What Is Tauba | Gunah Aur Buri Adat Say Nijat | How To Cure Anxiety & Depression | Nasir Iftikhar

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 6 янв 2025

Комментарии • 1,1 тыс.

  • @omerjalal4987
    @omerjalal4987 11 месяцев назад +53

    Step 1: Acceptance
    The 2nd Step: Hope
    The 3rd Step: Faith
    Step 4: Courage
    Step 5: Honesty
    The 6th Step: Patience
    Step 7: Humility
    Step 8: Willingness
    The 9th Step: Brotherly Love
    Step 10: Integrity
    Step 11: Self-discipline
    The 12th Step: Service

  • @afshanghafar3891
    @afshanghafar3891 10 месяцев назад +41

    "میں اٹھا اٹھ کے گرا،گر کے اٹھا ہوں"
    " تب جا کے کہیں تھوڑا سا انسان بنا ہوں "

  • @LOVEUALLAH007
    @LOVEUALLAH007 11 месяцев назад +193

    Excelent Sir, پتہ نہی آپ اپنی ویڈیو میں کیا چیز ملا رہے جو اتنا انتظار رہتا ہے اور ہر بات دل میں اترتی ہوئی محسوس ہوتی ہے بہت سارے سوالوں کا جواب مل جاتا ہے اور دین پہ عمل آسان اور اللہ ورسول ﷺ کی محبت میں اضافہ ہوجاتا ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے تا قیامت رکھے اور آپ کی قدر کی تو فیق دے اور جو چیز آپ دے رہے ہیں ہمیں اسے اپنے دلوں میں محفوظ کرنے کی تو فیق دے آمین یا رب العالمین

    • @uniquesy8301
      @uniquesy8301 11 месяцев назад +3

      آمیـــــــــــــن یارب العالمین

    • @راہمحبت
      @راہمحبت 11 месяцев назад +4

      آمین یارب العالمین

    • @Mehran313.
      @Mehran313. 11 месяцев назад +3

      Bilkul aisa hi h

    • @LOVEUALLAH007
      @LOVEUALLAH007 11 месяцев назад

      جذاک اللہ​@@راہمحبت

    • @LOVEUALLAH007
      @LOVEUALLAH007 11 месяцев назад +1

      ​@@Mehran313.جذاک اللہ

  • @success1139
    @success1139 10 месяцев назад +26

    Me ap ko 3 ghanty bahot easily son sakti hon ..ap ny mojy asal sy agah kerwaya ap k leye hazaro lakho duaen hen ...ap Allah ka tohfa hen anmol tohfa ..

  • @AlRehmanilmQuran
    @AlRehmanilmQuran 11 месяцев назад +76

    آج کل کی سب سے بڑی ضرورت ہے آپ جیسے لوگ ۔۔الحمدللہ۔۔الرحمٰن جل شانہ اپکو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین ثمہ آمین

  • @user-kanwal
    @user-kanwal 10 месяцев назад +38

    آپ کا انداز اتنا خوبصورت اور پر اثر ھے کہ آپ 24 گھنٹے بولتے رہیں گے تو لوگ سنتے رہیں گے کیونکہ آپ سب کے دردوں کا مداوا کر رہے ہیں الله کے قریب کر رہے ہیں
    جزاک الله خير

  • @SharjeelBaba-hd9lf
    @SharjeelBaba-hd9lf 10 месяцев назад +20

    اللہ کا شکر ہے بائے چانس اپ کی ویڈیو ٹک ٹاک پر اگئی تھی اپ کو سنا اپ کی بات تو نے میرے دل پر اثر کیا
    اور میں نے یوٹیوب پر اپ کو سرچ کیا اور پہلی ہی ویڈیو دیکھ رہا پوری مکمل دیکھی ہے ماشاءاللہ بہت خوب بڑے راز سے پردہ ہٹایا ہے
    میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو صحت زندگی دے ہمیں اور اپ کو مزید علم حاصل کرنے کی توفیق دے شکریہ اپ کا 💖💖💖

  • @Sehar29893
    @Sehar29893 10 месяцев назад +28

    یہ پوری ویڈیو دیکھ کر صرف اور صرف آپ کے لیے دعائیں نکل رہی ہیں دل سے۔۔۔۔اللہ آپ کے لیے بےحد آسانیاں کرے آپکو دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔ آمین يا رب العالمین ❤

  • @samiakashuf5045
    @samiakashuf5045 10 месяцев назад +76

    آخری کیل تھا میرے وجود میں جو کم سے کم 20 سال پرانا تھا کچھ سال پہلے جب شعور آیا تو اسے نکالنے کی کوشش کرنے لگی لیکن ناکام رہی، تکلیف بھی بڑی تھی استاذ جی آپکی اس وڈیو کے بعد الحمدللہ نکل گیا وہ کیل۔ شکر ہے آپ نے نائٹ میئرس کا بتا دیا ورنہ میں پریشان ہوتی۔ آپکے لیے بہت ساری دعائیں ہیں۔۔۔ میری روح کو تلاش تھی ان لفظوں کی۔۔۔ ایسا لگا جیسے آپ نے براہ راست میری کاؤنسلنگ کی ہو۔۔ میری دعائیں قبول ہو رہی ہیں الحمدللہ

