اللہ تبارک و تعالی دونوں ہستیوں کو سلامت رکھے بھائی دونوں کو خوش رکھے اباد رکھے زندہ و پائندہ رکھے ض لیکن دوستوں کے بارے میں بات کرتی ہو تھوڑا سا لحاظ بڑا ضروری ہے الا رحمت فرمائے دونوں پر بھائی دل ازاری کوئی اچھی بات نہیں ہے دانا ادمی وہی ہوتا ہے جو اپنی غلطی کو تسلیم کر لے
اہل حدیث کی قدیم درسگاہ دارالعلوم تقویة الاسلام اوڈانوالہ کے مہتمم ، شارح سنن نسائی شريف ، عالم باعمل ، شيخ الحديث والتفسير حضرت مولانا حافظ محمد امین یعقوب ملہوی صاحب حفظہ اللہ کا وضاحتی بیان آچکا ہے۔ اور انہوں نے واضح معذرت کی شاہ صاحب سے بھی اور سامعین سے بھی۔ لہذا معذرت کے بعد انتشار پھیلانے والے جرات کریں اور معذرت کریں۔ اللہ پاک انتشاری لوگوں کو ہدایت دے آمین
@@Deen-Al-Islam کاش کہ محترم سبطین شاہ صاحب بھی اپنے ان الفاظ پر معذرت کریں جو انہوں نے ڈاکٹر صاحب کے متعلق استعمال کئے ہیں۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب یقینا اسلام کے غیر معمولی داعی ہیں ان کے متعلق ہمیشہ اچھے جذبات اور حسن ظن رکھنا چاہیے ۔۔۔۔
مسلک اور دین میں تو گوئی فرق نہیں بھائی جان ، اگر مسلک اور دین میں فرق کرنا ھے تب ھی تو سنت کو احترام اور اھمیت دینے کی بجائے ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو اھمیت دے رھے ھیں۔ شاہ صاحب نے دین، شریعت، سنت اور مسلک سب کو ھی اھمیت دی ھے۔
Molana Ameen Yaqoob sahb ne maazrat ki audio bhi jaari kardi hai, Khudara aesi videos bana kar logon ki ghalat rehnumai na ki jaye, in ulema ke darmian kisi kisam ka koi masla nahi hai
محترم سبطین نقوی صاحب نے ڈاکٹر ذاکر نائیک پر تنقید کرتے ہوۓ جو انداز اپنایا اور الفاظ استعمال کیے وہ کسی اہلحدیث عالم کی شان نہیں انتہائی معیوب الفاظ اور انتہائی گھٹیا انداز اپنایا۔۔۔توں توں ، تینوں ، تم وغیرہ جیسے الفاظ سے مخاطب کرنا یقیناً بے ہودگی ہے۔ شاہ صاحب کو اس پر معذرت کرنی چاہیے ۔۔۔۔
آپ انہیں استاد بھی کہہ رہے ہیں اور طنز بھی کر رہے ہیں کہ اب سنو پاگل کی تقریر آپ نے زندگی مسلک کے نام کی ہے تو جو شیخ الحدیث ہیں انہوں نے ساری زندگی کیا کیا ہے؟
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب اکثر کہتے ہیں کہ ہم اپنے لائق بچوں کو ڈاکٹر انجینیر بناتے ہیں اور جو نالائق ہوتا ہے اسے مدرسہ بھیجتے ہیں لہذا ان نالائق میں سے یہ سبطین شاہ صاحب اور وہ امن پوری صاحب شامل ہیں
