President's Speech | Wasif Rizvi | Convocation 2024

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 окт 2024

Комментарии • 1

  • @jawaidakhter08
    @jawaidakhter08 3 месяца назад

    ایک بہترین تعلیمی ماڈل - جس کی تقلید دوسرے اداروں کو بھی کرنی چاہیے. میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے ملک میں ایک طالب علم - درس گاہ اور معاشی اداروں میں ہم آہنگی کا بڑا فقدان ہے. اور حبیب یونیورسٹی اس خلیج کو بڑے اچھے طریقے سے کم کر رہی ہے. اورمالی استطاعت کی کمی کو تعلیمی استطاعت پر حاوی نہین ہونے دیتی. میری دعا ہے کہ تمام محسنین جو اس کار خیر میں شامل ہیں ان کو اللہ تعالی اجر عظیم عطا کرے - آمین