Wuzu Ke Bagair Quran Ko Chuna - Drame Dekhna - Molana Ishaq

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 ноя 2024

Комментарии • 46

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq  7 месяцев назад

    00:00 Kya Quran majeed ko wuzu ke bagair hath laga sakte hen?
    02:41 Kya Duff Bajana Jaiz hai? 04:14 Kya TV Drama serials dekhna jaiz hai?
    06:20 Kya Mard Half Sleeve Shirt Mein Namaz Parh sakta hai?
    07:32 Surah at Taubah Ke Shuru Me Bismillah kiun nahi?

  • @AbidAli-ee4xc
    @AbidAli-ee4xc 7 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤ دعا ھے اللہ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @pindigheb100
    @pindigheb100 7 месяцев назад +1

    سورت توبہ سے پہلے بسم اللہ نہ ہونی کی وجہ مولانا صاحب نے درست فرمائ، مآشاالہ

  • @RanaAshfaq-n5s
    @RanaAshfaq-n5s 7 месяцев назад +4

    Moulana Ishaq pr ALLAH rehmat farmae

  • @zaeemrashid7952
    @zaeemrashid7952 7 месяцев назад +1

    JAZAKALLAH

  • @muhammadzaid6308
    @muhammadzaid6308 7 месяцев назад +3

    ماشاءاللہ

  • @AsmarBeber
    @AsmarBeber 7 месяцев назад +1

    MASAALLAH

  • @mehdihassan1909
    @mehdihassan1909 7 месяцев назад +1

    Kiya wuzu tootnay se taharat khatam ho jati hai , jo "la yamassuho illal mutaharon ,, ka itlaq hota hai . Phir to wazu ki bajaye gusal karna chahiye.

  • @allaboutcricket7784
    @allaboutcricket7784 7 месяцев назад

  • @akramnadeem8510
    @akramnadeem8510 7 месяцев назад

    ھدی الناس ہے پوری دنیا کے انسانوں کے لئے ہدایت ہے اب غیر مسلم اس کو کیسے پڑھ کر ہدایت حاصل کر سکتے ہیں سورت واقعہ میں جو آیات ہیں ان کا مفہوم بھی یہی ہے یہ قرآن کتاب مکنون میں لکھا ہوا اور اس کو پاک فرشتے ہی چھوتے ہیں یہ رب العالمین کی طرف سے اتارا گیا ہے اب چھونے کے الفاظ پہلے آئے ہیں اور اتارنے کے بعد میں اگر ایسے ہی سمجھ لیا جائے جیسے آپ کہتے ہیں تو غیر مسلم اس کیسے پڑھ کر ہدایت پا سکتے کیونکہ غیر مسلم ناپاک ہیں جبکہ اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے یہ قرآن انسانوں کے لئے ہدایت ہے

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  7 месяцев назад

      ruclips.net/user/shortsnQ_r98-FtGs
      غیر مسلموں کے لیے مسئلہ الگ ہے۔۔

  • @hamidafarhat4400
    @hamidafarhat4400 7 месяцев назад

    Sora waqia Mai. Ayat hay k baghar wazo Quran na hath lagain na parhain

  • @sarwarzia7553
    @sarwarzia7553 7 месяцев назад +1

    قرآن پاک کا احترام کرنا ہم سب مسلمان پر فوض ہے۔ اس کی جتنی تعظیم کی جائے کم ہے۔ مگر ایک سوال اٹھتا ہے۔ قرآن پاک ان ہندوؤں کی مذہبی کتابوں کی طرح نہیں ہے کہ اس کے چھونے پر نیچ ذات و غیر ہندو ہاتھ نہ لگائیں۔ قرآن پاک تو اللہ نے تمام بنی نوع انسان خواہ مسلمان ہو کہ غیر مسلم سب کے لئے ہے۔ پھر ایک غیر مسلم کس طرح اسے ہاتھ لگائے گا کہ وہ ہدایت پائے۔ ابھی بھی بہت سے غیر مسلم قرآن پاک پڑھ کر کوئی متاثر ہوا ہے۔ اچھے الفاظ میں کمنٹس کئے ہیں کوئی نعوذ باللہ تنقید کیا۔ یہ لوگ بھی آکر قرآن پاک کو ہاتھ لگائے۔ ان پر کیسے پابندی لگائی جائے جو بغیر وضو کے قرآن پاک کو ہاتھ لگاتے ہیں۔ اس کا کیا حل ہے پھر

  • @saq9428
    @saq9428 7 месяцев назад

    Aapne aik video mai kaha tha chu sakty hain

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  7 месяцев назад +2

      چھونے کا نہیں کہا تھا۔ زبانی پڑھنے کا کہا تھا۔۔

    • @mkroy9332
      @mkroy9332 7 месяцев назад

      ​@@justislammaulanaishaqto phir non Muslims keisey Quran ko paden ge? Wo to wazoo nahi karen ge.

    • @saq9428
      @saq9428 7 месяцев назад

      @@justislammaulanaishaq chunky ka bi kaha tha

    • @saq9428
      @saq9428 7 месяцев назад

      @@justislammaulanaishaq aapka koi whatsaap group hai

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  7 месяцев назад

      @@mkroy9332
      جی۔ یہ پابندیاں مسلمانوں کے لیے ہیں۔۔ غیر مسلموں کے لیے نہیں۔۔۔ ویسے بھی وہ ترجمہ ہی پڑھیں گے ۔۔
      ruclips.net/user/shortsnQ_r98-FtGs

  • @monawarshah9163
    @monawarshah9163 7 месяцев назад +1

    He is wrong about the holy prophet pbuh because the holy Qur'an was not in written from at that time , so if one is not clean you shouldn't think about Allah it doesn't make sense

    • @AhmadHassan-ss5un
      @AhmadHassan-ss5un 7 месяцев назад

      I didn't grasp your point? Kindly elaborate brother...

