Why Gen Nadeem Anjum Was Replaced?? | Reasons for appointing New DG ISI? | NAB in action
HTML-код
- Опубликовано: 28 сен 2024
- #DGISI #NadeemAnjum #AsimMalik #TalkShock #ReservedSeatsCase #SupremeCourt #GreekEmbassy #MansoorRahi #AzazSyed #FakharDurrani #AsifBashirChaudhry #LatestUpdates #RealTimeCoverage #NewsReport #InternationalNews #GeoNews #politicaltalkshow #latestpoliticaltalkshow #talkshow #politicalshow #talk
Why should General Nadeem Anjum remain DG ISI?
What are the reasons for appointing New DG ISI?
Sindh government unaware of its ownership of 18 lakh acres of land - NAB in action
The Story of Fake Number #IK804
/ digitaltalkshock
/ talkshockvlog
/ azazsyed
#talkshock
#GeoNews
آصف بشیر چودھری صاحب کراچی کی بربادی کے بارے میں بھی پروگرام کریں میں اورنگی ٹاؤن کراچی میں رہتا ہوں سر کراچی کا واٹر بورڈ کراچی کے عوام کا پانی 24 گھنٹے بیچ رہا ھے عوام کو 20 دن کے بعد پانی ملتا ھے ھمارے علاقے کی سڑکیں تباہ ھیں پیپلز پارٹی نے اندرون سندھ سے غریب لوگوں کو بلا کر جھاڑو پکڑا دی آپ کو ٹوٹی سڑکوں پر جھاڑو دیتے نظر آتے ہیں کوڑا کرکٹ ویسے ھی ھے آپ کو کراچی گندا ھی نظر اے گا کے الیکٹرک کی نا اہلی اپنی جگ برقرار ھے ھمارے علاقے میں کیبل ڈلے سالوں ھوگے کے الیکٹرک کے کارندوں کے ذریعے کیبل سے بجلی چوری جاری ہے اور ھم لوڈ شیڈنگ کا عزاب بھگت رہے ہیں اور ہسپتالوں میں جا کر دیکھ لیں مریض رل رہیں ھیں اور بھی بہت کچھ ہے بتانے کے لیے کمنٹس بڑا ھوگیا کراچی پر پروگرام ضرور کریں کراچی کی عوام کی دعائیں ملیں گی
بھائی واٹر بورڈ کی کیا اوقات ہے پانی تو رینجرز کے آشرواد سے بکتا ہے
اندرونی سندھ کے لوگوں کو چوڑیں آپ ہی جھاڑو پکڑ کر شھر صاف کرنا شروع کر دیں،
*احمد رضا* 🌻🌹🌹🌹🌻
*ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں*
عمران خان کے متعلق یہ مثال موزوں ترین ہے " چور مچائے شور " ابھی تو BRT کا کارنامہ ایکسپوز ہوا ہے Ten Billion Tree پر بھی سنجیدہ تحقیقات ہونی چاہئیں ـ
Orr shahbaz shareff joo 2005 kayy earthquake kayy funds khaa gyaa uss kaa kiyaa khiyall haii.. Billions kee money laundering
Jo shehbaz ny chori ki usko saza den.. aur Imran khan ki chori pe bhi saza den
Imran sy 2 Arab ka bhi pochoo
Syllab fund ayi thy
Ap imran ky 2 Arab Sylab fund per bhi probes honi chiyi
@@sanaullahkhan187 imran prr Meraa bass chalay to wohh khtmm hoo chukaa hotaa.. Tmm jaesay patwari shiksiyat prstii mayy andhayy hoo chukay hoo. Tmm nayy kaesay judge keyaa may pti kaa honn.
بڑی فضول بحث ہے ایک جنرل extension پر تھا اس کی جگہ دوسرا تعینات ہو گیا ہے تو اس پر میڈیا میں بحث موزوں نہیں ہے. یہ کام تو دشمن ملک ہو سکتا ہے. isi چیف کا صرف سیاسی رول نہیں ہوتا تمام قومی سلامتی کے امور پر نظر ہوتی ہے.
Yes,agreed.Cheap rating.
Aj kil yeh Anchor Hazarat Imranandoo ho chuka ha
لڑایاں تو کوئی نھیں لڑی بس ایسے ہی تمغے ملتے رہتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Ameen
افسوس ہوا ہے ان نام نہاد بڑے صحافیوں کی گفتگو سن کر. اپنے اہم انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ کی ریٹائرمنٹ پر جو due تھی شوشے چھوڑ کر اپنا نام و مقام بلند کرنے کی کوشش کر رہے ہیں.
