Yazeed Bin Muawia Ki Haqeeqat | يزيد بن معاويه كی حقیقت | Dr. Meraj Rabbani | ڈ. سید معراج ربانی

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 янв 2025

Комментарии • 663

  • @MdRaziUddin-m3i
    @MdRaziUddin-m3i Год назад +14

    Allah tujhe yazeed ke saat uthaye mujhe Hussain as ke saath uthaye ameen ameen ameen ya rabbul alameen

  • @ansarisahil295
    @ansarisahil295 6 месяцев назад +16

    Yeh wahi h jis k bare me kaha gaya h jahannum sab se niche wale hisse me honge yeh wahi jayega
    Munafiq ka wahi thikana h

    • @kamalshah6436
      @kamalshah6436 5 месяцев назад

      Agar Yazeed jahanami hy to 300 Sahaba nay jo unki haat per beiat ki hy Hazrat Aysha nay be biat kia hy. Hazrat Mugiara bin Shuba jo badri our bet rizwan waly hy jiski baray ma Quran nay sura fatha ma kaha hy Allah un se raze hy unhunay bi Yazeed ka hat per biat kiay hy. Un ka kia hoga. Kuda ra socho Quran our Hadith ma

    • @baquerhusain3911
      @baquerhusain3911 5 месяцев назад

      Sadi Reyal per bhinakti makhi yeh mulla

    • @faizansayyed3047
      @faizansayyed3047 15 дней назад

      @ansarisahil295 tu murtad hai

  • @RashidpakAlb2
    @RashidpakAlb2 Год назад +3

    JazakAllah khair

  • @shahjebali1
    @shahjebali1 Год назад +4

    Jazak Allahu Khayran

  • @malikbut3390
    @malikbut3390 Год назад +6

    جزاک اللہ خیر

    • @owaisahmed703
      @owaisahmed703 6 месяцев назад +1

      Do you like yazeed Palit

  • @jawed_official4028
    @jawed_official4028 Год назад +9

    अल्लाह तेरे नबी ने फरमाया जो जिस से मुहब्बत करेगा कयामत में उसबका हर इसी के साथ हो गा अल्लाह मैं हजरत हुसैन अहले बैठ सहाबा से मुहब्बत करता हूं मेरा हर उन लोगो के साथ करना अमीन
    जो लोग यजीद पलीद से मुहब्बत करे इस का उसी के साथ अंजाम करना दुनिया में भी और अखिरत में भी

    • @onegod1907
      @onegod1907 6 месяцев назад

      Mohabbat karo lekin mohabbat me gulu mat Karo..Orr gulu me kisi ko Gali mat bakho bura mat kaho

    • @mushtaqhussain4825
      @mushtaqhussain4825 5 месяцев назад

      @@onegod1907 rasool allah ke ahle bait say mohabbat imaan ka hissa hai yazeed or mawya pur lanut beshumar hum kyamat tuk kurtay ruhangay

  • @WayOfJannah
    @WayOfJannah Год назад +11

    *2 Kodi Ke Nasibi Maulvi... Too Ahle Hadeeth Nahi Ahle Khabees Kehlaane Ke Layaq Hai. Du'a Kar Ter Hashr Yazeed Ke Saath Ho!*

    • @Parvezshahid92
      @Parvezshahid92 Год назад

      Bhai tum unko kyu bura bol rahe ho tum bhi Ehle hadees wo bhi

    • @WayOfJannah
      @WayOfJannah Год назад +1

      @@Parvezshahid92 Main Sirf "MUSLIM" Hoon Mera Koi Talluq Nahi Ese Naam Nihaad Ahle Hadeeth Ke Saath Jo Saudi Hukoomat Ke Ghulaam Hon. Inki Zubaan Har Qism Ke Shirk-o-Bid'aat Ke Khilaaf Khulti Hai Siwaaye Apne Aqaaon Ke Jo Saudi Hukoomat Mein Maujood Hain, Unki Siyah Kaariyon Par Ye Goongey Shaitan Hain. Ek Sachcha Musalmaan Hargiz Esa Nahi Hota. Aur Ye Rabbani To "Heera Group" Naam Ke Scam Ko Promote Karne Ka Zimmedaar Bhi Hai. Iski Samdhan Nowhera Shaikh Jo India, Hyderabad Se Hai Usne Halaal Tijaarat ke Naam Par Muslim Ummat Ko Loot Liya Jiska Advertisement Yahi Rabbani Shaitan Karta Tha!

  • @muftimuhammadahmadofficial8559
    @muftimuhammadahmadofficial8559 Год назад +48

    اللہ پاک ہمیں سیدنا امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ حشر فرمائے ۔۔ اور ۔۔ جو یزید کے محبین ہیں ان کا حشر یزید پلید کے ساتھ فرمائے ۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ

    • @aahmed9381
      @aahmed9381 Год назад +3

      Is zimen me Ali Mirza ka Research Paper aap jaise Riyal ke tukdo par palne wale aur Kitmane Sahi Ahadees ke murtakib logo ke liye kafi hai.
      Imam ibn Jozi ki kitaab bhi zara padh lena. Jhoota aur Makkar Khwarjio ki alekaar.

