کونسی غلط سرخی لگای بتاو، استغفار میں سب کچھ ملتا ہے صہت تندرستی گناء ماف اولاد اطا کرتا ہے آنے والی مصیبت ختم کر دی جاتی ہے جنت میں علا مکام آطا فرماتا ہے جس محلے میں رہتے ہو استغفار پڑھنے والا کے وسیلے سے اس محلے پر رحمت نازل فرماتا رب العزت درد ناک عزاب ختم کرتا رب العالمین
اسے ہی کہتے ہیں چوری اور اس پر سینہ زوری، ۔۔۔ یہ بتاؤ کہ مفتی صاحب نے سات دن والی بات کہاں کی ہے، اور نہ یہ فرمایا ہے کہ آٹھویں دن تمھارا مسئلہ حل ہوجائے گا، ۔۔۔ ارے باز آجاؤ ایسی حرکتوں سے، استغفار کرنا ساری زندگی کا عمل ہے، اور یہی مفتی صاحب کی گفتگو کا ماحصل ہے، تم نے اسے سات دن کے حوالے سے اس لیے منسوب کیا تاکہ سہل پسند امت تمھارے مانگے کے ویڈیو کی طرف فوراَ متوجہ ہوجائے، اور تمہیں یو ٹیوب سے کچھ آمدنی ہوجائے، ۔۔۔
@@Gladiator-xz6yi دو ماہ کے بعد تمہیں میری بیان کردہ حقیقت، بکواس نظر آئی، بس یہی کہہ سکتا ہوں کہ، بہت دیر کردی یہ کہنے میں تم نے، فاعتبروا یا اولی الابصار،
حسبي الله ونعم الوكيل. 1000 dafa rozana parhain , jab tak kam ho jaeey , awal akhir 11 dafa darood Sharif. Mera aazmmoda hay , Allah aap ko kamyab karay Ameen
ہر ویڈیو کے اوپر ہی غلط تھمب نیل لگایا ہوا ہے ویڈیو کسی اور ٹاپک پر ہے اور اوپر کچھ اور لکھا ہوا ہے یہ پاکستانی عوام کس سے ٹاپک پر بھی دھوکہ دے سکتے ہیں اب یہ علماء کرام کی ویڈیو پر بھی فراڈ کر رہے ہیں اوپر کچھ لیبل لگایا ہوا ہے اور اندر کچھ لگا ہوا ہے اس میں علماء کا کوئی قصور نہیں ہے علامہ مفتی تقی عثمانی صاحب صحیح فرما رہے ہیں لیکن ویڈیو ایڈیٹنگ کرنے والا بے غیرتی کر رہا ہے سالا پورے گوجرانوالہ کا
Tital iss tarha kiun lkhtay ho Allah swt apko hidayet ata karay sirf daulat hi sab kuch hai kia bhai Deen ki bataun ko aur itnay piyaray mufti sahab kay bayaan ko bhi sirf views kay liye istemaal kertay ho
بڑا افسوس ہوتا ہے جب اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کے پلیٹ فارم سے جھوٹی ہیڈنگ لکھی جاتی ہیں جس کا بیان پورے بیان میں موجود نہیں ہوتا۔ دکھ کی بات ہے جب آج ہمارے علمائے کرام کے ماننے والوں کا یہ حال ہے تو بھلا عوام کا کیا حال ہوگا ۔😢 جو چینل سبسکرایب کرانے کے چکر میں اللّٰہ تعالٰی کے بزرگوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔😢
جی حضرت کا بیان تو سر آنکھوں پر مگر یہ ویڈیو ڈالنے والا مکار اور فریبی ہےاسنے ویڈیو اور بیان دونوں الگ الگ لگاے اور تھمنیل بھی اپنی طرف سے گھڑ کر لگایا ہوا ہے
Aap aalim hai ya wo aalim , aap inko mt btaiye ke kiya kre aur kiya nhi aap jo sune us pr Amal kr ne ki koshish kre na ke kiya btana chahiye aur kiya nhi, aajkal ka awaam yhi chahti h saam ne wala whi bole Jo me chahta hu, assalamualaikum
Correct. ALLAH kareem apnay haqooq maaf kardengay.. Insan kay Haq jub tak banda maaf nai karega..Mamlaa clear nai hoga chahyay Tahajudd guzar kue na ho... Hazrat Umar ka waqia parh lijay jo khalifa thay...Wisaal kay baad kafi time baad khuwab may aay apnay dost kay aor btaya kay hisaab kitab may phans gaya tha mamla abhi clear hua..
