ہاں قدر کی نگاہوں سے دیکھے جاتے ہیں۔ علوم القرآن پر ان کی اتنی گرفت ہے کہ ان کی تصنیف لطیف ’’الفوز الکبیر‘‘ سند کا درجہ رکھتی ہے۔ اسی کتاب میں انہوں نے قرآنی اصول کا تعین کرتے ہوئے بطور نمونہ چند ایک آیات کے معانی بھی بیان کئے ہیں چنانچہ سورۃ الانعام، 6 : 56 کے تحت وہ لکھتے ہیں :
    (تَدْعُوْنَ مِن دُوْنِ اﷲِ) تَعْبُدُوْنَ.
    تَدْعُوْنَ مِن دُوْنِ اﷲِ کا معنی ہے : جن کی تم اللہ تعالیٰ کے سوا عبادت کرتے ہو۔ یہاں انہوں نے بعض لوگوں کی طرف سے پیدا کردہ اس مغالطے کا رد کر دیا جو آیات کی غلط تفسیر و تاویل کرکے محض کسی کو پکارنے پر شرک کا فتوی لگادیتے ہیں۔ وہ اپنے استدلال کی بنیاد یہ بیان کرتے ہیں کہ قرآن میں ’’تدعون‘‘ آیا ہے تعبدون نہیں۔
    (1) شاہ ولی اﷲ، الفوز الکبیر : 130

  • @MohdAsif-cn3tk
    @MohdAsif-cn3tk 2 года назад

    SUBHANALLAH MASHAALLAH

  • @freefirelover-dt4uo
    @freefirelover-dt4uo 4 года назад +1

    وہ وھابی خوارج ہیں جو بتوں والی آیات مسلمانوں پر فٹ کرتے ہیں

  • @altafbelim4392
    @altafbelim4392 Год назад

    Full bayan milega

  • @shaikhowais5813
    @shaikhowais5813 9 лет назад +1

    MashaAllah

  • @zainulabdeenfitnesstracker217
    @zainulabdeenfitnesstracker217 2 года назад

    Beshak

  • @SameerKhan-ir5xt
    @SameerKhan-ir5xt 4 года назад

    Farook Khan razvi ZINDA BAAD

  • @ashfaqhussain7700
    @ashfaqhussain7700 Год назад

    App says guzarish ha ki app Karnataka ma bhi tashrif lay yaha halat bohut kharab ha

  • @syedmohdarqam7475
    @syedmohdarqam7475 Год назад

    Jiyoooo jiyoooo qibla

  • @Trading-Student2023
    @Trading-Student2023 3 года назад

    SUBHAAAAAAN ALLAH

  • @shaikhakhif3642
    @shaikhakhif3642 3 года назад

    Maa paak naa ho toh maula ali se jinko wilayat mili vo wali hazam nhi hote

  • @asmrgaming6343
    @asmrgaming6343 3 года назад

    مسیح ابن مریم سوائے پیغمبر ہونے کے اور کچھ بھی نہیں ، اس سے پہلے بھی بہت سے پیغمبر ہو چکے ہیں ان کی والدہ ایک راست باز عورت تھیں دونوں ماں بیٹےکھانا کھایا کرتے تھے آپ دیکھئے کہ کس طرح ہم ان کے سامنے دلیلیں رکھتے ہیں اور پھر غور کیجئے کہ کس طرح وہ پھرے جاتے ہیں ۔ آپ کہہ دیجئے کہ تم اللہ کے سوا ان کی عبادت کرتے ہو جو نہ تمہارے کسی نقصان کے مالک ہیں نہ کسی نفع کے ۔ اللہ ہی خوب سننے اور پوری طرح جاننے والا ہے
    Suratul maeeda aayat 75,76

  • @jamaluddinkhan8822
    @jamaluddinkhan8822 6 лет назад

    Beshak haq hai mashaallah subhanallah 😘

  • @sahirgym3689
    @sahirgym3689 7 лет назад +2

    अल्लाह के इलावा मे सब अ गये ,,,जिसे भी पुकारो सब अ गये ,,,
    और कोई भी अल्लाह के सिवा वाक्य मक्खी पेंदा नही कर सकते ,,,क्या f f रिजवी तू बता क्या पेंदा कर सकता हे कोई पीर ,बलि नवी अल्लाह के सिवा कोई भी मक्खी ?

    • @mdaasifsamani
      @mdaasifsamani Год назад

      Jal rhi hai na teri sach bol rhe hain

  • @saddamchishti9312
    @saddamchishti9312 7 лет назад

    Haq

  • @rifakatkhan3410
    @rifakatkhan3410 5 лет назад

    Subhanallah farookh rizvi

  • @tawheedsunnat7899
    @tawheedsunnat7899 8 лет назад

    ek bat to sabit ho gya faroqkhanrizvi kis tarah logon ko gumrah karta hai 🌹 🌻 🌴 quraan me jahan bhi min dunillah aaya hai 🌹 uska sahi tarjuma, allah ke elawa hota hai chahe koi bhi ho 🌹 🍀 qabr ya but ya wali

