قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان صاحب کی سیاسی بصیرت کو سلام پیش کرتاھوں منجانب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب
اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو ہدایت فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️🌹🌹🌹 مولانا صاحب آپ کی عظمت کو پنجابیوں کی طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتے ہیں. مولانا فضل الرحمن صاحب کی اصلیت عوام کے سامنے پیش کرنے پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں ❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
This is enough to open the eyes of Pakistanis to judge who is right and who is wrong. InshaAllah the corrupt criminal will be exposed AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar
شکریہ مولانا صاحب۔ آپ نے ایک سچے اور محب وطن شہری ہونے کا ثبوت دیا۔ اللہ آپ کو اس کی جزا دے۔ جہاں تک بلوچستان کی محرومیوں کا تعلق ھے، تو وہ بھی جلد دور ہو جاہیں گی۔ عمران خان صاحب کو ائے ابھی صرف ڈھائی سال ہونے ہیں۔ انہیں بلوچستان کے مسائل اور 70 سال کی محرومیوں کا مکمل ادراک ہے۔ فکر نہ کریں، اور وہ دن ضرور آئے گا، جب بلوچستان ہمارے ملک کا سب سے خوشحال صوبہ ہو گا، اور لوگ کاروبار اور نوکری کے لئے کراچی کی بجائے کوہٹہ کا رخ کریں گے۔ انشاء اللہ۔ بس آپ کی مخلصانہ دعائوں کی ضرورت ہے۔ پاک فوج زندہ باد۔ پاکستان پایندہ باد۔
یہ لوگ اللہ کا کوگ ہیں اور ہمارا دلوں میں رہتے ہیں یہ پاکستان کا وفاد لوگ ہیں اور ہم ان کے ساتھ ہی ہیں نعرے تکبیر اللہ اکبر انشاءاللہ پاکستان زیندہ باد پاک فوج پائیندہ باد ہمیشہ دپارہ
مولاناصاحب اللہ تغالی کوجوب دے ناہیں مولانا فضل الرحمان پراپ جھوٹ بولتےہو مولانا فضل الرحمٰن ایک سچا انسان ہے پاکستان کی جتنے بڑ بڑعلماء وومولانا کہ ساتھ ہیں اپ بے انکاساتھ دوو
Abhi Pakistan main sachi baat karne walay Ulma zinda hain aur qoam ko haqiqat btane ki himmat aur jurrat rakhte hain . Allah Tallah aise Ulma ko Ajjar atta farmaye , Ameen .
تو پھلے کدھر تھا کیا چرس بنگ پیا تھا۔۔۔کہ اب آپ کو قائد محترم یاد آیا۔۔۔آور تو اچکزئی کی بات کہ اس نے افغانستان جھاد کے خلاف بیان دیا۔لیکن لیکن جناب افغانستان کے خلاف امریکہ اسرائیل لندن فرانس کو کس نے اڈے دئیے۔۔۔کچھ شرم کجھ حیاء
مولانا صاحب آپ کو خود بھی معلوم نہی کہ آپ کیا کہہ ریے ہیں ؟ بس کسی طاقتور صاحب نے آپ کو یہ پرچی پکڑا کر آپ کو اسے میڈیا کے سامنے پڑھ کر سنانے کا کہا اور آپ نے طاقتور صاحب کے حکم پر لبیک کہتے ہوے پرچی پر لکھا مضمون پڑھ کر سنادیا اور ہمیں آچھی طرح سمجھادیا کہ ملک میں کیا ہورہا ہے آپ کا بہت بہت شکریہ !
قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان صاحب کی سیاسی بصیرت کو سلام پیش کرتاھوں منجانب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب
مولانا اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا ہمارے آج بھی غیرت مند پشتون کو ہم سلام پیش کرتے ہیں آپ نے حق سچ کا ساتھ دیا
Bilkul
Jhote log
Likhi taqrir par rha he
Warq ultne pr ibarat ka pata hi nae chala hazrat ko
پاکستان کے عظیم علماء کو سلام اللہ کی قسم ہم علماء کی جوتیا ں سر پر رکھ کر فخر محسو س کرتے ہیں اللہ پاک ان عظیم علماء کو اپنی خاص حفا ظت فرماےآمین
سلام ہے آپ غیور پشتون بھائیوں کو ملک سے بڑھ کر ہمارے لئے کچھ نہی ملک کے پنجابی بھائیو کی طرف سے سلام ہے
سب سے پہلے پاکستان
Lassani siyast aur Lassani siyast karne walo ko hamesha k liye reject kare.