    • @bestmotivationforyouth
      @bestmotivationforyouth Год назад +1

      Allah tumhe hidayat de 🤲

    • @noorsyed-u6d
      @noorsyed-u6d 11 месяцев назад

      Is Lye Ye Allah ko bhi Jism Aut Mehdood mantay hai

    • @seagull1122
      @seagull1122 10 месяцев назад +1

      يزيد رحمة الله

    • @seagull1122
      @seagull1122 10 месяцев назад +3

      اغر تم شيعه هو تو تمهارا حشر عبدالله بن سبا ك ساته هوغا😅

  • @SajidKhan-xq7mb
    @SajidKhan-xq7mb Год назад +9

    Tu Kayamt ke din yajid ke sath Rahe ham hussaini hai un ke sath rahge

    • @gulfarazlalalala9430
      @gulfarazlalalala9430 6 месяцев назад

      شکل بھی حسین کے ساتھ رھنے والی ھے ؟؟؟

  • @chsajid3330
    @chsajid3330 Год назад +3

    Masha.Allah.jazak.Allah.khair.sheikh🙏

  • @Justice24399
    @Justice24399 Год назад +10

    Allah tumhari akhirat bhi yazeed paleet jaisi ho InshAllah 🤲🏻

    • @kamalshah6436
      @kamalshah6436 5 месяцев назад

      Agar Yazeed jahanami hy to 300 Sahaba nay jo unki haat per beiat ki hy Hazrat Aysha nay be biat kia hy. Hazrat Mugiara bin Shuba jo badri our bet rizwan waly hy jiski baray ma Quran nay sura fatha ma kaha hy Allah un se raze hy unhunay bi Yazeed ka hat per biat kiay hy. Un ka kia hoga. Kuda ra socho Quran our Hadith ma

    • @Justice24399
      @Justice24399 5 месяцев назад

      @@kamalshah6436 Khuda in sab ki aakhirat bhi yazeed jesi karay. 🤲🏻🤲🏻

  • @muhammedalistonerange4179
    @muhammedalistonerange4179 Год назад +8

    MasaAllah ❤️❤️🌹

  • @shaikmohdammar5561
    @shaikmohdammar5561 Год назад +5

    Mashallah barakallah

  • @hassanjaved7584
    @hassanjaved7584 3 месяца назад +2

    Ameer yazeed salamullah aliyha
    امیر یزید سلام اللہ علیہ🥰🥰🥰🥰🥰

  • @jdjsisnxbakan
    @jdjsisnxbakan Год назад +9

    Masha allha . this is excellent and authentic lecture . 🎉

    • @aahmed9381
      @aahmed9381 Год назад

      Is zimen me Ali Mirza ka Research Paper aap jaise Riyal ke tukdo par palne wale aur Kitmane Sahi Ahadees ke murtakib logo ke liye kafi hai.
      Imam ibn Jozi ki kitaab bhi zara padh lena. Jhoota aur Makkar Khwarjio ki alekaar.

    • @QamarJaved-if8lr
      @QamarJaved-if8lr Год назад

      @@aahmed9381 Mirza aik no kazzab jhoota makkar ahlebait r.z.aur sahaba r.z. ka gustakh hai.

    • @ahmedraz2
      @ahmedraz2 Год назад

      @@aahmed9381 kyon Padna Ali Mirza ka paper ….Agar kuch padna hai to jao Usman (ra) ki shahadath pado …Manao matam Usman (ra) ki shahadath ka

    • @Salman_Tre
      @Salman_Tre 7 месяцев назад

      ​@@aahmed9381imam ibn jawzi ka kitab tumne "poora" pada hai ?

    • @Sumifunofficial
      @Sumifunofficial 6 месяцев назад

      ​@@aahmed9381 Rijal Kashi utha k parh liya kr kabi tmhre alim ki likhi book hai jisme yazeed ki tateef likhi ha

  • @Mahaboob987
    @Mahaboob987 Год назад +1

    Jazakallah shaik

  • @yaserarfat9954
    @yaserarfat9954 Год назад +11

    Masha Allah shaikh

  • @abdulrahimkhan2880
    @abdulrahimkhan2880 Год назад +5

    Mashaallah

  • @Imranlala12
    @Imranlala12 Год назад +1

    Jazaak Allah khair

  • @mohammadhabbankhankhan9506
    @mohammadhabbankhankhan9506 6 месяцев назад +3

    جزاک اللہ خیرا

  • @salma_.p7586
    @salma_.p7586 Год назад +5

    ما شاء الله تبارك الله جزاك الله خيرا 💯💖

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Год назад +1

      آل فاطمہ کو کس نے تکلیف دی؟
      ابوجعفر المنصور (پیدائش: 714ء/95 ھجری - وفات: 6 اکتوبر775ء/148 ھجری ) خلافت عباسیہ کا دوسرا حکمران خلیفہ تھا
      منصور نے خلافت کے سب سے بڑے داعی عبداللہ بن علی ( حضرت فاطمہ کی آل ) کی بغاوت کو ابومسلم خراسانی کے ذریعے سے ختم کروا دیا۔ عبد اللہ کو گرفتار کرنے کے بعد اس جس مکان میں رکھا گیا اس کی چھتیں گر گئیں جس سے وہ مارا گیا۔ ابومسلم جو عباسیہ خاندان کا سب سے بڑا وفادار تھا اور جس کی بدولت عباسیہ خاندان کو خلافت نصیب ہوئی منصور کو معلوم تھا کہ یہی وہ شخص ہوگا جو عباسی خاندان کے خاتمے کا سبب بنے گا اس لیے منصور نے ابومسلم کو راستے سے ہٹانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ اس نے ابومسلم کو دربار میں طلب کیا اور وہاں چھپے ہوئے سپاہیوں نے ابومسلم خراسانی کا سر تن سے جدا کر دیا۔
      منصور کی حکومت کی خلاف سب سے بڑا خروج امام محمد نفس الزکیہ کا تھا۔ امام نفس الزکیہ اپنی پاکبازی اور پرہیز گاری کی بدولت عوام میں بہت مقبول تھے۔ امام جعفر صادق کے مقابلے میں وہ خلافت کے پرجوش داعیوں میں سے تھے۔امام حسنؐ کی چوتھی پشت سے تعلق رکھتے تھے۔ دوسری طرف بنو عباس کی طرف سے چونکہ یہ وعدہ کیا گیا تھا کہ بنو امیہ کے خلاف بغاوت کامیاب ہونے کی صورت میں اہل بیت کو ہی خلافت کے مسند پر بٹھایا جائے گا لیکن عباسی اپنے اس وعدے سے پھر گئے یوں عام عوام میں اور خاص طور پر شیعہ آبادی میں عباسی خاندان کی اس وعدہ خلافی کے خلاف ایک رد عمل موجود تھا۔ منصور نے امام محمد نفس الزکیہ کو گرفتار کرنے کی کوئی بار کوشش کی مگر انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ یوں کافی عرصہ تک امام صاحب روپوش رہے۔ آخر کار 762ء کو امام نفس الزکیہ مدینہ میں ظاہر ہوئے اور وہاں اپنی خلافت کا اعلان کر دیا۔ بہت جلد حجاز اور یمن کے لوگوں نے ان کو اپنا خلیفہ تسلیم کر لیا۔ یوں خروج کی ابتدا ہوئی۔ امام الزکیہ کی اس تحریک کو اس وقت کے جید ہستیوں کی بھی حمایت حاصل رہی ان میں امام مالک اور امام ابوحنیفہ شامل ہیں ۔ منصور نے مدینہ منورہ ان کی گرفتاری کے لیے افواج روانہ کیں امام صاحب نے عباسی فوج کی آمد کی اطلاع پر ساتھیوں سے مشورہ کیا۔ اور مدینہ شہر میں محصور ہو گئے۔ بعد میں بہت سے لوگوں نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا۔ یوں جنگ کے دوران امام صاحب کو شہید کر دیا گیا۔ ان کے سر کو عبرت کے لیے مدینے کی گلیوں میں پھرایا گیا۔ اس کے بعد ان کے بھائی امام ابراہیم نفس الرضیہ نے بصرہ میں خروج کا اعلان کیا بعد میں عباسی فوجوں نے ان کو بھی جنگ میں شہید کر دیا۔ یوں منصور اپنے خلاف اس بڑی بغاوت کو ختم کرنے میں کامیاب رہا۔ مگر اس نے ایک ایسے شخص کا خاتمہ کیا جس نے اپنی تحریک کی بنیاد سنت رسول کی بنیاد پر اٹھائی تھی۔ اورامام نفس الزکیہ جیسی پاکیزہ ہستی کی شہادت سے مسلمانوں کو شدید دھچکا لگا۔