Bilkul sahi farmaya .har koi sahafi banna howa ha .or sath mn youtube bhi chala rahe hn .
True,indecent manner.Shethani media
Must admire NAB for land recovery. Hope that they emphasize their efforts to stop the loot n expose the culprits.
What this kerla is doing, he think himself more than isi and other agencies
appropriate name “kirla”. very very interesting but who is this “kirla”?
اگر کسی پارٹی کے ممبران کسی دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہیں تو الیکشن کمیشن اپنے قانون کے مطابق ان ممبران کو
نا اھل کردے
Sure
App sometimes 1947 sa Fouj ke achievements par bhi program karain aur political role par bhi bat karain.
Kindly highlight and request to NAIB to probe about the land of Pakistan Railway through out Pakistan
Karachi ke Local train kaha Gayab hui.
تو آپ دونوں کسی لاقانونیت اور غیر قانونی کام کو مینج کرنے کو اس ادارے کا استحقاق سمجھ رہیے ہیں۔ اللہ رب العالمین تم دونوں کو ھدایئت عطاء فرمائیں۔آمین
Ameen Suma Ameen 🤲
Ya Rabbul Aa'lameen 🙏
ایسا قانون اب بن جانا چاہیے کہ کوئی بندہ میڈیا پر آرمی پوسٹوں پر تجزیے نہ کرسکے
یہ ان کی اولیائی ہے۔
اولیا ئی یا لولیائی؟ یہ لولیائی اولیائی سے اوپر کا درجہ ہے (میرے ایک مرحوم دوست کی اختراع)۔
آواز کم ہے
سلام،اصف صاحب اپ چیمہ صاحب کی نسبت بہت چنگے ہین۔لمبی اور صحت مند حیاتی سے صدا ھمکنا رہیں۔امین۔
Azaz syed ap ka program or ap ki malonat related to establishment Kamal he hotee ha
Great analysis aizaz bhai❤❤❤
آپ کا پروگرام نظریاتی ہوتا ہے ❤🎉
داد نے اسکا اسی وقت ذکر کیا تھا
ائی ایس ائی کے بغیر کوئی ایرا غیرا نمبر پلیٹ نہیں لگا سکتا
کمپنی نے جو دیکھنے کے لیے ججز کے بیڈ رومز میں خفیہ کیمرے لگائے تھے اب جج وہ نکال نکال کر کمپنی کو دکھا رہے ہیں
😆😆😆😆😆
Shukar hai pichly 25 sala daur mn NAB ne koi acha kaam kia, Allah kry aisy hi mulak ky asal masly hal krty rhen.
In this age of technology, one can get 6 digit Grid reference through Google as US drones can reach and hit the target with precision. Digital technology can find every inch of land if Govts wants.
If he was given extension everyone would be crying and cursing why he is allowed yet another term but everybody is whispering non sensical nonsense thing why he has been allowed retirement which was already overdue. Strange...... Isn't it???
Please also report the devestation occured in Mir Ali N. Waziristan in a clash between Army and Taliban. Cattle Mandi & adjacent Area reduced to ashes.
اعزاز سید صاحب جنرل ندیم انجم کو کیوں برخاست کیا گیا آپ نے ایسا کہا مجھے بہت حیرت ہوئی یہ آپ کیا کہتے ہو
He claims to know everything
@@malikahmad8170 تمام یوتیوبروں کی رزق پک فوج کے خلاف منفی خبریں پھیلانے میں ہیں جو زیادہ جھوٹ بولتا ہے وہ لاکھوں ڈالر کماتے ہیں
واہ علیکم اسلام پیارے بھائی اعزاز سید صاحب
Very useful informations but alarming also.May Allah help the pak nation .Big political parties without pti and genrals are not in the favour of pakistan nation.
What about Balochistan's
Attacks failure to deduct and prevent
I really liked the pace and tone of the analyses.
