ya mola hamain pata hai ke aap kisi ko na umeed nahi kartay toh mola bahqe mola hussain a.s bahqe shahzada ali akbr sare hajat mando ki hajat rawayee frma
Im listening this noha for the first time. Believe me im looking something different in this voice and noha.. im listening this noha continously more then 40time. Mula salamat rakhy Ameen
MashAllah subhanAllah Salam ya Jinab e Hazrat Mola Ghazi Abbas Alamdar e Wafa A.S bin Jinab e Hazrat Mola Imam Ali A.S bin Jinab e Hazrat Mola Abu Talib A.S
حصہ سوئم (3/3) سیریل 75 تا 105 تاریخ اپ ڈیٹ 6 اگست 2019 قرانی آیات کا نمبر و خلاصہءِ آیت جو غیر اللہ کو (نِدا | پکار | ناد | دعا | مدد | استغاثہ | طلبِ استغفار | مُستعان | استعین | تعاون | استنصر | نصیر | استجاب | شفاعت | مولیٰ | ولی | اولیاء | وکیل | توکل | ظہیر | وسیلہ || نجات | حُب | محبت) || اَنصاب (یعنی: پتھر کے آستانے) || صَلُّو | صَلَی (دعائے رحمت) || رہبانیت || غیب کا علم اور نذر وغیرہ کے بارے میں ہیں الشعراء 75۔ 91 تا 93 (دوزخ سامنے لا کر اُن کے من دون اللہ معبودوں کا پوچھا جائے گا، کیا وہ تمہاری مدد کر سکتے؟ ) 76۔ 100 تا 101 [تو (آج) ہمارا نہ کوئی سفارشی اورنہ کوئی جگری دوست] 77۔ النمل 40 (سلیمانؑ نے درباریوں سے تخت لانے کا کہا تو کتاب کے علم والے نے پلک جھپکتے لانے کا کہا ، پھر تخت دیکھا تو (سلیمان) بولا "یہ میرے رب کا فضل") القصص 78۔ ۔ ۔ ۔ 15 ( ۔ ۔ ۔ موسٰیؑ کے گروہی نے دشمن کے خلاف اُس سے استغاثہ کیا تو موسٰیؑ نےمکا مار کر کام تمام کر دیا ۔ (موسٰی): یہ عمل دشمن شیطان کا ) 79۔ 62 تا 64 (اللہ: کہاں میرے شریک؟ جواب: یہ ہیں وہ لوگ جنہیں ہم نےخود جیسا بہکایا، ہم بیزار،(حقیقتاً) یہ ہماری عبادت نہ کرتے تھے، پھر شریکوں کو پکارنے کا کہا جائے گا مگر وہ جواب نہ دیں گے) 80۔ 86 تا 88 (آپ اس کتاب کے نزول کے امیدوار نہ تھے، یہ رب کی رحمت، کافروں کے مددگار نہ ہونا، یہ آپ کو آیات اللہ سے روک نہ پائیں، آپ بلاتے رہیں اور مشرکوں میں نہ ہونا، آپ اُس کے ساتھ دوسرے معبود نہ پکارنا ) العنکبوت 81۔ 41 (من دون اللہ دوسرے کارساز بنانے والوں کی مثال مکڑی کا کمزور گھر) 82۔ 65 (کشتی میں سوار تو خالص اللہ کو پکار، نجات دے تو پھر شرک) الاحزاب 83۔ 17 (پوچھو! کون تمہیں اللہ کے برائی یا بھلائی کے ارادے سے بچائے گا، اللہ کے سوا کوئی دوست و مددگار نہیں ) 84۔ 56 ۔ ۔ ۔ ۔ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۔ ۔ ۔ ۔ صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا آیت 53 تا 57 مذکورہ کا سیاق و سباق (نبی کے گھر آدابِ دعوتِ طعام | نبی کو ایذا نہیں، وہ شرماتے | نبی کی بیووں سے حجاب سے سامان وصول || اللہ تمہارے چھپے ظاہر کو جانتا| اُن کا اپنے باپ بیٹے بھائی بھتیجے بھانجوں اپنی عورتوں اور لونڈیوں کے سامنے ہونے میں گناہ نہیں || اللہ اور ملائکہ نبی پر دعائے سلامتی بھیجتے، مومن بھی نبی پردعائے سلامتی بھیجیں | اللہ رسول کو ایذا دینے والوں پر لعنت و عذاب) 85۔ سبا 22 تا 23 (بلاؤ !