    • @AehtisamArish
      @AehtisamArish 6 месяцев назад

      Tera beta ka naam yazid rakhlw

  • @navedniyazi3612
    @navedniyazi3612 6 месяцев назад +2

    Naasbi rafzi se zyada khatarnak hai سنن ابوداؤد
    کتاب: لباس کا بیان
    باب: چیتوں کی کھالوں کا بیان
    حدیث نمبر: 4131
    ترجمہ:
    خالد کہتے ہیں مقدام بن معدی کرب، عمرو بن اسود اور بنی اسد کے قنسرین کے رہنے والے ایک شخص معاویہ بن ابی سفیان ؓ کے پاس آئے، تو معاویہ ؓ نے مقدام سے کہا: کیا آپ کو خبر ہے کہ حسن بن علی ؓ کا انتقال ہوگیا؟ مقدام نے یہ سن کر انا لله وانا اليه راجعون پڑھا تو ان سے ایک شخص نے کہا: کیا آپ اسے کوئی مصیبت سمجھتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: میں اسے مصیبت کیوں نہ سمجھوں کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں اپنی گود میں بٹھایا، اور فرمایا: یہ میرے مشابہ ہے، اور حسین علی کے ۔ یہ سن کر اسدی نے کہا: ایک انگارہ تھا جسے اللہ نے بجھا دیا تو مقدام نے کہا: آج میں آپ کو ناپسندیدہ بات سنائے، اور ناراض کئے بغیر نہیں رہ سکتا، پھر انہوں نے کہا: معاویہ! اگر میں سچ کہوں تو میری تصدیق کریں، اور اگر میں جھوٹ کہوں تو جھٹلا دیں، معاویہ بولے: میں ایسا ہی کروں گا۔ مقدام نے کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ معاویہ نے کہا: ہاں۔ پھر کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ریشمی کپڑا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں معلوم ہے، پھر کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے درندوں کی کھال پہننے اور اس پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں معلوم ہے۔ تو انہوں نے کہا: معاویہ! قسم اللہ کی میں یہ ساری چیزیں آپ کے گھر میں دیکھ رہا ہوں؟ تو معاویہ نے کہا: مقدام! مجھے معلوم تھا کہ میں تمہاری نکتہ چینیوں سے بچ نہ سکوں گا۔ خالد کہتے ہیں: پھر معاویہ نے مقدام کو اتنا مال دینے کا حکم دیا جتنا ان کے اور دونوں ساتھیوں کو نہیں دیا تھا اور ان کے بیٹے کا حصہ دو سو والوں میں مقرر کیا، مقدام نے وہ سارا مال اپنے ساتھیوں میں بانٹ دیا، اسدی نے اپنے مال میں سے کسی کو کچھ نہ دیا، یہ خبر معاویہ کو پہنچی تو انہوں نے کہا: مقدام سخی آدمی ہیں جو اپنا ہاتھ کھلا رکھتے ہیں، اور اسدی اپنی چیزیں اچھی طرح روکنے والے آدمی ہیں۔
    تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الفرع والعتیرة ٦ (٤٢٥٩)، (تحفة الأشراف: ١١٤١١، ١١٥٥٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/١٣٢) (صحیح )

  • @voiceofIslam4559
    @voiceofIslam4559 3 дня назад

    امیر المومنین یزید بن معاویہ رحمہ اللّٰہ پر اللّٰہ رب العزت رحمتیں نازل فرمائے ۔
    آمین یارب العالمین ۔❤❤❤

  • @imranjaved1298
    @imranjaved1298 Год назад +8

    Allah ap ko yazid ke sath rakhe
    Hame huseen rz ke sath rakhe sab kaho Ameennn

    • @aahmed9381
      @aahmed9381 Год назад +4

      Is zimen me Ali Mirza ka Research Paper aap jaise Riyal ke tukdo par palne wale aur Kitmane Sahi Ahadees ke murtakib logo ke liye kafi hai.
      Imam ibn Jozi ki kitaab bhi zara padh lena. Jhoota aur Makkar Khwarjio ki alekaar.

