Bohat koshi hui yeh sun kar k General Musharraf sb ny Pakistan ka qarza ada kia .first ever time kisi ny atleast yeh socha to hai.Allah sehat dy in ko .proud Pakistani👍
مشرف کے دور میں قرض 39 ہزار ملین ڈالر تھا جس میں سے 5 ہزار ملین ڈالر کی واپسی ہوئی تھی اور 34 ہزار ملین ڈالر قرض رہ گیا تھا پورا قرض کبھی بھی کسی دور میں ختم نہیں ہوا صرف ایوب خان خان کے دور میں آدھا ختم ہوا تھا انھوں نے 350 ملین ڈالر قرض لیا تھا، 170 ملین ڈالر واپس ادا کردئیے تھے اور 180 ملین قرض رہ گیا تھا اور یہ قرض لینے والا کام ایوب خان صاحب نے ہی شروع کیا تھا اور ان کے بعد آج تک قوم مقروض ہے یہ کبھی پورا ختم نہیں ہوسکا۔
وَ لَمَنْ صَبَرَ وَ غَفَرَ اِنَّ ذٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ۠(۴۳)(شورٰی:۴۳) ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور بیشک جس نے صبر کیااورمعاف کر دیا تو یہ ضرور ہمت والے کاموں میں سے ہے۔
جنرل پرویز مشرف صاحب پاکستان کے سچے مجاہد اور غازی ہیں اللہ پاک مشرف صاحب کو صحت عطا فرماے اور اپنی رحمت اور اپنا فضل نازل فرماۓ۔آمین🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹💖💖💖💖🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
معافی کا کیا مطلب ہے۔کہ نواز شریف نے جنرل مشرف کو معاف کر دیا۔ان کی کوئ ذاتی لڑائ تھی۔افسوس ہے۔ ان کے ساتھ ایسا نہیں ہونا چاہییے ۔ ذاتی جھگڑا نہیں ہونا چاہیے۔جب معاف کر نے کا وقت تھا اس وقت تو معاف نہیں کیا۔اب کیا فائدہ۔ موجودہ حکومت جو ظلم اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ کر رہی ہے دہشت گردی کے پرچے کٹ وا رہی ہے اس پر بھی بات کریں۔
Choudhry sahab aap buhat great hain,,aap ki baat buhat jaldi dil me utter gai hai,,,,ALLAH PAK aap ko buhat sakoon ata farmay,ameen Ali golden,your student,,
نواز شریف کا یقیناً احسن اقدام ہے اور جاوید چقودھری صاحب نے جس طرح نفرت کا پتھر پھینکنے کی بات کی ہے ، واقعی زندگی آسان ہو جاتی ہے ،، چودھری صاحب سلامت رہیں لیکن سیاسی ویوز کیلئے دوسرا چینل بنائیں ، شکریہ
میرے خیال میں نوازشریف نے مشرف کو معاف کرکے حالات کےمطابق صحیح فیصلہ کیا ـ مشرف بھر حال آرمی چیف تھے اگر ان سے اختلاف تھا بھی تواس وقت معاف کر دینا ھی درست قدم ھے
تلک الأیام نداولھا بین الناس ۔واہ میرا اللہ تیری کیا شان ہے تو عظیم ہے تو مالک ہے ۔ ۔باقی میاں صاحب تیری عظمت کو سلام 2013 میں بھی میاں صاحب عمران خان کے پاس بھی گئے تھے جب وہ گر گیا تھا ۔
This is not forgiveness. How can a mega criminal, liar and fraudulent person forgive a patriot and warrior general?? In fact, Nawaz Sharif is making ground to come back with a clean chit. Some journalists who enjoyed funded trips and Umras recently. , they are propagating it as a noble task of forgiveness.
