Kahani kuch aur hi !! Kaptan kay saath phir Hand ho giya | 41 arakeen phir azaad ho gaye !!
HTML-код
- Опубликовано: 11 июл 2024
- #MoazzamFakhar #sunniittehadcouncil #bushrabibi #bahriatown #imrankhan #adialajail #9mayincident #190millionpoundcase #sanamjaveed #establishment #ciphercase #shahmehmoodqureshi #militarycourts #supremecourtofpakistan #islamabadhighcourt #lahorehighcourt #وزیر_اعظم_ریلیف_پیکیج #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے #SupremeCourt #عمران_خان_جیت_چکا
#فارورڈ_بلاک_آرہا_ہے #SeatsBelongToPTI
You can follow me on
whatsapp.com/channel/0029Va74...
/ moazzam.fakhar
/ moazzam_fakhar
Contact @ Moazzamfakhar@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/ Развлечения
اب تک کا بہترین تجزیہ۔ باقی تجزیہ کاروں کو فیصلے کی سمجھ ہی نہیں آئ۔
آفرین، آفرین ایس ٹی این تجزیہ آفرین، آفرین چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صابر اور اس موجودہ صورتحال پر قابل برداشت عظیم انسان۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی پر بڑا احسان کر دیا۔ اچھے کاموں کے لیے کافی اشارہ ہے۔ ایک ایک لفظ ان لوگوں کے لیے قابل غور اور قابل قدر ہے جو پارلیمنٹ میں بیٹھ کر آئین کی حکمرانی کے تحت کام کرنا چاہتے ہیں۔
سب سے بہتر آپشن تو یہی ھے کہ حکومت استعفیٰ دے اور ججز کو اقتدار دیکر گھر چلی جاۓ کیونکہ آج معزز جج صاحبان نے جسٹس منیر کو دوبارہ زندہ کردیاھے
زبردست تجزیہ
اس فیصلہ کے بعد سیاسی منظر نامہ بہت دلچسپ اور غیر یقینی صورتحال میں داخل ہو گیا ہے. دیکھئے کون اپنے کارڈ زہانت سے کھیلتا ہے. اللہ سبحان و تعالی وہ کر دے جو ہمارے پیارے ملک پاکستان کے لئے بہترین ہو. آمین یا رب الامین.
آمین ثم آمین یا رب العالمین
تارڑ کو وزارت قانون آئین سے استعفا دینا چاہئیے
کوئی بات نہیں یہ 41 أراکین دوبارہ پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے۔ اگر کوئی ایشو ہوا تو ججز موجود ہیں وہ پی ٹی آئی کے لیے کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیں گے۔
فخر صاحب پی ٹی آئی کا تو پتہ نہیں لیکن عدلیہ اور اسٹبلشمنٹ نے عوام کو ایک سال سے لالی پاپ پکڑایا ہوا ہے 😢
ھن فخر صاحب گیند خلائی مخلوق دی کورٹ وچ آ گئی اے دیکھو کی گل کھلاندی اے
مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل نے مانگیں بخشیش pti کو۔جبکہ pti فریق مقدمہ ہی نہ تھی۔یہ نظریہ ضرورت نہیں تو اور کیا ھے۔
محترم فخر صاحب آپکی منہ میں گھی شکر۔مستقبل کو تو جاہے اللہ تعا لی۔وہاں وہی ہو تا ہے جو وہی چاہے۔ہو گا ہوگی میں انسان پھنس جایے تو پاگل ہو جاتا ہے بہر حال ہم خود موجودھ فیصلے سے 0 فیصد اتفاق نہیں کرتے سیاسی فیصلہ ہے قاضی صاحب کو روکنے کیلئے۔حکومت میں جگر نہیں ہے غیرت بازار میں ملتی نہیں ورنہ لبرٹی مارکیٹ لاہور سے انکے لئے خرید لیتے۔
اللّٰہ تعالٰی آپ کو اور آپ کی ٹیم کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
تحریک انصاف کے وکیل نے تو خود عدالت میں کہا تھا کہ یہ سیٹی سنی اتحاد کونسل کو دی جائیں تحریک انصاف کو نہ دی جائیں۔ پھر بھی تحریک انصاف کو دے دیں گئیں۔
پی ٹی آئی نے چونکہ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد اپنی کوئی حیثیت نہیں اور جب سنی اتحاد کونسل کو اس عمل سے باہر کیا گیا تھا تو اس کے بعد کوئی اگر مگر نہیں بچتا
اس فیصلے کے بعد پاکستانی بھت جلد ایک فلم دیکھین گے”ایک تھا پاکستان۔۔۔۔۔۔“انا للہ و انا الہ راجعون۔😢
جہاں کی عظمی و عالیہ کا نمبر 140 تھا۔
فکر مند نہ ہںوں اللّٰلہ تعالیٰ بہتری فرمائیں گے ۔۔۔۔۔۔ چند ایمان فروش
کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔۔۔۔۔
Alla pak azeem ha, Alla talha in beimano ko benaqab kary gha inshalla
Imrandar judges tu benaqab ho gy,in ko judgi chor kar pti join kar hi leni cheye ab tu😢😢
معظم بھائ اپ کے وی لاگ نے حوصلہ دیا ہیے
ما شاء اللہ جی
زبردست تجزیہ کیا ھے
Very good Analysis.