من دون اللہ جن کو تم سمجھتے، وہ ارض و سماء میں ذرّہ مختار نہیں، نہ کوئی حصہ، نہ کوئی اُس کا مددگار | اللہ کے ہاں سفارش فائدہ نہ دے گی مگر جس کیلئے وہ اجازت دے اُس (شافع) کو حتّٰی کہ گھبراہٹ دور ہونے پر وہ اُن (شافعین) سے رب کا جواب پوچھیں گے تو جواب ہو گا: "حق، وہی بلند و برتر") فاطر 86۔ ۔ ۔ ۔ 13 تا 14 ( ۔ ۔ ۔ تمہارے من دون اللہ پکارے گئے مختار نہیں، پکارو تو سن نہ سکیں اور سن لیں تو جواب نہ دیں، قیامت میں تمہارے شرک کا انکار کریں گے) 87۔ 22 (زندے مردے برابر نہیں، اللہ جسے چاہے سنواتا اور (محمد) تم نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں) الزمر 88۔ 2،3 (آپ پر کتابِ حق، تو خالص اللہ کی عبادت | خالص دین اللہ کا، اُن کے من دون اللہ حمایتی کہ وہ ہمیں اللہ کے قریب کر دیں گے، اللہ اُن کے اختلاف میں فیصلہ کرے گا، جھوٹے انکاری کو ہدایت نہیں) 89۔ 41 (آپ پر لوگوں کیلئے کتابِ حق کا نزول، ہدایت گمراہی اپنے لئے، آپ اُن پر ذمہ دار نہیں) 90۔ 43 تا 45 (اللہ کے سوا سفارشی؟ وہ اختیار و عقل (بھی) نہ رکھتے ہو؟ شفاعت ساری اللہ کی | وحدانیتِ الٰہی کے ذکر پر انکاریوں کے دل تنگ اور جب من دون اللہ(دوسروں) کا ذکر تو خوش) غافر/ مومن 91۔ 14 (دین کو خالص کر کے اللہ کی پکار چاہے کافروں کو برا لگے) 92۔ 20 (اللہ کا فیصلہ حق، اُن کے پکارے گئے کسی چیز کا فیصلہ نہیں کرتے، اللہ سنتا دیکھتا) 93۔ 60 (تمہارے رب نے کہا، مجھے پکارو میں تمہیں جواب دوں گا، میری عبادت سے متکبر جھنمی) 94۔ 78 (تم سے پہلے (بھی) رسول، کچھ بتا دیے اور کچھ نہیں بیان کئے، ہر رسول کی نشانی لانا باذن اللہ) 95۔ حم/سجدہ/فُصِّلت 6 (کہو، میں تمہارے جیسا بشر ، مجھے وحی کہ تمہارا معبود واحد) الزخرف 96۔ 32 (رب کی رحمت وہ (نہیں) ہم تقسیم کرتے، اُن کو ایک دوسرے پر فوقیت یا تابع، اُن کے جمع کئے سے رب کی رحمت بہتر) 97۔ 86 (مشرکوں کے پکارے گئے شفاعت کے مختار نہیں مگر جو حق کا گواہ اور جانتا (بھی) ہو) 98۔ محمد 19 ۔ ۔ ۔ (جان لو کہ صرف اللہ معبود، مغفرت مانگو اپنے گناہوں کی اور مومنین و مومنات کیلئے (بھی) ۔ ۔ ۔) 99۔ الفتح 11 ۔ ۔ ۔ (بوجہ مال و اہل و عیال پیچھے رہ جانے والے اعراب آپ سے اپنے واسطے استغفار کا کہیں گے، یہ جو زبان سے کہتے وہ دل میں نہیں ۔ ۔ ۔ ) 100۔ الحدید 27 (ہم نے وقفہ در وقفہ رسول بھیجے اور عیسٰی کو (بھی)، اُسے انجیل دی، اُن کے تابعین کے دلوں میں شفقت و رحمت ڈالی ، رہبانیت تو اُن کی اپنی ایجاد، ہم نے لازم نہ کیا تھا مگر رضائے الٰہی کیلئے، پھر (بھی) اُنہوں نے اُسے نہیں نبھایا) 101۔ الصّف 14 ۔ ۔ ۔ (مومنو! اللہ کے مددگار بنو، جیسا حواریوں کا عیسٰی کو جواب کہ ہم اللہ کے مددگار ۔ ۔ ۔) 102۔ الممتحنہ 12 (اے نبی! مومنات تمہاری بیعت کو آئیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اُن کیلئے اللہ سے مغفرت طلب کرو، اللہ غفور رحیم) 103۔ المنافقون 5 اور 6 (جب کہا جاتا کہ آؤ رسول اللہ تمہارے لئے مغفرت مانگیں تو سر ہلادیتے، تکبر کرتے اور منہ پھیرتے | (اب) اللہ ہرگز نہ بخشے گا چاہے تم اُن کیلئے مغفرت مانگو یا نہ مانگو، فاسقین کو ہدایت نہیں) 104۔ التحریم 4 (تم دونوں کے دل کج ہو گئے (تھے)، توبہ بہتر ورنہ (نبی) کے خلاف باہم پشت پناہی کی تو اللہ اُس کا مولا اور جبرئیل، صالح مومنین و ملائکہ اس کے بعد مددگار) 105۔ الجن 26 تا 28 (کہو، مجھے وعدے کے دن کا علم نہیں کہ قریب یا کوئی اور مدت، وہ غیب جاننے والا، کسی کو ظاہر نہیں کرتا مگر رسولوں میں سے کسی کو منظور کر لے تو اُس کے آگے پیچھے نگران لگا دیتا)