Kya piddee aur Kya piddee ka shorba? Nawaz sharif khud saza yafta aur bhagora mujrim Hy aur Shahbaz sharif money laundering me mulawis Hy, aur ye government Jin ke waja se chal rahe Hy sab ko pata Hy, aap mujrimoon ke tareef band karen
نواز شریف صاحب نے بہت اچھا کیا اور بڑے پن کا مظاہرہ کیا لیکن معذرت کے ساتھ آپ عمران نیازی سے بڑے پن یا اچھائی کی امید نہ رکھیں ان کا بڑا پن آپ کو کلثوم نواز کی وفات پر دیکھ چکے ہیں
🤣 voh kon bota hay General sahab ko maaf krny vala. Imported govt foaj ki madad sy he chal rhi hay, zahir si baat hay nawaz sharif ny yehi statement deni thi
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جزل مشرف صاحب اور نواز شریف صاحب دونوں اس ملک کے حکمران رہے ہیں مشرف صاحب کے دور حکومت میں پاکستان نے اور قوم نے خوب ترقی کی اور پاکستان کی معیشت بہت مضبوط ہوٸی ملک اور قوم خوشحال ہوے تھے مشرف صاحب اورنواز شریف صاحب دونوں اس ملک کے حکمران رہے ہیں غلطیاں دونوں سے ہوٸی تھیں لیکن سب سے بہتر یہ ہے کہ اگر نواز شریف صاحب نے مشرف صاحب کو معاف کر دیا ہے تو مشرف صاحب کو بھی چاہیے کہ وہ نواز شریف صاحب کو معاف کردیں دونوں پاکستان آٸیں ذرداری صاحب اور خان صاحب کو ساتھ بٹھاٸیں اور میثاق جمہوریت کریں تاکہ ملک اور قوم خوشحال ہوسکے آپس کی سیاسی لڑاٸیوں اور اقتدار کی جنگوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی ہے مہنگاٸی آسمانوں سے باتیں کررہی ہے غریب لوگ خاص کر دھہاڑی دار طبقہ پس کر رہ گیا ہے میثاق جمہوریت کریں اور اپنا تمام پیسہ جو بیرون ملک پڑا ہوا ہے وہ پاکستان واپس لاٸیں تاکہ ملک اور قوم ترقی کر سکے ذرداری صاحب بہت سینٸیر سیاست دان ہیں انہیں چاہیے کہ مشرف صاحب نواز شریف صاحب اور خان صاحب ان سب کو ایک ٹیبل پر بٹھاٸیں آپس کی لڑاٸیوں کو ختم کریں میثاق جمہوریت کریں اور اپنا تمام پیسہ ملک میں واپس لاٸیں تاکہ ملک اور قوم کو خوشحال کیا جاسکے المیہ پاکستان 1971 کے بعد پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ 1971 کے بعد آنے والی سیاسی پارٹیوں نے اقتدار کے حصول کے لیےایک دوسرے پر کرپشن کیسز بناۓ جس کی وجہ سے ملک میں پانچ دھہایوں سے سیاسی ادم استحکام رہا ہے سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے سرمایادار تجارتی اور صنعت کار لوگ بھی غیر محفوظ ہو جاتے ہیں اور سرمایا دار اپنا پیسہ پاکستان سے نکال کر بیرونے ملک منتقل کردیتے ہیں جسکی وجہ سے ملک کی معیشت تباہ ہوگٸی ہے ملک اور قوم کی ترقی رک گٸی ہے آج اگر میرا ملک اور میری قومی تاریخ کی بدترین معاشی بہران کا شکار ہیں تو اس کی بڑی وجہ ملک میں سیاسی استحکام کا نہ ہونا ہے جسکی وجہ سے سرمایا دار اپنا پیسہ بیرون ملک منتقل کردیتے ہیں میری آرمی چیف جناب جزل قمر جاوید باجوہ صاحب سے گزارش ہے کہ جناب میثاق جمہوریت کے لیے کردار اداکریں ذرداری صاحب سینٸیر سیاست دان ہیں انہیں بھی چاہیے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ٹیبل پر اکھٹا کریں اقتدار کی جنگ کو قوم پر چھوڑ دیں قوم الیکشن میں ووٹ کے ذریعے فیصلہ کرے گی قوم کا اختیار قوم کے پاس رہنے دیں سرمایہ داروں تجارتی لوگوں صنعت کاروں بزنس مینوں کو تحفظ دیں تاکہ وہ اپنا سرمایہ بیرون ملک سے پاکستان منتقل کریں تاکہ میرے ملک اور میری قوم کو خوشحال کیا جاسکے تمام سیاسی حکمران قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی بجاے اور ایک دوسرے کے خلاف قوم میں نفرتیں پیدا کرنے کی بجاے قوم کو ایک مقصد پر اکھٹا کریں میرے ملک اور میری قوم کو مضبوط بناٸیں اور ایک دوسرے کے خلاف سیاسی نفرتیں نہ پھیلاٸیں اس سے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہوتا ہے جسکی وجہ سے سرمایہ دار اپنی دولت بیرونے ملک منتقل کردیتے ہیں جسکی وجہ سے ملک اور قوم معاشی بدحالی کا شکا ر ہو جاتی ہے اگر تمام سیاست دان ملک اور قوم سے مخلص ہیں تو میثاق جمہوریت کریں اپنی دولت بیرون ملک سے پاکستان منتقل کریں تاکہ ملک اور قوم کو خوشحال کیا جاسکے سب سے پہلے پاکستان
Who the hell is he to forgive Perwaze Musharraf! It is the other way around Parwayze Musharraf for gave him other wise he should be in jail for 30 years for steeling so much money ! He forgave him & let him go to Saudi Arabia!
