Thanks for the upload, West indies were at their peak and for this series Pakistan brought in a 40 year old bowler Nazir Jr. who repeatedly got Richards out. My biggest and most fearful memory was watching Sylvester Clarke bowl. The guy was ruthless, short run-up but so dangerous. Zaheer Abbas in particular looked completely out of sorts in front of Clarke and Croft. Marshall was still developing so wasn't very fast but still took wickets. Luckily for Pakistan, Michael Holding broke his hand while taking a caught and bowled and was out for the series. Zaheer Abbas got hit in the head during the 3rd test and retired hurt for most of the innings. Classic Series, had it not rained, it would easily have been 3-0 for West Indies. Pakistan was very lucky.
اس سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 4 جنوری 1981 کو ختم ہوا اسی دن میری بہن کا کراچی میں دل کا اپریشن تھا جو کہ رات 9 بجے تک مکمل ہوا۔ اپریشن کے بعد انتہائی نگہداش وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا اگلے دن صبح 4 بجے طبیعت بگڑنے لگ گئی ڈاکٹرز نے بہت کوشش کی لیکن 5 بجے کے قریب میری بہن اللہ کو پیاری ہو گئی اور جہاز کے ذریعے میت کراچی سے لاھور اور پھر گوجرانوالہ آئی اور اسی دن شام 5 بجے سپرد خاک ہوئی۔ ہسپتال میں علاج کے دوران بہن نے آخری خط میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ان میچز کا بھی زکر کیا۔
@@shehzad28666 You are doing amazing, pretty much all the matches in the 80's I remember them so well. So if you want to ask any questions about a series let me know too. I have a huge collection of Cricket books and knowledge that I collected from all over the world. Have my own library going. Your memory is also amazing about these matches. 80's was the golden period and the West Indies was the most amazing team.
The first big partnership of this rubber was between Waseem Raaja (76) and Imraan Khan (123) who rescued Pakistan (5 down for less than a hundred) on the opening day.
بہت اچھی وڈیو ھے لیکن بیک گراؤنڈ میوزک نے سارا مزہ خراب کردیا میں ان دنوں 1980 میں ساتویں کلاس میں تھا کرکٹ سے جنوں تھا۔ میرے شہر سکھر میں تین روزہ میچ ھوا تھا تیسرے اور آخری دن کا کھیل خود اسٹیڈیم جا کر دیکھا تھا اس زمانے میں کرکٹ اپنے جوبن پر تھی کرکٹ ایک بخار تھا ایک craze تھا۔آج کی نسل اس کرکٹ کلچر کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی۔ بہرحال میرے ساتھ میرا دوست اور اسکی بڑی بہن بھی تھیں۔ ھم خواتین کے انکلوزر میں بیٹھے تھے۔ھم تینوں صبح صبح پہنچ گئے تھے۔ میچ شروع ھونے میں شاید ایک یا دو گھنٹے باقی تھے۔آج بھی وہ لمحات اچھی طرح یاد ھیں۔میری زندگی کے یادگار لمحات۔محسن خان مدثر نظر سلیم یوسف جلال الدین وسیم حسن راجہ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی تھے وسیم راجہ کپتان تھے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شامل تھے۔ نہ اس سے پہلے اور نہ اسکے بعد ویسٹ انڈیز نے اتنے بہترین نامور اور لیجینڈ کرکٹر پیدا کئے ھوں اور میری خوش قسمتی کہ میں نے انُ سب کو سامنے سے دیکھا ان سے آٹو گراف لئے۔کلائیو لائڈ، ویوین رچرڈ، ھینز، گرینج،گومز، بیکس، مرے، گارنر، کالی چرن،ھولڈنگ،مارشل، کرافٹ،۔ میں نے تقریبا ان سب سے آٹو گراف لئے۔ بدقسمتی سے وہ نادر و نایاب آٹو گراف میں سنبھال کر نہیں رکھ سکا اور زمانے حوادث میں شہر سے شہر اور ملک سے ملک ھجرتوں کے سفر میں کہیں کھو گئی جس کا مجھے بےحد افسوس ھے۔ آج بھی آٹو گراف لینے کے واقعہ یاد ھے ابھی میچ شروع نہیں ھوا تھا ھم دونوں دوست اپنی آٹو گراف بک خاص طور پر ساتھ لائے تھے کہ کھلاڑیوں سے آٹو گراف لیں گے اس زمانے میں آٹو گراف لینے کا بہت زیادہ رواج تھا۔ ابھی میچ شروع نہیں ھوا تھا ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی سینٹر پچ پر وارم ھو رھے تھے ھم دونوں دوست ڈرتے ڈرتے پچ تک جا پہنچے۔ وھاں کلائو لائڈ اور ویوین رچرڈ گھاس پر بیٹھے تھے اور دوسرے کھلاڑی بھی تھے ھم نے ان سے آٹو گراف مانگا ان میں سے ایک یا دو نے ھمیں غصے میں کہا بھاگو یہاں سے آٹو گراف نہیں ملے گا ھم مایوس واپس لوٹ رھے تھے کہ ویوین رچرڈ اور کسی دوسرے کھلاڑی نے بہت محبت سے ھمیں اپنے پاس بلایا اور کہا لاؤ اپنی آٹو گراف بک ھم نے اپنی بک دی تو تقریبا سبھی نے جو اس وقت اس پچ کے پاس موجود تھے ھمیں اپنے سائن کرکے دیے۔ پھر خوشی خوشی ھم واپس خواتین کے انکلوزر پہنچے اور باجی اور انکی دوستوں کو بتایا کہ کیسے ھم نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں سے آٹو گراف لیا۔ پھر ھم نے وھاں یعنی باؤنڈری لائن پر موجود محسن خان اور چند ایک پاکستانی کھلاڑیوں سے بھی انکے آٹوگراف لئے ۔ وہ پاکستان کے آخری خوبصورت دن تھے اس کے بعد جیسے اس ملک کو نظر لگ گئی اور وہ پیارا پاکستان ماضی میں کہیں گم ھوگیا۔
Another Brilliant Upload Keep It up
Thanks for the upload, West indies were at their peak and for this series Pakistan brought in a 40 year old bowler Nazir Jr. who repeatedly got Richards out. My biggest and most fearful memory was watching Sylvester Clarke bowl. The guy was ruthless, short run-up but so dangerous. Zaheer Abbas in particular looked completely out of sorts in front of Clarke and Croft. Marshall was still developing so wasn't very fast but still took wickets. Luckily for Pakistan, Michael Holding broke his hand while taking a caught and bowled and was out for the series. Zaheer Abbas got hit in the head during the 3rd test and retired hurt for most of the innings. Classic Series, had it not rained, it would easily have been 3-0 for West Indies. Pakistan was very lucky.
Super highlights
Great job Sir ….
You are doing good job and informative about Pakistan Cricket
Good job 👍
اس سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 4 جنوری 1981 کو ختم ہوا اسی دن میری بہن کا کراچی میں دل کا اپریشن تھا جو کہ رات 9 بجے تک مکمل ہوا۔ اپریشن کے بعد انتہائی نگہداش وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا اگلے دن صبح 4 بجے طبیعت بگڑنے لگ گئی ڈاکٹرز نے بہت کوشش کی لیکن 5 بجے کے قریب میری بہن اللہ کو پیاری ہو گئی اور جہاز کے ذریعے میت کراچی سے لاھور اور پھر گوجرانوالہ آئی اور اسی دن شام 5 بجے سپرد خاک ہوئی۔ ہسپتال میں علاج کے دوران بہن نے آخری خط میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ان میچز کا بھی زکر کیا۔
اللہ تعالیٰ آپ کی بہن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
thx
There was a side match in which Holding was actually bowling and Miandad scored a century ... can you dig that up pls ?
Yes I remember that, Miandad scored a 6 off of Croft to bring up his century
Wow did y see that live at the stadium !
Was Michael holding also bowling !!
You actually saw that , amazing !
Shehzad sahab, one request, please do not add music to the video, it ruins the whole experience
Noted dear and I am doing without music , thanks and also keep me posted regarding any improvements
@@shehzad28666 You are doing amazing, pretty much all the matches in the 80's I remember them so well. So if you want to ask any questions about a series let me know too. I have a huge collection of Cricket books and knowledge that I collected from all over the world. Have my own library going. Your memory is also amazing about these matches. 80's was the golden period and the West Indies was the most amazing team.
Walekum Salam
The first big partnership of this rubber was between Waseem Raaja (76) and Imraan Khan (123) who rescued Pakistan (5 down for less than a hundred) on the opening day.
1:00 that score card is from 1986 !! not 80
It can't be 1986, Lloyd, Kallicharran, Murray, Clarke and Croft weren't playing in 86.