    • @hyderhussainabidi
      @hyderhussainabidi Год назад

      👍 damage has been done

    • @doomsday1476
      @doomsday1476 Год назад

      ​@@aahmed9381اللہ آپ لوگوں کو علی مرزا کے ریسرچ پیپر سے بچائے اور مرنے سے پہلے ہدایت عطا فرمائے۔ آمین۔

    • @abdullahtaham
      @abdullahtaham 8 месяцев назад

      Ameen

  • @letusbehumane
    @letusbehumane 6 месяцев назад

    Thank you so much for this vital information.

  • @CAMitra24
    @CAMitra24 Год назад +1

    Bhukhari muslim Yazeed ke kaarnamo se bhari hui hai …….Allah tumhara hashr Qayamat me YAZEED ke sath uthaye ……

  • @hasebgillani5152
    @hasebgillani5152 11 месяцев назад +5

    اللہ عزوجل تیرا حشر یزید لعین کے ساتھ کرے آ مین آ مین آ مین

    • @seagull1122
      @seagull1122 10 месяцев назад +1

      اور تمهارا حشر عبدالله بن سبا ك ساته

    • @Sumifunofficial
      @Sumifunofficial 6 месяцев назад +1

      Bas yehi ata ha daleel se bat karo na uthao apne alim ki likhi book Rijal Kashi jisme yazeed ki tateef likhi ha or shiya ko qatil e Husain likha ha

  • @MohdAlshaikh-h4d
    @MohdAlshaikh-h4d 6 месяцев назад

    جزاکم الله خير

  • @مصطفىخان-ع9ي
    @مصطفىخان-ع9ي Год назад +1

    جزاك الله خير الجزاء

  • @wasiqhussain7712
    @wasiqhussain7712 Год назад +9

    ALLAH Yazeed RahumAllah ko jannat me jaga de. aur unke gunah aur khatayain maaf farmayain. Mein is baat ko rad karta hn k yazeed R.A ne hazrat Hussain RaziALLAH ki shahadat ka hukm diya

    • @abc..6533
      @abc..6533 Год назад

      4 imam ka takreeban har uleme ne yazeed ke baare mein kuch achha nhii likha

    • @adilmohiuddin5872
      @adilmohiuddin5872 Год назад +2

      Allah aapka hashar yazid ke saat kare our ussi ke saat rakhe

    • @ParliCricketClub
      @ParliCricketClub 6 месяцев назад +2

      Hussain r. A. Ka qatal Yazeed maloon ne nahi kiya, jisne qatal kiya to fir uazeed maloon ne use jail me dalva diya hunga, ya phasi de ho, kya kiya bolo, zaeef hadees lao ke use jail me dalva diya hunga.

    • @Qasim167
      @Qasim167 5 месяцев назад

      Allah yazeed k hamayatiyon ko gharat kare

    • @mushtaqhussain4825
      @mushtaqhussain4825 5 месяцев назад

      @@ParliCricketClub yazeedi muslmaano pur lanut beshumar

  • @ghulamahmad8049
    @ghulamahmad8049 Год назад +9

    Maulana Sahib
    If yazeed Bin Muaaviyah is so good then on the day of judgement,May Allah treat you as He treats with yazeed
    Gh Ahmad Bhat
    Deji Malik Gound (kashmir )

    • @onegod1907
      @onegod1907 6 месяцев назад

      Agar galat hai to kaha hai ye bhi batao.

    • @mushtaqhussain4825
      @mushtaqhussain4825 5 месяцев назад

      @@onegod1907 mawya yazeed hinda Abu sufian pay lanut beshumar

    • @kamalshah6436
      @kamalshah6436 5 месяцев назад

      Agar Yazeed jahanami hy to 300 Sahaba nay jo unki haat per beiat ki hy Hazrat Aysha nay be biat kia hy. Hazrat Mugiara bin Shuba jo badri our bet rizwan waly hy jiski baray ma Quran nay sura fatha ma kaha hy Allah un se raze hy unhunay bi Yazeed ka hat per biat kiay hy. Un ka kia hoga. Kuda ra socho Quran our Hadith ma

    • @mushtaqhussain4825
      @mushtaqhussain4825 5 месяцев назад +1

      @@kamalshah6436 o bhai aik sahabi Abdur Rehman bin Abu bukr us bechare ne masjid e nabavi me yazeed ke bait ka inkar kiya Marwan ne talwar nikali uska picha kiya wo jaan buchakur bhaga or Amma aaysha yani apni bahen ke hujre me ghus gaya dusra sahabi hussain bin Ali jiska anjaam kurbala me yazeedi muslmaano ne kya kiya abdur rahman bin Abu bukr ke bhut durd naak mout hui sub history me likha hai her insaan me kuwat nahi hoti sarkar say tukranay ke jo sahabi mawya or yazeed say tukray uska anjaam unko puta tha mawya yazeed say budtreen treen zalim badsha tha uskay dour e hukumat me hujr bin adi mola Ali imam Hasan jaisay Khalifa or julelul kuder sahabi kutl huai aam muslmano ke to koe ginti nahi

    • @kamalshah6436
      @kamalshah6436 5 месяцев назад

      Abduran Bin Abubaker to Mawia RA ka kilafat ka dawar ma masjid Ayash ka qareeb jb Haj pa gia ta foot hogy ta Yazeed ka dawoor to unhunay dika na hy.