Itna bara dil nawaz sharif ka he ho sakta hai ab khali makhlooq ko bhi apna dil bara kar ke syasat se kinara kashi ikhtiyar kar ke bardasht ke sath muntakhib hakoomaton ko chalny dena chahiye ta keh pakistani bhi dunya mai sir utha ke jiyen
جناب صرف عمران خان الگ ہے نا باقی سارے پارٹیاں تو اتحاد کر کے بیٹھی ہیں تو سدھارے نا ملک کو جب وہ حکومت میں تھا تو کیوں ہٹایا تھا سدھارنے کے لیئے نا۔۔؟ اتنا ناتجربہ کار تھا ان کے بقول اسے کچھ نہیں آتا تھا اب وہ الگ ہو گیا تو سدھاریں ملک کو۔۔۔؟
قانون کی بالا دستی ۔ آئین کی پاس داری ۔ اور ووٹ کو عزت یہ باتیں صرف عوام کےلیے ہیں؟؟؟ ۔یہاں امیر کےلیے قانون اور ہے غریب کےلیے اور ۔ آپ کا شمار بھی امیروں کے چاپ لوسوں میں ہوتا ہے آج سمجے
Agar aain torne wale ko ghadar kaha jata hei to phir is ka fisla aain ko karna chahei na ke nawaz sharif ya kisi aur ko Agar waqy hei hum jamhoriat ke dawedar hei tab wagarna.......phir nawaz sharif hei faisla karega
چوہدری صاحب اسلام وعلیکم اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین معاف کر نا اور در گزر کرنا ہے بہت ہی اچھا ہے آپ کی بات سچ ہے
پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد
ماشاءاللہ بہت اچھا بیان تھا
جب نواز شریف پرویز مشرف والی حالت میں ہوں تو واقعی عمران خاں کو معاف کر دینا چاہئے
ALLAH na kare agar Imran Khan Pervaiz Musharraf wali halat main hua to phir??? Yaar soch samaj kar bolo aur ALLAH se daro
Lol
Bohat koshi hui yeh sun kar k General Musharraf sb ny Pakistan ka qarza ada kia .first ever time kisi ny atleast yeh socha to hai.Allah sehat dy in ko .proud Pakistani👍
G in politician sy Acha hi hy wo.....ino ny to sirf apni families Ka hi socha Hy...
نواز شریف کی کیا اوقات کہ وہ جنرل پرویز مشرف صاحب کو معاف کر دیں یہ تو ان کا فیصلہ ہے جنہوں نے جنرل پرویز مشرف صاحب کو باحفاظت باہر بھیجا تھا 🧐
صحیح فرمایا
یہ ghq کا حکم ہے نہ کہ نواز شریف کی بالغ نظری
If u observe closely, Javed ch always brings and creates the content to support crooks directly and directly.
Nawaz bhagora kya maaf kare ga. He himself is a convict and absconder.
