Summary of Novel Aag ka Darya آگ کا دریا ( Qurat ul Ain Haider)

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 сен 2024
  • #education #knowledge #motivational #research #inspirational #moral #novel aag ka darya# army#navy#CSS#PAF#police

Комментарии • 10

  • @BasitVlogs570
    @BasitVlogs570 4 месяца назад

    Bohat achi maalumat se Nawaza aap ne Sir ❤

  • @Zainabkazmi-i9m
    @Zainabkazmi-i9m 7 месяцев назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اچھے سے سمجھ آ گیا سر سلامت رہیں 🤲

  • @Hursyed
    @Hursyed 4 месяца назад

  • @teacheronline598
    @teacheronline598 Год назад +1

    Wonderful sir amazing

  • @updatekhosa4208
    @updatekhosa4208 9 месяцев назад +1

    ❤😊

  • @raziazafar7934
    @raziazafar7934 11 месяцев назад +1

    Nice

  • @MehboobMazari-ln7hu
    @MehboobMazari-ln7hu 5 месяцев назад

    Thanks sir g❤ paper h kl is nawal ka

  • @ovaiszaidi6818
    @ovaiszaidi6818 Год назад +4

    قریشی صاحب آپ نے پچاس سال پرانہ قصہ یاد کرا دیا ۔ بہت خوب خلاصہ بیان کیا ہے آپ نے ۔
    میں نے بہت کم عمری میں آگ کا دریا پڑھا ۔ کچھ سمجھ میں نہیں آیا ۔ والد صاحب سے معنی پوچھتا رہتا تھا ۔ ایک دن والد صاحب نے اردو کی لغت لادی ۔ اب والد صاحب آزاد ہوگئے ۔ فارسی کا بے دریغ استعمال کیا گیا ہے ۔ اس سے قبل میں قراہ العین کو پرھ چکا تھا ان کی سلیس زبان اور روانی پسند آئی تھی مگر" اگ کا دریا " تو ایک امتحان تھا طویل ترین ناول کا درجہ آج بھی اسے حاصل ہے اسے ۔میں نے دوماہ میں مشکل مکمل پڑھا ۔ والد صاحب روز پوجھتے کتنا باقی ہے ؟
    جب میں بے بتایا کے ختم کرلیا تو حکم دیا اس کا خلاصہ سناؤ ۔ بہت سوچا آئیں بائیں شائیں ماری بات نہی بنی حکم ہوا شروع سے دوبارہ پڑھو ۔ پورا ایک سال پڑھتا رہا ایک ایک صفحہ تین تین دفعع لغت کا سہارا لیا ۔ بہرحال کم عمری میں ایک دلچسپ تجربہ تھا ۔ 1988ء میں قراةالعين سے لکھنؤ میں ملاقات ہوئی۔ اینی آپا لکھنؤ کی رہنے والی تھیں۔کراچی کافی مرتبہ آنا ہوا ان کا ۔ طویل ترین اور مختصر ناول میں انہونے ہمیشہ تسلسل اور تجسس برقرار رکھا ۔
    دبستان لکھنؤ ان کی تحریروں میں نمایا نظر آتا ہے

  • @adv.fidahussainwazir2902
    @adv.fidahussainwazir2902 6 месяцев назад

    🎉

  • @farhanakhatoon9626
    @farhanakhatoon9626 7 месяцев назад

    Exilant ❤❤❤❤