اسد بھائی نمازوں کا جو مزہ آپ کے پیچھے تھا وہ کمال ھی تھا آپ کی فجر میں قرات اللہ اکبر کبیرا اللہ تعالی آپ کو شاد و آباد رکھے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائیں بحمد اللہ میں آپ کا مقتدی ھو
Wah kia baat hai ap ki. Akhen num ho gai hain sun kr.😫😭 Bohot kamal. Allah ap ko khoob barkaten ata ferma'ay. Jahan bi rahen salamat rahen.taraqi kerty rahen.. Ap hamary dil me basty hain. kaheen bi hon. Daman e Attar tham k rakhen. Allah hasideen k hasad se ap ko mahfooz rakhy. Ameeen
ماشااللّٰہ عزوجل بہت ہی خوب پڑھا اللّٰہ کریم آپ کی تمام جائز حاجات قبول فرمائے اور عشق بلالی عطاء فرمائے آپ ہی کے صدقے یہ دعائیں ہمارے حق میں بھی قبول فرمائے آمین
میں کیا لکھوں 😭😭😭😭😭😭۔۔۔میرے خدا پلیز فضل فرما کرم فرما رحمت فرما۔۔۔ آپ کی جزبات بس محسوس ہو کے دل کو چھلنی چھلنی کر رہے ہیں۔۔ بہت بار یہ کام سن چکا۔۔۔جب جب مرشد کی یاد تڑپاتی ہے تو میں یہ کلام سن لیتا ہوں۔۔۔آہ میرے مرشد😭😭😭😭😭 نہ چھوٹے بھی دامن عطار یا رب کبھی نہ چھوٹے😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ماشاءاللہ Bohat khoob kia baat hai apki asad bhai raat ko madani channel pr apko bht bht miss kiya 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 plzzzzzzzzzzzzzz wapis a jain humy yaqeen hai ap aain gain wapis eid ane wali hai asad bhai plz a jain ramzan b ap k bagair guzar diya hum se pochain kaisy guzaar rhy hain plz wapis a jain 😭😭😭😭🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ ماشاءالله عید کے زبردست سلسلو ں کی رونوں میں آپ بھی شامل ہوجاے ورنہ ھم پچھلے سال کی عید کو بہت یاد کرے گے پلیز مدنی چینل پر آ جاۓ
ماشاءاللہ لا قوۃ الا بالله اللہ اسد بھائی کو عروج عطا فرمائے انکی پریشانیاں دور فرمائے اور انہیں مرشد کریم کی آنکھ کا تارا بنائے۔ اللہ ہم سب مریدین و طالبین کو اپنے پیر و مرشد کا فیض عطا کرے آمین ثمہ آمین۔
ماشاءاللہ اسد بھاٸ آپ نے تو کمال کر دیا ھے میری زندگی کا سب سے روحانی ترنم کے ساتھ پڑھا ھوا کلام آپ نے پڑھا ھے اللٰہ تعالٰی آپ کو ھمیشہ خُوش وخرم رکھے اور ڈھیروں کامیابیاں عطا فرماۓ آمین
Wahh... Asad bhai muhabbat k izhar ka bht pyara andaaz 😢.....iss kalam me aap ne apni saari feelings ko bayan kr diya..... Zarur Murshid aap pr NAZRE karam farmyenge 😣😣aap Jesa ISHQE murshid hme bhi ALLAH ataa farmaye.... Bht dard bhara kalam... Very nice... Best kalam forever 😭😭😭
انتہائی توجہ سے پڑھا گیا کلام ضرور مرشد میرے محبوب ❤️ کی توجہ کا باعث بنے گا سلامت باکرامت شاد و آباد رہیں دلی خواہش کہ مدنی چینل پر آپ کے چرچے ہوں پھر سے باپا پوچھے اسد مدنی نئ آئے ابھی۔۔۔😢😢
@@rafiaajmal6852 تنظیمی مجبوریاں ہیں بہن ۔۔۔۔اسد بھائی پر دعوت اسلامی نے بہت انویسٹمنٹ کی تھی مگر اسد بھائی نے سب کچھ ٹھکرا کر انفرادی طور پر خود کو پیش کردیا عوام میں
اللہ پاک آپ کو پیرو مرشد کے صدقہ سلامت رکھے (امین) اسد بھائی بہت جلد مرشد کے قدموں میں ہونگے کیونکہ میرا عطار بڑا ہے لجپال انشاءاللہ پھر سے مدینہ مدینہ ماحول بن جائے گا انشاءاللہ
وہ عطار جو سخت بیماری کی حالت میں بھی اپنے مریدوں کو نہ بھولے،نیم بیہوشی میں بھی ہمارے لئے دعائیں فرمائی تووہ آپنے کسی مرید کی غلطی کو معاف کیوں نہیں فرمائیں گے...امیراھلسنت ضرور شفقت فرمائیں گے آپ ان کی بارگاہ میں لوٹیں توسہی😭😭😭