@@کمالکردیاآپنے جی محترم جو الزامات شاہ صاحب نے لگائے وہ ثابت نہیں کہ ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ میری تحقیق ہاتھ اوپر باندھنے کی ہے اگر کسی کی تحقیق کہتی ہے کہ ہاتھ نیچے باندھنے چاہئیں تو وہ باندھ لے لیکن جھگڑا مت کرو۔ شاہ جی تحقیق کا لفظ ہی اڑا کر جملے کو بالکل بدل گئے۔ اسی طرح کے الفاظ رفع یدین پر بولے لیکن یہاں بھی شاہ جی نے خیانت سے کام لیتے ہوئے تحقیق کا لفظ بدل دیا۔ مناظرے کے متعلق ڈاکٹر صاحب نے وضاحت سے کہا کہ اگر میں خود عام بندے سے مناظرہ کروں گا تو لوگ کہیں کہ اپنے جوڑ کے بندے سے مناظرہ کیوں نہیں کرتا۔ اور عام بندے سے بھی وہ انکاری نہیں اپنا شاگرد پیش کرتے ہیں۔ میں بھی ٹھیک ہوں کو انہوں نے وضاحت سے کہا کہ جہاں فرض اور افضل کا مسئلہ وہ وہاں میں بھی ٹھیک ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ پوری بات بمع دلیل کو غلط ثابت کریں نا کہ اپنی پسند کی۔ مجھے شاہ جی سے ان جھوٹوں کی وجہ سے اختلاف ہے۔ باقی ممکن ہے کہ انہیں ڈاکٹر اسرار کے وحدت الوجود والے عقیدے کا علم نا ہو۔ کیونکہ وہ پاکستان میں اس عقیدے کی مخالفت کر چکے ہیں۔ جنت میں دیدار یا سیدنا عیسیٰ کی شکل ایک بندے کو دیے جانے کا حدیث میں ذکر ہے۔ بعض علماء نے احسن انداز میں اصلاح کی اور وہ بھی ان غلطیوں کی جو ہوئیں ان پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
Maa shaa Allah Allah shet or iman wali zindagi day 🤲💓❣️
اللہ میرے شاہ جی کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ شاہ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤
اللّٰه تعالیٰ خادم کتاب و سنت مناظرِ اسلام سید سبطین شاہ نقوی حفظہ اللّٰہ تعالیٰ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
اللہ حافظ امین کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کوئی بھی مقابلہ نہیں کر سکتا اللہ تعالٰی انکو بہت علم عمل دیا ہوا ھے
❤❤❤اہلحدیثوں کے دل کی بہار مولانا سید سبطین شاہ صاحب نقوی زندہ باد
شاہ جی مسلک کی خدمت کی ہے کاش اسلام کی خدمت کی ھوتی
@@muhammadilys7216 Haq waly maslak ki khidmat islam ki khidmat hi hai. Islam hi hai
@@muhammadilys7216 ۔مسلک اھل حدیث اور اسلام ایک ہی راستہ ہے
Allah Pak Sehat wali eman wali lambi Zindagi ata farmay 🥰❤️🤲
Shsh sub very nice ❤ Allah AP ko slamat rakha
Jeo shah sab Haq ada kr diyaa
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
SHAH SAB HAMRAY SAROON K TAG HAIN .HAY ALLAHA SHAH SAB KO SAHAT, AIZZIT, OR BARKAT WALI ZINDGHI ATTA FARMA..AMEEN...