    • @Filz_68
      @Filz_68 10 месяцев назад +1

      MaShaAllah ❤

    • @AmnaKhan-o9q
      @AmnaKhan-o9q 2 месяца назад

      Please sir ye Mary Dil ki Bhai ye hi awaz ha Jo msg main is sister nay lakhy hain

    • @AmnaKhan-o9q
      @AmnaKhan-o9q 2 месяца назад

      Salam Sir g

  • @aursunao5500
    @aursunao5500 10 месяцев назад +18

    Dil se nikli
    Dil main uttri
    JazakAllah ❤

  • @tijarulakhirah
    @tijarulakhirah 11 месяцев назад +24

    الحمد لله رب العالمين
    اس طرح سے بری عادت کو چھوڑنا کبھی کسی نے نہیں بتایا ۔
    جزاك الله خيرا كثيرا
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں بھلائی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @aneelashaheen9959
    @aneelashaheen9959 4 месяца назад +4

    in just within 8 months my life perspective change through nasir iftikhar sahab by the Grace of ALLAH Almighty, the biggest confusiion about the sins are resolved now ,jazk allaho kharyan kaseeran wa ahsuanul jazaa.

  • @jkuk3431
    @jkuk3431 9 месяцев назад +10

    با عمل انسان کی بات دل میں اترتی ہے ۔۔۔بہت اعلی بھائی آپ ایک نارمل انسان کی طرح ہمیں جو بھی بتاتے ہیں وہ ہترین ہے ❤

  • @islamiq3559
    @islamiq3559 10 месяцев назад +22

    Me mentally bht disturb thi . Ek maslay ki waja sy . Kal hi meny apny dil me ALLAH sy sawal kiya tha kya ALLAH PAK me kbi nhe nikal sakoungi is mushkil sy me kya krun mujhe kch samjh nh ata. Or yaqeen karain usky kch ghanty bad hi meny apki video dekhi . Or ALLAH PAK ny apky zariye sy mujhe sb samjha dia . JAZAK ALLAH .

    • @mirhafatima7085
      @mirhafatima7085 10 месяцев назад +2

      بالکل ایسا ہی ہے ۔۔۔ میں نے کل اللہ سے رو رو کے دعا کی تھی ک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آج وہ ہی سارا ٹاپک میری آنکھوں کے سامنے آگیا ہے ہم جیسے گناہگاروں کا ربِ واحد بہت رحیم ہے اللہ ناصر صاحب کو اسکا دنیا آخرت کا اجر دے آمین ثم آمین

    • @anjumsiddiqi3033
      @anjumsiddiqi3033 8 месяцев назад

      Subhan Allah!

  • @newurdupoetry11
    @newurdupoetry11 9 месяцев назад +7

    ماشاءاللہ بہت خوب۔سر
    آپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں۔ایسی باتیں سننے کی تلاش میں ہی تو تھے کافی عرصے سے۔بہت سے سوال تھے ذہن میں جنہیں بیان کرنا ہی نہی آتا تھا ۔شکر ہے اللہ پاک کا جس نے ہمیں آپ جیسا مخلص رہنما دیا جو خود سے خدا تک کے سفر میں ہمیں اپنے علم اور تجربہ کی بنیاد پر صحیح راستے کی نشاندہی کروانے میں مگن ہے۔اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ آمین۔ایک شعر آپ کیلیۓ
    نہ جانے کونسی دولت ہے تیرے لہجے میں
    جب تو بولتا ہے تو دنیا خرید لیتاہے

  • @m.naeemraj9455
    @m.naeemraj9455 11 месяцев назад +15

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا اندھیروں سے روشنی کے سفر پر ڈالنے والے پر اللہ راضی ہو

  • @Asif-b9x
    @Asif-b9x 10 месяцев назад +20

    یہ وہ درد تھا جس کا علاج صرف آپ ہی کر سکتے تھے الحمدللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ❤❤❤❤

    • @aishashahid3953
      @aishashahid3953 8 месяцев назад

      Bilkul sahi kaha apne mujhe ex k khuwab ate hein shadi k 8 sal bad bhi. Or mujhe hila k rakhdeti thi k ye kua mamla hai. Or aj mujhe uska jawab mila hai.

  • @Minoo-f6s
    @Minoo-f6s Месяц назад +2

    Ek ek alfaaz mein sacchai hai
    Yah sab kuchh Hota hai
    Jub bhi insan kis bhi addiction se jaan churana chahie
    Sir jazak ALLAH kairan ❤

  • @mawramalik8138
    @mawramalik8138 11 месяцев назад +20

    اللّٰہ بہت بہت محبت کرتا ہے ہر ایک سے۔ ❤

  • @careandcurefoundation7415
    @careandcurefoundation7415 11 месяцев назад +13

    بہت خوبصورت انداز اسان فہم انداز میں اتنی مشکل باتیں ناصر افتخار صاحب اللہ خوش رکھے اپ کو

  • @High_101
    @High_101 11 месяцев назад +11

    ناصر بھائی جو بھی آپ نے بتایا ہے بلکل درست ہے۔ یہ سب میرے ساتھ ہورہا ہے۔ اللہ کا شکر ہے۔ اللہ آپ کو مزید برکتوں سے نوازے۔