Pher Kay waja hay WO madni channel per nahi atay private mehfillo may jaty hay Or paisay be laity hay or dawaty islami is Kay both khilaf hay natt Kay paisy laina
Asad Raza Attari didn't left madani channel... Once go n watch Asad Raza Attari's RUclips page. He posted a video on it. Okay😊 You'll understand all matter after watching that video.👍
MashAllah Asad bai kmal kr dia h ap ne aisa lgta h k apni zaat pr hi lyrics suit krty hn or hm murshid se beekh mang rhy hn ♡♡♡♡belive me Asad bai takreebn roz 1 dfa to atleast sunti hun suroor aa jata h bht zyada♡♡♡♡♡♡dua e magfirat ki talib? ???
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ کسی کا دامن پکڑ کر چلنے سے کچھ بھی نہیں ہونے والا ، کامیابی کےلئے الله کی توحید پہلی شرط ہے، نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر مکمل ایمان اور اتباع اور تیسری شرط نیک اعمال ہیں جو نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق ہو ، اس طریقے سے زرہ بھی آگے پیچھے نا ہو۔تب آپ جنت میں جا سکتے ہیں، دامن پکڑ کر جنت میں جانا تو آسان کام ہے، بچہ بچہ یہ کام کرسکتا ہے۔ دعوت اسلامی والے سب سے بڑے مشرک ہیں ،اللہ سبحان وتعالی کے ساتھ شرک کرتے ہیں، دعوت اسلامی والے سب سے بڑے نبی کے نافرمان اور مخالف ہیں، ساری باتوں میں اتباع اپنے مریدوں مرشد کی کرتے ہیں ،نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اتباع نہیں کرتے اور دعوت اسلامی والے نیک اعمال کیا کریں گے ،دیکھاوا کرتے ہیں ، نیک اعمال بھی سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے خلاف کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم لوگ خوشی خوشی کسی کا بھی دامن پکڑ لو، بس جنت نہیں ملے گی۔۔۔۔۔۔!!!!! اور ہم جنت میں جائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے ، نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اطاعت اور اتباع کرتے ہیں اور نیک عمل بھی وہی کرتے ہیں جسکا نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے اور ویسے ہی نیک عمل کرتے ہیں جیسا نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کرکے دیکھایا تھا۔ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ۔
@@sadiasami6974 میڈم!!! پہلے الحمد للہ صحیح لکھنا سیکھو 😏 آئی وڈی جنت میں جانے والی😂😂😂 تم سب کی حقیقت معلوم ہے زیادہ جنتی بننے کی ضرورت نہیں تمھیں 🤨 جاہل لوگ۔۔۔ شرک کا ھیضہ لگا ہوا ہے تم کو جا کر علاج کرو اپنا
یا اللہ مجھے مدشدی عطار کے در سے ایک لمحے کے لیے بھی دور نا کرنا😢😢😢
Ameen
میرے پیر کی تو کیا بات ہے۔۔۔۔مرشد عطار پر نور کی برسات ہو👑
میرے مرشد جیسا کوئی نہیں فیض تو لینے والے لیتے ہیں ہر اک کے بس کی بات نہیں ❤
بے شک
الله عزوجل آپ کو امیر اہلسنت کے قدموں میں دوبارہ جانے کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
❤یا اللہ پاک میرے مرشد کا سایہ ھم پر ہمیشہ سلامت رکھنا آمین ❤
Ameen
Mashala @@Musabhai-dm4sy
Aameen ❤
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻
اللّٰہ پاک میرے مرشد کو صحت تندرستی والی رحمتوں برکتوں والی طویل زندگی عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻🤲🏻
