3 inch solar pump water level 60 feet|3 inch submersible water pump
HTML-код
- Опубликовано: 13 сен 2024
- 3 inch solar pump water level 60 feet|3 inch submersible water pump
• 3 inch solar pump wate...
VFD mein Uu ka error kaisy khatam kren|vfd mein uu ka error ku ata hy?
• VFD mein Uu ka error k...
Bore kitna Gehra karwana hota hy.
• Bore kitna Gehra karwa...
4inch delivery complete detail plz see the video
• 4 inch delivery submer...
5 inch delivery solar pump complete detail please watch this video
• 5 inch delivery solar ...
Very nice information
❤❤❤❤❤❤
Thanks
AoA
Sir g
Istara video 4 inches delivery par banao
Je je zror inshaAllah
السلام علیکم بھائی جان اپ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہو ہم اپ کے شہر شجاع اباد میں رہتے ہیں ہمیں سولر لگوانا ہے اس پے کتنا خرچہ ائے گا ہمارا ٹرپین تین کا ال ریڈی لگا ہوا ہے 250 فٹ بور ہے اور 100 فٹ پے پے پلٹ کے ہوئے ہیں پانی کا واٹر لیول 60 فٹ ہے 3 انچ کا ڈلیوری پمپ ہے اس پر کتنے سولر لگیں گے سوجا اباد میں
بہت شکریہ بھائی آپ نے ویڈیو کو پسند کیا ۔
بھائی آپ کو 16 پینل لگانے پڑییگے 585 واٹ کے
@@shujabadi191 اس پے کتنا خرچہ ائے گا اور انوائٹر کیسا لگانا پڑے گا
@@shujabadi191 بھائی اپ ہمیں یہ لگا کے دیں گے اس کے ساتھ انورٹر کونسا لگے گا اور کیا کیا ائے گا اس کے ساتھ کتنا خرچہ ہوگا ٹوٹل اپ ہمیں لگا دیں گے کہ دیں گے سوجا اباد میں ہے
السلام علیکم تین انچ مرسیبل ٹیوب کے لیے جو ہے واٹر لیول تقریبا 75 اس کی کائنڈلی یہ تو ویڈیو بنا دیں
Ok sir zaror bnata hn
@@shujabadi191 thanks
کتنا زمین سراب ھو سکتی ھے4انچ ڈیلیوری ھے 1کلا روز کا سراب کرتی ھے آپ کی رائے کا انتظار رہے گا ok sir g
بھائی آپکا سوال سمجھ نہیں آیا سوال پورا لکھیں
Bhi jan kya 15 hp ki motor pr 95/4 ka pump lag sakta ha
Ni
95-4 k sath 28.5kw
Yani 25 hp ke motor lagti hy bhai
Sir water level 30 sy 35 hai
Kia 4 inch delivery k lye 10 hp moter 95/2 ka pump hai
Vfd 15-18 ki ho or 560 w ki 20 solar plates hain
Kiya kam chal jaye ga
Reply lazmi karna sir g
Shukriya
Kiya ka
Je je bahoot acha pani ae ga. 4 inch mein
بھائی جان میں 150 فٹ بور کروایا پانی کی 30 فٹ بور کھالی تھا باقی پانی تھا دو انچ کی سمر میں نے 140 فٹ پہ رکھا پھر بھی پانی آٹھ منٹ میں ختم ہوگیا اس کی وجہ آپ بتا سکے گے
علاقہ کون سا ہے اپ کا اور واٹر لیول ویسے کتنا ہے اپ کے علاقے میں ا
@@shujabadi191 بلوچستان واٹر لیول 60 فٹ
زیادہ تر ہمارے علاقے میں 60فٹ کے بعد پانی آہ جاتا ہے بور میں
Kia kr rha ho bhai 25 mint ki video kon daikhta h ma to skip kr rha hn pagal ho tm kia ho akhir................
Jis ko zarorat ho gi wo dakhy ga .
Ap k lye upload ni ki.
Sir any contect no
03075253678 whatsapp
Ap
ka call nember.kia.ha.l😊
03075253678whatsapp