Proud to be shia Alhamdolillah 100000000000............. Times
💯
Jitni Baar suna jaiy Dil Chahta ha bar bar suna jay bohat simple Andaz ha aur maasoomiat ha Allah aur barkat de Ameen
مولا غازی عباس علمدار آباد رکھیں خوش رہیں الحمدوللہ رب العالمین آمین شکریہ
❤❤
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 MOLA HAMARA NAAM B APNY NOKRO MAIN LIKH LO.......😭😭😭😭😭
almadad ya gazi abbas apko bibi sakina ka wasta roze par bula lijiye ameen
ilahi ameen inshAllah same to all
Mola ap ko sda salamt rkhain bhai... Bht khobsorat lafzon ka chonao... Wah SubhanAllah
ameen
اَلسًـــــــــــلآمُ عَليّكَ يَا ٱبّٱ ٱلفُضلُ ٱلعبّاَسَ۴عـلــمـدار.
❤❤
❤❤
mashallah mula ap ko salamat rakhy...........................ameeeeeeeeeeeeeen
Mola Abbas bibi Fatima dua hai🙏🙏🙏🙏🙏😥😥😥😥😥🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
Jeo Syed mola apko dunya ka koi gham na den siwae gham e shabeer a.s k
Who like this noha hit like
!
!
!
its dua not noha
ya mola hamain pata hai ke aap kisi ko na umeed nahi kartay toh mola bahqe mola hussain a.s bahqe shahzada ali akbr sare hajat mando ki hajat rawayee frma
JazakAllah
Elahi Ameen....
MashaAllah sayed murtaza musavi sahab
Kamal
heart touching noha :(
Fatima Abbas shukriya
Mashallah 😍😍😍😍😍😍😍 mola hamesha khush rkhe
mashallah
naam e abbas a.s waseela hai har dua k liye
MashaAllah❤
Mola Salamat Rakhe❤
Salaam Ya Ali Madad❤
MashAllah Allah pak hum sab ko mola Abbas ke roza Mubarak ki ziyarat naseeb frmay ameen ameen ameen
👍💞👌💗👍❤💜💗
Ameen❤
Im listening this noha for the first time. Believe me im looking something different in this voice and noha.. im listening this noha continously more then 40time. Mula salamat rakhy Ameen
This salam was always read before marsiya in my childhood. Bringing back memories
ALLAH apko hamehs kamyab kary ameen
Moula slamat rakhe ameen
Moula slamat rakhe
Ameen
Moula slamat rakhe Ameen
Syed Murtaza Musavi Mola pak apko salamat rkhy
Masha Allah
Dil khush krdi
Mola Abbas a.s apki hr Hajat ko qabool kre
بے شک اے میرے مولا ع سب کی مشکلات ختم کردے اور ان سب کے صدقہ میں میری مشکلات حل کر دے آمین۔
MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah 😭😭😭😭❤❤❤
mashallah khuda salamat rakhay
Beshak,, Naam e Abbas wasila hai har Dua k liye❤
Salaam Ya Mola Ghazi Abbas Shahenshah e Wafa a.s 🙏🌷❤️💖🌹💖♥️❤️
یا باب الحوائج(ع) ادرکنی🥺❤️
All time favorite ❤️
Sadqay Maula Abbas a.s pe.
