سب سے بڑی تعریف یہ ھے کہ اپنے جذبات بیان کرنے کے لیے ہمیں الفاظ نا ملیں ماشاءالله بہت اعلیٰ کمال لاجواب باکمال بے مثال ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
دلنشیں ، دلربا ، پرضیا ، دھڑکنوں میں بسا ، اک مبارک صدا ، کلمہ میں سج رھا ، اک شفیع آسرا ،محمد کا نام ، صلی اللہ علیہ وسلم ۔ ماشااللہ ، خدا آپ کو سلامت رکھے ، خدا آپ کے دل کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے منور فرمائے ۔۔۔
صلوات ربي و سلامه على خير الخلق محمد وآله وصحبه أجمعين.. قصيدة في غاية الجمال والروعة.. سلم صاحب هذه الأنامل التي خطت هذه الأحرف الذهبية أسأل الله أن يرزقك شفاعة حبيبه صلى الله عليه وسلم... البيت الأخير من القصيدة ذو معنى عميق جدا لمن كان له قلب.....
ماشاءاللہ بہت خوب پیارے مرشد جی اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سایہ سنی عوام کے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے۔ آپ امت مسلمہ کا عظیم سرمایہ ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو حاسدین کے حسد شیاطین کے شرور اور فتنوں سے محفوظ فرمائیں۔
ماشاءاللّٰہ ❤️ دلوں کے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے یہ دکھیوں کو ہنساتا ہے محمد نام ایسا ہے یہ اجڑوں بساتا ہے محمد نام ایسا کوئی یعقوب سے پوچھے یوسف مل گئے کیسے یہ بچھڑوں کو ملاتا ہے محمد نام ایسا ہے
واہ کیا شان ہے خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا❤️❤️❤️کی مفتی صاحب اللہ کا خاص کرم ہے آپ پہ ماشاءاللہ ❤️ شاعر تو بہت ہیں مگر حقیقی تو وہ ہے جو اسلام لکھے ❤️ ہم کو دعاؤں میں خاص یاد رکھئے گا 🙏 اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے (آمین)
ماشاءاللہ مفتی سعید ارشد الحسینی حفظہ اللہ اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے لمبی عمر عطاء فرمائے اللہ تعالیٰ آپکی ہر شر سے حفاظت فرمائے 🌹 آمین 🌹 #shakiralmazahiri
سب سے بڑی تعریف یہ ھے کہ اپنے جذبات بیان کرنے کے لیے ہمیں الفاظ نا ملیں
ماشاءالله بہت اعلیٰ کمال لاجواب باکمال بے مثال
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
🤲🌹🌹
سبحان اللہ۔۔۔
لاکھوں کروڑوں درود و سلام اس ذات اقدس صلی اللہ علیہ و اٰ لہ وسلم پر۔۔۔۔
صلی اللہ علی حبیبہ والہ وسلم
کلام بھی اعلی پڑھنے والے بھی اعلی
اللہ جی آپنی حفظ و آمان میں رکھیں
طبیب کے ہزار نسخوں کے بعد،
وہ آئے، مسکرائے اور شفا ہوگئی...
مرشد الحسینی
لاکھوں کروڑوں درودسلام اس ذات پر
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب حضرت مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب
دیکھو گے تو ہر موڑ پے مل جایئں گی لاشیں
ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا...!