In another video he said petrol 1500 ka hona chahyee
مشرف کے دور میں قرض 39 ہزار ملین ڈالر تھا جس میں سے 5 ہزار ملین ڈالر کی واپسی ہوئی تھی اور 34 ہزار ملین ڈالر قرض رہ گیا تھا پورا قرض کبھی بھی کسی دور میں ختم نہیں ہوا
صرف ایوب خان خان کے دور میں آدھا ختم ہوا تھا انھوں نے 350 ملین ڈالر قرض لیا تھا، 170 ملین ڈالر واپس ادا کردئیے تھے اور 180 ملین قرض رہ گیا تھا
اور یہ قرض لینے والا کام ایوب خان صاحب نے ہی شروع کیا تھا اور ان کے بعد آج تک قوم مقروض ہے یہ کبھی پورا ختم نہیں ہوسکا۔
میاں صاحب خدا کے لیے ہمیں بھی معاف کر دیں۔۔۔
😆😆😆
وَ لَمَنْ صَبَرَ وَ غَفَرَ اِنَّ ذٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ۠(۴۳)(شورٰی:۴۳)
ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور بیشک جس نے صبر کیااورمعاف کر دیا تو یہ ضرور ہمت والے کاموں میں سے ہے۔
اپ یہ کہے چور نے چوکیدار کو معاف کر دیا
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
zabardast
حکومت چاہئے چاہے عزت بیچنا پڑے
جنرل پرویز مشرف صاحب پاکستان کے سچے مجاہد اور غازی ہیں اللہ پاک مشرف صاحب کو صحت عطا فرماے اور اپنی رحمت اور اپنا فضل نازل فرماۓ۔آمین🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹💖💖💖💖🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Sir you are great
Parveez mushraf ny Nawaz sharif ko mat kia that Kash phansi dy dta us wqt to qam ki to Jan cht jzati
*Good Decision ✔👏*
Apricaiated Nawaz shrif gesture 👍♥️♥️♥️♥️♥️KHANDANI ADMI HA NIYAZI ke tra sarak chap nai ha
Very right analysis by Javed Chaudery. Mian Nawaz sharif Sahib is great leader.
یہ نواز شریف کا مسلہ نہیں ہے ....یہ اءین پاکستان کا مسلہ ہے......
I am agree with this idea
معافی کا کیا مطلب ہے۔کہ نواز شریف نے جنرل مشرف کو معاف کر دیا۔ان کی کوئ ذاتی لڑائ تھی۔افسوس ہے۔ ان کے ساتھ ایسا نہیں ہونا چاہییے ۔
ذاتی جھگڑا نہیں ہونا چاہیے۔جب معاف کر نے کا وقت تھا اس وقت تو معاف نہیں کیا۔اب کیا فائدہ۔
موجودہ حکومت جو ظلم اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ کر رہی ہے دہشت گردی کے پرچے کٹ وا رہی ہے اس پر بھی بات کریں۔
Great leader General Mushrraf love you with best wishes for good health 👍
مولانا فضل الرحمان صاحب نواز شریف چور اور آصف زرداری چور کے ساتھ ہیں اور انشاءاللہ قیامت والے دن بھی مولانا فضل الرحمان صاحب ان سب کے ساتھ ہوگے
Tum jessy jahil bhi hyn es mulk m,, beta sabitt tu kuch howa nhee aj takk nawaz shareef py,,
در
فٹے منہ۔
Hahaha ye jab bura waqt ata ha to mulk k bahar hote hain adalton ko face karna cahiye
Javed ch sb ko nawaz shareef sy Ishq ha.
Ishq kbi ni chupta. har video my dekhta ha
کچھ دن پہلے DG ISPR نے علان کیا کہ فوج یہ چاہتی ہے جنرل پرویز مشرف صاحب وطن واپس آئیں اس کے بعد شہباز شریف کو یہ اجازت دینا پڑی
جن کی سپورٹ سے یہ حکومت میں آئے ہیں ان کا حکم نہیں ٹال سکتے.
right hhhhhhhmmmm
Choudhry sahab aap buhat great hain,,aap ki baat buhat jaldi dil me utter gai hai,,,,ALLAH PAK aap ko buhat sakoon ata farmay,ameen
Ali golden,your student,,
Pervaiz musharf?
Ko kisi sy mafi ?
Ki zrort hy kiya ?
Nhi Musharraf ko
Kisi ki mafi ki zrort nhi woh saff dil insan hy sirf Allah sy mafi mangta hy
Hamesha rehny wali zat sirf Allah ki ha...taqat ka nasha aik na aik din utar he jata ha..
نواز شریف کا یقیناً احسن اقدام ہے اور جاوید چقودھری صاحب نے جس طرح نفرت کا پتھر پھینکنے کی بات کی ہے ، واقعی زندگی آسان ہو جاتی ہے ،، چودھری صاحب سلامت رہیں لیکن سیاسی ویوز کیلئے دوسرا چینل بنائیں ، شکریہ
Weldon Nawaz sharif sahib ❤❤❤
میرے خیال میں نوازشریف نے مشرف کو معاف کرکے حالات کےمطابق صحیح فیصلہ کیا ـ مشرف بھر حال آرمی چیف تھے اگر ان سے اختلاف تھا بھی تواس وقت معاف کر دینا ھی درست قدم ھے
Brave general of pakistan. Solute to u sir
MashaAllah
Nice Video👍
Gen.Musharif is brave man.