Subhanallah,Syed,sabar,ka,nishani,sirat,,kmal,
مسلک کی خدمت ❎
دین کی خدمت ✅
ماشاء اللّٰہ شاہ صاحب آپ کا سمندر جیسا وسیع حوصلہ اور سنت، شریعت ، دین اور مسلک کے ساتھ احترام محبت و اھمیت ،
جزاکم اللّٰہ خیراً
ماشاءاللہ
شاہ صاحب زندہ باد
ماشاء اللّٰہ
اللہ پاک ناصر مدنی کو ہدایت نصیب فرمائے ان کو دیکھ دیکھ کے داڑھی اپنی بھی اسی طرح کاٹنے لگے ہیں
ماشاءاللہ بارک اللہ فی عمرک وعلمک وعملک شاہ صاحب
Shazada ahlehadees ahlehadees ki jind jaan sabtain
اللہ پاک حافظ امین صاحب اور شاہ صاحب دونوں شیروں کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے
اللہ عمر وعمل میں برکت دے
مسلک والے ہی متعصب ہوتے ہیں۔
Allah pak shah sb ki kadam kadam par hafazat farmaye
شاہ صاحب الله آپکو حاسدین کے حسد کے ہمیشہ محفوظ رکھے۔ یہ لوگ کچھ نہیں بگاڑ سکتے آپکا ﷲ کے حکم سے
Allah Pak shah shab ko shaet tandrusrti dy hades pr dat jana hi asl iman hy
❤❤❤❤
Allaha pak shah g ko slamat rakhe ameen
اللہ تبارک و تعالی دونوں ہستیوں کو سلامت رکھے بھائی دونوں کو خوش رکھے اباد رکھے زندہ و پائندہ رکھے ض لیکن دوستوں کے بارے میں بات کرتی ہو تھوڑا سا لحاظ بڑا ضروری ہے الا رحمت فرمائے دونوں پر بھائی دل ازاری کوئی اچھی بات نہیں ہے دانا ادمی وہی ہوتا ہے جو اپنی غلطی کو تسلیم کر لے
Mashallah❤❤❤
❤
نجدی ابلیس
اپنے چینل کی خاطر اب انتشار پھیلا رہے ہو شاہ صاحب اور شیخ صاحب کی صلح ہو چکی
پوری تقریر کہاں ہے۔
ان شاءاللہ تعالیٰ جلد مکمل ویڈیو اپلوڈ کر دی جائے گی کچھ مصروفیت کی وجہ سے دیر ہوگئی
@@mudassarstudio
شکریہ
Pori tqreer upload kro yar
ruclips.net/video/IP4az3NwcxM/видео.htmlsi=RH9DJiuIfVVfqVTo
معیار کا ایک ھی نام مدثر سٹوڈیو
اللہ تعالیٰ آپ کی محبتیں قبول فرمائے اور ماں جی کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اہل حدیث کی قدیم درسگاہ دارالعلوم تقویة الاسلام اوڈانوالہ کے مہتمم ، شارح سنن نسائی شريف ، عالم باعمل ،
شيخ الحديث والتفسير حضرت مولانا حافظ محمد امین یعقوب ملہوی صاحب حفظہ اللہ کا وضاحتی بیان آچکا ہے۔ اور انہوں نے واضح معذرت کی شاہ صاحب سے بھی اور سامعین سے بھی۔
لہذا معذرت کے بعد انتشار پھیلانے والے جرات کریں اور معذرت کریں۔
اللہ پاک انتشاری لوگوں کو ہدایت دے آمین
@@Deen-Al-Islam کاش کہ محترم سبطین شاہ صاحب بھی اپنے ان الفاظ پر معذرت کریں جو انہوں نے ڈاکٹر صاحب کے متعلق استعمال کئے ہیں۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب یقینا اسلام کے غیر معمولی داعی ہیں ان کے متعلق ہمیشہ اچھے جذبات اور حسن ظن رکھنا چاہیے ۔۔۔۔
مطلب اہلحدیث ایک فرقہ ہے صرف۔۔۔۔سچ مچ اہلحدیث نہیں 😂
اصل سوال: ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کو دینی خدمت پر کیا صلہ ملا؟ جو آپ نے ان پر الزامات لگائے لیکن ثابت نہیں کیے۔