یومِ شہادت 16 جون 2019 محمد بلال خان شیہدؒ
مفتی صاحب کو اللہ سبحانہ وتعالی سلامت رکھے ❤️❤️👍👍👍
آمین یارب العالمین
Subhana Allah
Buhut khoob murshid naat sun ke dil ko sukoon agya MashaAllah
Very nice
ماشاءاللہ مرشد جی صاحب بہت خوبصورت کلام آواز ماشاءاللہ جی مرشد جی صاحب
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین حضرت مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب
🤲🌹
جیتے رہے مرشد روازنہ کلام کی انتظار ہوتی ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ ۔۔۔۔۔اللہ ھر قسم کی خیر نصیب فرمائے آمین اور ھر قسم کے شر سے محفوظ رکھے آمین۔۔۔
آمین یارب العالمین
Ameen
Masha Allah Mai Qurban Muhammad SAW Par ❤️❤️
ماشاءاللہ بہت خوب جناب حضرت مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب
Mashallah bht kmal nat prhi hai...❤❤❤❤❤❤❤👍🏻❤👍🏻👍🏻👍🏻❤👍🏻❤👍🏻👍🏻💓👍🏻👍🏻💓👍🏻💓👍🏻👍💓👍💓👍💓👍💓👍💓👍❤👍❤👍❤👍❤👍❤👍❤👍❤mufti arshad husaini zinda bad💓❤💓💓💓❤💓❤💓💓❤👍🏻❤👍🏻❤👍🏻❤👍🏻❤👍🏻❤👍🏻❤👍🏻❤👍🏻❤👍🏻❤👍🏻❤👍🏻❤💓❤💓❤💓❤💓👍💓👍💓👍💓👍💓👍💓👍👍🏻👍
🤲🌹
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ مرشد الحسینی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
آمین یارب العالمین
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini السلام علیکم
"لاالہٰ الااللہُ محمد الرسول اللہ کلمہ میں سج رہا ہے محمد کا نام" ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ سلامت رکھے۔
🤲🌹
دلنشیں ، دلربا ، پرضیا ، دھڑکنوں میں بسا ، اک مبارک صدا ، کلمہ میں سج رھا ، اک شفیع آسرا ،محمد کا نام ، صلی اللہ علیہ وسلم ۔
ماشااللہ ، خدا آپ کو سلامت رکھے ، خدا آپ کے دل کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے منور فرمائے ۔۔۔
آمین یارب العالمین 🤲🌹
جزاک اللہ 🌹🌹
واہ مرشد واہ حیاتی ہووی😍
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
بز دلوں کو راستے کا خوف مار دیتا ہے
Bilkul
Beshak💚💚💚
👌👌👌
جی بلکل
کس قدر پر ضیاء ہے محمد کا نام ❤️
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نعت پاک ہے۔ اور اواز بھی بہت ہی بہترین ہے ماشاءاللہ
🤲🌹🌹🌹
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini mashalla g,
ماشااللہ مفتی صاحب
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
🤲🌹
مصطفيٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
ماشاءاللہ مفتی صاحب ھمیشہ خوشں رھو
🤲🌹
الفاظ جب ملتے ہیں تو شعر بنتے ہیں محمد کیلئیے ❤❤❤❤❤
انتظار انتظار ماشاءالله اللّه پاک سلامت رکھے
آمین یارب العالمین 🤲🌹
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے مفتی صاحب
اللہ تعالیٰ مرشد کو لمبی زندگی دے
آمین یارب العالمین
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini آمین یارب العالمین
صلوات ربي و سلامه على خير الخلق محمد وآله وصحبه أجمعين.. قصيدة في غاية الجمال والروعة.. سلم صاحب هذه الأنامل التي خطت هذه الأحرف الذهبية أسأل الله أن يرزقك شفاعة حبيبه صلى الله عليه وسلم... البيت الأخير من القصيدة ذو معنى عميق جدا لمن كان له قلب.....