  • @MohdArshad-z8o
    @MohdArshad-z8o 6 месяцев назад +2

    Yazeed bin muavia( r a)
    Husain bin ali(r a) ke ag
    Age kuch b nahi
    Kiya yazeed ne husain (r a) ke qatlion ko saza de

  • @ahmed_khan9000
    @ahmed_khan9000 5 месяцев назад +1

    اللہ پاک شیخ معراج ربانی کا حشر حضرت یزید کے ساتھ کرے آمین۔اللہ معراج کی قبر کو حضرت یزید کی قبر کی طرح کرے۔یا اللہ شیخ معراج ربانی صاحب کا حشر شمر کے ساتھ کرنا۔آمین ثمہ آمین

  • @chrukhsan7936
    @chrukhsan7936 Год назад +5

    Allah tumara anjam Yazeed k saath kare. Amin

  • @Salman_khans
    @Salman_khans Год назад +5

    हजरत अली ने फरमाया मेरी वजह से दो एफआईआर के जहन्नुम में जाएंगे एक मेरी मोहब्बत में गुलु करके और एक मेरी दुश्मनी में गुलु करके तुम अहले हदीस नहीं हो तुम मुनकिरे हदीस हो

  • @syeddadmohammed7419
    @syeddadmohammed7419 Год назад +7

    MASHAALLAH.
    JAZAKALLAH.
    Bahtareen Bayan.

  • @kamranAkhtar-j8z
    @kamranAkhtar-j8z 3 месяца назад +1

    Haq Ali alai salam maula Ali ke Dushman per Allah pak ki laanat

    • @WaseemKhan-pf1kx
      @WaseemKhan-pf1kx 3 месяца назад

      Yazid bin mohaviya ko bura bolne wale lanat tum par musalat hai tum ko maloom nahi matam tumhari lanat hai

  • @haneefkhan7031
    @haneefkhan7031 Год назад +5

    Assalamu alaikum meraj Rabbani Sahab

  • @yousifmohammed7404
    @yousifmohammed7404 Год назад +5

    مشاءالله تبارك الله

  • @aalimrashid9681
    @aalimrashid9681 6 месяцев назад +3

    Imam Hazrat Hussain AS jo ke Certified Jannati naujawano ke Sardar hain Kya 1 crore YAZEED unke peron ki dhool barabar bhi ho sakte hain ....
    Allah ki Lanat ho Aka RasulAllah ki jo auladon / Ahle bait ki behurmati karne walon per...

  • @loverofalin11
    @loverofalin11 Год назад +7

    Waqaye Harrah me Jo Yazeed ke lashkar ne kiya wo Yazeed ke Harami hone ke liye kaafi nahi ???

  • @husaindpl5661
    @husaindpl5661 Год назад +2

    Agar yazid nay hukam nahi diya to fir kiya us nay husain .r.a.k qatil ko saja q nahi di .es ka kiya matlab hai.ya aap q nahi batate.

    • @kamalshah6436
      @kamalshah6436 5 месяцев назад

      To kia Ali nay Usman ka Qataleen ko saza dia y uswaqat ka majbori ti ka asal Qatil maloom nahi ta 10 lak kufia ma wo kis ko saza deta hy shak jab ajy to Islam mulzim ko piada data hy qanoon fitrat hy

  • @ParvezKhan-pi9nt
    @ParvezKhan-pi9nt 3 месяца назад

    🎉🎉🎉 Janab Dr. Shaikh Miraj Rabbani Sahab Assalamu Alaikum Ya Allah Pak Dr.Sahab Ko Apni Panah Me Rakh Aur Unke Dushmano Ko Nestha Nabut Kar De Ameen Summa Ameen 🎉🎉🎉

  • @syedzaidzaidi1984
    @syedzaidzaidi1984 6 месяцев назад

    Jazaka'Allah khaira ❤

  • @shahatik2517
    @shahatik2517 Год назад +27

    Yazeed ko to humne nahi dekha par itna yakeen hai wo tujh jaisa hi hoga

    • @AehtisamArish
      @AehtisamArish 6 месяцев назад +2

      Beshak

    • @kamalshah6436
      @kamalshah6436 5 месяцев назад

      Yazeed Imam Abu hanif se be bara musalman ta kunka unka walid kitab wahi hy

    • @shamshiqubal
      @shamshiqubal 5 месяцев назад

      @@kamalshah6436
      katib wahi ka yehi kaam hai
      ali par lanat karwaye apni zindagi ke 22 saal iss ne har mimbar ali ra/as par lanat kawaya
      sulha hasan ko toda
      huzar ibn adi ra ka qatal (hizrat ke pahle wale sahaba)
      zeyad ko apna zani bhai banaya, kaha muaviya ne merabaap abu sufiyaan ne zeyad ki maan se zana kiya hai, aur yeh mera zani bhai hai
      hajjo tamatto ko khatam kar diya, aur uss par ne ka hukum diya
      nemaz mein sirf ek baar allahu akbar kahna aur akhir mein salam pher lena
      eid ka khutba nemaz se pahle dena

    • @shamshiqubal
      @shamshiqubal 5 месяцев назад +1

      aur jis ne ali ko gali di uss ne mujh muhammad saw ko gali di ye sahi hadees hai
      aur jo ali par lanat karwaye uss ka???

    • @kamalshah6436
      @kamalshah6436 5 месяцев назад

      Allah se daro AO SWA ka paire bivi Umi Habiba ka bateja ta. Katib wahi ka beta ta. Sub tarekh ma jhot lika gya hy shiao nay .

  • @roohigulamhusain8960
    @roohigulamhusain8960 3 месяца назад

    Allah paak, meraj rabbani Ko yazeed ke sath uthaye,

  • @asirwahid4859
    @asirwahid4859 4 месяца назад

    سبحان الله

  • @shakeelahmd222
    @shakeelahmd222 6 месяцев назад +2

    Husain as sahabi the

  • @najamusaqib114
    @najamusaqib114 Год назад

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ۔
    مجھے اسلامی تاریخ کی کتاب ضرورت ہے جس میں مستند واقعات ہوں ۔ تو کونسی تاریخ کی کتاب کا مطالعہ کروں ؟

