My respects to The Emperor of References, The King of Debates, & The Champion of Shiites across the seven seas. The REVIVER of DEEN, Al-Shaykh Hassan Allah Yari sir.
Imamat Part-2 ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے دی- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اور رسول- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو! 9-ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ” کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے۔ ۔ ۔ ‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)- ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے- ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا(سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہل بیت سے ہے اور جو وارثِ قُرآن ہیں مرتبِ عَلَیْہ السَّلَام پر فایز ہیں- اسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- ”اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!
پہلی ڈیبیٹ: باقی جوابات ٹھیک تھے سکینہ و نصرت وغیرہ لیکن 1:00:00 منٹ پر جو باتیں کی ہیں کہ مذاق اڑانے کے لیے ایسا کہا ہے وغیرہ نبیﷺ نے ایسا کیوں کہا اس بارے میں شیعہ یا سنی تفسیر کا حوالہ دیا کریں یا کہ دیں مجھے نہیں معلوم مگر اپنی طرف سے کہنا کہ مذاق اڑانے کے لیے نبیﷺ نے ایسا کہا تھا یہ جواب مناسب نہیں یہ ایک کمزور بات ہے کیونکہ آپ اس بارے میں کوںٔی حوالہ بھی نہیں دکھاتے اپنے سے بنا کر کمزور جواب مت دیا کریں اس سے مخالفین کو ہنسنے کا موقع ملے گا اسکے علاوہ آپ نے آیت غار کا صحیح جواب کافی بار دے دیا ہے۔ سلامت رہیں اللہ یاری صحاب
*SAHABAS SPECIALLY OMAR...WHEN PROPHET saww was on DEATH BED...STARTED FIGHTING THEN also as They NEVER GAVE QALAM....PROPHET saww said LEAVE MY HOUSE*
haider molla ya ali madad numver forth caller his very unpassion bekearful best of luck thariq bro and Hussan alla yary bro digry digry hothi hay jali ho ya aslyh
Sheikh, you are the crown jewel of Shia scholars in this era.
13:19 1ST VIDEO CALLER
1:44:54 2ND VIDEO CALLER
1:49:54 3RD VIDEO CALLER
2:46:11 4TH VIDEO CALLER
3:25:07 5TH VIDEO CALLER
Thank
Very Nice Thanks please get completed the comments very helpful ❤
God bless you ♥️
Jazakallah bhai, it would be better if you also shortly include the names of these callers.👍
مولا سلامت رکھے اپکو❤❤❤❤
Hasan Allahyari the great the best Maula bless you and your whole entire family members always Ellahi Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Thanks! جزاک اللہ
چشم بد دور استاد محترم ❤ پروردگار آپکو صحت و تندرستی دے طویل زندگی دے آپکا سایہ ھم پر قائم رکھے ❤
My respects to
The Emperor of References,
The King of Debates, &
The Champion of Shiites across the seven seas.
The REVIVER of DEEN, Al-Shaykh Hassan Allah Yari sir.
اسلام علیکم ياعلي مدد تمام مومنین و مومنات بلخصوص جناب علامه حسن اللہياري صاحب ❤
AllahYari Sir Mola aap ko hamesha salamat rakhay. Aap Shia qoam ke liye Baais e Fakhar hain.
Sheaik saab Allah Pak apko apni hifz o amaan main rakhy
Allama Hassan Allah yari SB Allah taala apko salamat rakhy
May God protect you my brother ❤
Wah SubhanAllah Hassan Alayari sir MashaAllah
Great scholar you are sheikh. Thank you for this.
Allah haq hai or mazhabe alhe bait hi haq hai
allah Pak AAP ko Izzat ata farme ameen
MashaAllah stay blessed
ماشاءاللہ حسن اللہیاری صاحب
Moula salamt rakhe janab aap ko ❤❤❤❤❤
MashaAllah Sheikh Allahyari❤
JAZAKALLAH
Mashallah Allah salamat rakhe ❤🎉
Imamat Part-2
”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے دی- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اور رسول-
”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
9-ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ” کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے۔ ۔ ۔ ‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)-
”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)-
ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا(سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہل بیت سے ہے اور جو وارثِ قُرآن ہیں مرتبِ عَلَیْہ السَّلَام پر فایز ہیں- اسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے-
”اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!
Gio sada gio Allahyari sahib Mola as app ko appne hifz o aman me rakhye ameen ❤❤❤❤❤
Jazak allah
Allah Tala Apko Har Buri Nazr se Bachae
❤❤❤Haq Ya Mola Imam Ali A.S Madadii❤❤❤
Ya hussain ya hussain 😢
Very nice
Hazrat Ali (as) ka manned wala woh hai Jo Hazrat Ali (as) ko bilafasal Imam Samjay!
