Great initiative! I believe Mufti Sb should do a complete series of shows to discuss and critically analyze the products of Islamic Banking in great detail and Guide the Muslims. JazakAllah.
حضرت مفتی صاحب اگر آپ اسی طرح چینلوں پر بحث ومباحثہ کریں گے تو مسائل حل ہونے کی بجائے اور بگڑیں گے ارو عوام دین کے معاملے میں شک و شبہ میں پڑ جائیں گے بہتر ہے ان مسائل کو علماء کرام آپس میں بیٹھ کر دلائل کے ساتھ حل کریں پھر وہ حل شدہ مسئلہ عوام کے سامنے پیش کریں ورنہ عوام پھر سود خوروں کے ہاتھ چڑھ جائیگی اور اکابر علماء کرام نے اب تک اسلامک بینکنگ پر جو محنت کی ہے وہ سب رائگاں جائے گی جزاک اللہ خیر والسلام 18:2418:2418:24
Me being a student and practitioner of accounting and audit have been 100% clear on this! When we study from international accounting standards, these are termed 100% as finance or interest income/expenses without being wage. However, our Islamic banking folks have been putting the things by convoluting and complexifying as if there is no interest involved. I always thought ulama are not well educated in accounting and finance to understand this which is fully clear in the black and white form.
Bhai fiqah Bhi parh lo yeh guftu ki jagah Nahin warna zaror dalail Bhi daita aur batata Bhi kion Kay main Bhi accounts and finance Bhi parha hay aur Thora bahut Deen Bhi.
I don't have to tell you but still, just for your eyes, I am in year 4 in Aalim course. Don't you judge people without knowing their background @@sherdilkhan78
دادا پوتا شو پر اس انٹرویو کا چلایا جانا اس بات کی دلیل ہے کہ ن لیگ اس وعدے سے بھاگنا چاہتی ہے جو کہ چھبیسویں ترمیم میں پاس کر چکی ھے موصوف مولانا صاحب کا اس میدان میں عملی کردار کیا ھے ؟
چکر دینا ہو تو باتیں لمبی کر دیں تاکہ کسی کو سمجھ نہ آئے۔۔۔ بات بہت سادہ اور مختصر ہے۔۔۔۔ "اسلام میں بینک کا تصور ہی موجود نہیں ہے، اسلام میں بیت المال ہوتا ہے"۔
Totally agreed...aj state bank interest rate nechy ly gia...tu ye bi munafa kum kr gy...tu mtlab koi business sharing tu thi hi nhi...nira fraud ha.... really disappointed
بھائی جان تنقید کرنا بہت آسان ھے مگر موجودہ دور بینکنگ نظام کے بغیر لین دین اور کاروبار ممکن نہیں آپ اسکا متبادل بھی تو دیں نا یا صرف تنقید برائے تنقید
مفتی تقی عثمانی صاحب ایک بہت بڑے علم دین ہے اس میں کوئی شک نہیں غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے۔ مگر اپ یہ سمجھ رہے ہیں کے اگر آخرت میں کچھ بھی مسلہ ہوگا وه مفتی تقی عثمانی صاحب نمٹیں گے۔ ایسا نہیں ہوگا۔ اسکی مثال اس طرح سے سمجھتے ہیں۔ اپ کے پاس دو راستے ہے ان میں سے ایک بند ہے یہ اپ کو پتا نہیں کونسا راستہ بند ہوگا۔ اور کچھ لوگ اپ کے پیچھے اور ساتھ ہے چل رہے ہیں۔ اور جب اپ 2 گھنٹے کا سفر کرکے مقام پر پہنچو پتہ چلے راستہ بند ہے۔ تو کیا ہوگا خالی اپ تھوڑی پھسوگے جو اپ کے ساتھ اور پیچھے چل رہے تھے وه بھی تو پھنسیں گے۔ ایسا ہی معملہ ہوسکتا ہے اللّه نا کرے۔ سمجھدار علماء کرام کہتے ہیں۔ ایک فتوی ہے اور ایک تقوی ہے۔ اب اپ کی سوچ کیا کہتی تقوی پے چلنا چاہئے یا فتوے پر۔ فتوی انسان کی ایجاد ہے اور تقوی اللّه سے منسوب ہے۔ اگر تقوے کے معنی نہ اتے ہوں تو کس علم سے جاکر پوچھو۔ بنوریہ ٹاؤن (گرو مندر) نے اس فتوے کو غلط قرار دیا ہے۔ واللہ اعلم۔
اس وڈیو میں تکنیکی دلائل شروع تا آخر ہونے چاہئیں۔ مگر جلد بازی میں بنائی وڈیو میں نتائج شروع ہی میں بیان کردیئے گئے ہیں۔ برائے مہربانی مولانا صاحب سے تفصیلی بریفنگ وڈیو اپ لوڈ کی جائے۔ انٹرویو نہیں۔
Jinab aap k jazbaat durost. Laikin Islam ki nifaz k Liye Musolman huna zarori hay. Kia koi hasti aap k ilom may hay Keh agar Kuwait say 1 million Dinars 5 Saal k Liye braye business baijhay tu baghair fraud k tway shuda profit k Sath wapas kar sakay? 22 cror abadi may 22 hazar b qabile etimad Musolman milay tu edarah khol saktay hain.