یااللہ پاک میرے مرشد کریم کے علم ،عمر،عمل اور تقویٰ و پرہیز گاری میں خوب خوب برکتیں عطا فرما 👀🫶🏻🙂 آ آمین ❤
جو بات دل سے نکلے وہ اثر رکھتی ہے جس طرح یے کلام ماشاءاللہ
یاالہی امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے فیضان سے ہمیں مالا مال فرما آ مین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲😭
اللہ پاک میرے مرشد کا سایہ ہم مریدوں ہمیشہ سلامت رکھنا💞
Ameen
امین بجائے نبی امین صلی اللہ علیہ وسلم
Ameen
❤
آمین اللھم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہمیں مرشدِ کامل کے مخلص مرید بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اسد بھائی نمازوں کا جو مزہ آپ کے پیچھے تھا وہ کمال ھی تھا آپ کی فجر میں قرات اللہ اکبر کبیرا اللہ تعالی آپ کو شاد و آباد رکھے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائیں بحمد اللہ میں آپ کا مقتدی ھو
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Mashaallah
Mashallah..
کون سی مسجد میں امامت کرتے ہیں
اللہ الکریم میرے مرشد کے علم میں قلم میں برکتیں در برکتیں عطا فرمائے
ما شا اللہ عزوجل 🤲😥
مرشد آپکی اک نگاہ کی بات ہے
اللہ عزوجل ہم سب مدنی ماحول میں استقامت عطا فرمائے آمین
ameeeeeen
Allah human amen Allah human amen Allah human amen
Allha Han sab ko small Karna Ki tufik Aya farmay Ameen inshallah subhnala
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو❤❤❤
اے اللہ پاک!
اسد بھائی کو جلد از جلد مرشد سے ملا دے
عید سعید کے صدقے 🤲🤲
Ameeeeeeeen
Allah pak ap py reham farmay😭
آمین
آمین یا رب العالمین
اللہ پاک اسد بھائی کو مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭😭😭😭😭😭
Ameen Suma ameen
امین ثم امین
جنکے مرشد ہیں عطار انکو مبارک ہو لاکھوں بار
Allah pak humare peero murshid
Ke umar me barkat ata farma 😭
Aamen
Ameen
Amee
Ameen
امین امین ❤❤
یا سیدی مرشدِ کامل میری محبت کی شدت اب ملاقات چاہتی ہے 😭😭😭😭
اب لے جلدی خبر تیری جانب نظر میں نے لی ھے لگا
میرے مرشد پیا😢😢😟😟
طالب دعاA
ماشاء اللہ عزوجل...😘
یااللہ عزوجل رمضان کے آخری ایام کا واسطہ اب کرم فرما دے مولی😔😔
انشاء اللّه آپ بوہت جلد مر شد کے پاس ھو گے.بس مر شد مر شد کرتے رہے رب مصطفیٰ رحمت والی نظر فرما ے
آمین
Wah kia baat hai ap ki. Akhen num ho gai hain sun kr.😫😭 Bohot kamal. Allah ap ko khoob barkaten ata ferma'ay. Jahan bi rahen salamat rahen.taraqi kerty rahen.. Ap hamary dil me basty hain. kaheen bi hon. Daman e Attar tham k rakhen. Allah hasideen k hasad se ap ko mahfooz rakhy. Ameeen
Ma sha ALLAH boht khob Faraz bhai
Ameen
Asaslamoalaikom Bhai Asad Bhai Marni canal par are hai Kiya bhai
@@mahtabahmad9563 are Bhai madni chanal
آمین
یا الله کریم میرے مرشد کریم کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ہمیں ویسا ہی بنا دے یا رب جیسا ہمارے مرشد ہمیں بنانا چاہتے ہیں
ماشااللّٰہ عزوجل بہت ہی خوب پڑھا اللّٰہ کریم آپ کی تمام جائز حاجات قبول فرمائے اور عشق بلالی عطاء فرمائے آپ ہی کے صدقے یہ دعائیں ہمارے حق میں بھی قبول فرمائے آمین
Aameen
AMeeen...🌸
AMEEEEN........🌹
AAMIN ❣️
Masha Allah 💞💖💝💗
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو
Ye manqabat un logo k lie behtrin jawab hai Jo asad bhai k bary mn ulti ulti batein krty hn k Asad bhai murshid ko chhor gya etc
*ﺻَﻠُّﻮﺍ ﻋَﻠَﻰ ﺍﻟﺤَﺒِﻴﺐ !صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ*
دل سے پڑھا گیا کلام دل میں اتر گیا۔۔😔❤️
یا اللہ عزوجل ہمیں مرشدی عطار کے در سے ایک لمحے کے دور نہ کرنا میرا جینا مرنا مرشد کے در پہ ہو 😭😭😭
Ameen ❣️❤️🥺
Ameeen
Ameen
😂😂😂😂
❤❤❤
واقعی آنکھیں نم کر دینے والی منقبت پڑھی ہے اسد بہائی نے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ کیا بات ہے اسد بھائی اللّٰہ پاک عطاء فرمائے اور عروج
دل کو چھو گیٸ یہ منقبت آپ کو اللہ پاک مزید برکت عطا کرے اسد بھاٸ😭😭😭آمین ثم آمین
Haqeeqat
Allah mere murshid ko salamat rakhy ameen😊💖
میں کیا لکھوں 😭😭😭😭😭😭۔۔۔میرے خدا پلیز فضل فرما کرم فرما رحمت فرما۔۔۔
آپ کی جزبات بس محسوس ہو کے دل کو چھلنی چھلنی کر رہے ہیں۔۔
بہت بار یہ کام سن چکا۔۔۔جب جب مرشد کی یاد تڑپاتی ہے تو میں یہ کلام سن لیتا ہوں۔۔۔آہ میرے مرشد😭😭😭😭😭 نہ چھوٹے بھی دامن عطار یا رب کبھی نہ چھوٹے😭😭😭😭😭😭😭😭😭
آمین
آمین
عید کی ٹراسمیشن میں آپ بہت یاد آۓ گۓ😢😢😢
😓😓😓
mujy b
Right
پھر توجہ بڑھا میرے مرشد پیا❤️
ماشاء اللہ
کیا بات ہے اسد بھائی کی۔
🇨🇮🇨🇮🇨🇮🇨🇮 Allah Tala Hum Sab Ko Apne Peer ka saccha Ghulam Ghulam Banaye Rakhe Ameen
حالات حاضرہ کے عین مطابق ایسی خوبصورت ملتجیانہ کاوش اپنی پاور رکھتی ہے کرم بالائے کرم ہو جانے کی امید واثق ہے
اسد بھائی خد کے لیے دعوت اسلامی واپس آجائے
Ab wo kismat nhi unki....
Duniya ki lalach ne accho accho ko gumrah kr diya...
Allah behtar kare
اے اللہ اسد بھای کے اخلاص کا واسطہ جلد از جلد مرشد عطار کے قدموں میں واپس کردے
Great... SubhanAllah
Salaam...!
Ye kalam download system m chahy plzzz.
سبحان الله ماشاءاللہ بہت ہی پیارا منقبت ہےسبحان الله
MASHA Allah Allah Pak Har Kisi k Murshid Kareem ko Salamat rahhe 👏👏😭
ان شاءاللہ عزوجل مرشد جلد خبر لیں گے۔۔۔۔انشاءاللہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ان شاء اللہ ضرور
Salam...,fatima aapa
I love dawateislami ❤❤❤
مرشد عطار پر نور کی برسات ہو❤
Subhan Allah Allah Mary murshid Pak ki lambi umer kry
ماشاءاللہ
Bohat khoob kia baat hai apki asad bhai raat ko madani channel pr apko bht bht miss kiya 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 plzzzzzzzzzzzzzz wapis a jain humy yaqeen hai ap aain gain wapis eid ane wali hai asad bhai plz a jain ramzan b ap k bagair guzar diya hum se pochain kaisy guzaar rhy hain plz wapis a jain 😭😭😭😭🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Mashallah
Asslamo alaikum dear asad bhai wapis lautt ain Wahan,,,,, jahn se ALLAH ne ap ko pehchaan di IZZT DI apne Careem MURSHID k qaddmon men aa jain.😢😢😢😢
murshid k qadmon me aajyen aisi kon c bhalai hy jo inky qadmon me nahi milti ...wapis lot aayen
Masha allah
Mashallah
سبحان اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ ماشاءالله عید کے زبردست سلسلو ں کی رونوں میں آپ بھی شامل ہوجاے ورنہ ھم پچھلے سال کی عید کو بہت یاد کرے گے پلیز مدنی چینل پر آ جاۓ
The most beautiful and wonderful manqabat of murshid I ever listen...