🤲🌹
بہت خوب مفتی صاحب ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آ پ کو
🤲🌹
اور دلنشین دلربا ہے یہ نعت
🤲🌹
دل نشين دلربا ہے محمد کا نام
۔صلى الله عليه وسلم
ماشاءاللہ ماشاءاللہ صدقے مفتی صاحب خوش رہیں
🤲🌹
ماشاءاللہ
بہت خوب پیارے مرشد جی
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سایہ سنی عوام کے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے۔
آپ امت مسلمہ کا عظیم سرمایہ ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو حاسدین کے حسد
شیاطین کے شرور اور فتنوں سے محفوظ فرمائیں۔
آمین یارب العالمین 🤲🌹
جزاک اللہ
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 💝💝💝💝💝🥰🥰🥰🥰
مرشد جی بہت انتظار ہے
صلی اللہ علیہ وسلم
ما شاءاللہ صدقے مفتی صاحب اللہ پاک علم وعمل میں اور برکت عطا فرمائیں۔۔
🤲🌹
ماشاءاللہ بہت خوب پیارے ہردلعزیز مرشد جی
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲🌹
مفتی صاحب بڑی شدت سے أپ کے کلام کا انتظار رہتا ہے الللہ أپکو لمبی عمر دے اللہ أپکی حفاظت فرماۓآمین
🤲🌹
Mufti sahb jb bhi likhte hn kmal ka likhte hn❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹
🤲
انتظار ہے مرشد 💕
Allah pak mufti sahb ko lambi umar atta farmae
آمین یارب العالمین
تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عظمت صحابہ زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤واہ صحابہ واہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
لاکھوں کروڑوں درود و سلام اس ذات اقدس صلی اللہ علیہ و اٰ لہ وسلم پر۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
آمین یارب العالمین 🤲🌹
nice
مرشد سدا یونہی چلتا رہے قلم تیرا ❤❤❤❤
🤲🌹
مرشد اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین بجاہ سیدالمرسلین
🤲🌹
اللہ آپ کا سایہ ہمارے اوپر تادم قائم رکھے
🤲🌹
شدتّ سے منتظر ہوں مرشد آپ کے نیو کلام کا
Maa Shaa Allah ...❤️❤️Allah Pak Qabool Farmaye bht khoob✌️💝💞💗
🤲🌹
Ameen.
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے 🌹❤️🌹❤️🌹
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم 👌اللہ سبحان مفتی صاحب کی عمر و صحت میں برکت عطا فرمائے آمین
🤲🌹
منتظر ہیں مرشد
ماشاءاللّہ بهت سریلی آواز سلامت رهے مفتی صاحب
نیا نعت هے .
🤲🌹
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
اللہ رب العزت آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے مفتی صاحب سدا اور آباد رہیں
🤲🌹
ماشاءاللّٰہ ❤️ دلوں کے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے یہ دکھیوں کو ہنساتا ہے محمد نام ایسا ہے یہ اجڑوں بساتا ہے محمد نام ایسا کوئی یعقوب سے پوچھے یوسف مل گئے کیسے یہ بچھڑوں کو ملاتا ہے محمد نام ایسا ہے
ماشإاللہ گریٹ 💕💛💚❤💜💙
Murshid Allah Pak Apko Salaamat Rakhe💞
آمین یارب العالمین
mufti shab Allah ap ko hmesha slamat rkhy ameen
آمین یارب العالمین
Ma Sha Allah ❤️ Allah Pak salamat rakhy ❤️ or asa hi Allah or Pak Nabi Sana karna ki tafee atta farmay
🤲🌹
ماشاءاللہ دیکھتے ہیی ❤️دل خوش ہوگیا اللہ پاک مفتی صاحب کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
آمین یارب العالمین 🤲🌹
ماشاء اللہ
جزاک اللہ خيرا
ماشاءاللہ ۔۔۔۔بہت خوب اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے
🤲🌹
واہ کیا شان ہے خاتم النبیین
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا❤️❤️❤️کی
مفتی صاحب اللہ کا خاص کرم ہے آپ پہ ماشاءاللہ ❤️
شاعر تو بہت ہیں مگر حقیقی تو وہ ہے جو اسلام لکھے ❤️
ہم کو دعاؤں میں خاص یاد رکھئے گا 🙏
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے (آمین)
آمین یارب العالمین 🤲🌹
