کمال کی شخصیت کو آپ نے دعوت دی ہے آج کے پروگرام میں ۔ محمد بن اشرف بھائی کی تلاوت قرآن پاک کی قرآت کمال کی ہے ۔ ان کی صوبت میں وقت گزارنے کا اپنا ہی مزہ ہے ۔
ماشاءاللہ ، الحمدللہ حافظ وصی صاحب آپ کا اور دوسرے ساتھیوں کا شکریہ، بڑا مزہ آیا بڑا شاندار اور پرمغز پروگرام اگر ایک گھنٹہ اور بھی یہ پروگرام چلتا تو شاید پھر بھی پتہ نہیں چلتا کیسے ختم ھوا۔ جزاک اللہ
حافظ وصی صاحب سر میرا ایک سوال ہے کسی پروگرام میں اس کے بارے میں بھی بتائیں شکریہ۔ سر میرا سوال یہ ہے جو ونڈا یعنی پروٹین غذا ھم جانوروں کو کھلاتے ہیں اور جو باھر ممالک کی بڑی کمپنیاں کھلاتی ہیں یہ خوراک ھمیں سستہ پڑتا ہے یا انہیں؟ اگر انہیں سستہ پڑتا ہے تو ھم پاکستانی کیسے سروائیو کریں گے اور یہ کاسٹ کس طرح کم کر سکتے ہیں؟؟ دوسرا سوال اگر ھم کوالٹی میٹ پروڈیوس کرتے ہیں تو ھمیں بھی وہی ریٹ ملے گا جو باقی ملکوں کو ملتا ہے؟ میرا تیسرا سوال ہے کیا کراچی سائیڈ بھی میٹ ایکسپورٹ سلاٹر ھاوسز ہیں؟ شکریہ آپکے جواب کا انتظار رہے گا جزاک الله
اس وقت آجکل پاکستان میں کوالٹی میٹ کی نہ ڈیمانڈ نہ کوی پہچان ہے نہ قدر نہ قیمت یہ ایک افسانوی کہانی ہے اس وقت پاکستان میں جب کوالٹی میٹ کی ڈیمانڈ اور ویلیو ہو گی تو پروڈیوسر خود بخود پیدا ہو جاے گی مارکیٹ نام ہی ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کا ہے
Sir manay kam shuro kia hai meet farm ka start from15 animals sir without brokers kay slaughtring nahi ho sakti plz adwieze me how can i slaughter with out broker
Meat ki price 14 kg makai se zyada honi chahiyye.... Matlab 14 kg makai 800 ki hai to meat ki price 900 ya 1000 honi chahiyye... Meat ki price 14 kg makai ki price se Kam hargiz Nahin honi chahiyye
Plz ask Naveed sahib to answer clearly and to the point. In Most of his answers he is avoiding to give clear & to the point details. He is saying to the viewers to find it on some western website.
کمال کی شخصیت کو آپ نے دعوت دی ہے آج کے پروگرام میں ۔
محمد بن اشرف بھائی کی تلاوت قرآن پاک کی قرآت کمال کی ہے ۔
ان کی صوبت میں وقت گزارنے کا اپنا ہی مزہ ہے ۔
ماشاءاللہ ، الحمدللہ حافظ وصی صاحب آپ کا اور دوسرے ساتھیوں کا شکریہ، بڑا مزہ آیا بڑا شاندار اور پرمغز پروگرام اگر ایک گھنٹہ اور بھی یہ پروگرام چلتا تو شاید پھر بھی پتہ نہیں چلتا کیسے ختم ھوا۔ جزاک اللہ
It is very informative, effective and impressive programme. Highly recommended to follow Naveed Sahab advices and opinions. Regards
Allah ap ko Zindagi dy Ameen great work sir
ماشاءاللہ بہت خوب
Asalamwalaikum
Sir please ellaborate your point 14 kg of corn price which is around 770
Sir sunflower farming pr bhi video bana dain
Asalamwalaikum
Please make the point clear 14 kg = ?
حافظ وصی صاحب سر میرا ایک سوال ہے کسی پروگرام میں اس کے بارے میں بھی بتائیں شکریہ۔ سر میرا سوال یہ ہے جو ونڈا یعنی پروٹین غذا ھم جانوروں کو کھلاتے ہیں اور جو باھر ممالک کی بڑی کمپنیاں کھلاتی ہیں یہ خوراک ھمیں سستہ پڑتا ہے یا انہیں؟ اگر انہیں سستہ پڑتا ہے تو ھم پاکستانی کیسے سروائیو کریں گے اور یہ کاسٹ کس طرح کم کر سکتے ہیں؟؟ دوسرا سوال اگر ھم کوالٹی میٹ پروڈیوس کرتے ہیں تو ھمیں بھی وہی ریٹ ملے گا جو باقی ملکوں کو ملتا ہے؟ میرا تیسرا سوال ہے کیا کراچی سائیڈ بھی میٹ ایکسپورٹ سلاٹر ھاوسز ہیں؟ شکریہ آپکے جواب کا انتظار رہے گا جزاک الله
Sure inshallah 🙏
Dr sb, more important question is who in Pakistan buy based on Quality of meat??? Any single name? Any slaughter house?
اس وقت آجکل پاکستان میں کوالٹی میٹ کی نہ ڈیمانڈ نہ کوی پہچان ہے نہ قدر نہ قیمت یہ ایک افسانوی کہانی ہے اس وقت پاکستان میں
جب کوالٹی میٹ کی ڈیمانڈ اور ویلیو ہو گی تو پروڈیوسر خود بخود پیدا ہو جاے گی مارکیٹ نام ہی ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کا ہے
Chota farmer jo 15 sy 20 jnwer sy strt krna chahta hy usky leay kya mshwra hy?
Sbky pass itna pasa to nhi hota
Sir manay kam shuro kia hai meet farm ka start from15 animals sir without brokers kay slaughtring nahi ho sakti plz adwieze me how can i slaughter with out broker
Please share ur contact number
Asalamwalaikum
Please make the point clear 14 kg = ?😮
Meat ki price 14 kg makai se zyada honi chahiyye.... Matlab 14 kg makai 800 ki hai to meat ki price 900 ya 1000 honi chahiyye... Meat ki price 14 kg makai ki price se Kam hargiz Nahin honi chahiyye
Maize price may fluctuate in the year
Plz ask Naveed sahib to answer clearly and to the point. In Most of his answers he is avoiding to give clear & to the point details. He is saying to the viewers to find it on some western website.
محترم جناب آپ کی آواز سننے میں دشواریھوتی ھے حسب سابق لہزہ درست فرمائیں
Jazakallah ♥️