  • @qudsiyazubair7836
    @qudsiyazubair7836 Год назад +2

    Barek Allahu fee kum

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Год назад

      کربلا کے تعلق سے جو واقعات بیان کۓ جاتے ہیں ، وہ غیر مستند ہیں ، کربلا کا واقعہ محرم 61 ھجری میں ہوا ، اس کے ایک سو سال بعد ایک شیعہ مصنف ابو مخنف متوفی 160 ھجری نے اپنی تصنیف ' مقتل حسین ' میں چند قصے کہانیاں بغیر راویوں کے درج کیں ، اور اسی کو شیعہ مورخ ابن جریر طبری متوفی 310 ھجری نے بغیر تحقیق کے نقل کیا ہے۔
      جن لوگوں کی زندگی کا مقصد '' صحابہ اور امہات المومنین '' کی توھین کرنا ہو ، اور اھل سنت کے دلوں میں صحابہ کے تعلق سے ' بغض و کد ورت ' پیدا کرنا ہو ، اور شیعہ عقائد کے لے راہ ھموار کرنا ہو ، اسی کتاب تاریخ طبری سے روایات پیش کرتے ہیں

  • @hashim8868
    @hashim8868 Год назад +4

    البیت کے دشمنوں پہ اللہ کی لعنت اور تمام لعنت کرنے والوں کی کی لعنت

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Год назад

      آپ سے چند سوال۔
      حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو کن لوگوں نے کوفہ آنے کی دعوت دی اور کس لۓ ؟
      کوفہ کے یہ لوگ عرب تھے یا شکست خوردہ ایرانی ؟ حضرت حسین نے کس لۓ مسلم بن عقیل کو کوفہ روانہ کیا تھا اور وہ وھاں کیا کر رھے تھے ؟ کتنے لوگوں سے انہوں نے بیعت لی ؟ ان کو کس جرم میں قتل کیا گیا ؟ حضرت حسین کا ساتھ کتنے لوگوں نے دیآ اور کتنے لوگوں نے ان کو ' خروج " سے منع کیا ؟ اگر حسین کربلا میں شھید نہ ہوتے اور صحیح و سلامت کوفہ پہونچ جاتے اور وھاں پر مسلم بن عقیل نے جن 32000 لوگوں سے بیعت لے رکھي تھی ، ان سے مل کر یہ کیا کرنے والے تھے ؟ کیا وہ کوفی ایرانیوں کی مدد سے علا حید گی کی تحریک اور متوازن حکومت قائم کرنا چاھ رھے تھے ؟ حسین 59 کے جہاں دیدہ شخص تھے ۔ وہ اپنے والد کا زمانہ دیکھ ہوۓ تھے؟ کیا ان کو اس کا خدشہ نہیں تھا کہ پھر سے مسلمانوں میں خانہ جنگی اور برادر کشی کا دور پلٹ آۓ گا ؟ کیا حسین کو کوفہ آنے کی دعوت دینا ، مسلم بن عقیل کو روانہ کرنا اور ان کا وھاں عوام سے بیعت لینا شکست خوردہ ایرانیوں کی بغاوت کی تیاری نہیں تھی ۔جسے حضرت یزید نے ناکام بنادیا ؟

    • @ibraheemmohammed2344
      @ibraheemmohammed2344 Год назад

      رافضیوں پر دشمنان معاویہ پر بھی اللٰ٘ه کی لعنت اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت۔ آمین

  • @Alishba186
    @Alishba186 6 месяцев назад +1

    Mash allah shekh shab allah Tala aapko lambi zindagi de ameen 🤲❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @RiseUpYouth123
      @RiseUpYouth123 5 месяцев назад

      sharam karo😭😭😭😭😭😭😭

  • @SayyedHasan-wc2dh
    @SayyedHasan-wc2dh 6 месяцев назад +1

    Oh khadde nai dal yazeed koo.Hazrat Yazeed ibne Abu Sufyan kee barre mai logo ko batai unki shahdat ka batai unki Islam kee khidmat kee barre mai batai.Yazeed ibne Mavia koi Sahabi thaa?.Yazeed ibne Abu Sufyan Sahabi thee unka batao sabko

  • @Imranlala12
    @Imranlala12 Год назад +1

    Masha ALLAH

  • @dilawardilawar8675
    @dilawardilawar8675 4 месяца назад +2

    Yazeed bin muavia par10000000 lanat

  • @shaheryarnazar8650
    @shaheryarnazar8650 20 дней назад

    امیر المومنین یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ♥️

  • @abumusabbin
    @abumusabbin Год назад +1

    Kindly use the better background for the video. The fire in the Background is not having positive impact

  • @chrukhsan7936
    @chrukhsan7936 Год назад +3

    Imram Hussain AS agar Makkah aur Madina main bhi run jate to tub bhi Shaheed kardiya jate.

  • @SalihFawzan-mg4uz
    @SalihFawzan-mg4uz Год назад +5

    ماشاءاللہ❤

    • @AehtisamArish
      @AehtisamArish 6 месяцев назад

      Allah aapko yajid ke sath hashr kare aur hamara Hussain ke sath

  • @manakhan7251
    @manakhan7251 Год назад

    Ma shaa Allaah shaikh sahab.

  • @ahlulhadithhaiham
    @ahlulhadithhaiham Год назад +4

    Mashaallah Shaykh

  • @tahirimran7716
    @tahirimran7716 3 месяца назад

    Dr. Meraj Rabbani yazeedi sahb ap ne sabit kr Diya K ap harami pakay hn Apki Surat bi yazeed l.a se milti hy