Aaj ka sb sy behtreen analysis with deep explanation ke sath kiya hy aap nay Fakhar bhai...! 👍
Pakistan 🇵🇰 Zindabad ❤️
سر جی حکومت ججوں کے حوالے کر دینا چاہیے یہ ملک کو چلائیں
Wah, wah m.Riaz sahab, wah.
Excellent programme
اس سے بہتر تھا SC الیکشن کالعدم قرار دے دیتی۔
Very good pointed.
very unique and excellent analysis
Boht zabardast sahafi ho. Yakeen many ap ka v log sun kr dil ko hosla hwa ha. Allah ap ko apni hifazat mn rakhay Amin
Woh baat saray fasanay mein jis ka zikar na tha,
Woh baat unn ko bohat saazgaar guzri hay.
پارلیمنٹ قانون سازی کرے کے آئندہ کوئی جج آئین کی خلاف ورزی نہیں کر سکتا نہ نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے دے سکتا ہںے ۔ وہ جج فوری طور پر اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہںو۔۔۔۔ اور اس کی تمام مراعات مو جودہ اور مستقبل کی ہمیشہ کے لیئے ضبط ۔۔۔۔۔۔۔
پارلیمنٹ عدالتوں کے سامنے ایک ربڑ سٹیمپ سے زیادہ کچھ نہیں۔ وہاں تو آئین کو ری رائٹ کیا جاتاہے اور اور پارلیمنٹ ہونٹوں میں چوسنی رکھ کر روزانہ کی بنیاد پر جوتا کھاتے رہتے ہیں ۔ فقط ان ججوں کی مراعات میں اضافے کی بل پاس کرتے رہتے ہیں۔
بہتر ہے اخراجات کی بچت کی خاطر پارلیمنٹ کو مستقل بند کردیا جائے
Good
جناب معظم فخر صاحب۔ میرے خیال میں آج کا فیصلہ تو ایسا ھے کہ لڑکا لڑکی قاضی کے پاس نکاح پڑھانے گئے لیکن قاضی نے ان کا جنازہ پڑھا دیا ھے۔ آپ کا کیا خیال ھے۔
Comprihensive informative Analysis
Mazay
Very intelligent analysis ❤
Nice and comprehensive analysis❤
Your analysis/ criticism is very good and logical
Awesome analysis
اس فیصلے پر اپ کے ویلوگ کا انتظار کر رہا تھا میں بھائی جی کیو کے اپ کی ہر بات ٹھیک ہوتی ہے
Good analysis
Great Muazam Fakhir...
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram ya he log ha ha ha ha ha 😢😢😢😢😢
اس فیصلے کے بعد حکومت کو مستفی ہو جانا چاہیے
کیوں جی اگر یہ فیصلہ کالے پونڈوں کو خوش کرنے کے لئے ہی لایا گیا ہے تو حکومت کیوں مستعفی ہو اس کے پاس عمرانڈوز کا فارورڈ بلاک بھی موجود ہو
u r gret
👍👍
PM Should resign
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ سلامت رہیں ۔ جمعہ مبارک*
بہت خوب
Nice
🌹🌹🌹🌹!!!!
Moazzam Fakhar Sb Tusi Cha gay ho 😂❤❤❤❤❤❤
Imrandooo judge namanzoooor😢😢😢😢😢
AP ne Keh dia ur log man jayege😅😅😅😅😅😅
Yes government ko motafe ho Jana chiya .our Jajas ko Bolan ya lo tom Chala lo moulkh KO.
Ye confirm dala hai.
اب کیا سنی اتحاد کے اراکین پر فلور کراسنگ کا قانون لاگو نہی ھوگا
Sasoooo maa tay jawaiaa thi adalataa 😂😂😂😂😂😂😂
Sir u r really intelectual i hav had this opinions i am listening different excellent and intelectual anchors but no body raised this point. I told myself that PTI is not excits in the parliaments they joined Sunni Itaihaad Tahreek so they r now Sunni itaihaad Tahreek's Members. How can they become a PTI members😮😮😮😮 even yet they can not get and called PTI' members 😮😮😮
Ss must annonce the fresh election.