Salam hai Punjabi bhaio ko,love u all
Mashallaha
@@qahirkhan3890 یہی پاکستان کی بقا کیلئے بہتر ہے
ماشاء آللہ جو بھی سچ کا سات دیتا ھے ھم وس کا بھت قدر کرتے ھے آللہ آپ کو سلامت رکھے
اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کا آپس میں اتفاق فرمائے آمین یا رب کریم
سلام ہے آپ کے سوچ پر. آپ جیسے لوگوں کیلے ملک کو ضرورت ہے.
خقیقت بیان کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے ویلکم اور خوش آمدید کہتا ہوں
Great mulana sahib
الللہ پاک ھر مسلمان کو حق اؤر سچ بولنے کی صلاحیت عطا ء فرمائے آمین
اپ حقیقی معنوں میں مولانا صاحب ہیں ھماری جان اپ پر قربان اللہ تعالٰی آپ کو کامیابی نصیب کریں امین یا رب کریم
Ye hain sachche ulmaon ke warisin.
علماء حق. الله آپ کی حفاظت فرمائیں. اور دو نوں جہاں میں سر خرو بنائے . آمین .
میں دیوبند سے ہوں. یوپی انڈیا
AMEEN
MASHALLAH BHAI JAZAK ALLAH
جزاك اللّه خيرًا
امین یا رب کریم
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
ماشاءالله ۔۔۔بہت زبردست تقریر ۔۔۔محب وطن علما ء. نے علماء سو . . کا چہرہ . عوام کو دکھا دیا
Such bolkr Dil Jeet Lya Apne mashalha
ویلکم جی جناب میژہ دارتہ خوش آمدید وائ
Inshallah
ضلع جہلم میں ہزاروں نظریاتی کارکن آپ کے منتظر ہیں
Jail me ya rail men?
زبردست انشاءاللہ حق کی فتح ہو گی
ماشاءاللہ مولانا صاحب بہت اچھے
محترم۔مولانااپ کا ایک ایک لفظ حقیقت اورسچای پرمبنی ھے۔ایک سچے اور ھمدرد انسان کی اواز اللہ سلامت رکھے۔
اللہ خیر کرے سب پاکستانی اللہ اپنے امن میں رکھے امین
Ameen
جمعیت علماء اسلام نظریاتی زندہ باد
Very good mulana sab
اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو ہدایت فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️🌹🌹🌹
مولانا صاحب آپ کی عظمت کو پنجابیوں کی طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتے ہیں. مولانا فضل الرحمن صاحب کی اصلیت عوام کے سامنے پیش کرنے پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں ❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
میرے اللہ کی شان ایک سچے لیڈر کے آتے ہی سب کی منافقت قوم پر عیاں ھوگئ
r8
ناکام سیاسی لیڑر@@sherKHAN-om4kh
@@sayedhayat3178 wo kasay bro
انصاف پر مبنی بیان ۔مبارکباد قبول فرمائے
Brave men,,good courage, selute to these four ulama
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے سچ آپ نے قوم کے سامنے لا کھڑا کیا میری طرف سے سلام ہے۔
Pakistan zindabad
Pak army zindabad
V.gud molana sb .asal perda utha dia ap ne fazlo k ertoot se
@@malikakram2505
My channel saport Karna
nice
Dezil ko nekol
Chor dezil
MashaAllah you're real Islamic n Pakistani hero, I salute you all your team
God bless you ....my brother.
جمعيت(نظرياتى) دھرتى ماں پاکستان کے حقيقي وارث ھے.
Allah ap ko khush rakhy.
اللہ پاک سب کو ہدایت دے مولانا
Great mulna sb
جے یو آئی ف کے ٹوٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔
In shah Allah
Tot tu kahi sal pehle chuka hai ab "fay" khatm hone ka waqt hoa chahta hai.