But Pakistani Peoples will not forgive Sharifs & Butto Zardari.
تلک الأیام نداولھا بین الناس ۔واہ میرا اللہ تیری کیا شان ہے تو عظیم ہے تو مالک ہے ۔ ۔باقی میاں صاحب تیری عظمت کو سلام 2013 میں بھی میاں صاحب عمران خان کے پاس بھی گئے تھے جب وہ گر گیا تھا ۔
Nawaz Sharif ny apny aap ko Great leader show ki hy yi act kar ky.Excellent .
This is not forgiveness. How can a mega criminal, liar and fraudulent person forgive a patriot and warrior general?? In fact, Nawaz Sharif is making ground to come back with a clean chit. Some journalists who enjoyed funded trips and Umras recently. , they are propagating it as a noble task of forgiveness.
Does anyone who breaks the constitution twice is "patriot"....?...
Exactly Sir
Shareef Brothers, chor ha Mulk dushman ha, Aap Jitna Marzi un ki tareef ke pul bandh lein.
Doosron ko Mouaaf kerna Allah Pak ko bhot Passand hai
Great choudhry sahb
Every time in new video this channel print positive mindset in our mind... Weldone chaudhry sb......
true sir
N league also successfully completed IMF program in 2013 - 18 tenure. PTI breached IMF loan and we are suffering the consequences.
Keep your suggestions with you
Jin bschey bum. Se mar de wh maff na kary
Kya piddee aur Kya piddee ka shorba? Nawaz sharif khud saza yafta aur bhagora mujrim Hy aur Shahbaz sharif money laundering me mulawis Hy, aur ye government Jin ke waja se chal rahe Hy sab ko pata Hy, aap mujrimoon ke tareef band karen
Allah nwaz shreef jesy chor ko ibrat ka nishan bna dy ...Jo sb loot kr London main bhag gya..pervez mishraf Pakistani h or rhy ga ..we salut
“Salute” k spelling seekh le pehlay youthiay… phir bari bari chorta rahee
نواز شریف صاحب نے بہت اچھا کیا اور بڑے پن کا مظاہرہ کیا لیکن معذرت کے ساتھ آپ عمران نیازی سے بڑے پن یا اچھائی کی امید نہ رکھیں ان کا بڑا پن آپ کو کلثوم نواز کی وفات پر دیکھ چکے ہیں
great
🤣 voh kon bota hay General sahab ko maaf krny vala. Imported govt foaj ki madad sy he chal rhi hay, zahir si baat hay nawaz sharif ny yehi statement deni thi
hmmmmmmmmmm
We love musharraf hero of pakistan
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جزل مشرف صاحب اور نواز شریف صاحب دونوں اس ملک کے حکمران رہے ہیں مشرف صاحب کے دور حکومت میں پاکستان نے اور قوم نے خوب ترقی کی اور پاکستان کی معیشت بہت مضبوط ہوٸی ملک اور قوم خوشحال ہوے تھے مشرف صاحب اورنواز شریف صاحب دونوں اس ملک کے حکمران رہے ہیں غلطیاں دونوں سے ہوٸی تھیں لیکن سب سے بہتر یہ ہے کہ اگر نواز شریف صاحب نے مشرف صاحب کو معاف کر دیا ہے تو مشرف صاحب کو بھی چاہیے کہ وہ نواز شریف صاحب کو معاف کردیں دونوں پاکستان آٸیں ذرداری صاحب اور خان صاحب کو ساتھ بٹھاٸیں اور میثاق جمہوریت کریں تاکہ ملک اور قوم خوشحال ہوسکے آپس کی سیاسی لڑاٸیوں اور اقتدار کی جنگوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی ہے مہنگاٸی آسمانوں سے باتیں کررہی ہے غریب لوگ خاص کر دھہاڑی دار طبقہ پس کر رہ گیا ہے میثاق جمہوریت کریں اور اپنا تمام پیسہ جو بیرون ملک پڑا ہوا ہے وہ پاکستان واپس لاٸیں تاکہ ملک اور قوم ترقی کر سکے ذرداری صاحب بہت سینٸیر سیاست دان ہیں انہیں چاہیے کہ مشرف صاحب نواز شریف صاحب اور خان صاحب ان سب کو ایک ٹیبل پر بٹھاٸیں آپس کی لڑاٸیوں کو ختم کریں میثاق جمہوریت کریں اور اپنا تمام پیسہ ملک میں واپس لاٸیں تاکہ ملک اور قوم کو خوشحال کیا جاسکے