Thank you for sharing your information
اکتالیس ارکان نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہی جمع نہیں کرایا تھاالیکشن کمیشن میں وہ تو پھر آذاد ہو گئے کیونکہالیکشن کمیشن کے پاس کاغذات نمذدگی میں آذاد امیدوار کی درخواست ہے
سر کیسی باتین کرتے ہین آپ.....بلاوجہ امید دلاے والی....نا کیا کرین ایسی باتین...
Ab Time iea gia ha nazaaria e khuesha ur Nazaaria e zaroorat Wallae judges k against inquiry krwian mulaak me jamuriat k kataal hian Hamood ur Redman type commission banniae joe investigation honnie chiea
WA alaikum assalam
😂😂
پہلے لگ رہا تھا کے S C سے کیس ہار جائیں گے اب انکے لوگ کہیں نہیں جانے والے
😮😮😮
ALHAMDULILLAH TODAY I AM FIRST ONE WHO LIKE THIS V LOG THANKS TO ALLAH
Good sir jee
Goher sab bri rehum bat bhaiee aap ney
Impossible
sir bahot khoob ho gia ha
Voter bhi sada jetey raho.
Pti ney to darkhast di he nhin thi to os k huq main fesla
ساریے فیصلے ایک ہی جگہ سے ھو رھے ھین
دوسرے خالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یچ رھے ھین
بھائ صاحب جمعہ مبارک یہ فیصلہ غور کرنے کے بعد سمجھ آتا ہے شائید فیصلہ ہی ریورس ہو جاۓ نواذشریف صاحب کو یہ سارے آوارہ انڈے اپنی ٹوکری میں ڈالنے پڑیں گے حکومت کو چاہیئے ان ارکان کو اپنے ساتھ شامل کر کے اسمبلی میں اپنی واضح اکثریت حاصل کرنے کے بعد دھڑلے سے فیصلے کرے اور پاکستان کو آگے بڑھاۓ الله پاک اس گھمسان کے ماحول سے جان چھڑوا ۓ آمین جزاک الله خیر
Ameen
Excellent
Case kuvch faisla kuch
Peshawar HC k 5 judges k fassalae ko SC k 5 judges na hamiat kie ha 10 judges k fassalae conccitution pa ha 8 judges na conccitution ki violation ki ha
Takleef samjhi ja skti hy😂
Good ho gaya
نہیں ایسا نہیں ہے جیسا آپ کہہ رہے ہیں۔ وہ 41 آزاد اراکین اب پی ٹی آئی میں شمولیت حاصل کر لیں گے اور اس طرح پی ٹی آئی کا نمبر پورا ہوجائے گا۔۔۔۔
Good analysis..
let's wait and see when horse trading begins....
Neither PTI nor PMLN, Probably PPP will win this game 🎯
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھو
معظم بھای نظریہ ضروت جسٹس مینر زندہ ھوگیا کیونکہ سپریم کوٹ پہلے ھی پی ٹی آی کی درخواست پہلے ریجیکٹ کرچکی ھے اب یہ فیصلہ نظریہ ضروت ھے
عوام پر ترس کھاؤ مہنگائی ایسی وجہ سے ہے
💥مارشل لاء ہی واحد علاج ہے۔✌
Sir ji,Lugta hai "P.t.i" waalo ko "Baaa-Jammaatt" Qabzz hona shuru ho rahi hai,
Hakomat ko kuch nhi ho ga....😂😂😂
Faisla😂😂😂
No member will left pti looking election result only few canidates win their seats who left PTI.
These are your desire not analysis.
Good Vlog 👍👍👍😀😀😀😀
Parlement ko jula apni ehliyat ko rut k amal dramas kerna chaye
Parliament ko gher aini fesly ko null and void krna chahyie
❤❤❤❤
Rasgullay halaq mey.
Ya mara........ Cort ne acha Kam keya hai ab Jo pti main na Jana chahay nahi jaya jayay Jahan Jana jayay
PTI ka eak banda bhee puri hakmot kay lay kafi hay................. ya to pher 36 hain
PTI k Azaad Sunni Ethaad me hian nakalian ga too naehaal ho jian ga
Panama say aqama nikal aya tha or ab bhi case suni itehad ka tha or faisla PTI k haq main aya jis ka khuch laina daina nhi tha Pakistan zinda bad
معذرت کے ساتھ یہ ری رائٹ آف کانسٹی ٹیویشن ہے..
جب ن لیگ سینٹ کے ٹکٹ کینسل کیے تھے اور اپیل بھی مسترد کی گئی تھی اسوقت یہی سپریم کورٹ تھی اسوقت عوام کے ووٹ کا حق سلب نہیں کیا گیا تھا؟
Aey mery piyare Allah mery piyare Wattan ko Imrando munafaq ke shar sy, pinkie 😂pirini ke kaly jadoo sy becha lo