Masha Allah...Asad Bhai...
Zazakallah..apne itni pyari manqabat padhi...♥️♥️♥️♥️
Masshaallah Asad Bhai ap hmari ankho ka Tara Hain.
ماشاءاللہ عزوجل۔
My Favorite kalam.😭😭😭
isi ka intizar tha🌹🌷🌹 ab dil ko sukun mila❤❤❤
💓♥️
A
اللہ پاک کے کامل ولی ❤❤❤❤
ماشاءاللہ لا قوۃ الا بالله
اللہ اسد بھائی کو عروج عطا فرمائے انکی پریشانیاں دور فرمائے اور انہیں مرشد کریم کی آنکھ کا تارا بنائے۔
اللہ ہم سب مریدین و طالبین کو اپنے پیر و مرشد کا فیض عطا کرے آمین ثمہ آمین۔
ameen
Ameen
Mashallah Bahut Khoob
آمین
ماشاءاللہ اسد بھاٸ آپ نے تو کمال کر دیا ھے میری زندگی کا سب سے روحانی ترنم کے ساتھ پڑھا ھوا کلام آپ نے پڑھا ھے اللٰہ تعالٰی آپ کو ھمیشہ خُوش وخرم رکھے اور ڈھیروں کامیابیاں عطا فرماۓ آمین
Wahh... Asad bhai muhabbat k izhar ka bht pyara andaaz 😢.....iss kalam me aap ne apni saari feelings ko bayan kr diya..... Zarur Murshid aap pr NAZRE karam farmyenge 😣😣aap Jesa ISHQE murshid hme bhi ALLAH ataa farmaye.... Bht dard bhara kalam... Very nice... Best kalam forever 😭😭😭
Salam
آمین یارب العالمین .....,,,,,,,,😭🥺❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
ماشاءالله سبحان الله
اللہﷻ آپ کو سلامت رکھے مدنی چینل پر آپ کو بہت مس کرتا ہوں۔
دعا کی درخواست ۔
👌🌹Hart Touching Kalam🌹👌
💖🌹Subhan Allah🌹💖
💖🌹Masha Allah🌹💖
یا اللہ ﷻ piyareaaka مُحَمَّد ﷺ ke shdke ashd bhai ki murade piri frma
آمین
جو بات دل سے نکلے وہ اثر رکھتی ہے جس طرح یے کلام
انتہائی توجہ سے پڑھا گیا کلام ضرور مرشد میرے محبوب ❤️ کی توجہ کا باعث بنے گا سلامت باکرامت شاد و آباد رہیں دلی خواہش کہ مدنی چینل پر آپ کے چرچے ہوں پھر سے باپا پوچھے اسد مدنی نئ آئے ابھی۔۔۔😢😢
آپ نے تو یہ میسج کر کے اسد بھاٸ کے دل کے تار کھیچ لے
Rula dia dost ap ne
Qamar Zaman mera channel subscribe zaror kare Goa ka vlogging
Plz un ko madni chanal pe le ayein
@@rafiaajmal6852
تنظیمی مجبوریاں ہیں بہن ۔۔۔۔اسد بھائی پر دعوت اسلامی نے بہت انویسٹمنٹ کی تھی مگر اسد بھائی نے سب کچھ ٹھکرا کر انفرادی طور پر خود کو پیش کردیا عوام میں
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷💐💐💐💐💐
Allah pak asad bhai ko phir se murshid se milwa dy .......ameen❣
Ab Duniya mili unhe... Allah kare Akhirat ki fikr jyada rahe.