  • @abdulwaheed-ty1ec
    @abdulwaheed-ty1ec 11 месяцев назад +6

    Allah tera bohat shukar ha k ap ne humein ye ilm ke batein bhai nasir ke sabab hum tak pohanchai hain ya Allah bhai nasir ko iss ke jaza ata farmae ga aur hum sab ko is pr amal kerny ke taufeeq ata farmae ameen❤❤❤

  • @zoya4500
    @zoya4500 10 месяцев назад +6

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا سر 🙏🏻 شروع سے آخر تک آپکی ایک ایک بات غور سے سنی جہاں سمجھ نہی آئی بیک کیا پھر سے سنا اور دل کر رہا تھا یہ ویڈیو کبھی ختم نہ ہو ، اللہ کتنا مہربان ہے اس نے آپکو علم سے نوازا اور ہمارے لیے نجات کا ذریعہ بنا دیا ،
    اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا و سبحان اللہ بکرة و اصیلا ❤

  • @adilwaseem5985
    @adilwaseem5985 10 месяцев назад +16

    تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے
    جس نے آپ جیسا رہنما ہمیں عطا کیا
    اللہ آپ کو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب کرے آمین ❤❤

    • @magicunique
      @magicunique 9 месяцев назад +2

      Allah❤ huma Ameen Sumameen 🤲

  • @saqibwp
    @saqibwp 11 месяцев назад +8

    السلام علیکم بہت مزہ آیا پوری ویڈیو غور سے دیکھیں اور اپنے اندر کے غدار کو پہچاننے میں بہت مدد ملی اللہ پاک آپ کو خوش رکھے جناب بے حد شکریہ برادر

  • @Minoo-f6s
    @Minoo-f6s 11 месяцев назад +14

    الحمدللہ اپ جیسا انسان اور اتنا علم رکھنے والا میں نے دیکھا اپنی جیتے جی میں بتا نہیں سکتی میں کتنی بار اپنے اندر کے اس انسان سے لڑ چکی ہوں میرے اندر ایک سوز و گُداز ہے
    الحمدللہ الحمدللہ میں نے اپ کی ویڈیوز دیکھی

  • @splashtoplants4342
    @splashtoplants4342 10 месяцев назад +24

    I am addict of your videos. Dil chahta he k aap bolte rahien aur mein sunti rahoon shayad kisi lamhe meri bhi islah ka waseela ban jae ameen

    • @mohsin277
      @mohsin277 10 месяцев назад

      Same here ❤

    • @BitoNona
      @BitoNona 2 месяца назад

      Same

  • @shamshadbano5836
    @shamshadbano5836 5 месяцев назад +3

    May Allah give you so much riziq that you never have to leave this wonderful job for us mear humans that need you.

  • @MuhammadAyan-mz1cn
    @MuhammadAyan-mz1cn 9 месяцев назад +3

    Allah jissy chahta ha apni rehmt me dakhil krta ha beshk wo bra he fzzal wala ha...or jo اللّه ki rehmt me dakhil hogya wo ap jesa momin bn jata ha.

  • @Mr.Mjs270
    @Mr.Mjs270 11 месяцев назад +20

    You're a great teacher! Alhamdulillah! Proud to have been in your company.

  • @sabasabeen6399
    @sabasabeen6399 10 месяцев назад +24

    سر مصروفیت کی وجہ سے ایک ہی بار پوری تو نہیں سنی جاسکی، لہکن آج تیسرا دن ہے، اب تک جتنا سنا ہے، اس سے مجھے مذید طاقت ملی ہے. اب یہ زندگی ایک ہی بار ملی ہے تو اتنا تو رحم ہمیں اس ہر کرنا چاہیے کہ اس کو خود اپنے لیے آسان بنا دیا جائے. یہ ہمارے ہی کرتوت ہوتے ہیں. جن ہر خود ملامت ہوتی، پھر بہت سے مسائل.. بحرحال، یہ وڈیو بھی میرے لیے بہت مفید رہی، آپ سلامت رہیں.

    • @islamkishahzadi6778
      @islamkishahzadi6778 10 месяцев назад +4

      Serousli me b daily asy sun rhi hu jesy koi dars de rha ho daily imaan me izafa krny k liye sun leti hu

  • @Zainabia-n9m
    @Zainabia-n9m 11 месяцев назад +18

    Aisa lgta hy IMAAM AY ZAMANA (A.S) ka lashkar tyar krny ki zimadari di gai hy apko,jo ap bhot achy se pori kr rhy hain,,JazakAllah sir❤

    • @mirhafatima7085
      @mirhafatima7085 10 месяцев назад +1

      بالکل ایسا ہی ہے اللہ ناصر صاحب سے بہت برا کام لے رہے ہیں اور یہ کام انکو دنیا جہان کے رنگ لگائیں گا انشاء اللہ

  • @Minoo-f6s
    @Minoo-f6s 11 месяцев назад +5

    ابھی تک میں نے 45:45 تک ویڈیو سنی ہے استاد جی اپ ہر ہر لفظ سچ ہے یہ ساری کیفیات میرے پر گزر چکی ہیں جب میں نے کسی بری عادت کو چھوڑنا چاہا
    استاد محترم اپ کی ویڈیو کا انتظار رہتا ہے پلیز زیادہ ویڈیو بنایا کریں