Great Aniles
شاہ صاحب جنرل ندیم انجم نے ایک سال ایکسٹیشن بھی گزار لی انہوں نے جانا تھا اور دوسرے جنرل کو میرٹ پر لگا دیا لیکن یہ کونسی خبر ہے۔
Bhai app Aizaz sb ko bat karne den. Bunda thora heavyweight (mota) ho to wo kisi ko bat karne nahi deta 😊
اعزاز سید صاحب بہت اچھا پروگرام ہے .. .مجھے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ وہ 18 لاکھ ایکڑ زمین اب کس کے استعمال میں ہے یہ ایک تشنہ پہلو رہ گیا بہرحال اپ نے بہت ہی اچھے موضوعات پر گفتگو کی نیب کو اب ختم کر دینا چاہیے کیونکہ 50 کروڑ روپے کی کرپشن کی اجازت ملنے کے بعد نیب کا کام ختم ہو گیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ نیب کے پاس اب کام نہیں ہے
PTI MPA have involved in 9 May cases is new relatve
Don't you have any constructive topic to discuss about other an appointment which is just a ceremonial thing. With these kind of talk you won't get rich only create controversy after controversy.
Jab takk economy mazbout nahie hotie uss waqt tak 10 sal ke liey "so called" jamhouriat pe mukamal pabandi lega dee jaiey
Perfect combo team at talkshak
Nice Analysis of running issues
Inshallah... ho gay
Amendment ki nakaami maen DGI to qasor waar ho gaey, what about DG C , who is key person to execute the plan.
Very good information sir g
Shukriya janab bhitar maloomat dene per aapka
Zaberdast as always
اس زمین کا عمر چیمہ صاحب نے کافی دن پہلے بتایا تھا
چُمی چئیرمین کیا کرتا رہا NAB میں ؟
Nadeem Anjum was a failure
سوال تو اکیلے کے پی کے نہیں بلکہ سندھ حکومت پر بھی بنتا ہے ۔ یہ دونوں حکومتوں کے ذمہ داران کی صلاحیتوں اور نیتوں کا سوال ہے!
لیکن صرف اپنی ناپسندیدہ حکومت پہ سوال اٹھانا جبکہ دوسری کی محض لاعلمی کا ذکر کرنا محترم اینکر کے انداز؟ بیان و صحافت پہ بھی روشنی ڈالتا ہے!
بہر حال شکر ہے کہ آپ جیسے لوگ عوام کو باخبر کرتے رہتے ہیں۔ خوش رہیں
Masha All
Why this man is interferring
DHA zindabad
Jo mulk ajtak kachay ka ilaqa nahi fatah kar saka, us mulk ki foj kashmir aur palestine azad karaye gi 😢😢😢
Ghareeda Farooqi hon gi whana pe whi touts ki chief of staff hain
اصل گڑ بڑ یہ ہے کہ آئی ایس آئی کے فیض حمید دور میں ایک عام سا کرنل پوری پارلیمنٹ کو چلا لیا کرتا تھا۔۔لیکن ندیم انجم ائی ایس ائی کے چیف ھوتے ھوئے ایک پارلیمنٹ کو قابو نہیں کر سکے ! اگر عاصم ملک بھی فقط "ڈاکٹری" ہی کرتے رھے ! پی ایچ ڈی والے ڈاکٹر نہ بنیں ںلکہ سرجری والے آپریشن کرنے والے "چیف" بنیں !!
Naveed anjum was a failure. Either genral Elections or amendnent.
Naqvi sab is also a failure.
Channel reported for spam.
يه سنده گورنمينڻ پر نيب ني احسان نهين کيا ، اب اس 18 لاکه ايکڙ زمين پر کمپني سرکار قبضه کريگي
I have no doubt that most of the people have very low intellect. They have a lot of power with huge resources without no apparent accountability.
Cheema sab koi nai bat kareen ye sab to har chenal py chal raha ha
❤❤
Nadeem anjum was not a deserving person for the post of DgIsi.He should be a poet in PTI😂
He has always a Fake & manipulated story. It was a routine retirement. Gen Nadeem got one Year extension. And was to retire on 30 Sept. So what is a fun, in aering baseless and poor investigating story. Total unverified information
must b investigated/verified and the fake story teller b “catched”.
Amendment ki nakaami maen DGI to qasor waar ho gaey, what about DG C , who is key person to execute the plan.