اس جماعت کے ساتھ اللہ کی نصرت ھے دوست
MASHALLAH PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰
Good Molana ❤
This is enough to open the eyes of Pakistanis to judge who is right and who is wrong. InshaAllah the corrupt criminal will be exposed AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar
In sha Allah ye group government ka sat daiy ga.
Ma sha Allah soch pakistani hain 😍.
Kota bhoknta hy
@@hash7700 JUI F waly sirf gali de sakty hain. Is molvi ko salam
@@hash7700
Cha Cha Fazlu chor hai chor hai.
@@smokecurl9437 belkul bhai
@@hash7700 insan ko kutta nahi bolo bhai Allah nay ashraful makhloq banaya hai.
Allah ap ko ajar atta kra amin
Ameen
شکریہ مولانا صاحب۔ آپ نے ایک سچے اور محب وطن شہری ہونے کا ثبوت دیا۔ اللہ آپ کو اس کی جزا دے۔ جہاں تک بلوچستان کی محرومیوں کا تعلق ھے، تو وہ بھی جلد دور ہو جاہیں گی۔ عمران خان صاحب کو ائے ابھی صرف ڈھائی سال ہونے ہیں۔ انہیں بلوچستان کے مسائل اور 70 سال کی محرومیوں کا مکمل ادراک ہے۔ فکر نہ کریں، اور وہ دن ضرور آئے گا، جب بلوچستان ہمارے ملک کا سب سے خوشحال صوبہ ہو گا، اور لوگ کاروبار اور نوکری کے لئے کراچی کی بجائے کوہٹہ کا رخ کریں گے۔ انشاء اللہ۔ بس آپ کی مخلصانہ دعائوں کی ضرورت ہے۔
پاک فوج زندہ باد۔ پاکستان پایندہ باد۔
Zinda bad ALLAH TALLH ap ko kamyabe Etta furmay Ameen
1 اگر دینی علم ہو اور دوسرا حق پر ست ہو تو اس کا انعام صرف اللہ ہی کے پاس ہوتا ہے آج اس مولانا صاحب کو اپنی ذاتی مفادات سے ہٹ کر حق اور سچ کہنے
ہمیں آپ جیسے غیور پشتونوں پر ناز اور فخر ہے ۔
آج یقین ہوگیا کہ پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا پختون کو سب پاکستانی عوام کا سلام مولانا دل خوش کیا
Salam 🥰 Molana Sahab.
اذان کا احترام کرنا چاہیے
Zindabad
بہت بہترین سحچ اور حق کا ساتھ دینے والے بہت ہیںُ، اللہ تعالی آپکو اسکی جزا دے امین،
Masha Allah Allah apko.khous raky. truly speach
Yes we fully agree with you ,,,
Well said,and exposed the currupt disel very wisely
سانچ کو آنچ نہیں۔ اللہ ہر محاذ پر سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ،ھمیشہ خوشں رھو
یہ مولوی کہاں سے اچانک لایا گیا ہے سوچو بھائی۔ووٹ کو عزت دو۔پی ڈی ایم ذندہ باد
very good 🇵🇰
Mash Allah very good. I'm glad these young Ulema are standing up to crooked Fazaly ustaz.
Love u Punjabi baloch Sindhi pahtoon balti and khashmiri
وطن 🇵🇰ہے تو ہم ہیں
Salute to these great men.
حق حق حق
ماشااللہ سلامت رہوں
زبردست
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن زندہ باد۔نظریاتی جلد جے یو آئی ضم ہوگا۔إنشاءاللّٰه
His speech is better than anyone who talked about the country
ماشاالله.ادا زبردست
Jazak Allah you are doing a gret job. Allah bless you
ماشاء اللہ تبارک اللہ، آپ جیسے مؤمن کو سلام پیش کرتا ہوں
واقعی آج سچ کا چاند نظر آگیا جزاک اللہ خیرا
God bless u great man long life good speech .
Long life party shirwani .