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Год назад +1

    بر صغیر کے ملاؤں کی تمام تر کوشش ۔۔ حضرت یزید رحمۂ اللہ کو جہنمی ثابت کرنا ہوتا ہے ۔ کیا قیامت میں ھم سے حسین اور یزید کے بارے میں سوال کیا جاۓ گا ۔؟
    ہمارے معاشرے میں اکثریت جن میں رافضیوں کے علاوہ اہل سنّت کی بھی ایک بڑی تعداد ہے (معذرت کے ساتھ) ان کو یہ فکر کھاے جاتی ہے کہ ہم جنّت میں جائیں یا نہ جائیں لیکن یزید بن معاویہ رحمۂ اللہ کو جنّت میں جانے نہیں دیں گے - اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے پہلے یزید بن معاویہ کو قاتل حسین رضی الله عنہ بنایا گیا - پھر شرابی کبابی اور پھر کافر قرار دے دیا گیا تا کہ کوئی اشکال باقی نہ رہے ان کے جنّتی ہوںے کی -کیوں کہ یہ لوگ بھی جانتے ہیں کہ انسان چاہے کتنے بھی برے اعمال کرتا رہے اگر مسلمان کی حیثیت سے فوت ہوتا ہے - تو آخری ٹھکانہ تو جنّت ہے چاہے عذاب بھگت کر ہی جائے - اور ہمارے رافضی اور اہل سنّت کی اکثریت کو یہ منظور نہیں -کہ یزید بن معاویہ رحمۂ اللہ اور حضرت حسین رضی الله عنہ جنّت میں اکھٹے رہ سکیں -اسی لئے سالوں سے یہ فسانے گھڑے جاتے رہے ہیں کہ یزید بن معاویہ رحمۂ للہ سے بڑھ کر کوئی فاسق فاجر اور کافر نہیں - اور شاید اسی لئے ان کو زبردستی قسطنطنیہ کے پہلے معرکے سے خارج قرار دیا جاتا ہے کہ کہیں جنّتی نہ قرار پائیں -لیکن یہ بیچارے یہ نہیں سوچتے کہ اگر وہ قسطنطنیہ کے پہلے معرکے میں شریک نہیں تھے تو دوسرے یا تیسرے معرکے میں تو بہر حال شریک تھے - اور کافروں کے خلاف ایک مرتبہ کا جہاد کرنا بھی ان کو جنّتی بنا سکتا ہے
    اللہ تعالی نے امیر معاویہ اور ان کے بیٹے یزید سے بہت اھم کام کروایا ۔ ان دونوں نے شکست خوردہ ایرانیوں کی سازشوں ، بغاوتوں اور فتنوں سے ھم مسلمانوں کو محفوظ رکھا ۔ اگر یہ لوگ بغاوتوں کا سد باب نہ کرتے اور باغیوں کا سر نہ کچلتے تو اسلامی حکومت حضرت عثمان کی شھادت 30 ھجری کے ساتھ ہی ختم ہوجاتی ۔ حضرت علی کے دور حکومت میں قاتلان حضرت عثمان سیاہ و سفید کے مالک بن بیٹھے تھے ، جیسا کہ 135 ھجری میں بنو عباس کے کے دور حکومت میں تھا۔
    اسلامی حکومت 135 ھجری کے بجاۓ 30 ھجری میں ہی ختم ہوجاتی ۔

  • @bim5580
    @bim5580 Год назад +4

    Tumara hashar yazeed paleed ke saat ho aur hamra Imam Hussain razi ala tala anhu ke saat

    • @Sumifunofficial
      @Sumifunofficial 6 месяцев назад

      Tere kehne se hoga?? Tere amal se sabit hota tera hashar Ibne muljim Ibne saba or Lolo feroz k sath hoga

    • @mushtaqhussain4825
      @mushtaqhussain4825 5 месяцев назад

      @@Sumifunofficial mawya or yazeed pur lanut beshumar

  • @Shekhkaptan6556
    @Shekhkaptan6556 8 месяцев назад

    Massallah ❤

  • @masoomraza6868
    @masoomraza6868 6 месяцев назад +1

    iske nutfe me yazidiyat hai
    khuda ki be shumar lanat ho is par

  • @faizdalvi244
    @faizdalvi244 Год назад

    Janab is hadis ka number bata dijiye

  • @wsw3915
    @wsw3915 8 месяцев назад +1

    Jaaan Sheikh rabbani sir❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @atrauli
    @atrauli Год назад +2

    In Hazrat se moaddabana appeal h Apne bete ka naam Yazid rakhen. Inka libas Khud inke confusion ki Kahani bata raha h.....

  • @ahmadzayaid6652
    @ahmadzayaid6652 6 месяцев назад +1

    Allah apko khair se nawaze mujhy in hadith ka ref chaheye hoga apni ilm k liye

  • @shamimakhtarsardar2191
    @shamimakhtarsardar2191 6 месяцев назад +2

    Hussain (r) ne yajeed ke haath me bayet pahle q nehi kiya??

  • @jawed_official4028
    @jawed_official4028 Год назад +4

    यजीद पलीद था
    हमारे प्यारे नबी के घर वाले के कातिल थे
    अल्लाह उस को जहन्नम में आला माक्काम आता करें

  • @sharalikhan2799
    @sharalikhan2799 6 месяцев назад +1

    ماشاءاللہ۔ یہ حقیقت ھیں اصحاب کنجوم ابوبکر سے معاویہ رض تک سب جنتی ھیں

  • @fayazhussain3882
    @fayazhussain3882 5 месяцев назад

    Sir Aap batai kisnai Imam Hussain R.A ko shaheed kia hai ?

    • @almasfarogh120
      @almasfarogh120 2 месяца назад

      Ubaidullah Ibn Ziyad Governor of Kufa appointment by Yazid Ibn muawiyah

  • @AlialimiKadri
    @AlialimiKadri 6 месяцев назад +1

    Tum ko nabi se bhi adawat hai aale nabi se zalimon abhi bhi tauba karalo

  • @syedali-gw1sx
    @syedali-gw1sx 6 месяцев назад

    1:04 1:06 1:09

  • @sahbashtalat3494
    @sahbashtalat3494 Год назад +1

    شیخ یزید بن معاویہ کے دور حکومت میں اور ان کے مقرر کردہ گرونر عبداللہ بن زیاد نے حضرت حسین بن علی علیہ سلام کو شہید کیا اور ان سر مبارک کو کی بے حرمتی کی اور اپنی تلوار کی نوک ان کے دانتوں پر رکھی ۔حدیث صحیح البخاری
    اس کا آپ کے پاس کیا جواب ہے

  • @AliNawab-jb5vx
    @AliNawab-jb5vx 6 месяцев назад +1

    Hum yazeed nhi dekha lekin yazeed ka rishtedar dekh liya 😅😅

  • @hachunaeem8317
    @hachunaeem8317 5 месяцев назад

    Hazrat Hussain Radiallahu Anhu agar Shahzada nahin thay toh phir Shahzada Kaun tha? Woh Marwan jis ne Sayyiduna Abdullah bin Zubair Radiallahu Anhuma se jung ki? Ya Abdul Malik?