Great scholar BarakAllah
Mashallah molwe saheb ap ache hain abubaker se apne madad karo allaah ka khof karo
Mashallah agha jan
جیو جیو علامہ صاحب! ماشااللہ
عمریوں کی موت علامہ حسن اللہ یاری !
Salaam Agha jaan❤
EXACTLY
Salmat Rahen Aagha love u Love u
خلافت پر بھی قبضہ اور حکومت کے زور پر جنت پر بھی قبضہ
Koi btaega?
Janab ALLAH yaari sahab shuru mein konsi dua parhte hain in Arabic?
Knowledge test.
Hazrat Aadam ki Dua
آپ کا کوئی جوڑ نہیں حسن اللہياري صاحب 😂
Rashid lateef- clean bowled.
❤
❤❤❤❤❤
Allahyari sahab bukhari 692 aur 7175 padhiye abubakar ghar me maujood hi nahi the
پہلی ڈیبیٹ: باقی جوابات ٹھیک تھے سکینہ و نصرت وغیرہ لیکن
1:00:00
منٹ پر جو باتیں کی ہیں کہ مذاق اڑانے کے لیے ایسا کہا ہے وغیرہ
نبیﷺ نے ایسا کیوں کہا اس بارے میں شیعہ یا سنی تفسیر کا حوالہ دیا کریں یا کہ دیں مجھے نہیں معلوم مگر اپنی طرف سے کہنا کہ مذاق اڑانے کے لیے نبیﷺ نے ایسا کہا تھا یہ جواب مناسب نہیں یہ ایک کمزور بات ہے کیونکہ آپ اس بارے میں کوںٔی حوالہ بھی نہیں دکھاتے
اپنے سے بنا کر کمزور جواب مت دیا کریں اس سے مخالفین کو ہنسنے کا موقع ملے گا
اسکے علاوہ آپ نے آیت غار کا صحیح جواب کافی بار دے دیا ہے۔
سلامت رہیں اللہ یاری صحاب
*SAHABAS SPECIALLY OMAR...WHEN PROPHET saww was on DEATH BED...STARTED FIGHTING THEN also as They NEVER GAVE QALAM....PROPHET saww said LEAVE MY HOUSE*
Ya Ali ya Ali😢
اگر ام المومنین کا حق ہوتا بھی تو وہ کسی نامحرم کو یعنی دوسرے خلیفہ کو اپنے حجرے میں دفن ہونے کی اجازت نہی دے سکتی تھیں قران کی رو سے
Extraordinary Hasan sahaab❤❤❤❤❤❤
*MIRZA CANNOT UNDERSTAND ARABIC....HOW PEOPLE THINK HE IS A SCHOLAR 😮😮*
Love u Qiblaa
Ap apnay lewal k logon sy bat kia kren
Shekh Hassan Allahyari is also master of trolling Soba Sarhad walay pathan hahahahahahah
از زمانی که بحث شیعه و سنی در میان آمد کم کم اسلام واقعی کمرنگ شد
اللہ نے امیرالمومنین کے لئے جبرئیل اور میکائیل کو بھیجا جس کا ذکر موجود ہے جو امیرالمومنین کی مدح کرتے ہوئے آئے
Masum par zulam aor ghair masum ke tardari janath melega masum ke peravi se allah ka mohafiz😂
*ALHAMDULILLAH...ALHAMDULILLAH WE DONT FOLLOW Abubakar and Omar......OUR IMAM IS MAULA ALI as*
❤ مولوی تو شے ائ کوئی نہیں
نبی کے سسر کو حق ہے نواسے کو نہی
Abo bakar ko ghuss aa rha Hai 😢😬😬🤬🤬
😂😂😂charter acnt ka to hisab hogaya
haider molla ya ali madad
numver forth caller his very unpassion bekearful
best of luck thariq bro and Hussan alla yary bro
digry digry hothi hay jali ho ya aslyh
Another day, Umari & Bakri mazhab dafan hua.
انکا اپنا عقیدہ ہے نبی وراثت نہی چھوڑتے۔جب بیٹی کو نہی دیا تو حکومت کو یہ حجرہ واپس لینا چاہئے تھا
Rashid 😂😂😂 noor tu pehle se nahi tha chehre pe, ab to rooh bi ja rahi hai
Nahi ayega😂😂
Camel payment 😂😂😂😂
Khuda ka vaasta siddiqui sb nay bohat time waste kiya hai ajeeb
Headache
Yeh molana sahab bohot waqt lagata hai aur shayed munazra tay karke phir aye bhi na
Bina ilam k Jo log aaty hain ap apna time zaya krty ho or inergi kharcha krty ho
Allah yari munazra jahil logon sy bat na kia kro
tere.jasa.khbis.rohhae.zami.par.bohat.hae
❤Haq Ya Mola Imam Ali A.S Madadii❤❤
❤❤❤