ایک کرنسی میں لے کر کسی دوسری کرنسی میں واپسی کریں اور منافع ریٹ اپنی مرضی کا لگائیں۔ یہ جائز بھی ہے ۔۔نہ اس میں سود ہے ۔۔سود سے خود جان چھوٹ جائے گی ۔ اتنا سا کام کرنے کا ہے
Islamic banking ko criticize karne walay jab solution bataenge phir unki baat ko serious lya jaega. Is tarah ki fuzool, meaningless baatein karne se kya faida hay ?
بھائ اس طرح تو شراب کو ہدف تنقید بنانے والے پہلے solution بتائیں پھر ان کو serious لیا جائے گا اگر اس طرح موجوده سرمایہ داری نظام کو اسلامائز کرنے کی کوشش ہوتی رہی تو اسلامي نظام تو صدیوں میں بھی دوباره نہیں قائم ہوسکتا اسلامی انقلاب کے لیے جدوجہد کرنا اور قائم کرنا ہی اس مسئلے کا اصل حل ہے
@@mohsinkarim4471 Solution is already there in hadiths and it is clear as night and day. Also the solution for banking is simple the bank should have it's own portfolio and brief the invester where they will invest his funds.
Asalam o alaikum mezaan bank hai hi mufti taqi usmani Sahaab ka mufti taqi usmani Sahaab is Bank k director bhi hain 70% share holder Bhi hain aur tu aur mezaan Bank stock exchange me future trading bhi hai
Dada ji u done very great job,Allah pak hame bi is tarah k aamal ki tofiq de ameen, Allah pak ap ko duniya aur aahrat me ajar e azem de ameen, hame bi apni team me shalim kar le ta k ham bi koi niki pa sake
محترم ، عرض ہے کہ سوشل میڈیا اور عوام باتیں کرنے سے بہتر ہوتا ان علماء سے اپنے خیالات پر بحث کر لیتے تاکہ عوام کی کوئی متفقہ راہنمائی ملتی ، کیا آپ کے پاس موجودہ اسلامی بنکاری میں اصلاحات کی تجاویز ہیں اگر عوام ہر معاشی مسئلہ پر بہت سارے نظریات دیکھنے تو کس طرح دین پر عمل کر سکیں گے آپ حضرات سے گزارش ہے کہ ہر اسلامی مسئلہ پر متفقہ موقف اختیار کیا کریں تاکہ عوام دین پر عمل کر سکیں جزاک اللہ خیرا
یہ تو ھمیں پہلے سے معلوم ھے کہ نام نہاد اسلامی بنکنگ فراڈ ھے ھمیں یہ بتاؤ کہ کیا مولانا طبقے کے پاس روائتی بنکنگ سسٹم کا کوئی متبادل اسلامی سسٹم ھے کہ نہیں؟
مفتی صاحب کی خدمت عرض ھے کہ محمد انور عباسی صاحب نے اپنی کتاب " کیا بینک انٹرسٹ riba ھے؟" میں بدلائل ثابت کیا ھے کہ بینک انٹرسٹ riba نہیں شرعی لحاظ سے جائز منافع ھے ۔ تو کیا پی ایچ ڈی مفتی صاحب محمد انور عباسی کے دعوے کو علمی طور پر رد کرکے اسکا جواب لکھ کر شائع کرسکتے ہیں ؟ ایساکرنا مفتی پر فرض ھے ۔
Razi Sahab is posting videos on how Islamic Banking is a fraud and is earning through RUclips monetization. He openly supports interest taking and buying mutual funds with fixed profits. He is of that mindset Kay Guzarah Nahin hota.
