Adab Zard Nahi Hota ادب زرد نہیں ہوتا | Sajjad Azhar | G-101 | Idara e Urdu

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 16 сен 2024
  • یہ گفتگو ادارہ اردو کے ایک سیمینار کا حصہ ہے۔ ۳۰ اگست ۲۰۲۴ کو ادب اور صحافت کے تعلو پر ہونے والے اس سیمینار میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب سجاد اظہر نے کہا کہ میں صحافت میں ادبی پس منطر سے آیا تھا، لہذا شروع میں صحافت میں ادبی رنگ برتا کرتا؟ ایڈیٹر کہتے تھے کہ عوامی انداز میں لکھا کرو۔ صحافت کے بھی درجے ہوتے ہیں۔ خبر کا بنیادی مقصد ابلاغ ہے، جو عام آدمی کو دی جاتی ہے، اس لیے اس میں سادہ زبان ضروری ہے۔ کالم فیچر وغیرہ میں حالات کے حساب سے ادبیت پیدا کی جا سکتی تھی۔ ادب کی طرح صحافت میں بھی استعارے ایجاد ہوتے رہتے ہیں۔ "قیامت صغرٰی" بھی ایک صحافتی استعارہ ہے۔ ادب کے برعکس فصاحت و بلاغت کا استعمال خبر کی خامی شمار ہوگی۔ کالم کی بات کریں تو اس کی مختلف قسمیں ہیں کوئی صرف ابلاغ والا ہوتا ہے، کسی میں ادبی رنگ اور لفاظی ہوتی ہے۔ آج کل ریٹنگ، سنسنی خیزی اور مقابلے بازی بڑھ گئی ہے، خاص کر سوشل میڈیا کی وجہ سے، یہ بھی زرد صحافت ہے۔ ایسی سنسنی خیزی ادب میں برتی جائے تو اس کےلیے "زرد ادب" کی اصطلاح میرے خیال میں مناسب نہیں ہے۔
    ادارہ اردو ، ایک غیرتجارتی نجی ادارہ ہے جو اردو زبان، ادب اور تحقیق کی ترویج و ترقی کے کوشاں ہے۔ ادارے کے پلیٹ فارم سے کانفرنسیں، سیمینار، لیکچر، مذاکرے، مباحثے، انٹرویو اور دیگر ادبی پروگرام انعقاد پذیر ہوتے ہیں جن میں متعدد ادبی، تنقیدی اور تحقیقی مباحث پر گفتگو ہوتی ہے جن میں اردو لسان و لسانیات کے ذیل میں قواعد، تلفظ، املا، لغت، سماجی لسانیات و دیگر عنوانات شامل ہیں۔ شاعری کے ذیل میں غزل کے علاوہ نظم کی اصناف میں پابند نظم کے ساتھ ساتھ نظم معری، آزاد نظم اور نثری نظم نظم وغیرہ وغیرہ پر پر بات کی جاتی ہے۔ ہے۔ فکشن کے ذیل میں اردو داستان، افسانه ، ناول، افسانچه / فلیش فکشن اور کہانی کی دیگر صورتوں پر گفتگو ہوتی ہے۔ تنقیدی مباحث میں جدیدیت، مابعد جدیدیت، تانیثیت، ترقی پسندی / مارکسیت، نفسیات، ما بعد نو آبادیات اور تہذیب و ثقافت کے دیگر عنوانات شامل ہیں۔ علاوہ ازیں جامعاتی تحقیق کے مختلف گوشوں کو بھی ان بحثوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ ادارہ اردو، اردو زبان، ادب اور تحقیق کی ترویج و ترقی کے کوشاں ہے۔ ادارے کے پلیٹ فارم سے کانفرنسیں، سیمینار، لیکچر، مذاکرے، مباحثے، انٹرویو اور دیگر ادبی پروگرام انعقاد پذیر ہوتے ہیں جن میں متعدد ادبی، تنقیدی اور تحقیقی مباحث پر گفتگو ہوتی ہے جن میں اردو لسان و لسانیات کے ذیل میں قواعد، تلفظ، املا، لغت، سماجی لسانیات و دیگر عنوانات شامل ہیں۔ شاعری کے ذیل میں غزل کے علاوہ نظم کی اصناف میں پابند نظم کے ساتھ ساتھ نظم معری، آزاد نظم اور نثری نظم نظم وغیرہ وغیرہ پر پر بات کی جاتی ہے۔ ہے۔ فکشن کے ذیل میں اردو داستان، افسانه ، ناول، افسانچه / فلیش فکشن اور کہانی کی دیگر صورتوں پر گفتگو ہوتی ہے۔ تنقیدی مباحث میں جدیدیت، مابعد جدیدیت، تانیثیت، ترقی پسندی / مارکسیت، نفسیات، ما بعد نو آبادیات اور تہذیب و ثقافت کے دیگر عنوانات شامل ہیں۔ علاوہ ازیں جامعاتی تحقیق کے مختلف گوشوں کو بھی ان بحثوں میں شامل کیا جاتا ہے۔
    Idara e Urdu, a non-commercial private organization, is striving for the promotion and development of Urdu language, literature, and research. Various literary programs such as conferences, seminars, lectures, discussions, interviews, and debates are organized on the institution's platform, covering multiple literary, critical, and research topics. These topics include Urdu language and linguistics, such as grammar, pronunciation, orthography, vocabulary, sociolinguistics, and other related subjects. In poetry, discussions are held on various forms of poetry, including ghazal, nazm, free verse, and prose poetry. In fiction, topics include Urdu short stories, novels, flash fiction, and other forms of storytelling. Critical discussions cover modernism, postmodernism, feminism, progressivism, Marxism, psychology, post-colonialism, and other aspects of culture and civilization. Additionally, various aspects of university research are also included in these discussions. Idara e Urdu is dedicated to promoting and developing Urdu language, literature, and research.
    #Idara_e_Urdu, #Urdu_Literature, #Urdu_Poetry, #Urdu_Ghazal, #adab, #literature, #poetry, #nazm, #Ghazal, #Fiction, #Urdu_adab, #Aap_beeti, #Biography, #Auto_biography , #AI, #Artificial_Intellegence, #Cliche, #Cunningness_in_poetry؍#Saeed_Sadhu, #aamad, #Hunar, #takhleeq, #Pakistan_Academy_of_Letters#zard_Sahafat,

Комментарии • 2

  • @atiquejilani749
    @atiquejilani749 14 дней назад

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @ummezehra-u1c
    @ummezehra-u1c 14 дней назад

    yay sahab urdu sahi nahi bol rahay. in ka zabar zair or qaaf theek nahi.
    معیار lafz ki galt talaffuz bola