    • @mdashfaquerizvi4613
      @mdashfaquerizvi4613 8 лет назад

      Abe jahil... ye sab us aayate us waqt nahi hui jab musriko ko khitab kiya jaa raha tha...wali ke liue to Allah ne farmaya ke jo mere Waliyon se dushmani rakhta hai main usse elane jang karta hu...tere mein hai himmat Allah se jang karne ki

    • @mdjamshed786rizvi6
      @mdjamshed786rizvi6 8 лет назад

      tawheed &sunnat

    • @tawheedsunnat7899
      @tawheedsunnat7899 8 лет назад

      md ashfaque tawheed ki dawat dene wale hi allah ke wali hain tum inse dushmi karte ho haqiqat me tum awliya allah ke dushman ho inshallah allah tumse badla lega fir bhi hum duwa karte hain allah tumko hidayat de tawheed awr sunnat ki samazh ata farmae

  • @MdAli-zn1ud
    @MdAli-zn1ud 7 лет назад

    grt work allah hafiz

  • @yaqoobrizvi4922
    @yaqoobrizvi4922 8 лет назад

    farook rizvi khan zindabad zindabad zindabad

  • @faisalfiroz9322
    @faisalfiroz9322 6 лет назад

    hazrat Isa a. h. ka mojaja hai

  • @alighumman1230
    @alighumman1230 8 лет назад +2

    farooq zindabad

  • @aftabmalik2669
    @aftabmalik2669 8 лет назад +1

    farooq bhai dho dala sabko

  • @sahirgym3689
    @sahirgym3689 7 лет назад

    ईशा जब हयात थे जब ये मोजूजा अल्लाह ने उन्हे आता किया था ,,जब इंतकाल करने के बाद वो भी नही कर सकते कोई भी मोजूजा ,,आगर किया हो तो बताओ आगर हलाली हो तो F F रिजवी !

    • @azharjanab
      @azharjanab Год назад

      Isha a.s. zinda h..agr koi muslaman maaz Allah isha as ko intkal kr gye maane to vo kuran k khilaf ja rha h..mtlb kufr kr rha h

  • @mohammadgalib6355
    @mohammadgalib6355 8 лет назад

    Farooq razvi sahab jarjis ka full clip dikhlao

  • @samjadansari4528
    @samjadansari4528 Год назад

    ये जहा जहा जाकर लोगो को गुमराह किय है वहा वहा जाकर अक़ीदा बदलने की जरूरत है और वहा जाकर चेलेंज करना है की अपने मुल्लाओं को बुलाओ हिम्मत है तो मुनाज़रा करें हमसे

  • @kmht1003
    @kmht1003 7 лет назад

    farooqi se poocho bhut kis k thay...kia wo allah k wali nahi thay...

  • @yuafreen
    @yuafreen 8 лет назад +1

    maulana farooque saheb hum ahlul hadees aap ki jamat ki tarah galiyan nhi dete balki apne nabi saws ki sunnat pe amal karte hue aap ke aur aapki puri jamat ke liye hidayat ki dua karte hain. aur jahan tak aapne is bayaan mein daleel mangi hai to aap ko bata dun quraan kareem ki hi aayat hai ki jiska tarjuma likh raha hun ki "aye nabi aap jise chahein hidayat nhi de sakte balki allah jise chahta hai hidayat aata farma deta hai". ye to sirf ek aayat hai aur is tarah se baki ambiya ke qisse quraan aur ahaadees mein maujood hain. agar ambiya auliya apni taraf se bagair allah ki marzi ke kuch karne ke qaabil hote to nooh a.s. apne bete ko bacha lete , Ibrahim a.s. apne baap ko musalmaan bana dete. hamare rasool saws apne chacha ko musalmaan bana dete. allah aap ko aur aapki jamat ko sahi Islam ko padhne aur aage failane ki taufeeq de. aameen .

    • @ragibkhan3617
      @ragibkhan3617 7 лет назад

      yusuf tu ghstakh hai tu gali bak na bk chahe kitne bhi namaz pdh roze rkh kch kr pr t guztak hai tuje ilm bhi nhi tere amal mitti me mil rahe smjha apne mulla se ye aayat bhi pta kr quran me kahi aaisa bhi likha hai jo huzoor s.w ki gustakhi krega mai use tauba ka maukha tk na dunga pooch jirjis se

    • @ragibkhan3617
      @ragibkhan3617 7 лет назад

      abe hmne kb kaha ke allah ki marzi ke bina kch hota hai pr andho tm khud khte ho ke koi kch nhi kr skta aur dekhlo gaus pak karamate allah ne unhe kitna qurb ata kiya k murdo ko zinda kr dete the doobi hui kshti nikal dete the ek hi wqt me 72 jgh phoch jate the wo allah ke mqbool bnde hai tm unki tauheen krte ho laaanat hai kaise mu dikhaoge allah ko tm tauba hai yrrr kmse km mante nhi to ghustakhi to na kro unse nhi allah se daro kmse km jahil kahike

    • @ragibkhan3617
      @ragibkhan3617 7 лет назад +1

      quran me kis jgh likha ke allah ke maqbool bndo ko galat kaho manna na manna alg pr kya quarn ne ghustakhi ki ijazat di jahilo aur wo bhi allah ke waliyo ki laanat hai ahle hadeeso aur ghustakho pr

  • @nausheennausheen8838
    @nausheennausheen8838 3 года назад

    Allah Allah Allah

  • @naseeralam9528
    @naseeralam9528 9 лет назад

    Allah kar gunah ko maf kar sakta hai par sirk ko nahi

  • @razzaqmirza8235
    @razzaqmirza8235 8 лет назад +2

    Maulana tow aap bi aisi aayat laake do jisme Quran me saaf saaf likha hai ambiya aur auliya sab kuch Kar skte hai..