السلام علیکم دادا جی کاش یہ پروگرام تمام فقہ والے شیعہ سنی حضرات دیوبند حضرات الحدیث حضرات اس پروگرام کو سن کر کوئی عمل پیرا ہو اللہ پاک ہم سب کو قران و سنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین ❤❤❤
@@muhammadidrees-vv6ll ... it is not practical, because of national and international interest system, islamic banking is the least way, however islamic banking is not completely interest free system. No one keep cash in homes or out of bank, due to threat of theft etc
یہ عوام الناس میں گفتگو کا موضوع نہیں ھے اور نہ ھی عوام کو أپکی بات سمجھ أۓگی۔۔۔ویسے بھی اس گفتگو میں مولاناکسی قسم کی واضح دلیل پیش کرنےسے قاصر نظر أۓ۔۔۔مضاررب اور مضارب علیہ میںمنافع کی شرح کوانھوں نے کس دلیل سے مساوی کہا؟؟جبکہ دونوں فریقین میں اکاٶنٹ کھلواتے وقت شراٸط پہلے سے طےشدہ ھوتی ھیں
مفتی صاحب نے احادیث بیان کی ہیں لیکن قرآن مجید میں دئے گئے لفظ ربا کی تعریف بیان نہیں کی ۔ ربا کا ترجمہ سود نہیں ہے ۔اور ان علماء نے کبھی کوئی متبادل نظام نہیں دیا ۔ ہر طرف غریب کا احتصال ہو رہا ھے جبکہ اسی احتصال کو روکنے کے لئے ربا حرام قرار دیا گیا ھے ۔
Dada jee ap se ye umeed nai thee kai aap ke channel se itne biased aur layene baatain ho gee. Dada jee ap ko mufti taqi usmani ko ya unkai kese numaindai ko bhee sath bhetana chaheye tha. ta kai hamain dono kai arguments sunnai ko miltai. Mufti Taqi Islamic banking me authority hain.
Pls stop misguiding common people, don't you think Mufti Taqi usmani leading umma to the path of hell by allowing interest free banking. So sad for those who pointed out concerns but failed to provide any practical banking system which is as per Sharia law they explained.
no one gives u 'extra money' free ! u invest than islamic bank do islamic mode/type of business ! that business earns profit ! that profit gets that 'extra money' shared with u n bank itself !
What is the solution we don't have any alternative system for trade locally and internationally with the world other world. every one shows the errors but no one have solution or alternate if some ones want to trade in the international and local market
Hazrat behtar hota aap pehle solution dete phir ye debate kerte , , taa k awam ko smajh aa sakay . Hum aap se solution ki tawaqu kerte hain naa k sirf behas, q k umat mutafiq ba k sood haram ha bila shuba par ap maujodaa nazam k Doran iska hal kia ha ??
بھائی جان اپ دونوں لوگوں کو گمراہ کر رہے نا ایسی باتیں کر رہے ہیں کہ شاید اپ بہت بڑے محقق ہے لیکن اپ کے سوا بہت بڑے علماء جن کو شیخ الاسلام تک کہا جاتا ہے انہوں نے یہ سارا مسئلہ حل کیا ہوا ہے اگر اپ کو زیادہ مسئلہ ہے کوئی تحفظات ہیں برائے مہربانی ان اکابر سے رابطہ کرلیں اور اس کے حل کے لئے کوئی حال ڈھونڈ لے
ایک آ دمی جس وقت دولاکھ جمع۔ کرواتا ہےتو اس وقت سونا ایک تولا ملتا تھا ایک سال کے بعد سونا ڈھائی لاکھ کا ہو جاتا ہے اور بینک اس منافع کے ساتھ دو لاکھ پندرہ ہزار دیتا ہے اس کامطلب ہے پینتیس ہزار نقصان ہوا ہے
To bhai investment ka koi tareeqa bhi bata do. Karobar krn to log sara pesa ly k bhag jaty hn. Bank mn paisa rakhen to depriciation hy. Kisi aur k bussiness mn lagaen to sara prifit ly jatty hn. Bank ek busduness institute hy. Wo loan nahi detta Business finance krta hy. We have differentiate between 2 terms Loan And busdiness finance. Loan is responsibility of individuals or government Or any bank which is going for qarz e hasna. Other banks are going for bussiness finance. Agar sb hi ghalat hy To na koi invest kry ga Or na kisi ghareeb ko bussiness k ly finance mily gi. Paisy wala apna paissa apny pass rakhy ga loss k dar sy. Ghareeb ko paisa nahi mily ga bussiness k ly.