المیہ پاکستان
1971 کے بعد پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ 1971 کے بعد آنے والی سیاسی پارٹیوں نے اقتدار کے حصول کے لیےایک دوسرے پر کرپشن کیسز بناۓ جس کی وجہ سے ملک میں پانچ دھہایوں سے سیاسی ادم استحکام رہا ہے سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے سرمایادار تجارتی اور صنعت کار لوگ بھی غیر محفوظ ہو جاتے ہیں اور سرمایا دار اپنا پیسہ پاکستان سے نکال کر بیرونے ملک منتقل کردیتے ہیں جسکی وجہ سے ملک کی معیشت تباہ ہوگٸی ہے ملک اور قوم کی ترقی رک گٸی ہے آج اگر میرا ملک اور میری قومی تاریخ کی بدترین معاشی بہران کا شکار ہیں تو اس کی بڑی وجہ ملک میں سیاسی استحکام کا نہ ہونا ہے جسکی وجہ سے سرمایا دار اپنا پیسہ بیرون ملک منتقل کردیتے ہیں میری آرمی چیف جناب جزل قمر جاوید باجوہ صاحب سے گزارش ہے کہ جناب میثاق جمہوریت کے لیے کردار اداکریں ذرداری صاحب سینٸیر سیاست دان ہیں انہیں بھی چاہیے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ٹیبل پر اکھٹا کریں اقتدار کی جنگ کو قوم پر چھوڑ دیں قوم الیکشن میں ووٹ کے ذریعے فیصلہ کرے گی قوم کا اختیار قوم کے پاس رہنے دیں سرمایہ داروں تجارتی لوگوں صنعت کاروں بزنس مینوں کو تحفظ دیں تاکہ وہ اپنا سرمایہ بیرون ملک سے پاکستان منتقل کریں تاکہ میرے ملک اور میری قوم کو خوشحال کیا جاسکے تمام سیاسی حکمران قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی بجاے اور ایک دوسرے کے خلاف قوم میں نفرتیں پیدا کرنے کی بجاے قوم کو ایک مقصد پر اکھٹا کریں میرے ملک اور میری قوم کو مضبوط بناٸیں اور ایک دوسرے کے خلاف سیاسی نفرتیں نہ پھیلاٸیں اس سے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہوتا ہے جسکی وجہ سے سرمایہ دار اپنی دولت بیرونے ملک منتقل کردیتے ہیں جسکی وجہ سے ملک اور قوم معاشی بدحالی کا شکا ر ہو جاتی ہے اگر تمام سیاست دان ملک اور قوم سے مخلص ہیں تو میثاق جمہوریت کریں اپنی دولت بیرون ملک سے پاکستان منتقل کریں تاکہ ملک اور قوم کو خوشحال کیا جاسکے
سب سے پہلے پاکستان
I wish Imran Khan learn something from this gesture
Army ko b aysay he Dil bhrra kr k Nawaz k khilaf Jo Kiya supreme court say clear krway
چوہدری صاحب لفافہ کتنے کا ملا ہے 😂😂😂😂😂آپ اور میاں نواز شریف دونوں وقت نکال کر اللہ جی کے پاس چلے جائیں نیک لوگوں کی وہاں بھی ضرورت ہے
Exacly
4:55 bilkul sahi kaha
very sorry to see your basedless point. personal nafrat nahi but jo zulm karai usko saza milni chaheyai. NRO nahe
Good decision
Superb video as always , God bless you sir👍
Pro-Pak move. much appreciated the decision by Nawaz Sharif shb and government. Pervaiz Musharaf shb deserve respect.
a big decision by Mian Nawaz Sharif. Zindabad. Q K Allah Muaf karne ko pasand karta ha.