  • @MunzirMoni
    @MunzirMoni 6 месяцев назад

    Zabrdast mahsahallah

  • @Allah-s6h
    @Allah-s6h 6 месяцев назад

    La houl wala quwwat illah Billah.

  • @Salman_khans
    @Salman_khans Год назад

    मेरे भाई थोड़ा पढ़ कर फिर यूट्यूब पर वीडियो रिकॉर्ड करा ताकि तेरा इज्जत का कचरा ना हो जाए

  • @tahirkamal3933
    @tahirkamal3933 5 месяцев назад

    امیرالمؤمنین یذید رحمتہ اللہ علیہ

  • @imfarruk
    @imfarruk 6 месяцев назад

    Bilkul wo yazeed itna nek tha ki wo sharabi, juwadi, bandarbaj tha.. Masjid e nabwi ki hurmat ko paamal kiyaa..
    Insha Allah aapka bhi hashr yazeed k sath hi hogaa...

  • @rafiraza3308
    @rafiraza3308 6 месяцев назад

    عامیر معاویہ نے خلیفہ راشد کے خلاف جنگ کی اور وہ رضی اللّٰہ تعلّا کمال ہہ مولوی کی عقل پر۔

  • @usmagahni7847
    @usmagahni7847 Год назад

    Mashallah

  • @islamictube001
    @islamictube001 9 месяцев назад

    The Boy Who Missed Tarikh Classes 😂

  • @Harris-kashmiri
    @Harris-kashmiri 2 дня назад

    امیرالمؤمنین یزید ❤

  • @hoslabara2703
    @hoslabara2703 8 месяцев назад

    Kese Aalim ho aap moulana Karbala mein Rasool Pak ghar Loot gaya aur aap unke Gharwalo ke Qatilo ka Diffa kar rahe ho Khabbis Muaviya aur uske khabbis bete shaitan yazid ka.
    Ahlul Bayt ke liye Mohabbat nahi kya aapke Dilme.

  • @tahirimran7716
    @tahirimran7716 3 месяца назад

    Ap apni aulad K name yazeed q ni rkhy r ye Kyon ni direct kehty K mn yazeed l.a Ki nasal se hn r wo yazeed Apka ABBA tha

  • @reyazahmad9129
    @reyazahmad9129 Год назад +3

    ماشاء اللہ بہت اچھا بیان ہے آپ نے تمام بدگما نیوں کو دور کر دیا

    • @aahmed9381
      @aahmed9381 Год назад

      Is zimen me Ali Mirza ka Research Paper aap jaise Riyal ke tukdo par palne wale aur Kitmane Sahi Ahadees ke murtakib logo ke liye kafi hai.
      Imam ibn Jozi ki kitaab bhi zara padh lena. Jhoota aur Makkar Khwarjio ki alekaar.

    • @nafeesansari6155
      @nafeesansari6155 Год назад +1

      ​​@@aahmed9381Mirza Rafzi Jhelmi k sare research papers ki zabardast chhitrol kar di hai Ulama E Ahe Hadees ne
      Jis ka koi jawab nahi de raha hai Mirza Rafzi Jhelmi

    • @salahuddinmalik6880
      @salahuddinmalik6880 Год назад

      ​@@nafeesansari6155
      رافضی کا مطلب بیان کرو

    • @doomsday1476
      @doomsday1476 Год назад

      ​@@nafeesansari6155شیخ توصیف الرحمن تو ہر مہینے ننگا کرتے ہیں یا پول کھولتے ہیں انجنئیر علی مرزا کی ۔

    • @aahmed9381
      @aahmed9381 Год назад

      Ahle Hadees Wahabi Gustakhe Rasool Tamimi Qabile ke followers hai jinko Ijmae ummat ne Khwarij karar diya tha.

  • @Prodigy_Travels
    @Prodigy_Travels 6 месяцев назад

    Agar yazeed jaisa fasik o fajir islam ka khalifa h to ayese islam ko door se salam, Khuda ki laanat ho

  • @MdRaziUddin-m3i
    @MdRaziUddin-m3i Год назад

    Jahil sahi hadees ka international numbers ke sath hadeese bayan kar jahil history mat padha sahi ahadees bata iam x ahle hadees present only Muslim damage has bin done

  • @rameezkhan2317
    @rameezkhan2317 5 месяцев назад

    Shiao se nafrat me ap logo ne yazeed ko raham ullah keh diya. Ek mashwarah apko ye hai k apne bete ka naam Yazeed rakhna
    Jo bhi yazeed ki himayat kare Allah un sabka hashar Yazeed k sath kare.
    Bas yahi bacha hai k ye keh deo k Hussain qatal hue hi nhi the. Bukhar me intiqal ho gaya tha.
    Note : hum sunni hai magar tmhari tarah iqeeda nhi rakhte hai.

  • @ShahidHanif-nh7lt
    @ShahidHanif-nh7lt 6 месяцев назад +1

    Hadess say sabit Karo yezed Bora admi tha

  • @MoazazHusain
    @MoazazHusain 6 месяцев назад

    21:19

  • @talishansari01
    @talishansari01 Год назад +1

    Ap logo ne ahle hadees ka nam khrab kr diya h please sir i request you haq ko bayan kro warna ahle hadees hokar bhi munafiko ke sath me honge qayamat ke din

  • @muhammadsajid1358
    @muhammadsajid1358 5 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shamshiqubal
    @shamshiqubal 5 месяцев назад

    maulana sahab do nav ya do ghode par sawari nahi hoti
    ya ali ra/ aske ho jao
    ya muaviya ke

  • @mdgheyasuddin7884
    @mdgheyasuddin7884 Год назад +1

    اللہ پاک شیخ. کی عمر دراز کرے! آمین