بے شک مولوی سمجھتے ہیں کہ ہم استغفار پڑھ لیں گے اس کے بعد ان کو ٹانگیں کھینچنے کا لائسینس مل گیا۔ عبادت کا فلسفہ اور روح تو بتاتے نہیں لوگوں کو۔ کام میں بددیانتی اور چوری اور دوسرے کے جائز حق کھانے والا ساری عمر تہجد میں بھی استغفار پڑھتا رھے اور ساری عمر ملتزم یا خانہ کعبہ کے سامنے رو رو کر بھی دعائیں مانگتا رھے لیکن کسی کا حق کھا کر ظلم کیا ھو گا تو اللہ کبھی معاف نہیں کرے گا۔ اب جس نے سندھ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹی تو بس استغفار پڑھنے سے مسئلہ حلھو گیا تو پھر تو خواتین سے زیادتی، کسی کے بھائی نے کسی اپنے سگے بھائی کا زیور یا زمین پر قبضہ کیا ھو گا تو اس کی تو ٹینشن ہ ختم ساری حرامزدگیاں کرنے کے بعد استغفار کے وظیفے اور چلے بھی اس کے ناجائز حق کھانے کے گناہ کو معاف نہیں کروا سکتے
اتنے احسان سے میرے رب نے مجھ گناہ گار کی خبر گی ہے ، میری توبہ بھی میرے مولا نے بندگی میں شمار کر لی ہے ، اللہ تعالیٰ قبول فرماۓ آمین ثم آمین ، منور علی تاج
حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالٰی عنہ آپ ائمہ اہل بیت اطہار میں سے ہیں ،اپ کا یہ بھی ارشاد ہے کہ! توبہ کے بغیر عبادت نہیں ہوتی ۔۔اسلئے کہ اللہ تعالیٰ نے توبہ کو عبادت پر مقدم فرمایا ہے ،چنانچہ فرمایا ہے کہ توبہ کرنے والے ہی عبادت کرنے والے ہوتے ہیں ۔۔کیونکہ توبہ مقامات کی ابتداء اور عبودیت اس کی انتہا ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ نے جب گناہ گار بندوں کا ذکر فرمایا تو توبہ کے حکم سے یاد کیا چنانچہ فرمایا ۔۔ترجمہ اور خداکی بارگاہ میں تمام گناہوں سے توبہ اے مسلمانو ،،
ISLIYE ULAMAYE ISLAM GARIBO KA HAQ JAKAT FITRA SADKAT KHAIRAT SAB KHA JATE AP BHI GARIB TALABA KE NAM PAR CHANDA KAR SAB HARAP JATE AUR 7 DIN TAWBA ISTIGFAR KAR KE HARAM PESA RUPIYA KAPRA KHANA SAB MAAF KARA LETE BAHUT KAM KA WAZIFA HAI BHAI
Kitna fuzool jahil gawar admi ho tum bat Ka Ulta MATLAB laitay ho udar Allah Kay nabi saw ki Ahadees suna rahay hay or tum apni bakwas kartay ho or kis hasti Kay baray may jhoot buhtan laga rahay ho . Shaikul Islam sahb KO Allah nay apni mehnat per itna diya hay ke wo Kisi Kay chanday Kay bagair pora madarsa chala saktay hay tujh jaisay hazaroo KO apna nokar Rakh saktay hay. Pori dunya inkay qadam chomti hay
اور اگر وہ جب ظلم کر بیٹھے اپنی جانوں پر چلے آئے تمہارے پاس پھر بخشش مانگی اللہ تعالیٰ سے اور مغفرت چاہی ان کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو پالیا اللّٰہ کو توبہ قبول فرمانے والا اے ہمارے پروردگار ہم نے آپ ابنا بگاڑ ڈالا اگر تونے نہ بخشا ہم کواور رحم نہ فرمادیا ہم پر تو ہم ہونگے گھاٹے والوں سے