    • @razviramzankhan6820
      @razviramzankhan6820 5 лет назад +1

      Phele us harami gargeesko bolo koi sari aayat pesh kre jo anbiya aurwali per direct ho ..koi istadlal na ho ...sari aayat

    • @ahmadrazaansari2367
      @ahmadrazaansari2367 9 дней назад

      Quran mein jake padh lo Allah ne apne ambiya ko taqat ata ki hai jahil insaan quraan padha hai tumne

  • @jahangirkhan9052
    @jahangirkhan9052 5 лет назад +4

    besak
    buto ke liye ye aayete hai

    • @marshadm6352
      @marshadm6352 4 года назад

      Agr ap shirk karen gy to jo quran men mushrkon ko kaha gya hai wo ap k liye he hai

  • @alighumman1230
    @alighumman1230 8 лет назад

    sai bat ha

  • @abdulkhadeer2351
    @abdulkhadeer2351 6 лет назад

    ""Ala inna auliya allahi la qaufun wala hum yah zanoon"" ye ayat utri h auliya allahon par

  • @mdjamshed786rizvi6
    @mdjamshed786rizvi6 8 лет назад +2

    wahabi jab paida hu iblias vi shahibe aulad ho gay

  • @mohsinhussain4423
    @mohsinhussain4423 5 лет назад

    Saikh Makhhi ko Alaa Hazrat se mansookh ki Jane wali ek ser wahi Rab tha pe jawab de dijiye

  • @honestking3205
    @honestking3205 3 года назад

    19, rangrege wadhi jhanda chouck khargone mp India.

  • @MdAli-zn1ud
    @MdAli-zn1ud 7 лет назад

    hme faruq rizvi sahab ka fonr numbr chaie

  • @TradelearnHub257
    @TradelearnHub257 8 лет назад

    md ishfaq .kya tum ne khud quraan pra hy tarjmy k saath

  • @zabiullahkhan7868
    @zabiullahkhan7868 3 года назад

    N... faruk sir

  • @slateefhslateefh8470
    @slateefhslateefh8470 9 лет назад

    Qayamat ke.din pachtaoge jo bina dekhe ye qabees Farooq ki Taqleed karre Ho namaz padhke allah se DUA karo seedhe raste par chalao bolke uske baad khud quran padho tafseer ke sath

  • @baquirumair
    @baquirumair 3 года назад

    ISA alaisalam Allah KI Izan se murdo ko zinda karte the KHUD SE nahi isko farooq sahab HIGHLIGHT NAHI KAR RAHE HAI

  • @munafshaikh6127
    @munafshaikh6127 7 лет назад

    rizwi saheb ye but kya hai kon log hai y bhi to batao nahi malum ho to mai batadetta hu ye aallah ko mananewale nek bugurg log hai

  • @fashiondesigner9304
    @fashiondesigner9304 5 лет назад

    Jarjis ki mining kya hoti hai yaar

  • @syedzainulhussain6395
    @syedzainulhussain6395 4 года назад

    Part 2

  • @slateefhslateefh8470
    @slateefhslateefh8470 9 лет назад

    Jo buth wo mushrikeen macca banaye the wo ambiya a.s ke the aur unke sath jo nek log the unke the Tumne bhi nek logon ki qabron par mannate manna shuru kiya hai allah tumko Batayega qayamat ke din jo tum duniya ne karte the

  • @sajidshaikh9491
    @sajidshaikh9491 6 лет назад +2

    Jarjis ansari halali hain hi nahi.

  • @ahmedkhan7052
    @ahmedkhan7052 7 лет назад

    makhluk me sabse battareen makhluk kharji he aaj unki aulaad wahabi,ehle hadees,ghair mukllid,dewbandi,he.

  • @t.kkhanofficial4253
    @t.kkhanofficial4253 2 года назад

    Jarjees good

  • @ranabilal1981
    @ranabilal1981 7 лет назад

    farooq rizvi zindabad

  • @farooquemamoon7777
    @farooquemamoon7777 8 лет назад

    sirf hum allah k saamne jhukne wale hai caahe ser cut jae.

    • @mohammadbilalraza4464
      @mohammadbilalraza4464 4 года назад

      America se gaand q fat ti hai tumhare baap saudi ki🤣🤣🤣🤣

  • @s.gm.c.islamicchannel9310
    @s.gm.c.islamicchannel9310 3 года назад

    यह आयते करीमा बुतो पर नाज़िल होई

  • @marshadm6352
    @marshadm6352 4 года назад

    Jisy fit usy gift