  • @rehananoman6393
    @rehananoman6393 10 месяцев назад +2

    Allhamdullilha jo mujko appki vedios dakhna sunne ko mila yah mai pata nhi kyun kar rahi thy ajj apki vedios dakh kar laga Allah mujko samja raha hy ajj mujko aysa laga ki Allah kis terha rasta dekhata hy apny bandon ko bandon ky zaryee hidayat dayta hy Allhamdullilha prof.Rafiq Akhter ny appna dusra roop tayyar ker diya

  • @Healthin110
    @Healthin110 11 месяцев назад +3

    Wonderful Explanation Kamal Mujhe Aisi Video Chahiye Thi Mil Gayi 10 saal bad 😔 Allhamdulliah

  • @WHYALONE-l9t
    @WHYALONE-l9t Месяц назад +1

    Sir ... Allah ki shifa aur Allah ki madad baz oqaat ap jaisy inasano kay alfaz k zerye aati hai.. ❤

  • @MM-yx1qr
    @MM-yx1qr 11 месяцев назад +6

    1:59:27 Ja Za Ka Allah, har lafaz ka apna hi rhythm he Ma Sha Allah. Allah Ki Toufeeq ho Ham sab par. Aabadd Rahain. 2 hours ki video kaheen bhi nahi laga k ye part skip karun.

  • @rubinanadkar3284
    @rubinanadkar3284 27 дней назад

    ماشاءاللہ دکھوں کا مداوا کر رہیں ہیں آپ اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو

  • @i28827
    @i28827 7 месяцев назад +12

    سلام سر میں نے اپ کی تمام ویڑیو دیکھی ھیں اور اتنا سکون ملتا ھے میں بتا نہیں سکتی اور میں اپ کو بتانا چاہتی ھوں اپ کی یہ ویڈیو میں نے دو دفعہ دیکھی ھے اور میں نے اپنی ایک عادت جو کے ستائیس سال پرانی تھی اور جس سے میں بہت تنگ تھی میں نے چھوڑ دی ھے مجھے چار ماہ ھو گے ھیں اللہ تعالیٰ اگے بھی مجھے توفیق دے سر اپ کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ اپ کو جزاے خیر دے میں رات دو بجے سے اٹھ کر اپ کی ویڈیو لگا لیتی ھوں اوراکیلے بیٹھ کر سنتی ھوں مجھے بہت فائدہ ھوا ھےاللہ تعالیٰ حامیوں ناصر ھو

    • @mirhafatima7085
      @mirhafatima7085 6 месяцев назад

      😊Ma sha Allah .. humy esi trah sidhy rasty pr chlna h aur apny andr se buri adatain chorni hn mri b 8 saal purani adat the 1 year hugya h chor d h Alhumdulilah agy b mzeed adatain khtm krny ki Koshishyn jari h Allah Sir Nasir ko duniya jahan k rang lgay Ameeeen sum Ameeeen

  • @faizaabbasi302
    @faizaabbasi302 4 месяца назад +1

    Boht pareshan thi in sab Baton ko lekar.. Ab dheery dheery smjh anay laga hy.. Allah aap ko iska ajar de dunya aur akhirat dono me.. Ameen bht shukria sir..

  • @Noor-rx3qp
    @Noor-rx3qp 11 месяцев назад +6

    Allhamdullilah for having you in my life 💝😊

  • @mirhafatima7085
    @mirhafatima7085 3 месяца назад +1

    I am watching this video from almost past 7 months whenever i think to go back to that life or that sin i immediately starts playing this video 😭❤ its been a shifa to my heart i am very thankful to Allah and you sir .. es k bdh apki sari video's dekhi mghr es video ka mukam buland rha hmesha comment mn es ek video ka btaya takreban 10 dfa tau dekh chuki aur hr dfa ek new pattern pe work krte h yh mery ly ❤❤❤ alhumdulilah sir apk ly dil se duayen hi duayen hai Allah ny apko beshak razi kr dena hai Ameeeen

  • @AliqaArif
    @AliqaArif 11 месяцев назад +7

    سر میں نے یہ ویڈیو ایک منٹ کے لیے بھی سکپ نہیں کی ۔ بہت ہی اچھے طریقے سے آپ نے ہر بات سمجھائی۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے آمین

    • @ummestatus8511
      @ummestatus8511 10 месяцев назад

      Sir ki video skip krne jesi hoti hi nhi😊

    • @BitoNona
      @BitoNona 2 месяца назад

      Same sikp krny ko dill hi nhi krata

  • @shamshadshaikh1384
    @shamshadshaikh1384 Месяц назад

    Assalamualaikum bhai mai apki video puri dekti hun.bilku sahi bata te ho.mere andar bhi bohut buri aadatein thi ab Alhamdulillah mai 5 waqt namazi hun

  • @DrNUkhanQureshi
    @DrNUkhanQureshi 11 месяцев назад +4

    Hazrat Iftikhar, you are our mentor, you keep showing us the path of love, we will continue to be watered by this ocean, may Allah continue to have mercy on you and us, because we are surely sinners, but it is the nature of our Allah who has enlightened us like this.