نقص تو کوئی بھی کسی بھی چیز میں نکال سکتا ھے اس کے لیئے کسی مبینہ اسلامک بنکنگ کا پی ایچ ڈی ھونے کی قطعی ضرورت نہیں, پہلے کم از کم اپنا اسلامی سسٹم بنا کر تو دکھاؤ پھر آگلی بات ھوگی۔
ان صاحب کی راۓ کتنی اچھی ہو سکتی ھے۔۔۔ اس کا اندازہ صرف اس سے لگا سکتے ہیں کہ یہ فرما رہے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے چچا کا سود چھوڑ دیا جو کے ٹریلین اور وہ بھی ڈالرز میں۔۔۔ یعنی ٹریلین ڈالرز میں یہ سود تھا۔۔۔ جو پی ایچ ڈی ہو کے ایسی چول چھوڑ سکتا ھے تو اسکی راۓ کی حیثیت کیا ہوگی۔۔۔ دوسرا آئی ایم ایف کے قرضے کی بات کریں گے تو سرکار پھر ملک کے کسی بھی ادارے میں کام کرنا سودی لین دین میں شامل ہونے کے مترادف ہو گا ۔۔۔ کیا آپ فتویٰ صادر فرمائیں گے کے اس ملک کے کسی بھی ادارے میں کام کرنا سودی لین دین کیوجہ سے حرام ھے۔۔۔۔.؟؟
مفتی صاحب کو اسلامک فائنانس کی الف با بھی نہیں آتی، اسلامی بینکوں کا طریقہ کار بالکل شریعت کے مطابق ہے، ان کو پہلے اسلامی بینکوں کا طریقہ کار سمجھنا چاہیے پھر اگر کوئی اعتراض ہو تو اسے علمی انداز میں پیش کرنا چاہیے۔ ان صاحب کی ساری گفتگو سطحی ہے، علمی نہیں ہے۔
There is no fix profit in islami banking in early 2024 i got about 19% profit now since three months i gat about twelve pc so you are wrong and lier stating fixed profit
اللہ ہم سب کو بحثیت مجموعی سود سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
@@angelgaming6624 امین ثم امین یا رب العالمین
Great initiative! I believe Mufti Sb should do a complete series of shows to discuss and critically analyze the products of Islamic Banking in great detail and Guide the Muslims. JazakAllah.
Mufti sb is a innocent and kind hearted Man. His life is for guidance of people. Really a Best person to contact and talk.
بہت ہی مفید معلومات
Great and very informative video.
shukar ha dada ne buhat barha msla hal farmaya. جزاك الله
حضرت مفتی صاحب اگر آپ اسی طرح چینلوں پر بحث ومباحثہ کریں گے تو مسائل حل ہونے کی بجائے اور بگڑیں گے ارو عوام دین کے معاملے میں شک و شبہ میں پڑ جائیں گے بہتر ہے ان مسائل کو علماء کرام آپس میں بیٹھ کر دلائل کے ساتھ حل کریں پھر وہ حل شدہ مسئلہ عوام کے سامنے پیش کریں ورنہ عوام پھر سود خوروں کے ہاتھ چڑھ جائیگی اور اکابر علماء کرام نے اب تک اسلامک بینکنگ پر جو محنت کی ہے وہ سب رائگاں جائے گی جزاک اللہ خیر والسلام 18:24 18:24 18:24
ماشاءاللہ زبردست جناب مفتی صاحب ۔ جزاکم اللہ خیرا
Me being a student and practitioner of accounting and audit have been 100% clear on this!
When we study from international accounting standards, these are termed 100% as finance or interest income/expenses without being wage.
However, our Islamic banking folks have been putting the things by convoluting and complexifying as if there is no interest involved.
I always thought ulama are not well educated in accounting and finance to understand this which is fully clear in the black and white form.
A rare rational Pakistani spotted !👏😅
@@Saadgolden Well said
Bhai fiqah Bhi parh lo yeh guftu ki jagah Nahin warna zaror dalail Bhi daita aur batata Bhi kion Kay main Bhi accounts and finance Bhi parha hay aur Thora bahut Deen Bhi.
I don't have to tell you but still, just for your eyes, I am in year 4 in Aalim course. Don't you judge people without knowing their background @@sherdilkhan78
Beautiful video, really brave of you guys to talk on this fraud.
Mufti Sahab is absolutely Right.
ماشاءاللہ ❤
بہترین کاوش ۔ نیا انداز ۔شکریہ دادا جی
Great
دادا پوتا شو پر اس انٹرویو کا چلایا جانا اس بات کی دلیل ہے کہ ن لیگ اس وعدے سے بھاگنا چاہتی ہے جو کہ چھبیسویں ترمیم میں پاس کر چکی ھے
موصوف مولانا صاحب کا اس میدان میں عملی کردار کیا ھے ؟
This should be investigated how much money Taqi Usmani made by giving Halal certificates to Western banks
Bilkul
Jazaak Allaahu Khaira
Salam Sach bataya❤.
چکر دینا ہو تو باتیں لمبی کر دیں تاکہ کسی کو سمجھ نہ آئے۔۔۔ بات بہت سادہ اور مختصر ہے۔۔۔۔ "اسلام میں بینک کا تصور ہی موجود نہیں ہے، اسلام میں بیت المال ہوتا ہے"۔
Totally agreed...aj state bank interest rate nechy ly gia...tu ye bi munafa kum kr gy...tu mtlab koi business sharing tu thi hi nhi...nira fraud ha.... really disappointed
Amazing effort!