Mufti Sahab UN tableeg walo ko bolo Jo udhar ly kr Saal deerh Saal ki jamat m jaty hen any k bd JB 3 4 mahiny k bd udhar mango tw bolty hen Allah k pass le Lena reply zaroor Dena mufti Sahab
😢 Alhamdolillah Allah taufiq dete rahe Toba ki afsos se gunah maf kr dete h Apke btaye tarike se dua kia Allah ne chodah dia gunah dil mei baat dalkr New years ata h Jo gunah hue ab ni krenge Allah apko sehat de meri umar lag jaye hum sbki rehnumai krte rahe h Apka Tafseer Quran padha bahot ilm hua dil choti gunah se bechain gunah se bachne lga dil baat dali thi Allah ne yaha tak laya ilm hasil krke Allah ki baat manu
اللہ پاک أپ کو صحت کلی عطا فرمایے
جزاكم الله خيرا
استغفراللٰہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ 😢😢😢
Yaqeen kare istighfar Allah ki bare nemat hey.....yaqeen se parhe tou kud mujeza miracle dekh lenge......❤
Subhanallah 10x Alhamdulilah 10x AllahuAkbar 10x and drood 10x astagferullah 10x
اللہ کی قسم مفتی صاحب نے اللہ سے ملوا دیا
دین کے معاملے میں بھی چند پیسوں کی خاطر غلط سرخی لگاتے ہو، بس اللہ تعالیٰ ہی تم جیسے لوگوں سے سمجھے گا،
کونسی غلط سرخی لگای بتاو، استغفار میں سب کچھ ملتا ہے صہت تندرستی گناء ماف اولاد اطا کرتا ہے آنے والی مصیبت ختم کر دی جاتی ہے جنت میں علا مکام آطا فرماتا ہے جس محلے میں رہتے ہو استغفار پڑھنے والا کے وسیلے سے اس محلے پر رحمت نازل فرماتا رب العزت درد ناک عزاب ختم کرتا رب العالمین
اسے ہی کہتے ہیں چوری اور اس پر سینہ زوری، ۔۔۔ یہ بتاؤ کہ مفتی صاحب نے سات دن والی بات کہاں کی ہے، اور نہ یہ فرمایا ہے کہ آٹھویں دن تمھارا مسئلہ حل ہوجائے گا، ۔۔۔ ارے باز آجاؤ ایسی حرکتوں سے،
استغفار کرنا ساری زندگی کا عمل ہے، اور یہی مفتی صاحب کی گفتگو کا ماحصل ہے، تم نے اسے سات دن کے حوالے سے اس لیے منسوب کیا تاکہ سہل پسند امت تمھارے مانگے کے ویڈیو کی طرف فوراَ متوجہ ہوجائے، اور تمہیں یو ٹیوب سے کچھ آمدنی ہوجائے، ۔۔۔
@@MuhammadSaleem-n6y یہ بات صرف میں نہیں کہہ رہا ہوں، دو ایک اور کمنٹس بھی دیکھ لو،
Bakwas na kary
@@Gladiator-xz6yi دو ماہ کے بعد تمہیں میری بیان کردہ حقیقت، بکواس نظر آئی،
بس یہی کہہ سکتا ہوں کہ،
بہت دیر کردی یہ کہنے میں تم نے،
فاعتبروا یا اولی الابصار،
برائے مہربانی میرے لیے دعا کریں کہ میں کسی بھی سرکاری میڈیکل کالج میں منتخب ہو جاؤں، یہ میری چوتھی کوشش ہے۔ برائے مہربانی
Ameen allah kamyabi de Ameen
حسبي الله ونعم الوكيل.
1000 dafa rozana parhain , jab tak kam ho jaeey , awal akhir 11 dafa darood Sharif.
Mera aazmmoda hay ,
Allah aap ko kamyab karay
Ameen
Allah Tala aapki Tamanna ko Puri Karen
پیارے بھاٸی اللہ تعالٰی آپکی مشکل آسان کرے آمین
Surah taghabun pehle 41 bar parhe ...phir rozanaa 1 bar parehe ......yaqeen karen Allah apka admission Allah k fazal se hojaiga.....