    • @gulogulo1436
      @gulogulo1436 7 месяцев назад

      No at all. Engineer ali mirza is wrong here. I know u heard about Ali bai. MOLNA ishaq talked about authentic hadiths . And he isn't taking about loha mafooz. Ali bahi doesn't have academic knowledge. He is wrong on so many things. So so many things. You need to come out of box.bye

    • @gulogulo1436
      @gulogulo1436 7 месяцев назад

      ​@AhmadHassan-ss5un molana ishaq is right. Monal is wrong because she doesn't have academic research .she just heard about case from eng Ali mirza. Where he didn't know hadiths about reading quran with/without wazo. I am master in Islamic study and have research on comparative subjects .so molana ishaq is absolutely right here .

    • @gulogulo1436
      @gulogulo1436 7 месяцев назад

      @@Son-of-Anarchy whom are you talking to?

    • @Son-of-Anarchy
      @Son-of-Anarchy 7 месяцев назад

      @monawarshah9163 What is ur reference of the point against Maulana Ishaq.

  • @drqaral
    @drqaral 7 месяцев назад +2

    قرآن پاک کو بغیر وضو چھونے پر اسحاق صاحب نے کوئی دلیل نہیں دی ۔۔۔۔۔اس میں ابن حزم نے تفصیلی دلائل المحلی میں دیے ہیں اور اس کو سورہ واقعہ کی تفسیر میں مودودی صاحب نے بھی تفہیم القرآن میں نقل کیا ہے۔۔۔۔ان کے دلائل قوی ہیں ۔۔۔واللہ اعلم باالصواب

    • @muhammadzaid6308
      @muhammadzaid6308 7 месяцев назад

      یار یہ کونسا انصاف ہے ! میرے بھائی ذرا خدا خوفی کرو مولانا مرحوم نے اس کے دلائل دیے ہیں اس ویڈیو کے علاوہ بھی اس عنوان سے مولانا کی اور ویڈیوز چیک کرلو جاکر تاکہ آپ پر بات واضح ہو۔
      مؤطا امام مالک میں پورا باب اس بات پر موجود ہیں اور بے غبار اسناد کے ساتھ
      فضول میں مولانا مودودی کو بھی بدنام کرہے ہو اور مولانا اسحاق مرحوم پر بھی فضول اعتراض کرہے ہو۔
      اللہ سے ڈرو

    • @drqaral
      @drqaral 7 месяцев назад

      @@muhammadzaid6308
      آپ ناراض نہ ہوں تفہیم القرآن میں سورہ واقعہ کی تفسیر میں مودودی صاحب نے سب دلائل کا تجزیہ کیا ہے اور اہل ظاہر یعنی ابن حزم کے مسلک کو قوی قرار دیا ہے ۔۔۔۔آپ خود پڑھ لیں ۔۔مولانا اسحاق اکثر جگہ پر خود ابن حزم کا حوالہ بہت دیتے ہیں حتی کہ حدیث قرطاس میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو صریحاً غلط کہہ دیا اور وہاں بھی دلیل ابن حزم سے لے آۓ۔۔۔۔باقی یہ بات آپ کی صحیح ہے کہہ مولانا اسحاق نے تفصیلی دلائل کسی اور ویڈیو میں بتاۓ ہوں گے وہ میں ضرور تلاش کروں گا ۔۔۔۔مہربانی فرما کر ناراض نہ ہوں ۔۔۔

    • @drqaral
      @drqaral 7 месяцев назад

      @@muhammadzaid6308
      آپ ناراض نہ ہوں ۔۔ المحلی ابن حزم میں آپ دیکھ لیں اور مولانا اسحاق خود ابن حزم کے حوالے اکثر دیتے ہیں حتی کہ حدیث قرطاس میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو صریحاً غلط کہہ دیا اور وہاں ساری امت کے فقہاء محدثین چھوڑ کر ابن حزم کا ہی حوالہ دیا ۔۔۔باقی مودودی صاحب محترم ہیں لیکن آپ تفہیم القرآن میں سورہ واقعہ کی تفسیر میں دیکھ لیں انہوں نے جہاں آئمہ اربعہ کا مؤقف لکھا ہے وہاں اہل ظاہر ( ابن حزم) کا یہ مؤقف نقل کر کے اسی کو اصح قرار دیا ہے ۔۔۔۔

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  7 месяцев назад +1

      ruclips.net/user/postUgkx-X-TALFFvX2DHP8H3yYrUUdy_mL20USr
      بھائی مولانا مودودیؒ نے سب دلائل ذکر کیے ہیں لیکن ابن حزم کے مسلک کو قوی کہاں قرار دیا ہے؟ میری نظر سے نہیں گزرا۔۔۔

    • @drqaral
      @drqaral 7 месяцев назад +1

      @@justislammaulanaishaq
      آپ نے صحیح کہا مودودی صاحب نے سب کے دلائل لکھے ہیں اور آخر میں اہل ظاہر کا مسلک لکھا ہے جو کہ قائل ہیں قرآن مجید کو بے وضو چھونے کے اور آگے لکھا ہےکہ اس مسلک کے قوی ہونے پر ابن حزم نے المحلی میں تفصیلی دلائل دیے ہیں اور ثابت کیا ہے کہ فقہاء کی عائد کردہ شرائط کا قرآن و سنت میں کوئی ماخذ نہیں۔ معذرت خواہ ہوں مودودی صاحب نے کسی مسلک کو خود سے قوی نہیں کہا ۔۔۔ جزاک اللہ