Mujhy Bhi bohot hairat hoi thee Muhtaram Taqi Usmani Sahi K ghair sharai or Qur'an or Hadees se contradictory Fatwy pe.
ڈپٹی جیوے ❤❤❤
Ma Sha Allah Acha tajziya
Great Show....
Masha Allah , esi Liye Mufti Hazraat ko PhD zaroor Karni chahiye taki khud samjhay fir awam ko samjha sakay.
بھائی جان تنقید کرنا بہت آسان ھے مگر موجودہ دور بینکنگ نظام کے بغیر لین دین اور کاروبار ممکن نہیں
آپ اسکا متبادل بھی تو دیں نا
یا صرف تنقید برائے تنقید
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اس بینکنگ کے حق میں ھے۔اس لئے ھم بھی حق میں ھین۔
مفتی تقی عثمانی صاحب ایک بہت بڑے علم دین ہے اس میں کوئی شک نہیں غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے۔
مگر اپ یہ سمجھ رہے ہیں کے اگر آخرت میں کچھ بھی مسلہ ہوگا وه مفتی تقی عثمانی صاحب نمٹیں گے۔
ایسا نہیں ہوگا۔ اسکی مثال اس طرح سے سمجھتے ہیں۔
اپ کے پاس دو راستے ہے ان میں سے ایک بند ہے یہ اپ کو پتا نہیں کونسا راستہ بند ہوگا۔ اور کچھ لوگ اپ کے پیچھے اور ساتھ ہے چل رہے ہیں۔
اور جب اپ 2 گھنٹے کا سفر کرکے مقام پر پہنچو پتہ چلے راستہ بند ہے۔
تو کیا ہوگا خالی اپ تھوڑی پھسوگے جو اپ کے ساتھ اور پیچھے چل رہے تھے وه بھی تو پھنسیں گے۔
ایسا ہی معملہ ہوسکتا ہے اللّه نا کرے۔
سمجھدار علماء کرام کہتے ہیں۔ ایک فتوی ہے اور ایک تقوی ہے۔
اب اپ کی سوچ کیا کہتی تقوی پے چلنا چاہئے یا فتوے پر۔
فتوی انسان کی ایجاد ہے اور تقوی اللّه سے منسوب ہے۔
اگر تقوے کے معنی نہ اتے ہوں تو کس علم سے جاکر پوچھو۔
بنوریہ ٹاؤن (گرو مندر) نے اس فتوے کو غلط قرار دیا ہے۔
واللہ اعلم۔
اس وڈیو میں تکنیکی دلائل شروع تا آخر ہونے چاہئیں۔ مگر جلد بازی میں بنائی وڈیو میں نتائج شروع ہی میں بیان کردیئے گئے ہیں۔ برائے مہربانی مولانا صاحب سے تفصیلی بریفنگ وڈیو اپ لوڈ کی جائے۔ انٹرویو نہیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
آپ نے کوئی اسلامی ادارہ بنایا نہیں تو بس تنقید؟جو کوشش کر رہے ہیں ان کی ٹانگیں کھینچنے کے علاوہ آپ نے کیاکیا؟
Assalamu Alaikum, please suggest alternatives and right approaches and guide lines for individuals
دونوں کو اپنا علم اور ڈگریاں جلا دینی چاہییں یا کوئ حل بتائیں ساس کی طرح اعتراض کوئ بڑی بات نہیں
Jinab aap k jazbaat durost. Laikin Islam ki nifaz k Liye Musolman huna zarori hay. Kia koi hasti aap k ilom may hay Keh agar Kuwait say 1 million Dinars 5 Saal k Liye braye business baijhay tu baghair fraud k tway shuda profit k Sath wapas kar sakay? 22 cror abadi may 22 hazar b qabile etimad Musolman milay tu edarah khol saktay hain.
Excellent
ایک کرنسی میں لے کر کسی دوسری کرنسی میں واپسی کریں اور منافع ریٹ اپنی مرضی کا لگائیں۔ یہ جائز بھی ہے ۔۔نہ اس میں سود ہے ۔۔سود سے خود جان چھوٹ جائے گی ۔ اتنا سا کام کرنے کا ہے
Islamic banking ko criticize karne walay jab solution bataenge phir unki baat ko serious lya jaega. Is tarah ki fuzool, meaningless baatein karne se kya faida hay ?
بھائ اس طرح تو شراب کو ہدف تنقید بنانے والے پہلے solution بتائیں پھر ان کو serious لیا جائے گا
اگر اس طرح موجوده سرمایہ داری نظام کو اسلامائز کرنے کی کوشش ہوتی رہی تو اسلامي نظام تو صدیوں میں بھی دوباره نہیں قائم ہوسکتا
اسلامی انقلاب کے لیے جدوجہد کرنا اور قائم کرنا ہی اس مسئلے کا اصل حل ہے
@@mohsinkarim4471 Solution is already there in hadiths and it is clear as night and day.