Shah sahb zindaabad
جنہوں نے یہ الفاظ کہے اس لیول کے شیوخ بھی اہلحدیث میں کم ہی ہیں اب۔۔۔ویو لینے کےلیے یہ کام نہ کریں آپ
یار قبر پٹ والی ویڈیو مولانا حنیف ربانی کی بھی اپ لوڈ کر دو
ہو چکی ہے
کاش کہ نقوی صاحب نے مسلک کی خدمت کرنے کی بجائے دین کی خدمت کی ہوتی۔
مسلک اور دین میں تو گوئی فرق نہیں بھائی جان ، اگر مسلک اور دین میں فرق کرنا ھے تب ھی تو سنت کو احترام اور اھمیت دینے کی بجائے ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو اھمیت دے رھے ھیں۔ شاہ صاحب نے دین، شریعت، سنت اور مسلک سب کو ھی اھمیت دی ھے۔
@muhammedikram8791 مسلک فرقہ ہے جبکہ اللہ نے ہمارا مذہب دین اسلام اور نام مسلم رکھا ہے یہ مسلک کا تصور اسلام میں سرے سے ہے ہی نہیں۔
@@usmanmasoodchughtai
اہل حدیث فرقہ نہیں ہے۔
آپ جیسے جاہل لوگوں کو اتنا بھی نہیں پتا۔
@@usmanmasoodchughtaiمسلک اھل حدیث اور اسلام ایک ہی راستہ
Ya pora ban up lod kro
ruclips.net/video/IP4az3NwcxM/видео.htmlsi=RH9DJiuIfVVfqVTo
32 saal taqreer karne k bad b aqal nahi I firqa k nam pe palne wala
Molana Ameen Yaqoob sahb ne maazrat ki audio bhi jaari kardi hai, Khudara aesi videos bana kar logon ki ghalat rehnumai na ki jaye, in ulema ke darmian kisi kisam ka koi masla nahi hai
السلام علیکم ای بندہ سٹیج کے پیچھے بالکل داڈی چھل کے بیٹھا ہوا کون ہے
شاہ جی ڈاکٹر ذاکر سے مقابلہ نہیں کر سکتے اس لیے یہ عزت ہوہی ہے
ڈاکٹر صاحب پر جھوٹے الزام لگائے ہیں اس نے۔
تم نے ڈاکٹر صاحب پر وہ جھوٹ باندھا ہے جو انہوں نے کہا ہی نہیں۔ یہ قربانی تو ڈاکٹر صاحب کے حصے میں آئی ہے تمہاری طرف سے۔
مولانا صاحب
وہابیوں کی ترجمانی کی بجائے
اگر اسلام کی ترجمانی کرتے تو عزت اسلام سے ملتی ہے وہابی سنی شیعہ سے نہیں
دونوں ایک ہی راستہ ہے
محترم سبطین نقوی صاحب نے ڈاکٹر ذاکر نائیک پر تنقید کرتے ہوۓ جو انداز اپنایا اور الفاظ استعمال کیے وہ کسی اہلحدیث عالم کی شان نہیں انتہائی معیوب الفاظ اور انتہائی گھٹیا انداز اپنایا۔۔۔توں توں ، تینوں ، تم وغیرہ جیسے الفاظ سے مخاطب کرنا یقیناً بے ہودگی ہے۔ شاہ صاحب کو اس پر معذرت کرنی چاہیے ۔۔۔۔
نیز اس بندے نے ڈاکٹر صاحب پر جھوٹ باندھا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے ذمے جو الفاظ لگائے ہیں وہ ثابت تو کرے۔
آپ انہیں استاد بھی کہہ رہے ہیں اور طنز بھی کر رہے ہیں کہ اب سنو پاگل کی تقریر
آپ نے زندگی مسلک کے نام کی ہے تو جو شیخ الحدیث ہیں انہوں نے ساری زندگی کیا کیا ہے؟
تو واقعتا ہی پاگل ہے ساتھ کہ رہا ہے کہ معاف کیا ساتھ ساتھ ان کی تضحیک کر رہا ہے شیخ امین یعقوب حفظه الله نے بالکل درست فرمایا ہے
Jeo shah sab love ❤️ u
نقوی شاہ صاحب نے حق بیان کےا مخالفت کرنے والے پیٹو بکاو اور ذاکرناءک کے مقلد ھین