یا اللہ جس جس نے اس ملک اور غریب عوام کا یہ حال کیا ہے ان کو نیتو نابود کرنا آمین ثم آمین
اعزاز سید صاحب بہت اچھے رپورٹر ہیں لیکن کچھ دنوں سے آئیں بائیں شائیں کے سوا ان کے پاس کچھ نہیں ۔۔۔ ندیم انجم کا ٹکے کا کردار نہیں تھا یہ سنگل ہینڈڈ موو تھی میاں نواز شریف کی۔
Nadeem anjum ko is liy chnge kiya gya kyun k wo aain ma tarmeem nahi krwa saka😂😂😂😂
ویسے یہ ماننے والی بات ہے پنجاب میں سارے کام بڑی صفای سے ہوتے ہیں اعزاز کو کوی بھی کیس نہی ملا😢 بے چارا زرداری مسٹر ٹین پرسنٹ پر بدنام ہوا مگر نواز شریف سئنٹ پرسنٹ پر بھی بدنام نہی ہوا
NAB DID GOOD , HANDED OVER THIS LAND DAKOO GANG LEADER ENABLING ZARDARI's TO GIVE IT TO
BAHRIA. AND. DHA
Ap ka yeh program foj barry bulshit hy
Foj ko bhi Kaho naw k kyun wo saisat ma baji pesh krti ha apni
Azaz should immediately visit NADRA office and change his father's name after new chief.
So u both are confirming that the agency is manoeuvring the political process for constitutional amendments?????. Great journalists great agency............
Yes and agencies allowing them
Yes they're confirming that they're confirmed touts 😁
چوھدری صاحب ٹی وی ایکٹر شفیع محمد سے بہت مشابہہ ھیں آواز بھی بہت ملتی جلتی ھے
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کہ رہے ہیں کہ فوج ابھی تک سیاست میں ملوث ہے۔
باقی باتیں تو صرف آپ نے ویسے ہی کی ھیں اصل میں تو آپ نے عمران خان پر آنا تھا
Don't you have any constructive topic to discuss about other an appointment which is just a ceremonial thing. With these kind of talk you won't get rich only create controversy after controversy.
اعزاز بھائی بی آر ٹی کی پر کرپشن تفصیلی پروگرام کریں ۔۔ اور یہ جو قوم کا پیسہ ضائع کیا ان افسران اور سیاسی لوگوں کو بے نکاب کریں ۔
پاکستان میں جس چیز کو بین کرنے کی ضرورت ہے وۂ سیاست میں فوج کی مداخلت ہے
Ab malik ryaz ko iska pta lag gya h .smjo lo property to gae malik k pas
😅😅😅
اب اپ لوگ اپنی خیر منائیں ، گالی برگیڈ بھی اپ کا پروگرام دیکھ سکتی ھے
Wesay azaz syed ka mian nawaz sharif kay hilaf bujaz bohat wazay hah. A journalist should be neutral
Fake number plates…. That person should be behind the bar
Imran Khan's follower is always no2 ,fraudulent.
@talk shock team please do a programm on the balsphamy victims.
Sorry these pseudo intellects can only talk about things they don't belong to lol
اعزاز بھائی!
یہ تلفظ "Shamsheer" نہیں بلکہ "Shamshair" ہے۔
محترم یہ سبھی ملی بھگت سے ہی وڈیروں کے پاس رہتی ہے ایسی زمینیں کبھی وڈیرے کے پاس یا پھر طاقت ور اداروں کے قبضے میں ہو گی. ابھی پچھلے دور میں ملک ریاض کو جو کراچی سے متعلقہ گھوٹھوں کی زمین، ملیر ایریا ایک طرح مفت ہی دی گئیں ہیں
کہاں کہاں کا رونا روئیں
ملک ریاض کے لاھور اور ثاقب چیف جسٹس سپریم کورٹ کے فیصلے بنی گالا کے ریکارڈ پر موجود ہیں۔ سب بتا رھے ھیں۔ 200 یونٹ کے بعد جب 201 یونٹ سے بڑھ کر بجلی کے بل غریب کے گھر آتے ھیں۔یا غضب کی مہنگائ میں قوم کا حال برباد کیا ھے ۔ حکومت اور میڈیا دونوں خاموش۔ میڈیا میں کونسا چینل ھے جو ایک دن قیدی کا نام نہ لے۔ روٹی حکم نہیں ھوتی۔ بلوچستان میں لاکھوں ایکڑ اراضی غیر آباد ھے۔سیلاب سے صوبہ تک کٹ جاتا ھے ۔سیلابی پانی سندھ کے منچھر جھیل تک ضائع ھوتی ھے لیکن ڈیم نہیں ھے۔ سبی ڈویژن میں ایک نہیں 3 چھوٹے ڈیم بن سکتے ھیں۔ بولان کا سارا سیلابی پانی مکمل ضائع ھوتا ھے۔ لیکن کرے کون۔
Army Chief is not 78 PMA Long Course.