Also the solution for banking is simple the bank should have it's own portfolio and brief the invester where they will invest his funds.
جب آپ اسلام قبول کر لیں گے تو سلوشن خود ہی سمجھ آ جائے گا.
السلام علیکم آپ اس دور مین علاج بتائیں کہ ھم اپنی رقم کوکیسے ڈی ویلیو ہونے اور سودی سسٹم سے بچایئں
Great analysis. I completely agree. Mufti Zar wali sab was completely against Islamic banks
عبد ا لز ا ق صا حب ا و ر مفتی صا حب کیا ا پنی ہرقسم کہ جملہ کیش مین بنکنگ کو ا ستعما ل نہیں کر تے
He won’t tell you secrets
یقینا کرتے ھوں گے، لیکن کمرشل نان اسلامک بینکس. اگر کرنٹ اکاونٹ استعمال کریں. سود سے بچ سکتے ھیں @@muhammadhammad795
Asalam o alaikum mezaan bank hai hi mufti taqi usmani Sahaab ka mufti taqi usmani Sahaab is Bank k director bhi hain 70% share holder Bhi hain aur tu aur mezaan Bank stock exchange me future trading bhi hai
Mufti sb.
Kindly identify the true islamic for.. 😎
Dada ji u done very great job,Allah pak hame bi is tarah k aamal ki tofiq de ameen, Allah pak ap ko duniya aur aahrat me ajar e azem de ameen, hame bi apni team me shalim kar le ta k ham bi koi niki pa sake
محترم ، عرض ہے کہ سوشل میڈیا اور عوام باتیں کرنے سے بہتر ہوتا ان علماء سے اپنے خیالات پر بحث کر لیتے تاکہ عوام کی کوئی متفقہ راہنمائی ملتی ،
کیا آپ کے پاس موجودہ اسلامی بنکاری میں اصلاحات کی تجاویز ہیں
اگر عوام ہر معاشی مسئلہ پر بہت سارے نظریات دیکھنے تو کس طرح دین پر عمل کر سکیں گے
آپ حضرات سے گزارش ہے کہ ہر اسلامی مسئلہ پر متفقہ موقف اختیار کیا کریں تاکہ عوام دین پر عمل کر سکیں جزاک اللہ خیرا
Bro agenda run karna maqsat hai Islamic Banking Kay against.
Hawai batain karahe ha .. partical batao
یہ تو ھمیں پہلے سے معلوم ھے کہ نام نہاد اسلامی بنکنگ فراڈ ھے ھمیں یہ بتاؤ کہ کیا مولانا طبقے کے پاس روائتی بنکنگ سسٹم کا کوئی متبادل اسلامی سسٹم ھے کہ نہیں؟
مفتی صاحب کی خدمت عرض ھے کہ محمد انور عباسی صاحب نے اپنی کتاب " کیا بینک انٹرسٹ riba ھے؟" میں بدلائل ثابت کیا ھے کہ بینک انٹرسٹ riba نہیں شرعی لحاظ سے جائز منافع ھے ۔ تو کیا پی ایچ ڈی مفتی صاحب محمد انور عباسی کے دعوے کو علمی طور پر رد کرکے اسکا جواب لکھ کر شائع کرسکتے ہیں ؟ ایساکرنا مفتی پر فرض ھے ۔
Bhai agenda kaisay chaley ga. Agar aisa hota toh pehle publication Hoti nah Kay RUclips ki video
رضی صاحب وڈیو سے کمانے میں اشتہار کی اجازت سے گندے اشتہار شروع ہوجاتے ہیں، برائے مہربانی ایسی وڈیوز میں اشتہار بند رکھا کریں۔
Razi Sahab is posting videos on how Islamic Banking is a fraud and is earning through RUclips monetization.
He openly supports interest taking and buying mutual funds with fixed profits.
He is of that mindset Kay Guzarah Nahin hota.