Ya Ali Madad a.s
Ali a.s Haq
Ali a.s Haq
Ali a.s Haq
MashAllah both ala mola apko salmat rakhy.
Ameen
Yaaaaaah Mere moula tamam momineen O tere matmiyon ki tamam duayein kabool farma moula 🙏😭sadqa Moula Hussain A.s ki PAK MASOOMA LAaDli S.A Quran ka
MashAllah🍁🌸
khubsorat 🌷
Geo🌹
I am watching this noha mola ap ko shifa farmae ameeeeeeeeen
MashAllah subhanAllah Salam ya Jinab e Hazrat Mola Ghazi Abbas Alamdar e Wafa A.S bin Jinab e Hazrat Mola Imam Ali A.S bin Jinab e Hazrat Mola Abu Talib A.S
ماشاء اللہ سلامت رہیں سید مرتضی
Labbaik ya Abbas 🙌🏻
Labaik Ya Abbas(a.s)
ماشاءاللہ بہت خوبصورت دعا آواز اور انداز بیاں لاجواب ❤
Salam ya abbas a.s 😙 😙
Labaik ya hussain a.s
SubhanAllah
SALAAM YA ABBAS
mashaallah jiyo aap.....
khuda ap ko abad rekhien...ya ali
Mashallah. Jeo sda kush rho
Jazak Allah salamat raho.🤲
Such a NYC noha may GOD bless you keep it up
MOLA isi tarah mazeed taseer atta farmain awaz main bht aalaaa geo
Absolutely beautiful brilliant and breathtaking...
Sadaa salaamat rakhain MAULA HUSSAINN ALEH e salaam...
MashAllah SubhanAllah I love this video👍👍👍💕💕💕very beautiful and nice noha 👍👍👍💕💕💕
MashAllah! Bht umda...You have a soulful voice and expression. (Y)
Bayshak
Mashallah.
Mashallah heart touching noha
geo syed
masshala mola slamat rakhy
Mashahallah very nice rendition
MashaAllah Mola Salamt rakhy Elahi Ameen
geo Syed murtaza
Hina fatima qarv jkqq
Labik ya hussain as
Labik ya abass as
Bohat khoobsoorat Andaz aur awaz Allah aur madad karay Ameen ap ye noha bhi parhain Azmaton ki maalka bazar main
mashallah................heart touching
MashAllah
Ya fvrt kalam
Mola Salamat rakahyn ameen
MashAllah ❣️great nova
mashallah Allah jazz e khar da
Subhanallah jio jio bahot khub Allah bless you all always inshaallaah
Salaam Abbas Ya Moula
Mashallha 😢🏴👍
MASHALLAH
masAllah
میرے آقا مولا غازی عبّاس علمدار ع
Mola sab ke mushkilat hal kary Aameen mere bhi aameen
mashaĺlah
MashaAllah
Mashallah ❤😊
ماشااللہ
Masha'Allah Masha'Allah Beshak
MASHALLAH SubhanAllah🌹🌹🌹
Yali as waris mola ap ko salmat rakhy ameen
mashallah
ali Asghar what
Masha Allah
Salam Ya Qamar e Bani e Hashim a.s
Mass allah Allah salmat raky
Mash Allah 👌🏾👌🏾👌🏾 great voice
Beshak
MashAllah jeo Amen
Nic voice gud job
beautiful voice
Very heart touching noha
MashAllah MashAllah
Mashallah
Beautiful😍😍
❤❤
geo syed salamat raho
MashAllah SubhanAllah
Maa shaa Allah salmaat rahain
Ya Ghazi Abbas Almdar sarkar Zindabad ❤
Mola Abbas as Salamat rkhay sub azadaro ko
حصہ سوئم (3/3) سیریل 75 تا 105
تاریخ اپ ڈیٹ 6 اگست 2019
قرانی آیات کا نمبر و خلاصہءِ آیت جو