اچھا تم سچے ہو تو جو الزامات شاہ نے ڈاکٹر صاحب پر لگائے ہیں وہ ثابت کرو۔
ساری عمر مسلک مسلک کا منتر چاپنے والوں نے کتنے غیر مسلموں کو مسلمان کیا اور جس شخص پر فتوے لگا رہے ہیں اس نے کتنی خدمت کی اسلام کی
یہ علیحدہ موضوع ہے لیکن شاہ نے ڈاکٹر صاحب پر اپنی طرف سے باتیں تھوپ کر ان کی مخالفت شروع کر دی۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب اکثر کہتے ہیں کہ ہم اپنے لائق بچوں کو ڈاکٹر انجینیر بناتے ہیں اور جو نالائق ہوتا ہے اسے مدرسہ بھیجتے ہیں
لہذا ان نالائق میں سے یہ سبطین شاہ صاحب اور وہ امن پوری صاحب شامل ہیں
@@Dr_Ahmad_zia_khan
شرم کر نالائق تجھے پتا وہ نالائق تھے۔
آپ مولوی صاحب کی پہچان ھو گئی
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب آپ سے اچھے عالم دین ہیں اس لیے آپ کو ان پر نکتہ چینی نہیں کرنی چاہیئے
@@ZAFAR-dl7tu ye kia bat hoi kisi ki ghalat bat ko insan ghalat b na kahay.
@@ZAFAR-dl7tu اچھے عالم ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ حدیث مقابلے میں ان بات مانی جائے ان سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں
@@asadmehmood4369 ڈاکٹر صاحب کے متعلق جو بات کہتا ہے۔ وہ آپ ثابت کریں۔
@@کمالکردیاآپنے پہلے وہ نشاندہی ثابت تو کریں۔ ڈاکٹر صاحب نے کہا ہی نہیں کہ ہاتھ نیچے باندھنے کی حدیث موجود ہے۔ یہ بات شاہ نے اپنے پاس سے بنا لی۔
@@کمالکردیاآپنے جی محترم جو الزامات شاہ صاحب نے لگائے وہ ثابت نہیں کہ ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ میری تحقیق ہاتھ اوپر باندھنے کی ہے اگر کسی کی تحقیق کہتی ہے کہ ہاتھ نیچے باندھنے چاہئیں تو وہ باندھ لے لیکن جھگڑا مت کرو۔ شاہ جی تحقیق کا لفظ ہی اڑا کر جملے کو بالکل بدل گئے۔
اسی طرح کے الفاظ رفع یدین پر بولے لیکن یہاں بھی شاہ جی نے خیانت سے کام لیتے ہوئے تحقیق کا لفظ بدل دیا۔
مناظرے کے متعلق ڈاکٹر صاحب نے وضاحت سے کہا کہ اگر میں خود عام بندے سے مناظرہ کروں گا تو لوگ کہیں کہ اپنے جوڑ کے بندے سے مناظرہ کیوں نہیں کرتا۔ اور عام بندے سے بھی وہ انکاری نہیں اپنا شاگرد پیش کرتے ہیں۔
میں بھی ٹھیک ہوں کو انہوں نے وضاحت سے کہا کہ جہاں فرض اور افضل کا مسئلہ وہ وہاں میں بھی ٹھیک ہوں۔
مسئلہ یہ ہے کہ پوری بات بمع دلیل کو غلط ثابت کریں نا کہ اپنی پسند کی۔ مجھے شاہ جی سے ان جھوٹوں کی وجہ سے اختلاف ہے۔
باقی ممکن ہے کہ انہیں ڈاکٹر اسرار کے وحدت الوجود والے عقیدے کا علم نا ہو۔ کیونکہ وہ پاکستان میں اس عقیدے کی مخالفت کر چکے ہیں۔
جنت میں دیدار یا سیدنا عیسیٰ کی شکل ایک بندے کو دیے جانے کا حدیث میں ذکر ہے۔ بعض علماء نے احسن انداز میں اصلاح کی اور وہ بھی ان غلطیوں کی جو ہوئیں ان پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