Speech and Naat Competition of Madarsa Tameer e millat nagla buzurg Naya gaon muzaffarnagar up.

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 3 окт 2024
  • آج بتا ریخ 29 ستمبر 2024 مدرسہ تعمیر ملت و ملت پبلک اسکول نگلہ بزرگ (نیا گاؤں) ضلع مظفر نگر یو پی میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا بعنوان مقابلہ تقریر و نعت اس پروگرام میں مدرسہ واسکول کی طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،ہمارے خصوصی مہمان رہے حضرت مفتی محمد اقبال صاحب دامت برکاتہ شیخ الحدیث ونائب مہتمم مدرسہ قاسم العلوم تیوڑہ و دیگر مہمانان کرام ،حضرت مولانا حذیفہ خورشید میرٹھی، مولانا محمد انعام صاحب،و مولانا محمد افتخار صاحب مظفرنگری موجود رہے۔نظامت کے فرائض مولانا جنید شمشی صاحب نے انجام دیے پروگرام کا آغاز قاری محمد شاہ فیصل صاحب کی تلاوت کلام پاک اور مولانا شاداب قمر صاحب کی نعت نبی سے ہوا،مقابلہ میں طالبات کو تین جگہ تقسیم کیا گیا تقریر اردو، تقریر انگلش، اور نعت نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ،اس کے بعد سبھی طالبات نے بہت اچھے انداز میں اپنے اپنے پروگرام پیش کیے جس کے نتائج مولانا محمد افتخار صاحب و مولانا محمد حذیفہ شمشی صاحب میرٹھی نے درج کیۓ،اعلی نمبرات حاصل کرنے والی سبھی طالبات کو اسنادو ٹرافی سے مہمان خصوصی حضرت مفتی محمد اقبال صاحب واسکول کے ڈائریکٹر محمد شہزاد قاسمی و دیگر مہمانان کرام نے نوازا پروگرام میں شامل ہونے والی طالبات وارد گرد سے آئی ہوئی ہماری مائیں اور بہنیں اور تمام سامعین کو مہمانان کرام نے اپنی وعظ و نصیحت سے مستفیض فرمایا،اخیر میں حضرت مفتی محمد اقبال صاحب نے ہماری تمام مستورات کو بچیوں کی تعلیم کے لیے اپنے خوبصورت انداز میں توجہ دلائی اور آنحضور کی دعا پر پروگرام کا اختتام ہوا دعا گو ہیں اللہ تبارک و تعالی ہمارے اس پروگرام کو قبول فرمائے اور ہمارے اس ادارے کو ترقیات سے نوازے آمین
    👍 👍 👍 👍 👍 👍 👍 👍 👍 👍 👍 👍 👍
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #aasmohammadlearnquraan
    #quraanclass #quraan #learning #quraanread
    #onlinequranteachingjobs #onlinequranteacherforwomenfemales #onlinearabicteaching #islamicshort #islamicinstitute #aasandarsequran #islamicstatus
    ‪@aasmohammadlearnquraan‬ ‪@Sonic_islamic‬ ‪@Alhindislamictube‬ ‪@MeraSafarfarazmalik‬ ‪@ishanllb‬ ‪@ishanmonitor‬ ‪@ishanguruofficial‬ ‪@IQRAALQURANKARIM‬ ‪@verses_quraan‬

Комментарии •