السلام علیکم دادا جی کاش یہ پروگرام تمام فقہ والے شیعہ سنی حضرات دیوبند حضرات الحدیث حضرات اس پروگرام کو سن کر کوئی عمل پیرا ہو اللہ پاک ہم سب کو قران و سنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین ❤❤❤
@@muhammadidrees-vv6ll ... it is not practical, because of national and international interest system, islamic banking is the least way, however islamic banking is not completely interest free system. No one keep cash in homes or out of bank, due to threat of theft etc
امین ثم امین یا رب العالمین❤❤
😂😂😂
اس میں چولیں مارنے کے علاوہ کہا کہا گیا ھے۔۔۔.؟؟؟
یہ عوام الناس میں گفتگو کا موضوع نہیں ھے اور نہ ھی عوام کو أپکی بات سمجھ أۓگی۔۔۔ویسے بھی اس گفتگو میں مولاناکسی قسم کی واضح دلیل پیش کرنےسے قاصر نظر أۓ۔۔۔مضاررب اور مضارب علیہ میںمنافع کی شرح کوانھوں نے کس دلیل سے مساوی کہا؟؟جبکہ دونوں فریقین میں اکاٶنٹ کھلواتے وقت شراٸط پہلے سے طےشدہ ھوتی ھیں
آپ دونوں کے اکاؤنٹ کس بینک میں ہیں۔ پاکستان میں جو روٹی کھاتے ہو بھی آئ ایم ایف سے جڑی ہوئی ہوتی ہے۔
ان حضرت کی ہیئت مسلمانوں والی نہیں اور یہ مستند علما کی علمیئت کے خلاف بول رہے ہیں۔ اللہ بچائے اس جہالت سے جو علم کے روپ میں نمودار ہوتی ہے۔
لا حاصل بحث کی ھے دونوں صاحبان نے۔ کوئی قابل عمل حل نہیں بتایا ۔
دادا جی افسوس ہے آپ کا پلیٹ فارم اس کے لیے استعمال ہوا۔
باتی ہی باتیں حل کوئ نہیں بتایا😊
Ye hi masla hy....... jo bhi log in ko haram kehtay hain hal koi nahi btatay..... ya ak solution built kr k dikhaen. wo nahi krty
Kya saudia ki banking bhi haram hay?
Mulla k pass koi alternate system hae?
مفتی صاحب نے احادیث بیان کی ہیں لیکن قرآن مجید میں دئے گئے لفظ ربا کی تعریف بیان نہیں کی ۔ ربا کا ترجمہ سود نہیں ہے ۔اور ان علماء نے کبھی کوئی متبادل نظام نہیں دیا ۔ ہر طرف غریب کا احتصال ہو رہا ھے جبکہ اسی احتصال کو روکنے کے لئے ربا حرام قرار دیا گیا ھے ۔
براہِ مہربانی سود کی صحیح تعریف بیان کر دیں
Dada jee ap se ye umeed nai thee kai aap ke channel se itne biased aur layene baatain ho gee. Dada jee ap ko mufti taqi usmani ko ya unkai kese numaindai ko bhee sath bhetana chaheye tha. ta kai hamain dono kai arguments sunnai ko miltai. Mufti Taqi Islamic banking me authority hain.
Dada G khudh Sood bechtain hain woh aisa kyun karien gay.
Islamic banks another name is munafiq banks
Pls stop misguiding common people, don't you think Mufti Taqi usmani leading umma to the path of hell by allowing interest free banking. So sad for those who pointed out concerns but failed to provide any practical banking system which is as per Sharia law they explained.
no one gives u 'extra money' free ! u invest than islamic bank do islamic mode/type of business ! that business earns profit ! that profit gets that 'extra money' shared with u n bank itself !
اعتراض ہی اعتراض حل کوئ بتائیں
What is the solution we don't have any alternative system for trade locally and internationally with the world other world. every one shows the errors but no one have solution or alternate if some ones want to trade in the international and local market
Kash ap ye bhi bta deten ke kea cash ka istemal bhi haram hai
This way people will start ignoring Deen with more ease because they will feel that in Islam everything is haram
Without result video
Dad g insurance k mutalaq Baten k islamic ha knl ni
داد جی آپ ان لوگوں کو بھی بلائیں کو اسلامک بینک میں شریعہ رولز پر کام کرتے ہیں
بابا جی تو علامہ صاحب کو بولنے ہی نہیں دے رہے۔ 😂
دادا جی آپ مفتی تقی عثمانی صاحب جیسے لوگوں سے رجوع کرنے کی بجائے شرارتی کام کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔
Nothing
Hazrat behtar hota aap pehle solution dete phir ye debate kerte , , taa k awam ko smajh aa sakay . Hum aap se solution ki tawaqu kerte hain naa k sirf behas, q k umat mutafiq ba k sood haram ha bila shuba par ap maujodaa nazam k Doran iska hal kia ha ??
18 mins of conversation, didnt even elaborate on one point fully. No facts just talking here and there
Ulama are well aware and we are satisfied that islamic banking is right and better than conventional banking. Waste of time program. 🙏
ظالمو۔ کوئی حل تو پیش کرو۔۔صرف اعتراضات پر کتنے پروگرام کرو گے
🏦💸🕌?⁉️
بھائی جان اپ دونوں لوگوں کو گمراہ کر رہے نا ایسی باتیں کر رہے ہیں کہ شاید اپ بہت بڑے محقق ہے لیکن اپ کے سوا بہت بڑے علماء جن کو شیخ الاسلام تک کہا جاتا ہے انہوں نے یہ سارا مسئلہ حل کیا ہوا ہے اگر اپ کو زیادہ مسئلہ ہے کوئی تحفظات ہیں برائے مہربانی ان اکابر سے رابطہ کرلیں اور اس کے حل کے لئے کوئی حال ڈھونڈ لے
Is Mufti ka APNA dress Islami Ni,tu ye hamein Kya islamic banking batae Ga
ایک آ دمی جس وقت دولاکھ جمع۔ کرواتا ہےتو اس وقت سونا ایک تولا ملتا تھا ایک سال کے بعد سونا ڈھائی لاکھ کا ہو جاتا ہے اور بینک اس منافع کے ساتھ دو لاکھ پندرہ ہزار دیتا ہے اس کامطلب ہے پینتیس ہزار نقصان ہوا ہے
To bhai investment ka koi tareeqa bhi bata do.
Karobar krn to log sara pesa ly k bhag jaty hn.
Bank mn paisa rakhen to depriciation hy.
Kisi aur k bussiness mn lagaen to sara prifit ly jatty hn.
Bank ek busduness institute hy.
Wo loan nahi detta
Business finance krta hy.
We have differentiate between 2 terms
Loan
And busdiness finance.
Loan is responsibility of individuals or government
Or any bank which is going for qarz e hasna.
Other banks are going for bussiness finance.
Agar sb hi ghalat hy
To na koi invest kry ga
Or na kisi ghareeb ko bussiness k ly finance mily gi.
Paisy wala apna paissa apny pass rakhy ga loss k dar sy.
Ghareeb ko paisa nahi mily ga bussiness k ly.
نقص تو کوئی بھی کسی بھی چیز میں نکال سکتا ھے اس کے لیئے کسی مبینہ اسلامک بنکنگ کا پی ایچ ڈی ھونے کی قطعی ضرورت نہیں, پہلے کم از کم اپنا اسلامی سسٹم بنا کر تو دکھاؤ پھر آگلی بات ھوگی۔
ان صاحب کی راۓ کتنی اچھی ہو سکتی ھے۔۔۔ اس کا اندازہ صرف اس سے لگا سکتے ہیں کہ یہ فرما رہے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے چچا کا سود چھوڑ دیا جو کے ٹریلین اور وہ بھی ڈالرز میں۔۔۔ یعنی ٹریلین ڈالرز میں یہ سود تھا۔۔۔ جو پی ایچ ڈی ہو کے ایسی چول چھوڑ سکتا ھے تو اسکی راۓ کی حیثیت کیا ہوگی۔۔۔
دوسرا آئی ایم ایف کے قرضے کی بات کریں گے تو سرکار پھر ملک کے کسی بھی ادارے میں کام کرنا سودی لین دین میں شامل ہونے کے مترادف ہو گا ۔۔۔ کیا آپ فتویٰ صادر فرمائیں گے کے اس ملک کے کسی بھی ادارے میں کام کرنا سودی لین دین کیوجہ سے حرام ھے۔۔۔۔.؟؟
مفتی صاحب کو اسلامک فائنانس کی الف با بھی نہیں آتی، اسلامی بینکوں کا طریقہ کار بالکل شریعت کے مطابق ہے، ان کو پہلے اسلامی بینکوں کا طریقہ کار سمجھنا چاہیے پھر اگر کوئی اعتراض ہو تو اسے علمی انداز میں پیش کرنا چاہیے۔ ان صاحب کی ساری گفتگو سطحی ہے، علمی نہیں ہے۔
کیا اسلام بانجھ ھے ؟ جامد ھے ؟ اسلام میں بینک کا متبادل کیا ہے ؟ اسلام اس طرح کے بانجھ علماء نے جامد کیا ھوا ھے ۔
Bhai Ham haqiqi mosulman hain?? Har bank may current account mujood fir Sood hi say hamein itni muhabbat kion?
Current account only solution
@@pirashrafrasool3988 .current account is also least way to avoid interest , but banks are making money in form of interest
Paise current account m karne k liye to hi ye video banai hai so that bank gets ur money for free
There is no fifty fifty in muzarba it depends on what two parties agree loss is born by rabulmaal in islamic banking
اس وقت ڈی ویلو ہوتی تھی دوکاندار ایک ہزار کا جوڑا دس ہزار میں بیچتے ہیں کیا یہ ظلم نہیں ہے
There is no fix profit in islami banking in early 2024 i got about 19% profit now since three months i gat about twelve pc so you are wrong and lier stating fixed profit
You told you were part of islamic banking for yrs geting money from them now you have been thrown out by them so you sre against them
مفتی تقی عثمانی ژیسون کے سامنے تمھاری حیثیت کیا ھے