  • @zubairahmad4475
    @zubairahmad4475 8 месяцев назад +2

    ❤Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah ❤Parha karen❤

  • @uzmajabeen9302
    @uzmajabeen9302 24 дня назад

    Salam from India... Very wonderful lecture.. I'm very much interested in psychology and philosophy and spirituality but abhi tk koi aisa lecture nhi dekha jaha in topics ko Islam se connect kar ke samjhaya gaya ... I'm very impressed by ur work well done and thank you soo much for guiding us keep doing this ..😇

  • @kingofficial7342
    @kingofficial7342 11 месяцев назад +4

    ماشاءاللہ بہت بڑے علم سے آپ نے پردا اٹھایا ہے ۔ماشاءاللہ زبردست۔اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @khanbadasha3965
    @khanbadasha3965 10 месяцев назад +2

    Kiya bat hai ap ba kamal hen sir Allah apko hamesha khush rkhe Ameen

  • @Sofia.m116
    @Sofia.m116 11 месяцев назад +16

    سر آپ کی ویڈیو کا انتظار تھا، ما شا اللہ کتنی جزئیات کے ساتھ جامع انداز و بیاں سے موضوع کے ساتھ انصاف کرتے ہیں، اللہ پاک نے آپ کو نفع بخش علم کے ساتھ ساتھ گفتگو میں جاذبیت عطا کی ہے، آپ کی باتوں سے مجھے اپنے معاملات کو سلجھانے میں جتنی مدد مل رہی ہے اس کے لیے میں آپ کی بہت شکر گزار ہوں، اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @muhammadadnanrafique4113
    @muhammadadnanrafique4113 14 дней назад

    MashAllah, suker ha Allah ka ap tak rasi hui, Dr Israr sab ka bad you second person in my life from Pakistan , jo humry pyra deen ko achy sa describes kar rahy ha na ka just baty jin sa practical koi benefits nahi hota, ma english Islamic scholars ko like karta hu jo practically deen ko describes karty ha. Now inshAllah you will be part of my playlist, Allahumdulila I have already read your book Khud sa Khuda Tak and recommend it to different peoples

  • @sha2zadi
    @sha2zadi 11 месяцев назад +2

    Subhan Allah MashaAllah bhut hi Alla Treeqay sy samjhya i m so Lucky k main her qadum pr giri phiri uthi phir grhri phir uthii 😭😭 liken jub bi realized howa main her bar girti khud thi liken uthta mujhy koi aur tha Mera Allah Azawajal 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 Alhamdulilah mainy her qadum pr usy Apny sath pyaa Allah Hu Akbar KabeerA. Sach kha bhai ny Mayoos nhi hona Allah Azawajal Humry sath hein Haq 💖💖💯

  • @AfroseMeeajan
    @AfroseMeeajan 10 месяцев назад +1

    Assalamualaikum ..mein Mauritius 🇲🇺 se hoon....aur aap ka all.videos dekhti hoon....mashaallah .....very well explained...

  • @tomtech3726
    @tomtech3726 11 месяцев назад +4

    MashaAllah Well Needed Video Watched whole video at once InshaAllah Started fighting with my addiction from now pray for me..

    • @Khan-ts8ki
      @Khan-ts8ki 10 месяцев назад +1

      ماشاء اللہ اللہ اپ کے لئے اسانی کرے اس راستے پر چلنے کی

  • @abdullahkhan-fu3pu
    @abdullahkhan-fu3pu 11 месяцев назад +1

    Sir, mai 17 sal sy same yahe sb face krta aia hu ap ki bato sy mery boht sy maslo ka solutions mil gya ha Allah aapko salamat raky ameen.

  • @shitizgoel3077
    @shitizgoel3077 9 месяцев назад +9

    Your video saved me from suicide

  • @MrHammmmmad
    @MrHammmmmad 11 месяцев назад +1

    AoA Sir. First time muje 1 muslim sy itna ilam mil rha hy. Pehly main non muslims ko dekhta tha is trha ki information k liye. Bcoz hamary bary in topics py baat e nai krty. Im proud of you Sir.
    I'm hammad from Lahore Pakistan

  • @confidentladies3210
    @confidentladies3210 11 месяцев назад +4

    Mein ne aaj fajar mein aik dua mangi the kiun k mein ghussa ki habit mein relapse ho gae the kal raat....fajar mein mangi muafi k ae Allah mein ne hud ko phir bartar samj k ghussa kia jub k bartar tu sirf teri zaat hy mere malik mujy muaf ker dy mere dil ko hidayat dy.....per dil dopeher tak bechain tha achanak ye video samny ae continous daikhi aur booooohat kuch mila samjny ko aur mazid kerny ko....Allah pak hum sub ko apni apni zindagion k us paper ko behtareen andaz mein hal krny ki tofeeq ata fermae jesa k wo Allah hum se tawaqu rakhta hy....ameen.

  • @theempireofLuxury
    @theempireofLuxury 9 месяцев назад +1

    You are 💯 right. Every word is true. Have experienced all of these things. And I am surprised how amazing you have explained every little point. A person who has experienced all of these emotions can only explain like this.