Wonderfull Excilent Words Javaid Sir
Koshish kre ap bhi apni motivational storys Islamic Leaders Pae Hi BanaYa kre
اللّه آپکو سلامت رکھے 🙌
Imran Khan is the Most honest and sincere leader of Pakistan who only thinks about betterment of Pakistan and Pakistanis 🇵🇰
😂😂😂bilkul galt
well done
نواز شریف نے تو معاف کر دیا لیکن جو constitution کی خلاف ورزی کی گی اس کے لیے کون معاف کرے گا ۔۔۔؟
Your teaching style is awesome
No Sir
Lots of love nawaz sharif
Who the hell is he to forgive Perwaze
Musharraf! It is the other way around
Parwayze Musharraf for gave him other wise he should be in jail for 30 years for steeling so much money !
He forgave him & let him go to Saudi Arabia!
Main Muhammad Nawaz Sharif sahb is the best Leader in Pakistan now
jo apni wife k janzy per na aaay wo leader great hata ha
Excellent ch sb
Itna bara dil nawaz sharif ka he ho sakta hai ab khali makhlooq ko bhi apna dil bara kar ke syasat se kinara kashi ikhtiyar kar ke bardasht ke sath muntakhib hakoomaton ko chalny dena chahiye ta keh pakistani bhi dunya mai sir utha ke jiyen
Gernal Musharaf nai Nawaz sharif ko maaf kia tha😂😂 mujram tu Nawaz sharif tha ,,G.Musharaf tu humaray Great Hero hen,,👍👍🌹🌹
Nawaz sharif ki kia jurat mouf krne ki ye meli ankh sy nai dekh skta pervez mushraf ki tarf
We people of Pakistan
Who is the Nawaz sharif to forgive Maushraf Mr Baster Maushraf destroyed Pakistani nation
کس نے کہاھے کہ نوازشریف مشرف سے خفہ تھے اگر خفہ ھوتے تو مشرف کو این ار او کیوں دے تھے
جناب صرف عمران خان الگ ہے نا باقی سارے پارٹیاں تو اتحاد کر کے بیٹھی ہیں تو سدھارے نا ملک کو
جب وہ حکومت میں تھا تو کیوں ہٹایا تھا
سدھارنے کے لیئے نا۔۔؟
اتنا ناتجربہ کار تھا ان کے بقول اسے کچھ نہیں آتا تھا اب وہ الگ ہو گیا تو سدھاریں ملک کو۔۔۔؟
nwaz shreaf ke itny aukat nahy ka wu usy muaf kar saky
Good
قانون کی بالا دستی ۔ آئین کی پاس داری ۔ اور ووٹ کو عزت یہ باتیں صرف عوام کےلیے ہیں؟؟؟ ۔یہاں امیر کےلیے قانون اور ہے غریب کےلیے اور ۔ آپ کا شمار بھی امیروں کے چاپ لوسوں میں ہوتا ہے آج سمجے
معاف کر دیا اندازہ کرین کیا زر خرید ملک ھے
This whole rubbish is for IK only. Mr. Chaudhry is, and has been a trumpeter of NS clan.
Amazing
Pakistan zindaabad forever
Kash ap shadeed patvati na hty to mra dil krta apki izat krny ko. Qk ap unka sath dty ho jo pakistan k dushman hai
Ask Muslims of Pakistan they want
Lakon کچھ sarkary haR choory krnay والے usof raza gilaany un k naam sea aj b drtay hean
جاوید چودھری ویسے تم اچھے آدمی ہوگے مگرنوازشریف کاساتھ دینا کیاتمہیں زیب دیتاہے۔ کیوں بےغیرت کی باتیں کرتے ہو۔
ساری ہی باتیں سیاسی ہی تھی جاوید صاحب اتنی تو سیلف ہیلپ کی بکز میں نے بھی پڑھی ہیں. صرف چوروں کی حمایت کچھ تو خدا کا خوف کریں آپ .
perfect sir
AP GEO HAZAROON SAAL
Great leaders
Nice.
Agar aain torne wale ko ghadar kaha jata hei to phir is ka fisla aain ko karna chahei na ke nawaz sharif ya kisi aur ko Agar waqy hei hum jamhoriat ke dawedar hei tab wagarna.......phir nawaz sharif hei faisla karega
But he is not deserve protocol in Pakistan. Yes Pakistan aa jain just like A aam person.
Can you please confirm that Nawaz Shareef is never involved in corruption ?