اللہ پاک آپ کو پیرو مرشد کے صدقہ سلامت رکھے (امین) اسد بھائی بہت جلد مرشد کے قدموں میں ہونگے
کیونکہ میرا عطار بڑا ہے لجپال انشاءاللہ پھر سے مدینہ مدینہ ماحول بن جائے گا انشاءاللہ
ماشااللہ بہت بہت ہی پیارا کلام ہے اسد بھائی اللہ آپ کے ہر مقصد کو پورا کرے(آمین)😘😘😘😘😘
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ
وہ عطار جو سخت بیماری کی حالت میں بھی اپنے مریدوں کو نہ بھولے،نیم بیہوشی میں بھی ہمارے لئے دعائیں فرمائی تووہ آپنے کسی مرید کی غلطی کو معاف کیوں نہیں فرمائیں گے...امیراھلسنت ضرور شفقت فرمائیں گے آپ ان کی بارگاہ میں لوٹیں توسہی😭😭😭
Yai to bat hai asad bhai laut kr jaingy to kuch hoga na...es mubarak ashray ka sadqa ab laut aye...laut aye...
Sir kaya ap janaty hay asad bae keo dawateislami chor ker ayeay hay
ارے بھائی اسد بھائی تو ترپ رھے ھے
@@muhammadfiaz8068 بھائی انھوں نے دعوت اسلامی نھیں چھوڑی
Pher Kay waja hay WO madni channel per nahi atay private mehfillo may jaty hay
Or paisay be laity hay or dawaty islami is Kay both khilaf hay natt Kay paisy laina
Ya allha mary murshed ko salamat rakhna
ماشاء اللہ عزوجل
ماشاءاللہ❤
ماشاء اللہ کیا بات ہے بہت زبردست کلام پڑھا ...
#Asad_Bhai...
Bht khoob kalam prha ماشاءاللہ
اسد بھائ آجائیں نہ مدنی چینل پے پلیز پلیز
Miss you Asad bhai 😣☹️
Yaa murshidi asad attari pr karam frma dijye muaf frma dyn ... 😭😭😭😭
Howa kya tha bhai bat skten hn odr se kyun chora tha une ny
ماشآءاللّٰہ ماشآءاللّٰہ ماشآءاللّٰہ ❤️🌹❤️🌹❤️
پھر توجہ بڑھا میرے مُرشد پیا😢🤲
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام
اللہ تعالی امیر اہلسنّت عافیت والی طویل زندگی عطا فرما امین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ ماشاءالله بہت خوب اسد بھائ پلیز مدنی چینل پر آ جاے
Hassan Raza
Why asad BHAI left Madni channel
Asad Raza Attari didn't left madani channel...
Once go n watch Asad Raza Attari's RUclips page. He posted a video on it.
Okay😊
You'll understand all matter after watching that video.👍
MashAllah Asad bai kmal kr dia h ap ne aisa lgta h k apni zaat pr hi lyrics suit krty hn or hm murshid se beekh mang rhy hn ♡♡♡♡belive me Asad bai takreebn roz 1 dfa to atleast sunti hun suroor aa jata h bht zyada♡♡♡♡♡♡dua e magfirat ki talib? ???