ماشاءاللہ اللہ تعالی حضرت کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین
سات رن ولا بات حضرت ولا مفتي صاحب نے نہیں فرمایا ،،،،،،جھوٹی اعلان کیوں دیا گیا ؟؟؟؟؟ کوئی بتائے گا
Jhootee quom hai.jab tak jhoot na bolein khana hazam nahee hota.uper se bhee khuda ne jhoot hee musalat kia hua hai
ہر ویڈیو کے اوپر ہی غلط تھمب نیل لگایا ہوا ہے ویڈیو کسی اور ٹاپک پر ہے اور اوپر کچھ اور لکھا ہوا ہے یہ پاکستانی عوام کس سے ٹاپک پر بھی دھوکہ دے سکتے ہیں اب یہ علماء کرام کی ویڈیو پر بھی فراڈ کر رہے ہیں اوپر کچھ لیبل لگایا ہوا ہے اور اندر کچھ لگا ہوا ہے اس میں علماء کا کوئی قصور نہیں ہے علامہ مفتی تقی عثمانی صاحب صحیح فرما رہے ہیں لیکن ویڈیو ایڈیٹنگ کرنے والا بے غیرتی کر رہا ہے سالا پورے گوجرانوالہ کا
Tital iss tarha kiun lkhtay ho Allah swt apko hidayet ata karay sirf daulat hi sab kuch hai kia bhai
Deen ki bataun ko aur itnay piyaray mufti sahab kay bayaan ko bhi sirf views kay liye istemaal kertay ho
AP NY bilkul sahee kaha
Sahi kaha apne
Itne baday Mufti e Azam ka bayan post karkar ap title galat bataye bilkul galat hai
Allah hidayat de
Ameen
Tital Kuch to bayan Kuch qiyamat qareeb hai zarra zarra ka hisab Hoga
بڑا افسوس ہوتا ہے جب اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کے پلیٹ فارم سے جھوٹی ہیڈنگ لکھی جاتی ہیں جس کا بیان پورے بیان میں موجود نہیں ہوتا۔ دکھ کی بات ہے جب آج ہمارے علمائے کرام کے ماننے والوں کا یہ حال ہے تو بھلا عوام کا کیا حال ہوگا ۔😢 جو چینل سبسکرایب کرانے کے چکر میں اللّٰہ تعالٰی کے بزرگوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔😢
جی حضرت کا بیان تو سر آنکھوں پر
مگر یہ ویڈیو ڈالنے والا مکار اور فریبی ہےاسنے ویڈیو اور بیان دونوں الگ الگ لگاے اور تھمنیل بھی اپنی طرف سے گھڑ کر لگایا ہوا ہے
वीडियो अलग और आवाज अलग ऐसे क्यों करते हो भाई यहां भी धोखा
Allah mere mursid ki Umar me Barqat farmaye ameen summa ameen from India
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ۔جزاک اللہ خیرا
🎉🎉🎉🎉🎉❤❤
استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
❤
JAZAKALLAH
جزاکم اللہ خیر اللہ پاک حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو لمبی مکمل صحت و عافیت والی ذندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ameen
Ameen
Ameen
Astagfirul la.....Subhan Allah. MASHA Allah. ALLAH Akbar Kabeera Subhan Allah Bukratan Wa Aseela...Aameen. Summa Aameen.
حقوق العباد استغفار کرنے سے کبھی بھی معاف نہیں ہوں گے ساتھ میں یہ بھی لوگوں کو بتا دیں پلیز
Aap aalim hai ya wo aalim , aap inko mt btaiye ke kiya kre aur kiya nhi aap jo sune us pr Amal kr ne ki koshish kre na ke kiya btana chahiye aur kiya nhi, aajkal ka awaam yhi chahti h saam ne wala whi bole Jo me chahta hu, assalamualaikum
Correct. ALLAH kareem apnay haqooq maaf kardengay.. Insan kay Haq jub tak banda maaf nai karega..Mamlaa clear nai hoga chahyay Tahajudd guzar kue na ho... Hazrat Umar ka waqia parh lijay jo khalifa thay...Wisaal kay baad kafi time baad khuwab may aay apnay dost kay aor btaya kay hisaab kitab may phans gaya tha mamla abhi clear hua..
