Aurat Ke Chahre or Seene Ka Parda Nahi! Fatima Zahra vs Engineer Ali

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 3 ноя 2024

Комментарии • 1,5 тыс.

  • @Quran--Hadeez
    @Quran--Hadeez 5 месяцев назад +303

    After 32 year I starting covering my face ,I fell most safety ,more proudness and happy when I outside . MashaAllah

    • @awanmotors
      @awanmotors 5 месяцев назад +3

      It’s your experience and feelings positive result in safty and privacy

    • @bigfan9773
      @bigfan9773 5 месяцев назад +7

      ماشاءاللہ۔ اللہ پاک آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے

    • @waqas525
      @waqas525 5 месяцев назад +5

      اردو میں بات کرنے کی کوشش کیا کرو۔مانا کہ آپ بہت زیادہ پڑھے ہیں

    • @AsadKhan62956
      @AsadKhan62956 5 месяцев назад

      سالم بن عبداﷲ (بن عمر) رحمۃ اﷲ علیہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا: عورت پردہ ہے، جب یہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اسے مزین کرکے دکھاتا ہے، اور جب یہ اپنے گھر میں ہو تو اﷲ کے بہت نزدیک ہوتی ہے۔
      السلسلۃ-2001
      مسلمان عورتوں سے کہو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عصمت میں فرق نہ آنے دیں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں سوائے اس کے جو ظاہر ہے اور اپنے گریبانوں پر اپنی اوڑھنیاں ڈالے رہیں اور اپنی آرائش کو کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں.
      سورۃ النور - 31
      اور اپنے گھروں میں قرار کے ساتھ رہو ، اور ( غیر مردوں کو ) بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو ، جیسا کہ پہلی جاہلیت میں دکھایا جاتا تھا ، اور نماز قائم کرو ، اور زکوٰۃ ادا کرو ، اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو ۔
      سورۃ الاحزاب - 33
      اے نبی! اپنی بیویوں سے اور اپنی صاحبزادیوں سے اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں لٹکا لیا کریں ۔ اس سے بہت جلد ان کی شناخت ہو جایا کرے گی پھر نہ ستائی جائیں گی اور اللہ تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے ۔
      سورۃ الاحزاب - 59
      اور ( دیکھو ) کسی مومن مرد و عورت کو اللہ اور اس کے رسول کے فیصلہ کے بعد کسی امر کا کوئی اختیار باقی نہیں رہتا ( یاد رکھو ) اللہ تعالٰی اور اس کے رسول کی جو بھی نافرمانی کرے گا وہ صریح گمراہی میں پڑے گا ۔
      سورۃ الاحزاب - 36
      جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں.
      سورۃ النور - 19

    • @Nicelegend1
      @Nicelegend1 5 месяцев назад

      اپ کے محسوس کرنے یا نہ کرنے سے ۔۔۔کسی کے گھنٹے کو بھی فرق نہیں پڑتا۔۔۔آپ کو کیا لگتا ھے۔۔۔کیا نہیں۔۔۔فضول سی بات ھے۔۔۔۔چول عورت۔۔۔دلیل سے بات کرو۔۔۔یہ سب جو تمہیں لائک دے تھے ھیں نآ۔۔۔یہ سب بھی تمہاری چوت مارنے کو لائین اپ ھیں

  • @amakid100
    @amakid100 5 месяцев назад +48

    i am a working woman but during 20 years of professional life i found hijaab is the best for womens even i do it but not shrai parda that lady should be careful and try to learn, everything is mentioned in quran and hadees

  • @Safina-pd1fx
    @Safina-pd1fx 5 месяцев назад +135

    Ali bhai. Aap ki batai hui baate he samajh me ati h. Aapko Allah pak salamat rakhe. 😊

    • @razanazim8832
      @razanazim8832 5 месяцев назад +1

      Chehra Ka Pardah Nahi Hai Mirza Apna ullo Sidha Kar Raha Hai

    • @thoolee1299
      @thoolee1299 5 месяцев назад

      Any authentic reference you have!!!!!​@@razanazim8832

    • @noreenidrees6208
      @noreenidrees6208 5 месяцев назад +1

      Amieen....🤲🌹❣

    • @jameerahmad475
      @jameerahmad475 5 месяцев назад

      Mirza kuch cheezon me sahi hai lekin jab hazrat ameer muawiya razi par bhaunkta hai aur jab Allah ke rasool ki nafil namaz ko faltu kahta hai hazrat Ayesha razi ko baghi kahta hai isliye ye gumrah ho gya uski wajah se Mirza par qufr ka fatwa hai

    • @AZ-je9hg
      @AZ-je9hg 5 месяцев назад

      Kaise? ​@@razanazim8832

  • @islamicvideos8539
    @islamicvideos8539 5 месяцев назад +8

    اچھا صحیح ھے آپ نے بتا دی حج والی حدث بھی its ok ...میں پوری وڈیو اب سنی ok thank a lot Ali bhai❤

  • @crystalfab.sagamkashmir8494
    @crystalfab.sagamkashmir8494 5 месяцев назад +284

    She is paid worker to miss guide the muslim women... Wrong number

    • @user-lt4vz2ft9h
      @user-lt4vz2ft9h 4 месяца назад +10

      You are absolutely all right

    • @user-lt4vz2ft9h
      @user-lt4vz2ft9h 4 месяца назад +16

      Muhtarma to phir AAP apni zeenat yanee moun per kiya gaya make up q dekha Rahe Hain wo bhe namahrm k samny