Asim Munir OTS
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اعزاز سید آپ لوگوں میں کیڑا ہے ایکسٹینشن لو تب بھی اچھلتا ہے وقت پورا ہونے پر چلے جاؤں پھر دوبارا اچھلتا ہے
New DG ISI ki aik he Assessment hy....... ya challenge hy........ ya opportunity hy......... whatever you name!!
"Pro Taliban mindset"
آپ دونوں حضرات بڑی مشکل سے دلی خواہشات کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کنواں صف کرنے کے لئے اصل وجہ کو ختم کریں
آپ نے ابھی تک عمران خان پر کوئ الزام نہیں لگای؟؟
کیا آپ نی یکدم سے سچ بولنا شروع کر دیا ہے؟؟؟؟؟؟😮
نیب آئی پی پیز کی انکوائری کب کرے گی
آئی پی پیز میں اداروں کے علاوہ سیاست دان اور ان سے متعلقین سب شامل تھے
قوم کو 30 سال سے ان آئی پی پیز کی وجہ سے مہنگی بجلی بیچی گئی
اور ان آئی پی پیز کو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ادائیگی کی گئی
اب عوام کا مطالبہ ھے کہ ان کو 30 سال سے ٹیکس اور مہنگی ترین بجلی کی لوٹی ہوئی رقم واپس کی جائے اور ان آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرکے ان سے کمیشن پر معاہدے کرنے والوں کو سخت ترین سزائیں دیں جائیں
تھے
جنرل مشرف نے بھی قومی زمین بیجی
اور اس کے علاؤہ اے ون لینڈ جو مرکزی حکومت کی ملکیت ھوتی ھے
جو آرمی یونٹس کو دی جاتیں کہ وہ کھیتی باڑی یا آرمی کے ہونے کے پڑاؤ کے لئے استعمال ھوتیں ان کا احتساب بھی ھونی چاھیئے جو کمرشل بنا دی گئیں ھیں
یہ جو زمین سندھ حکومت کے حوالے کی گئ ہے یہ اسٹیبلیشمنٹ و نیب کو چاہئیے تھا کہ انکے حوالے کرنے سے پہلے ان سے یہ زمین غریب کسانوں کو مفت مالکانہ حقوق پر الاٹ کرنے کا پروگرام فائنل کرواتے اور پھر اسکو منظر عام پر لاکر سندھ حکومت بھی اپنی سیاست چمکا سکتی تھی اور نیب و اسٹیبلشمنٹ بھی عوام کے سامنے اپنا امیج بہتر بنا سکتی تھی.
BRT k oper سپریم کورٹ ki stay h jo order high court ne de ti
Justice waqar seat ne
آپ نے آی ایس آئی کے مطلق تجزیہ پیش کیا ہے کوئی خبر نہیں دی ۔ تھم نیل پر آپ نے ایسا شو کیا ہے جیسے کوئی خبر دی ہو۔۔
اعزاز سید اور آصف بشیر چوہدری اسلام وعلیکم
سر میں اپ کی توجہ ھاش مال بحریہ راولپنڈی کے فراڈ کی طرف دلوانا چاہتا ہوں ھاش مال کی انتظامیہ لوگوں کی رقم لےکر روپوش ھو گی ہے جس میں میری رقم بھی دوب گی مہربانی فرما کر اس بارےمیں بھی پروگرام کریں اور اب ہمیں کہاں درخواست دینی ہوگی تاکہ ہماری رقم ریکور ہوسکے
سر اپ سیاست میں موروسیت کی بات کرتے ہیں سر جی عدلیہ اور فوج میں بھی موروسیت کی بات کریں
سر پچھلے سال فیصل نصیر صاحب کی پرموشن ہو گئی تھی میرے خیال میں وہ اس وقت لیفٹیننٹ جنرل ہو چکے ہیں
اس تعیناتی کے ذریعے موصوف کے چیف آف آرمی سٹاف بننے کے امکانات کم ہوتے نظر آتے ہیں ۔ تو گویا یہ ایک سٹریٹیجک موو ہوسکتی ہے کسی کیی مدت ملازمت کی بڑھوتری کی راہ میں ایک دعوے دار کم ہوجاتے ہیں ؟