  • @sal13luckyforme
    @sal13luckyforme 11 месяцев назад +7

    Subhaan Allah Brother , you have expertly explored a very complicated and emotional aspect of human situational transition . I suffered a 10 month separation from my 2 boys . The trauma and pain was so physical that I felt my womb was ripped into pieces. I felt that I was physically and mentally shattered through the acute pain. I deliberately focused on Surah Yusuf , I read it repeatedly and imagined watching Hazrat Yaqub AS and how he dealt with his separation from his beloved son Yusaf AS . This made me beg and plead to Allah to give me strength through my heavy
    test. Alhamdullilah I survived and my boys were returned to me by the Courts. Subhaan Allah what a test, lesson and Miracle I experienced .

    • @Slave4_1_1-1
      @Slave4_1_1-1 11 месяцев назад +1

      As Salam wa Alaikum
      I’m also facing some situations in my life but Allah made them so easy for me that I’m in awe . It happened after Allah taught me that nothing is mine . No relationship is actually belong to us . We are only actors in this drama of our life .when we believe with all our heart that nothing is ours , and everyone, everything , we think that we own , actually belongs to Allah only , it all becomes easy. 10 months is a long time but I had to leave my 2 teenage daughters for about a month alone in the house in usa and visit my parents in Pakistan but I saw signs that Allah will take care of them and it was made so easy for me . They were fine and nothing happened to them , people sent them food and it gave us time to evaluate ourselves better .

    • @ssuper1528
      @ssuper1528 2 месяца назад

      Ma sha Allah kitne sal k bad apko apke boys wps mil gye...kitna pdha

  • @KahkshanZahid
    @KahkshanZahid 10 месяцев назад +1

    Salam ma na aaj video dakhi ha complete. Buhat jandar batain hain aap ke aap bilkul sae ja rha ha mashallah . Ma aap ko apna sath baat karta hua fell karte hun aur sare video ma aap ko jawab b dia ha.ab muja lagta ha k ma na nae dunia ma qadam rakha ha aur apni talash ka safr ma sae track pa aa gye hun Alhamdulillah

  • @omerjalal4987
    @omerjalal4987 11 месяцев назад +4

    Asa,dear nasir iftikhar sahb,exuberant and wise conversation,mashallah, being consultant psychiatrist & in psychiatry since last 15 yrs,i deeply endorse your understanding of this issue,buhat khobsurat kamal ki explaination,May allah bless you always,Ameen.

  • @MIjaz-c5g
    @MIjaz-c5g Месяц назад

    I think complete data was stored in brain and some times applied...but now I'm having proper knowledge to deal with relapse...
    Thanks a lot ..Allah bless you

  • @ghourigaming9374
    @ghourigaming9374 9 месяцев назад +3

    Allah bhai ki billa hisab magfatat farmay

  • @alischannel5603
    @alischannel5603 10 месяцев назад +1

    Alhamdulilah, Shukr hai us Rab ka jisne apko waseela bana kar bheja hai , Allah pak apse razi houn ❤

  • @Its_369
    @Its_369 11 месяцев назад +10

    Sir m ny apki zyrt Rasool wali video daikhi thi mery Sath b same situation thi ap Jesi mjy b khwab m Ap SAWW ki zyrt hui thi Alhamdulilah
    Abi Allah ny mjy apny ghr bulaya tha abi Kuch din pehly m Umrah kr k wapis ai hu
    Ar m ny ik RUclips chnl bnaya a is niyat sy k agr Mera chnl sy mjy paisy mily tu m un logo ko umrah krwao gi Jin k pas jny k liy zada wsail nhi hn😢
    Apki sari videos qabl e tareef hn JzakAllah

    • @DuajaanDuajaan-sy6lb
      @DuajaanDuajaan-sy6lb 11 месяцев назад

      ❤mashallaha ksh mai bhi ic laiq ho jao😢bra dil trpta hai ik br mil jye na alfaz nai

    • @zahoorkhan2063
      @zahoorkhan2063 10 месяцев назад

      ​@@DuajaanDuajaan-sy6lbsame❤

  • @workhard-z1r
    @workhard-z1r 4 дня назад

    ہر بیماری کا علاج صرف اور صرف اللّه پاک❤ کے پاس ہے

  • @UmmeHabiba-it2un
    @UmmeHabiba-it2un 10 месяцев назад +6

    اللہ اکبر الفاظ نہیں سر اتنا اچھے سے سمجھاتے ہیں کہ ہر بات دل میں اتر جاتی ہے بیشک اللہ سبحان کیسے کیسے اپنے بندوں تک پیغامات پہنچانے کا انتظام کرتا ہے اللہ اکبر مجھے ہر ویڈیو کے بعد اللہ سبحان سے اور زیادہ محبت ہوجاتی ہے شکر ہے اللہ سبحان ہمارے الفاظ سن کر کس کس طرح جواب دے دیتے ہیں بہت جزاک اللہ خیرا آپ کا اللہ سبحان آپ کو دنیا اور آخرت کی ساری آسانیاں عطا فرمائے اور آپ کی بہترین بات ہے کہ آپ میں ایک ٹھہراؤ ہے اور ایک یقین جو جس میں ہوتا ہے وہی دوسروں تک پہنچنا شروع ہوجاتا ہے یقین کے ساتھ کی گئ بات ہی اثر انداز ہوتی ہے ❤

  • @cmpplastic922
    @cmpplastic922 10 месяцев назад +1

    42.12 dailogue + expression = amazing, kuch kiya hy to video dekh rae hien na , serious lecture mien hnsi agae , single thread of this lecture is amazing , kamal ka