سبحان اللّه مرشد کمال ہو گیا
اللّه پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں
امین
🤲🌹
ماشاءاللّٰه بہت خوب اللہ پاک سلامت رکھے🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
🤲🌹
سبحان اللہ جی اللہ پاک میرے مرشد کو مزید ترقیاں عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب
ان کے مل جائے نقش قدم چوم لوں
بس چلے تو میں سارا حرم چوم لوں
کی یاد تازہ کردیں
اللہ آپ کو سلامت رکھیں
🤲🌹
جزاک اللہ 🌹
مفتی صاحب اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
🤲🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
ماشاءاللہ زبردست مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آپ کے علم،عمل اور حلم میں برکت عطا فرمائے ۔۔۔💖💖💖💖💖💖💖
🤲🌹
ماشااللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
واہ واہ کماااااااااال است محترم
اللہ اپنی خاص رحمت آپ پر فرمائے۔۔۔ ❤❤❤
🤲🌹
السلام وعلیکم مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آ پ کو ختم نبوت ص اور دفاع صحابہ رض کے لیے قبول فرمائے آمین
آمین یارب العالمین
مرشد
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے اپنوں اور بیگانوں کے شرسے بچائے
آپکے کلام کا شدت سے انتظار,,,
🤲🌹
مرشد جی, الانتظار اشد من الموت
انتظار موت سے بھی زیادہ سخت ہے
Murshad i am your wadaaaa fan
😘😘
ماشاءاللہ سن کر دل باغ باغ ہوگیا اللہ مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور انکا سایہ ہم پر تادیر قائم دائم فرمائے
آمین یارب العالمین
Zbdst rab pak apki qaweshon ko qabool farmai❤👑👌
آمین یارب العالمین
میرے مرشد اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے♥️❤️
آمین یارب العالمین 🤲🌹
صحابہ کے وفادار پریشان نہ ہوں تو ھےجنت کا حقدار پریشان نہ ہوں جیو میرے پیارے مرشد اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے
🤲🌹🌹
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
🤲🌹
I love mufti Saeed arshad
Masha Allah , blessed voice n the perfect use . Love from Kashmir, india😢❤
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
very nice mursad mufti Saeed Arshad al husani shb Allah hifazat farmaey ameen sumameen
آمین یارب العالمین 🤲🌹
اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے آپ کو۔❣️
🤲🌹
ماشاء اللہ بہت خوب
دل کو چھو لینے والا کلام ہے 💖💖💖💖💯💯💯💯💯💯
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ سلامت رکھے آمین کشمیر
🤲🌹
Mashallah Mashallah Mashallah
بعد ربِ احد حشر میدان میں
اک شفیع آسرا ہے محمد کا نام
صلی اللہ علیہ وسلم ❣️❣️❣️
زبردست کلام
دل باغ باغ ہو گیا
اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
آمین یارب العالمین 🤲🌹
اللہ تعالیٰ آپ کو حاسدین سے محفوظ رکھے اور سلامت رکھے مرشد جی بہت مزہ آیا ہے
آمین یارب العالمین
MashAllah Allah ap ko salmat rhky ameen
🤲🌹
ماشاءﷲ مفتی صاحب ﷲ تعالی آپ کی ہر وقت حفاظت فرمائیں آمین
آمین یارب العالمین 🤲🌹
Khair ho murshid ki hr dam khair ho
🤲🌹
Allah Paak Ap ko APNI hifzo Amaan me rakhe
آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ
مفتی سعید ارشد الحسینی حفظہ اللہ
اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے لمبی عمر عطاء فرمائے اللہ تعالیٰ آپکی ہر شر سے حفاظت فرمائے
🌹 آمین 🌹
#shakiralmazahiri
🤲🌹
واہ مرشد آپ ہر بار کمال کرتے ہو سدا سلامت رہو
🤲🌹
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini مفتی صاحب میری دعا ہے رب اصحاب محمد آپ کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے امین
🤲🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم