Muharram Or Shahadat e Farooq | محرم اور شہادت فاروق

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • یکم محرم الحرام اور شہادت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
    بیان : متکلم اسلام شیخ طریقت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    امیر مرکزیہ عالمی اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ
    سرپرست اعلی مرکز اہل السنت والجماعت خانقاہ حنفیہ سرگودہا پاکستان

Комментарии • 42

  • @jannatulfirdaus7652
    @jannatulfirdaus7652 5 лет назад +15

    اللہ پاک حضرت مولانا دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں صحت میں خوب برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @farooqqasmi5428
    @farooqqasmi5428 5 лет назад +3

    اللہ حضرت والا کی عمر برکت عطا فرمائےاور ہمیں آپ کی ہر نصیحت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @hnbmuhafiz-e-deen6397
    @hnbmuhafiz-e-deen6397 5 лет назад +1

    ماشأاﷲ ۔۔۔ کیا زبردست بیان ھے

  • @mohibullah1510
    @mohibullah1510 5 лет назад +9

    میرے ہیرو متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب زندہ باد
    Www.AhnafMedia.com

  • @NabeelEyesha
    @NabeelEyesha 5 лет назад +7

    Allah Kamyab kary Mulana ko dunia o akhrat may

  • @ranadanial7862
    @ranadanial7862 5 лет назад +2

    Mashallah 💜❤❤💜❤❤💜💖

  • @theyoutubebook1125
    @theyoutubebook1125 5 лет назад +1

    Short clip is my favorite video. video ماشاءاللہ

  • @tanveerjutt4850
    @tanveerjutt4850 5 лет назад +1

    Subhanallah

  • @abdullachauhan1959
    @abdullachauhan1959 5 лет назад +1

    بیشک بیشک

  • @tanveerjutt4850
    @tanveerjutt4850 5 лет назад

    Mashilalla boht koob hazrat je

  • @awesakramakram4192
    @awesakramakram4192 5 лет назад +1

    Allahakbarkabeera

  • @mohdmerajhashmi4399
    @mohdmerajhashmi4399 5 лет назад

    Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh Hazrat Maulana Se barkhast Ki Hazrat Ek Aisa Byan Karen Jo Apne aapko pahle Quran Kahate Hain Hadees ka Inkar Karte Hain Quran Hadees Ki Roshni Mein unko Samjha

  • @faiyazshaikh3918
    @faiyazshaikh3918 5 лет назад

    Fit hai BHAI shaee waqt mei diya zajak Allah.

  • @MrFahadaziz1980
    @MrFahadaziz1980 5 лет назад +3

    Khoon ka rishta peechay ho gaya sunnion kai agay. Hazrat Usman r.a ke bayat 29th zulhija ko hoi. Hazrat Umar r.a ke shahadat zulhija kai akhri ashray main hoi. Ghumman sahab ko sharm bhi nahin aati jhoot boltay hoe. Bughz e ahle bait nahin tau aur kia hai yeh. May Allah give them hidayat. Btw i am a so called sunni myself.

    • @abdulmuqeet4457
      @abdulmuqeet4457 5 лет назад

      جس تاریخ کو آپ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت مانتے ہیں اس تاریخ کو کونسا آپ انکی شہادت کا تذکرہ کرتے ہیں؟؟
      اگر آپ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت کرتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ آپ حضرت عمر فاروق کی شہادت کا بھی تذکرہ کیا کریں۔

    • @TariqImranParacha
      @TariqImranParacha 5 лет назад

      Ulama par bolnay say pehlay apnay ilm ko check kar liya karo. Bakwas braye Bakwas kay liye comments dainy ka koi faidah nahi

  • @faridi-bin-Zouq
    @faridi-bin-Zouq 5 лет назад +2

    مولانا صاحب شیعہ سے دشمنی کرتے کرتے اہل بیت سے دشمنی نہ ہو جائے کہیں
    قبلہ دس محرم تو بالیقین حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت ہے اور اس پر کس کو اختلاف ہے؟
    مگر جو آپ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت غلط بیانی کرتے ہوئے یکم محرم کہہ دیا یہ کہاں ہے
    براہ کرم علمی رہیں بلا وجہ اپنا تشخص خراب مت کریں جھوٹ بول کر کیونکہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت 26 ذو الحجہ ہے نہ کہ یکم محرم
    سچ کو جھوٹ کے لبادے کے بغیر صاف ستھرا بیان فرمائیں

    • @mohdakheel9699
      @mohdakheel9699 5 лет назад

      عبدالواحد فریدی theqiq karo

    • @farhan_ahmed1354
      @farhan_ahmed1354 5 лет назад

      معذرت کے ساتھ صحیح قول یکم محرم کا ہی ہے البتہ جو حملہ ہوا تھا وہ 26 کو ہوا تھا

    • @faridi-bin-Zouq
      @faridi-bin-Zouq 5 лет назад

      @@farhan_ahmed1354
      بھائی علمی باتوں میں معذرت کی ضرورت نہیں
      آپ نے فرمایا کہ صحیح قول یکم محرم کا ہی ہے براہ کرم صحابہ کرام کے احوال پر کسی معتبر کتاب کا حوالہ عنایت فرما دیں جس سے آپ کی بات کی تائید ہو سکے ورنہ خالی دعوی تو مولانا صاحب نے بھی کیا ہے

    • @faridi-bin-Zouq
      @faridi-bin-Zouq 5 лет назад

      @@mohdakheel9699
      محترم آپ کا کیا خیال ہے کہ میں نے بغیر تحقیق کے ہی متکلم الاسلام کی بات رد کرنے کی جرات کی
      الحمد للہ میں نہ تو بے دلیل بات کرتا ہوں اور نہ ہی بے دلیل بات مانتا ہوں
      آپ کے پاس حضرت صاحب کی اس بات کی سپورٹ میں کوئی معتبر دلیل ہو تو شئرفرمائیں
      شکریہ

    • @farhan_ahmed1354
      @farhan_ahmed1354 5 лет назад +3

      علامہ ابن کثیر کی البدایہ اٹھا کر دیکھ لیں سارے اقوال نقل کرنے کے بعد فرمایا کے مشہور قول پہلا ہے
      اور پہلا قول یکم محرم کا لکہا ہے ابن کثیر رحہ نے