  • @SSUKsadia
    @SSUKsadia 11 месяцев назад +23

    غیبت کیسے چھوڑیں اور سوشل میڈیا ایڈیکشن بھی بتائیں

    • @HashimAli-f2z
      @HashimAli-f2z 4 месяца назад +2

      Jab b geebat kro dimag mn ye rakho k mjhy ni krni jo b ho jay.jab koi bat kr rha ho to bol diya kro choro esi baten.khud dil mn ehad kia kro k ni krni bat.rat ko socha kro Allah ki kahtir chorni hy chot jay gi

  • @SadiaMalik-m4z
    @SadiaMalik-m4z 10 месяцев назад +1

    Thank u soo much sir apki vedios ne meri bht sari pareshanio ko khtm kia thank u sooo much Allah apko iska ajar de Ameeen

  • @amipatelami5833
    @amipatelami5833 11 месяцев назад +31

    I m Hindu bt believe in Allah...so me is video ko minimum 10 bar sunungi

    • @nasiriftikharofficial
      @nasiriftikharofficial  11 месяцев назад +19

      If you believe in Allah then you are not hindu but a real "Sanatan". THAT which you believe is guiding you...Just keep going and very soon one certain day you will arrive where you belong.

    • @amipatelami5833
      @amipatelami5833 11 месяцев назад +11

      @@nasiriftikharofficial jiiii.... inshallah, inshallah, inshallah Ameen

    • @CatsNkittens99
      @CatsNkittens99 10 месяцев назад +1

      Stay blessed...Allah ap ko isteqamat Dy ameeen

    • @amipatelami5833
      @amipatelami5833 10 месяцев назад +2

      @@CatsNkittens99 inshallah, inshallah, inshallah..... jajakallah

    • @Khan-ts8ki
      @Khan-ts8ki 10 месяцев назад +2

      ماشاءاللہ میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو مسلمان کر دے اللہ ایسے ہی کسی کو توفیق نہیں دیتا اپنا علم سننے کی

  • @DaraynTV
    @DaraynTV 10 месяцев назад

    1:20:21 Masha'allah i watch your full videos untill last seconds and i started to read Quran with tafseer. You are doing so great sir.Muslims need this kind of awareness today in this materialistic world.

  • @RAFIDASHAD
    @RAFIDASHAD 11 месяцев назад +7

    How I can connect on WhatsApp

  • @muhammadafzal7141
    @muhammadafzal7141 10 месяцев назад +1

    Jazak Allah ❤❤❤❤❤

  • @shaheenjavaid657
    @shaheenjavaid657 10 месяцев назад +5

    اسلام و علیکم سلامت رکھے تا قیامت رکھے آمین جب سے آپ کو سن رہی ھوں اور سنتی ھو تو پتا چلا میں تو پاگل ھوںکتنا غلط سوچتی ھوں لکیر کی فیقردوسروں کی دی ھوی تکلیفوں کا سوچ سوچ بیمار ھوتی رہتی ھوں آپ نے میرے دل ودماغ کو کھول کے رکھ دیا انشاللہ اب میں آپ کی رہنمای اپنے آپ کو ٹھک کروں گی

  • @Arham490
    @Arham490 10 месяцев назад +1

    Boht bohat bohat bohat bohaaaat e kamaaaaaaal la jwab vedio mery hr swal ka jwab mujy mil gya meri zindagi ka naya dor shiru hua aj sy in shaa Allah.Allah pak apko iska ajar dy jo ap ny apna kemti waqt is vedio ko bnany mn guzara...great sir g you are the best amzing ...changed me changed thoughts chagned my view of life amazing

  • @Sufiarif6205
    @Sufiarif6205 11 месяцев назад +2

    االسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو،آپ کو،آپ کے پورے اہلِ بیت کو ،اور آپ کے مُرشِد کامِل اُستاد احمد رفیق اختر کوسلامت رکھے اور خاص الخاص آپ کو جزائے خیر سے نوازے ۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🇸🇦🇸🇦🇸🇦🌹🌹🌹

  • @usmansaqlain6776
    @usmansaqlain6776 4 месяца назад +1

    This is an amazing video and a great amalgam of spiritual, religious and psychological tools to counter relapse and old bad habits. No wonder "old habits die hard".
    Additionally, ilm can definately give sabr, but not a speaking style that hit at the center of the heart, that only & only comes with experience & having defeating the habitual nature..
    Masha Allah & Thanks. Great & Practical Advise!

  • @sanaullahkhan6649
    @sanaullahkhan6649 10 месяцев назад +6

    سر آپ باتیں کرتے رہے وقت کی فکر نہ کرے، ایک تو دل سے بول رہے ہیں آپ اور دوسرا آپ اللہ کی محبت کے حصول کے بارے میں بات کرہے ہیں۔ آللہ آپکو اپنے دامنِ رحمت و فضل میں ڈھانپ دے اور ہمارے لئے بھی دعا کئجیے سر! کہ اللہ ہمارے لئے ہماری کوشش آسان کرے آمین۔

    • @gk345
      @gk345 7 месяцев назад

      Agreed.
      Dear Nasir bhai, do not worry about taking more time and digressions, please say everything you would like to say, please let everything come out, it is beautiful, please don't hold back. -imran
      Your points are fresh, clear, hard-hitting, and much more.

