No one dominating, no one showing arrogance or showing off knowledge. Everyone being kind and respectful towards each other. Alhamdulillah. May اللہ continue to guide maktab e farahi ulema e karaam
@MeerObi oh! So you think shouting can be a part of an intellectual discussion provided that they belong to different schools. Sorry but shouting can not be condoned at any cost.
ولقد یسرنا القرآن للذکر یعنی قرآن ذکر یعنی تذکیر کے لئے آسان ہے سو عام آدمی بھی اس سے فائدہ اٹھاسکتا ہے لیکن علمی معارف کے حصول کے لئے اولوالالباب یعنی صاحب علم ہونا اور علمی پس منظر ہونا لازم ہے جن میں سب سے پہلا درجہ عربی زبان کا جاننا ہے۔
جب قرآن ایک عام مسلمان کے شعور میں داخل ہونا شروع ہوگا تو پھر فرقہ واریت ختم ہونا شروع ہو جاے گی تو پھر میری مذہبی پیشوائیت بھی ختم ہونا شروع ہو جاے گی۔یہ نتیجہ لازماً نکلے گا کہ میں " مسلمان " بن جاؤں گا ۔۔لیکن یہ تو خسارے کا شعور ہوگا میں یہ چاہتا نہیں ابو اطہر
اسلام علیکم، جب تک قرآن مجید کو ایک subject کی حیثیت سے پڑھا اور پڑھایا نھی جائے گا سکولز، کالجز، اور یونیورسٹی کی سطح پر قرآن مجید سے مستفید ہونا ممکن نھی، اور ایک پاورفل اور extra ordinary powerful sciences کی حیثیت سے دل سے قبول نھی کیا جائے گا اور character building اور ذھن سازی کے لیے قرآن مجید کو پیش نھی کیا جائے گا قرآن مجید کا پورا فیض شائد ممکن نھی۔
Jazzak Allah ❤
Love and respect to madrassa e farahi ke ulema. ❤
No one dominating, no one showing arrogance or showing off knowledge. Everyone being kind and respectful towards each other. Alhamdulillah. May اللہ continue to guide maktab e farahi ulema e karaam
They all belong to one school of thought...why should they shout?
This is how a truly intellectual discussion is conducted and held.
@@MeerObi 🌹
@MeerObi oh! So you think shouting can be a part of an intellectual discussion provided that they belong to different schools. Sorry but shouting can not be condoned at any cost.
ولقد یسرنا القرآن للذکر یعنی قرآن ذکر یعنی تذکیر کے لئے آسان ہے سو عام آدمی بھی اس سے فائدہ اٹھاسکتا ہے لیکن علمی معارف کے حصول کے لئے اولوالالباب یعنی صاحب علم ہونا اور علمی پس منظر ہونا لازم ہے جن میں سب سے پہلا درجہ عربی زبان کا جاننا ہے۔
Salaam
جب قرآن ایک عام مسلمان کے شعور میں داخل ہونا شروع ہوگا تو پھر فرقہ واریت ختم ہونا شروع ہو جاے گی تو پھر میری مذہبی پیشوائیت بھی ختم ہونا شروع ہو جاے گی۔یہ نتیجہ لازماً نکلے گا کہ میں " مسلمان " بن جاؤں گا ۔۔لیکن یہ تو خسارے کا شعور ہوگا میں یہ چاہتا نہیں
ابو اطہر
اسلام علیکم، جب تک قرآن مجید کو ایک subject کی حیثیت سے پڑھا اور پڑھایا نھی جائے گا سکولز، کالجز، اور یونیورسٹی کی سطح پر قرآن مجید سے مستفید ہونا ممکن نھی، اور ایک پاورفل اور extra ordinary powerful sciences کی حیثیت سے دل سے قبول نھی کیا جائے گا اور character building اور ذھن سازی کے لیے قرآن مجید کو پیش نھی کیا جائے گا قرآن مجید کا پورا فیض شائد ممکن نھی۔
Char durvesh!!!!!
خوارج کے عام لوگوں نےتو قرآن کی غلط تفسیر نہیں کی تھی۔ وہ بھی علماء ہی تھے۔
جوُبھی تھے ہمارا کیا لینا دینا ؟