ماشاءالله سبحان اللهالحَمْد للهْ❤❤❤❤
اللہ پاک میرے مرشد کریم کا سایہ صحت و عافیت کے ساتھ تادیر تادیر تادیر ہم پہ قائم رکھے
اللّٰہ پاک کرم فرمائے گا.... ان شاء اللّٰہ عزوجل
بروزِ قیامت ہر مرید اپنے پیر کے جھنڈے تلے ہو گا..... اللہ ہمارے مرشد کو صدا سلامت رکھے آمین
AMEEN
آمین یا رب العالمین
پلیز پلیز پلیز اسد بھائ مرشد کے قدموں میں واپس آجاے ہمارے مرشد بڑے کریم ہیں
kun kidr chaly gy hn
@@moonmanat786 eeEEEzgzzzzssszvtvcyfbytrdyd nbdn cdcxnbc nx x rbx dvx. Rxbh b *
Masha Allah Subhan Allah Allah Mere Murshid Piya Teri Bas ik Nazar
ما شاء اللہ ۔ بہت ہی پیارا کلام ۔ اللہ آپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے۔
Ameen
@@FaizanKhan-ws2bh ثم آمین
امین ثم امین
یا الله عزوجل میرے مرشد عطار صحت عافیت و سلامتی والی درازی عمر بل خیر عطا فرما ہماری عمر ہمارے مرشد کو عطا فرما دے
نہ چھوٹے ہاتھ سے دامن کبھی عطار کا یا رب 😢
Ameeen
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔
کسی کا دامن پکڑ کر چلنے سے کچھ بھی نہیں ہونے والا ، کامیابی کےلئے الله کی توحید پہلی شرط ہے، نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر مکمل ایمان اور اتباع اور تیسری شرط نیک اعمال ہیں جو نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق ہو ، اس طریقے سے زرہ بھی آگے پیچھے نا ہو۔تب آپ جنت میں جا سکتے ہیں، دامن پکڑ کر جنت میں جانا تو آسان کام ہے، بچہ بچہ یہ کام کرسکتا ہے۔ دعوت اسلامی والے سب سے بڑے مشرک ہیں ،اللہ سبحان وتعالی کے ساتھ شرک کرتے ہیں، دعوت اسلامی والے سب سے بڑے نبی کے نافرمان اور مخالف ہیں، ساری باتوں میں اتباع اپنے مریدوں مرشد کی کرتے ہیں ،نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اتباع نہیں کرتے اور دعوت اسلامی والے نیک اعمال کیا کریں گے ،دیکھاوا کرتے ہیں ، نیک اعمال بھی سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے خلاف کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم لوگ خوشی خوشی کسی کا بھی دامن پکڑ لو، بس جنت نہیں ملے گی۔۔۔۔۔۔!!!!! اور ہم جنت میں جائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے ، نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اطاعت اور اتباع کرتے ہیں اور نیک عمل بھی وہی کرتے ہیں جسکا نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے اور ویسے ہی نیک عمل کرتے ہیں جیسا نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کرکے دیکھایا تھا۔
الحمداللہ
الحمداللہ
الحمداللہ۔
@@sadiasami6974 میڈم!!! پہلے الحمد للہ صحیح لکھنا سیکھو 😏 آئی وڈی جنت میں جانے والی😂😂😂 تم سب کی حقیقت معلوم ہے زیادہ جنتی بننے کی ضرورت نہیں تمھیں 🤨 جاہل لوگ۔۔۔
شرک کا ھیضہ لگا ہوا ہے تم کو جا کر علاج کرو اپنا
Na chhore hath kabhi Attar mera ya Rab
Khuld me hoga hamara dakhila is shan se...
ya rasolallah ﷺِ ka naara lagatay jaengay......
ان شاءاللہ۔۔۔
I am attari😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤❤
چینل چھوڑنے کے بعد پہلا کلام ۔ ۔ مرشد کی بارگاہ میں ۔ ۔ یاد آئے گی آپکی ۔ ۔ وھی سوز وھی محبت اللہ سلامت رکھے چاھے مدنی چینل میں آپ ھو یا نہ ھو ۔ ۔ ۔
****My favourite and most liked manqabat in our family****
Nazre karam Murshidi
Haal mera bura
Phir tawajjo badha Mere Murshid Piya ...
Hakeeki.naatkhw aese.hote hain jo.dil se parhte hain.allah.pak.range mushatq me apko dhalne ki tufeeq ata farmae
سبحان اللہ اسد بھائ
میں انڈین ہوں
Asad bhai bht khob rona a gya ap to hmary dilon mein rehty hein allah ap ki galti muaf kary ameeeeeeeeeen😢
Q kia hoa in ka rabta nahe ha apna murshad sa
aameen
ماشاءاللہ اللہ پاک مرشد کو سلامت رکھے سایہ دیر تک سلامت رہے ❤
*Asad bhai Ameer s ahle sunnat ko bhut miss krr rhe h...Bapa jaani bss bula lijiye bs unhe 1 baar*
Masha Allah jb bhi ye kalam sunta hu bhot hi lutf aata hai...❤️😭
Bilkul 😢😢