  • @Sufiarif6205
    @Sufiarif6205 10 месяцев назад +1

    اللہ تعالیٰ آپ کی طبیعت ،تندرستی اور علم میں مزید اضافہ کریں ۔۔۔❤❤❤
    Lots of love from the bottom of my heart to my loving and kind hearted teacher Nasir Iftikhaar sb۔۔۔❤❤❤
    Sufi Aarif from Srinagar Kashmir
    Apni naik duaoon mein hamesha yaad rakha karein۔۔۔

  • @Waqas_bradford83
    @Waqas_bradford83 10 месяцев назад +1

    Mashaallah nasir bhai Allah pak ap ko ajar day Ameen bohat say sawal k jawab mil gey hain thnk you so much bro

  • @sabeenashameel5315
    @sabeenashameel5315 10 месяцев назад +2

    ❤muje saalon se intzaar tha o maseeha ho aap jazakallahu Khair

  • @relaxingmindvideos996
    @relaxingmindvideos996 10 месяцев назад +1

    2 ghanty ki video kesy mukamal hui pata nahi mujhy bas ye pata hy Allah ny pohchai apky through jiski mujhy zaroorat thi aj .. JazakAllah .. Allah pak apky liye bhi asaniyan farmaye Ameen

  • @azizullahmuhammad2822
    @azizullahmuhammad2822 10 месяцев назад +1

    Best wishes for strugglers.
    This man has explained well maximum probabilities in the path of transformation.
    Salute to you sir

  • @mirhafatima7085
    @mirhafatima7085 10 месяцев назад +2

    جزاک اللہ ۔۔ اللہ آپ کو اسکا بہت اجر دے آپ جو کام کر رہے ہیں یہ بہت کم لوگ کرتے ہیں ۔۔۔ آج کے اس دور میں بہت کم لوگ اتنی نالج مفت میں کسی کو دیتے ہیں ۔۔۔ آپ کو اللہ دنیا جہان کے رنگ لگائیں آمین ثمہ آمین بہت بہت شکریہ ❤❤

  • @qatarvlogsqatarpakistanili3705
    @qatarvlogsqatarpakistanili3705 10 месяцев назад +1

    Allah jaza de brother ajj kal hr insan in takleefon sy guzar raha Allah app k ilm mn mazeed rzafa krein ameen sumameen

  • @MajidAli-xu1vg
    @MajidAli-xu1vg 10 месяцев назад +2

    Sir Apke pore video dekhe lagta hy ye mere Liye video hy..phle ye Apke video dekhe Hy mene ,ese lag raha hy ke Allah pak ne mjhe sign dia ke ke Apke liye video hy.

  • @AlmasBano-k3z
    @AlmasBano-k3z 11 месяцев назад +2

    Sir Mai AP jese bnde ke talash Mai the sochte the esay bnde Kahan hain Jo ache ache baten krte hai jante hain.we need such type of byan

  • @sadafshah7882
    @sadafshah7882 9 месяцев назад +1

    The best video ever.I have watched it for 20 times.mola ap ko salamat rekhy

  • @sidramalik6629
    @sidramalik6629 8 месяцев назад +2

    You are my saviour Jazak Allah

  • @NaveedAslam-gl6uv
    @NaveedAslam-gl6uv 9 месяцев назад +1

    MashaAllah SubhanAllah AllahuAkbar JazakAllah🙏

  • @Aryan-ec8gt
    @Aryan-ec8gt 10 месяцев назад +1

    Alhumdulilah ... Allah pak apko salamat rakhy ... ap ki vedios sy boht help milti hy

  • @muhammadsami9390
    @muhammadsami9390 Месяц назад

    Allah sent you in my life. Alhamdulillah Allah

  • @CfILaoa1985
    @CfILaoa1985 3 месяца назад

    MA SHA ALLAH BHT KHOOB ALLAH ILM MAY OR BRKATEN OR TARAQQI ATA KRAY

  • @nasiramin7996
    @nasiramin7996 7 месяцев назад +1

    Travelling from Sharjah to Dubai and listening to these precious words and experiences, which are really helping me to come back to my normal & happy life.
    Thank You Dear Nasir 🙏 Stay blessed and continue to share this knowledge, I am sure millions of people will be beneficial from your knowledge & experience and it will change & save many lives. Thanks again ❤

  • @elegantshows5845
    @elegantshows5845 9 месяцев назад +1

    Mashallah
    Allah asani peda kary hum sab k lye

  • @Anaya44444
    @Anaya44444 9 месяцев назад +1

    Allah pak hum sab ko Jo sunaaa USS par Apny fazal Sy Amal ki tofeek ata frmay❤

  • @ItxHarry-h8m
    @ItxHarry-h8m 10 месяцев назад +2

    Nasir sir ki videos bohat bohat zada achi or knowledge sy bharpur hoti hain i love you professor sahab... Kindly zada sy zada subjects per videos upload kren JAZAKALLAH👌❤️

  • @Yaseenali09
    @Yaseenali09 10 месяцев назад +1

    First time I watched full video on RUclips 1.59 hours so powerful video thanks brother ❤