غیر اللہ کو (نِدا | پکار | ناد | دعا | مدد | استغاثہ | طلبِ استغفار | مُستعان | استعین | تعاون | استنصر | نصیر | استجاب | شفاعت | مولیٰ | ولی | اولیاء | وکیل | توکل | ظہیر | وسیلہ || نجات | حُب | محبت) || اَنصاب (یعنی: پتھر کے آستانے) || صَلُّو | صَلَی (دعائے رحمت) || رہبانیت || غیب کا علم اور نذر وغیرہ کے بارے میں ہیں
الشعراء
75۔ 91 تا 93 (دوزخ سامنے لا کر اُن کے من دون اللہ معبودوں کا پوچھا جائے گا، کیا وہ تمہاری مدد کر سکتے؟ )
76۔ 100 تا 101 [تو (آج) ہمارا نہ کوئی سفارشی اورنہ کوئی جگری دوست]
77۔ النمل 40 (سلیمانؑ نے درباریوں سے تخت لانے کا کہا تو کتاب کے علم والے نے پلک جھپکتے لانے کا کہا ، پھر تخت دیکھا تو (سلیمان) بولا "یہ میرے رب کا فضل")
القصص
78۔ ۔ ۔ ۔ 15 ( ۔ ۔ ۔ موسٰیؑ کے گروہی نے دشمن کے خلاف اُس سے استغاثہ کیا تو موسٰیؑ نےمکا مار کر کام تمام کر دیا ۔ (موسٰی): یہ عمل دشمن شیطان کا )
79۔ 62 تا 64 (اللہ: کہاں میرے شریک؟ جواب: یہ ہیں وہ لوگ جنہیں ہم نےخود جیسا بہکایا، ہم بیزار،(حقیقتاً) یہ ہماری عبادت نہ کرتے تھے، پھر شریکوں کو پکارنے کا کہا جائے گا مگر وہ جواب نہ دیں گے)
80۔ 86 تا 88 (آپ اس کتاب کے نزول کے امیدوار نہ تھے، یہ رب کی رحمت، کافروں کے مددگار نہ ہونا، یہ آپ کو آیات اللہ سے روک نہ پائیں، آپ بلاتے رہیں اور مشرکوں میں نہ ہونا، آپ اُس کے ساتھ دوسرے معبود نہ پکارنا )
العنکبوت
81۔ 41 (من دون اللہ دوسرے کارساز بنانے والوں کی مثال مکڑی کا کمزور گھر)
82۔ 65 (کشتی میں سوار تو خالص اللہ کو پکار، نجات دے تو پھر شرک)
الاحزاب
83۔ 17 (پوچھو! کون تمہیں اللہ کے برائی یا بھلائی کے ارادے سے بچائے گا، اللہ کے سوا کوئی دوست و مددگار نہیں )
84۔ 56 ۔ ۔ ۔ ۔ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۔ ۔ ۔ ۔ صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
آیت 53 تا 57 مذکورہ کا سیاق و سباق (نبی کے گھر آدابِ دعوتِ طعام | نبی کو ایذا نہیں، وہ شرماتے | نبی کی بیووں سے حجاب سے سامان وصول || اللہ تمہارے چھپے ظاہر کو جانتا| اُن کا اپنے باپ بیٹے بھائی بھتیجے بھانجوں اپنی عورتوں اور لونڈیوں کے سامنے ہونے میں گناہ نہیں || اللہ اور ملائکہ نبی پر دعائے سلامتی بھیجتے، مومن بھی نبی پردعائے سلامتی بھیجیں | اللہ رسول کو ایذا دینے والوں پر لعنت و عذاب)
85۔ سبا 22 تا 23 (بلاؤ !من دون اللہ جن کو تم سمجھتے، وہ ارض و سماء میں ذرّہ مختار نہیں، نہ کوئی حصہ، نہ کوئی اُس کا مددگار | اللہ کے ہاں سفارش فائدہ نہ دے گی مگر جس کیلئے وہ اجازت دے اُس (شافع) کو حتّٰی کہ گھبراہٹ دور ہونے پر وہ اُن (شافعین) سے رب کا جواب پوچھیں گے تو جواب ہو گا: "حق، وہی بلند و برتر")
فاطر
86۔ ۔ ۔ ۔ 13 تا 14 ( ۔ ۔ ۔ تمہارے من دون اللہ پکارے گئے مختار نہیں، پکارو تو سن نہ سکیں اور سن لیں تو جواب نہ دیں، قیامت میں تمہارے شرک کا انکار کریں گے)
87۔ 22 (زندے مردے برابر نہیں، اللہ جسے چاہے سنواتا اور (محمد) تم نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں)
الزمر