Assalamualaikum sarfarz was at non strike end that can't be 1986 series
@@arshadjamil6056 u r right ... my bad
بہت اچھی وڈیو ھے لیکن بیک گراؤنڈ میوزک نے سارا مزہ خراب کردیا
میں ان دنوں 1980 میں ساتویں کلاس میں تھا کرکٹ سے جنوں تھا۔ میرے شہر سکھر میں تین روزہ میچ ھوا تھا تیسرے اور آخری دن کا کھیل خود اسٹیڈیم جا کر دیکھا تھا
اس زمانے میں کرکٹ اپنے جوبن پر تھی کرکٹ ایک بخار تھا ایک craze تھا۔آج کی نسل اس کرکٹ کلچر کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی۔
بہرحال میرے ساتھ میرا دوست اور اسکی بڑی بہن بھی تھیں۔ ھم خواتین کے انکلوزر میں بیٹھے تھے۔ھم تینوں صبح صبح پہنچ گئے تھے۔ میچ شروع ھونے میں شاید ایک یا دو گھنٹے باقی تھے۔آج بھی وہ لمحات اچھی طرح یاد ھیں۔میری زندگی کے یادگار لمحات۔محسن خان مدثر نظر سلیم یوسف جلال الدین وسیم حسن راجہ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی تھے وسیم راجہ کپتان تھے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شامل تھے۔ نہ اس سے پہلے اور نہ اسکے بعد ویسٹ انڈیز نے اتنے بہترین نامور اور لیجینڈ کرکٹر پیدا کئے ھوں اور میری خوش قسمتی کہ میں نے انُ سب کو سامنے سے دیکھا ان سے آٹو گراف لئے۔کلائیو لائڈ، ویوین رچرڈ، ھینز، گرینج،گومز، بیکس، مرے، گارنر، کالی چرن،ھولڈنگ،مارشل، کرافٹ،۔ میں نے تقریبا ان سب سے آٹو گراف لئے۔ بدقسمتی سے وہ نادر و نایاب آٹو گراف میں سنبھال کر نہیں رکھ سکا اور زمانے حوادث میں شہر سے شہر اور ملک سے ملک ھجرتوں کے سفر میں کہیں کھو گئی جس کا مجھے بےحد افسوس ھے۔
آج بھی آٹو گراف لینے کے واقعہ یاد ھے ابھی میچ شروع نہیں ھوا تھا ھم دونوں دوست اپنی آٹو گراف بک خاص طور پر ساتھ لائے تھے کہ کھلاڑیوں سے آٹو گراف لیں گے اس زمانے میں آٹو گراف لینے کا بہت زیادہ رواج تھا۔ ابھی میچ شروع نہیں ھوا تھا ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی سینٹر پچ پر وارم ھو رھے تھے ھم دونوں دوست ڈرتے ڈرتے پچ تک جا پہنچے۔ وھاں کلائو لائڈ اور ویوین رچرڈ گھاس پر بیٹھے تھے اور دوسرے کھلاڑی بھی تھے ھم نے ان سے آٹو گراف مانگا ان میں سے ایک یا دو نے ھمیں غصے میں کہا بھاگو یہاں سے آٹو گراف نہیں ملے گا ھم مایوس واپس لوٹ رھے تھے کہ ویوین رچرڈ اور کسی دوسرے کھلاڑی نے بہت محبت سے ھمیں اپنے پاس بلایا اور کہا لاؤ اپنی آٹو گراف بک ھم نے اپنی بک دی تو تقریبا سبھی نے جو اس وقت اس پچ کے پاس موجود تھے ھمیں اپنے سائن کرکے دیے۔ پھر خوشی خوشی ھم واپس خواتین کے انکلوزر پہنچے اور باجی اور انکی دوستوں کو بتایا کہ کیسے ھم نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں سے آٹو گراف لیا۔ پھر ھم نے وھاں یعنی باؤنڈری لائن پر موجود محسن خان اور چند ایک پاکستانی کھلاڑیوں سے بھی انکے آٹوگراف لئے ۔
وہ پاکستان کے آخری خوبصورت دن تھے اس کے بعد جیسے اس ملک کو نظر لگ گئی اور وہ پیارا پاکستان ماضی میں کہیں گم ھوگیا۔
Ap ki awaz slow hoti ha
Absolutely No need for background music.
Dear, Are you IMRANDU or your mother or sister are having Imran Khan Crush.
I am your only father
Another gentleman with an Imran complex😂 hota hai hota hai😂
Great job Sir ….