ماشاءالله بہت اچھا موضوع شروع ھوا ھے تقدیر مبرم کا اختیار ھمارے پاس نہین ھے مثلا ھماری پیدایش کی جگہ وقت مان باپ کون ھون گے عمر وغیرھا پھر بچپن تربیت اس کے نتیجے مین جو شکل تیار ھوتی ھے قران اسے شاکلہ کہتا ھے اب بلوغت جوانی شروع ھوی تو اختیار دیا گیا ھے وسعت استطاعت کے مطابق ھم مکلف ھین ایمان بھی عمل صالح ھے مومن کے بعد علم کا دور شروع ھوتا ھے پھر مسلمان مومن بنتا ھے پھر متقین عاملین محسنین ۔۔۔۔تو اپ ھمین اصول پڑھا دین تقوی توکل احسان ۔۔۔۔ابتدا اپ نے طہارت سے کی ظاھری اور باطنی طہارت سے ھی ابتدا ھوتی ھے باطنی طہارت تزکیہ روح کا مسکن قلب ھے تو قلب کا رخ روح کی طرف موڑنا ھے جسم کے خلیے مرتے رھتے ھین خوبصورت بات اپ نے پڑھای جزاک اللہ خیرا کثیرا
Asslamualaikum Allah taala mazeed is kaam ko aage badhaae Jo cours stress management shuru hone wala h usme meri bachchi bhi add h mujhe usme Jo number 4 ladies k nazar aae kisi tarah ki malumat lene k liye! Mai India se hun Mai ne us number ko save kiya lekin sabhi number unvalued bata rahe h please mujhe bataaen k kaise raabta hoga? Ya India se call or message k liye kuch aur tareeqa h bhaijan??
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ آمین جزاکم اللہ خیرًا forms.gle/RyCfhCPfLoAm3pqF6 آپ اس لنک کے ذریعے فارم پُر کیجئے ان شآء اللہ آپ کی انرولمنٹ ہوجائے گی۔ مزید کوئی معلومات درکار ہو تو دیئے گئے لنک کے ذریعے واٹس ایپ کیجئے۔ wa.me/+923132990329 انذار تعلیمی پروگرام کورسز ایڈمن
Watch the Complete Series at ruclips.net/p/PL334FsZuGYwpoSVapu2MdoH_5GzRAlocu
🎉جزاک الله ابو یحییٰ بھائ 🎉KA🎉
وإيّاك
بہت ھی خوبصورت طریقے سے سمجھایا ھے کہ اصل مقصد زندگی کیا ھے اور کیسے کرنا ھے اللہ تعالیٰ اپکو بہترین جزا دے آمین
Ameen
ماشااللہ صبح صبح کتنا خوبصورت علمی بیان سننے کو ملا
جزاک اللہ
Allah ka shukr hai , Quran ki asel dawat hm tk phnch rhi hai ..Allah apko ajer dai
ameen
بہت پیارا لیکچر ❤
shukrya
جزاک اللّہ خیر
وإيّاك
Dil me tand dal dete han ap allha ap ko jaza de
ameen
💯 percent correct 💯👍❤
Thanks
Masha Allah. Excellent and comprehensive talk. Allah kareem shower His all Blessings for my Beta. I m proud of you. ❤
thanks
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
Jazak Allah khair Sir...Really you are lecture is too good always ❤❤ Salaamat rahain
وإيّاك
Thank you bhai.
welcome
Loved the lecture! The explanation was clear and concise, making it easy to understand. Well done! 👍
jazakallah
Good
thanks
ماشاءالله بہت اچھا موضوع شروع ھوا ھے تقدیر مبرم کا اختیار ھمارے پاس نہین ھے مثلا ھماری پیدایش کی جگہ وقت مان باپ کون ھون گے عمر وغیرھا پھر بچپن تربیت اس کے نتیجے مین جو شکل تیار ھوتی ھے قران اسے شاکلہ کہتا ھے اب بلوغت جوانی شروع ھوی تو اختیار دیا گیا ھے وسعت استطاعت کے مطابق ھم مکلف ھین ایمان بھی عمل صالح ھے مومن کے بعد علم کا دور شروع ھوتا ھے پھر مسلمان مومن بنتا ھے پھر متقین عاملین محسنین ۔۔۔۔تو اپ ھمین اصول پڑھا دین تقوی توکل احسان ۔۔۔۔ابتدا اپ نے طہارت سے کی ظاھری اور باطنی طہارت سے ھی ابتدا ھوتی ھے باطنی طہارت تزکیہ روح کا مسکن قلب ھے تو قلب کا رخ روح کی طرف موڑنا ھے جسم کے خلیے مرتے رھتے ھین خوبصورت بات اپ نے پڑھای جزاک اللہ خیرا کثیرا
shukrya
Asslamualaikum
Allah taala mazeed is kaam ko aage badhaae
Jo cours stress management shuru hone wala h usme meri bachchi bhi add h mujhe usme Jo number 4 ladies k nazar aae kisi tarah ki malumat lene k liye!
Mai India se hun Mai ne us number ko save kiya lekin sabhi number unvalued bata rahe h please mujhe bataaen k kaise raabta hoga?
Ya India se call or message k liye kuch aur tareeqa h bhaijan??
wa aalikum aaslam
please content globalinzaar@gmail.com
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
آمین
جزاکم اللہ خیرًا
forms.gle/RyCfhCPfLoAm3pqF6
آپ اس لنک کے ذریعے فارم پُر کیجئے ان شآء اللہ آپ کی انرولمنٹ ہوجائے گی۔
مزید کوئی معلومات درکار ہو تو دیئے گئے لنک کے ذریعے واٹس ایپ کیجئے۔
wa.me/+923132990329
انذار تعلیمی پروگرام
کورسز ایڈمن