88۔ 2،3 (آپ پر کتابِ حق، تو خالص اللہ کی عبادت | خالص دین اللہ کا، اُن کے من دون اللہ حمایتی کہ وہ ہمیں اللہ کے قریب کر دیں گے، اللہ اُن کے اختلاف میں فیصلہ کرے گا، جھوٹے انکاری کو ہدایت نہیں)
89۔ 41 (آپ پر لوگوں کیلئے کتابِ حق کا نزول، ہدایت گمراہی اپنے لئے، آپ اُن پر ذمہ دار نہیں)
90۔ 43 تا 45 (اللہ کے سوا سفارشی؟ وہ اختیار و عقل (بھی) نہ رکھتے ہو؟ شفاعت ساری اللہ کی | وحدانیتِ الٰہی کے ذکر پر انکاریوں کے دل تنگ اور جب من دون اللہ(دوسروں) کا ذکر تو خوش)
غافر/ مومن
91۔ 14 (دین کو خالص کر کے اللہ کی پکار چاہے کافروں کو برا لگے)
92۔ 20 (اللہ کا فیصلہ حق، اُن کے پکارے گئے کسی چیز کا فیصلہ نہیں کرتے، اللہ سنتا دیکھتا)
93۔ 60 (تمہارے رب نے کہا، مجھے پکارو میں تمہیں جواب دوں گا، میری عبادت سے متکبر جھنمی)
94۔ 78 (تم سے پہلے (بھی) رسول، کچھ بتا دیے اور کچھ نہیں بیان کئے، ہر رسول کی نشانی لانا باذن اللہ)
95۔ حم/سجدہ/فُصِّلت 6 (کہو، میں تمہارے جیسا بشر ، مجھے وحی کہ تمہارا معبود واحد)
الزخرف
96۔ 32 (رب کی رحمت وہ (نہیں) ہم تقسیم کرتے، اُن کو ایک دوسرے پر فوقیت یا تابع، اُن کے جمع کئے سے رب کی رحمت بہتر)
97۔ 86 (مشرکوں کے پکارے گئے شفاعت کے مختار نہیں مگر جو حق کا گواہ اور جانتا (بھی) ہو)
98۔ محمد 19 ۔ ۔ ۔ (جان لو کہ صرف اللہ معبود، مغفرت مانگو اپنے گناہوں کی اور مومنین و مومنات کیلئے (بھی) ۔ ۔ ۔)
99۔ الفتح 11 ۔ ۔ ۔ (بوجہ مال و اہل و عیال پیچھے رہ جانے والے اعراب آپ سے اپنے واسطے استغفار کا کہیں گے، یہ جو زبان سے کہتے وہ دل میں نہیں ۔ ۔ ۔ )
100۔ الحدید 27 (ہم نے وقفہ در وقفہ رسول بھیجے اور عیسٰی کو (بھی)، اُسے انجیل دی، اُن کے تابعین کے دلوں میں شفقت و رحمت ڈالی ، رہبانیت تو اُن کی اپنی ایجاد، ہم نے لازم نہ کیا تھا مگر رضائے الٰہی کیلئے، پھر (بھی) اُنہوں نے اُسے نہیں نبھایا)
101۔ الصّف 14 ۔ ۔ ۔ (مومنو! اللہ کے مددگار بنو، جیسا حواریوں کا عیسٰی کو جواب کہ ہم اللہ کے مددگار ۔ ۔ ۔)
102۔ الممتحنہ 12 (اے نبی! مومنات تمہاری بیعت کو آئیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اُن کیلئے اللہ سے مغفرت طلب کرو، اللہ غفور رحیم)
103۔ المنافقون 5 اور 6 (جب کہا جاتا کہ آؤ رسول اللہ تمہارے لئے مغفرت مانگیں تو سر ہلادیتے، تکبر کرتے اور منہ پھیرتے | (اب) اللہ ہرگز نہ بخشے گا چاہے تم اُن کیلئے مغفرت مانگو یا نہ مانگو، فاسقین کو ہدایت نہیں)
104۔ التحریم 4 (تم دونوں کے دل کج ہو گئے (تھے)، توبہ بہتر ورنہ (نبی) کے خلاف باہم پشت پناہی کی تو اللہ اُس کا مولا اور جبرئیل، صالح مومنین و ملائکہ اس کے بعد مددگار)
105۔ الجن 26 تا 28 (کہو، مجھے وعدے کے دن کا علم نہیں کہ قریب یا کوئی اور مدت، وہ غیب جاننے والا، کسی کو ظاہر نہیں کرتا مگر رسولوں میں سے کسی کو منظور کر لے تو اُس کے آگے پیچھے نگران لگا دیتا)
Jeo Ali as walooo
Mashallah mola slamt rkhy
Ya mola ghazi abbas almdar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Heart touch noha hai 😢😢😢
🤗🥰All time favorite
Beshak Salwat ❤
heart touching noha