حقوق العباد کسی کا کرض دینا ہو چاہیے شہید بھی ہو جاو جب تک کرض نہی ادا کرو گے تب تک جنت میں داخل نہی ہو گے
Budho Bhai sab ko pta ha
بے شک مولوی سمجھتے ہیں کہ ہم استغفار پڑھ لیں گے اس کے بعد ان کو ٹانگیں کھینچنے کا لائسینس مل گیا۔ عبادت کا فلسفہ اور روح تو بتاتے نہیں لوگوں کو۔ کام میں بددیانتی اور چوری اور دوسرے کے جائز حق کھانے والا ساری عمر تہجد میں بھی استغفار پڑھتا رھے اور ساری عمر ملتزم یا خانہ کعبہ کے سامنے رو رو کر بھی دعائیں مانگتا رھے لیکن کسی کا حق کھا کر ظلم کیا ھو گا تو اللہ کبھی معاف نہیں کرے گا۔ اب جس نے سندھ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹی تو بس استغفار پڑھنے سے مسئلہ حلھو گیا تو پھر تو خواتین سے زیادتی، کسی کے بھائی نے کسی اپنے سگے بھائی کا زیور یا زمین پر قبضہ کیا ھو گا تو اس کی تو ٹینشن ہ ختم ساری حرامزدگیاں کرنے کے بعد استغفار کے وظیفے اور چلے بھی اس کے ناجائز حق کھانے کے گناہ کو معاف نہیں کروا سکتے
Pura biyan sunny
Sahi Mafi Mang rhy hen idat ceas Mai Jo byaan aap ne dia tha usko kyn dobara nahi dety ?
Thu ha aisay musalmano per Jo is khustakhana video ko acha samajhtay hain
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت عمدہ وعظ ونصیحت 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
جب اللہ رب العزت معاف کرنے پر آجائے تو جیسی بھی گناہ کیوں نہ ہو معاف کر دے گا ہاں صرف شرک کے علاوہ تمام گناہ کی معافی ہے
Mashaa Allah - Allah taufeeq aur yaqeen apne fazal se saari ummat ko naseeb kare - ameen
استعفر اللہ الذی لا الہ الا ھو الخی القیوم واتوبو الیہ
Upar heading alag aur andar woh baat nahin hai
Isliye
👎
استغفر اللہ
استغفر اللہ
فکر آخرت.قبر و حشر کی تیاری.دعاء نفس مطمئنہ راضیہ مرضیہ وکاملہ.علماءکرام سے دوستی.حب قرآن.کثرت ذکر.صدائے فقير.کشکول معرفت.صلی اللہ علیہ والہ وسلم
بے شک
اللہ معاف فرمانے والا ہے😂
اللہ تعالیٰ حضرت کو اپنی آمان میں لے آمین
اتنے احسان سے میرے رب نے مجھ گناہ گار کی خبر گی ہے ، میری توبہ بھی میرے مولا نے بندگی میں شمار کر لی ہے ، اللہ تعالیٰ قبول فرماۓ آمین ثم آمین ، منور علی تاج
حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالٰی عنہ آپ ائمہ اہل بیت اطہار میں سے ہیں ،اپ کا یہ بھی ارشاد ہے کہ! توبہ کے بغیر عبادت نہیں ہوتی ۔۔اسلئے کہ اللہ تعالیٰ نے توبہ کو عبادت پر مقدم فرمایا ہے ،چنانچہ فرمایا ہے کہ توبہ کرنے والے ہی عبادت کرنے والے ہوتے ہیں ۔۔کیونکہ توبہ مقامات کی ابتداء اور عبودیت اس کی انتہا ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ نے جب گناہ گار بندوں کا ذکر فرمایا تو توبہ کے حکم سے یاد کیا چنانچہ فرمایا ۔۔ترجمہ
اور خداکی بارگاہ میں تمام گناہوں سے توبہ اے مسلمانو ،،
Beshak Astaghfar badi Azeem cheez hai..❤❤❤
Most powerful kalma ❤ (Astagfirullah)
Allah loves us more than 70 mother's love...