بہت اچھے
مولانا صاحب حق بات کرنے پر اللہ تعالٰی آپ کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب کریم
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سر جی
Ap ky nazeryati hony aur sachai per stand lyny ky liy main ap ko Mubarak bad Pech kerty hain. I salute you Molana Sahib
ماشاءاللہ زبردست
Good
یہ لوگ اللہ کا کوگ ہیں اور ہمارا دلوں میں رہتے ہیں یہ پاکستان کا وفاد لوگ ہیں اور ہم ان کے ساتھ ہی ہیں نعرے تکبیر اللہ اکبر انشاءاللہ پاکستان زیندہ باد پاک فوج پائیندہ باد ہمیشہ دپارہ
Oh mere sache pashthun bahi Allah ap ka bahla kare .Ameen
مولاناصاحب اللہ تغالی کوجوب دے ناہیں مولانا فضل الرحمان پراپ جھوٹ بولتےہو مولانا فضل الرحمٰن ایک سچا انسان ہے پاکستان کی جتنے بڑ بڑعلماء وومولانا کہ ساتھ ہیں اپ بے انکاساتھ دوو
Zindabad molana sahib allah ap ko such bolna ke mazeed taqat Allah tumhare hfazat fermaie ameen
Aisy olama py Jan qurban jo haq or sach k bat karty hi Allah hamary haq or sach k bat karny waly olama ko zendagi my barkat daily...ameen
هاں عمران خان مدت کیوں نا پورا کرے یه تمهارا مطالبه کیوں هو کیوں که تم اب منظم هی اسلیے کیےگئے هیں.
مولانا صاحب حق اور سچ کی آواز بلند کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں آپ کو
Abhi Pakistan main sachi baat karne walay Ulma zinda hain aur qoam ko haqiqat btane ki himmat aur jurrat rakhte hain . Allah Tallah aise Ulma ko Ajjar atta farmaye , Ameen .
تو پھلے کدھر تھا کیا چرس بنگ پیا تھا۔۔۔کہ اب آپ کو قائد محترم یاد آیا۔۔۔آور تو اچکزئی کی بات کہ اس نے افغانستان جھاد کے خلاف بیان دیا۔لیکن لیکن جناب افغانستان کے خلاف امریکہ اسرائیل لندن فرانس کو کس نے اڈے دئیے۔۔۔کچھ شرم کجھ حیاء
ماشاءاللہ
Pakistan Pak army Imran Khan zindabad
الله پاک دے کامیاب کہ
فضلو مردہ باد۔
پاکستان زندہ باد
پاک آرمی زندہ باد
نظریہ پاکستان زندہ باد
یہ تقریر کس نے لکھوا کے دی. ہاہاہاہا
Wah G Wa Sor salam Tere Sachy BaTo Ka Salam Bilkul ye Log Ghadar Hai
مولانا صاحب سلام ہے آپ لوگوں اللہ پاک آپ لوگوں کی مدد کرے آمین
Allah ka shuker ha Huq ki bat kerney ki inko tofeeq di
اچھا کہا ہے مولانا نے تیری سموسے خراب ہے کوی نہی لیتے ہے
مولانا صاحب اللہ تعالٰی آپ کو کامیابی نصیب کریں امین یا رب کریم
یہ تقریر اپ کو کس نے لکھا؟
Good Molana Shb this is their actual face !
مولانا صاحب آپ کو خود بھی معلوم نہی کہ آپ کیا کہہ ریے ہیں ؟
بس کسی طاقتور صاحب نے آپ کو یہ پرچی پکڑا کر آپ کو اسے میڈیا کے سامنے پڑھ کر سنانے کا کہا اور آپ نے طاقتور صاحب کے حکم پر لبیک کہتے ہوے پرچی پر لکھا مضمون پڑھ کر سنادیا اور ہمیں آچھی طرح سمجھادیا کہ ملک میں کیا ہورہا ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ !
Masha Allah .bhot khob Allah apko kamyabi da apna Sach kaha hai
مولانا صاحب عمران خان سے کتنے پیسے لیے ھیں
اللہ تعالی ہدائت فرمائے اور سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ قبر اپنی اپنی
U r right . real speach
MaSha'Allah Its nice to know Real Loyal Pakistanis Are getting Unite insha'Allah