Sharam karo
یہاں بھی جھوٹی نسبت سے کام لیا ہے
استغفر اللہ
استغفر اللہ ربی
ISLIYE ULAMAYE ISLAM GARIBO KA HAQ JAKAT FITRA SADKAT KHAIRAT SAB KHA JATE AP BHI GARIB TALABA KE NAM PAR CHANDA KAR SAB HARAP JATE AUR 7 DIN TAWBA ISTIGFAR KAR KE HARAM PESA RUPIYA KAPRA KHANA SAB MAAF KARA LETE BAHUT KAM KA WAZIFA HAI BHAI
Kitna fuzool jahil gawar admi ho tum bat Ka Ulta MATLAB laitay ho udar Allah Kay nabi saw ki Ahadees suna rahay hay or tum apni bakwas kartay ho or kis hasti Kay baray may jhoot buhtan laga rahay ho . Shaikul Islam sahb KO Allah nay apni mehnat per itna diya hay ke wo Kisi Kay chanday Kay bagair pora madarsa chala saktay hay tujh jaisay hazaroo KO apna nokar Rakh saktay hay. Pori dunya inkay qadam chomti hay
Hajrat ko bolte q nahi bataya jata h?
Allah tala hazrat ki umar me barkat ata farmay or title likhne wale ko aqal ata farmay
آمین ثُمہ آمین
جزاک اللہ
اللہ تعالی مفتی صاحب کا سایہ ہمیشہ مجھ پر قایم دایم رکھے
ALLAH HU AKBAR
اور اگر وہ جب ظلم کر بیٹھے اپنی جانوں پر چلے آئے تمہارے پاس پھر بخشش مانگی اللہ تعالیٰ سے اور مغفرت چاہی ان کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو پالیا اللّٰہ کو توبہ قبول فرمانے والا
اے ہمارے پروردگار ہم نے آپ ابنا بگاڑ ڈالا اگر تونے نہ بخشا ہم کواور رحم نہ فرمادیا ہم پر تو ہم ہونگے گھاٹے والوں سے
Bohot hi interesting video jazak ALLAH khair
ما شاء الله 😢😢😢
أستغفر اللہ ربی من کل ذنب وأتوب ألیہ
Jo bayan hai ye me taqi sahab ko inshallah dikhaon. Ga k apke bayanat par Kia Kuch log jhoot likh rae hain
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کو لمبی عمر و صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین
1200 times astaghfirullahallazi laelaha ellahu alhayul qayyum wa atubuh elehe .....parehe.... inshallah 1 month k baad ap kud Zindagi mey change dekh lenge
Mufti Sahab UN tableeg walo ko bolo Jo udhar ly kr Saal deerh Saal ki jamat m jaty hen any k bd JB 3 4 mahiny k bd udhar mango tw bolty hen Allah k pass le Lena reply zaroor Dena mufti Sahab
Kya bewakoof ho bhai aap
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ❤❤❤
😢😢😢
Masha Allah
ماشاءالله
Misleading heading.
استغفر الله
Allah amol ki tawfeeq ata farma
استغفر اللہ
AMEEN
Astaghfirullah ❤
ALLAH Pak Apko Slamat Rukhy 🌹🌹❤️
AMEEN jazakallah
SUBHANALLAH
Alhapak.iml.krny.ktopiq.dy
استغفرالله only?
Astaghfirullaha Rabbi min kulle zamnben wa atuh beh.....or astaghfirullah-il-azeem or you can say this as well.....Allahumaghfirli
ALHAMDULILLAH
❤
jazak Allah khairn Katheeran
SubhnAllah
Bismillah Ar Rahman nir Rahim.
Masha Allah jazak Allah....
असतगफिरुललाह
Ya Hayyoo.ya Qayoom. Ya Rahman.ya Rahim.
Bhilkull sehe
❤
Masha allah mashaa allah
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
. jazacom allah
😢
Masha Allah
آمین ثم آمین یارب العالمین
O Allah, We repent and ask forgiveness, forgive us, mercy upon us and make easy to act upon the footsteps of beloved prophet ❤
Subhanallah
आमीन
Aamin
ماشااللله
Mashaalah subhanallah
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤
subhanAllha
😢 Alhamdolillah Allah taufiq dete rahe Toba ki afsos se gunah maf kr dete h Apke btaye tarike se dua kia Allah ne chodah dia gunah dil mei baat dalkr New years ata h Jo gunah hue ab ni krenge Allah apko sehat de meri umar lag jaye hum sbki rehnumai krte rahe h Apka Tafseer Quran padha bahot ilm hua dil choti gunah se bechain gunah se bachne lga dil baat dali thi Allah ne yaha tak laya ilm hasil krke Allah ki baat manu
شکر الحمد اللہ ❤
ماشاءاللہ
MashaAllah
Ameen