    • @user-lt4vz2ft9h
      @user-lt4vz2ft9h 4 месяца назад +4

      To zeenat bnda Kahan krta Hy Matlab aurat khas tour per chahry per he kertee Hy ajkal to auratain tung or fitted abaya jis k peechy ain us jaga pergul karee ki gae hotee Hy Jo chupana he maqsood hota Hy hathon per mehindee chooritan pairon per mehindee or pael koe aurat siry se zeenat chupatee he nahe or ye moto muhtarma paid Hy Muslim auraton ko misguide krny k liye ta k parda khatm hojae auraton sr

    • @mohsinali4504
      @mohsinali4504 4 месяца назад +3

      You are right bro

    • @zaidjaswal2445
      @zaidjaswal2445 4 месяца назад +4

      Exactly liberalism

  • @mahamahmed3319
    @mahamahmed3319 2 месяца назад +2

    دل خوش ہوگیا آپ کی دلائل سُن کر۔ماشاءاللہ،ماشاءاللہ
    اللہ اور ترقی و عزت سے نوازے۔جزاک اللہ🤲🏻👍🫡

  • @success4lifeiseasy537
    @success4lifeiseasy537 6 месяцев назад +121

    Lips Stick, eye liner, compact powder, ear ring, nose ring - all included in zinat
    In all this condition a woman has to cover completely, it is compulsory

    • @omaranis
      @omaranis 5 месяцев назад +1

      Try reading the Quran and hadees

    • @bakersyeast7315
      @bakersyeast7315 5 месяцев назад +6

      ​@@omaranis you should read .. tum logo nai Deen ko mazak bana k rakha hai

    • @SaalimMir-go3wt
      @SaalimMir-go3wt 5 месяцев назад +1

      Aise Surat kam Aqal hoty hai

    • @Pamobhai1
      @Pamobhai1 5 месяцев назад +1

      True

    • @mahmoodyunus7618
      @mahmoodyunus7618 5 месяцев назад +1

      Simple example of wives of hazrat Muhammad saw is mentioned in Quraan what deficit intellectual status of a lady.
      Aa uzubillah

  • @ranamuhammadejaz4043
    @ranamuhammadejaz4043 4 месяца назад +14

    سبحان اللہ ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علی بھائی اللہ رب العزت آپکو ہمیشہ سلامت رکھے اور جزائے خیر عطاء فرمائے۔ آمین

  • @farrukhafzal8910
    @farrukhafzal8910 3 месяца назад +6

    القرآن - سورۃ نمبر 24 النور
    آیت نمبر 31
    أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    وَقُلْ لِّـلۡمُؤۡمِنٰتِ يَغۡضُضۡنَ مِنۡ اَبۡصَارِهِنَّ وَيَحۡفَظۡنَ فُرُوۡجَهُنَّ وَلَا يُبۡدِيۡنَ زِيۡنَتَهُنَّ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنۡهَا‌ وَلۡيَـضۡرِبۡنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلٰى جُيُوۡبِهِنَّ‌ۖ وَلَا يُبۡدِيۡنَ زِيۡنَتَهُنَّ اِلَّا لِبُعُوۡلَتِهِنَّ اَوۡ اٰبَآئِهِنَّ اَوۡ اٰبَآءِ بُعُوۡلَتِهِنَّ اَوۡ اَبۡنَآئِهِنَّ اَوۡ اَبۡنَآءِ بُعُوۡلَتِهِنَّ اَوۡ اِخۡوَانِهِنَّ اَوۡ بَنِىۡۤ اِخۡوَانِهِنَّ اَوۡ بَنِىۡۤ اَخَوٰتِهِنَّ اَوۡ نِسَآئِهِنَّ اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُنَّ اَوِ التّٰبِعِيۡنَ غَيۡرِ اُولِى الۡاِرۡبَةِ مِنَ الرِّجَالِ اَوِ الطِّفۡلِ الَّذِيۡنَ لَمۡ يَظۡهَرُوۡا عَلٰى عَوۡرٰتِ النِّسَآءِ‌ۖ وَلَا يَضۡرِبۡنَ بِاَرۡجُلِهِنَّ لِيُـعۡلَمَ مَا يُخۡفِيۡنَ مِنۡ زِيۡنَتِهِنَّ‌ ؕ وَتُوۡبُوۡۤا اِلَى اللّٰهِ جَمِيۡعًا اَيُّهَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ۞
    ترجمہ:
    اور مومن عورتوں سے بھی کہہ دو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں اور اپنی آرائش (یعنی زیور کے مقامات) کو ظاہر نہ ہونے دیا کریں مگر جو ان میں سے کھلا رہتا ہو۔ اور اپنے سینوں پر اوڑھنیاں اوڑھے رہا کریں اور اپنے خاوند اور باپ اور خسر اور بیٹیوں اور خاوند کے بیٹوں اور بھائیوں اور بھتیجیوں اور بھانجوں اور اپنی (ہی قسم کی) عورتوں اور لونڈی غلاموں کے سوا نیز ان خدام کے جو عورتوں کی خواہش نہ رکھیں یا ایسے لڑکوں کے جو عورتوں کے پردے کی چیزوں سے واقف نہ ہوں (غرض ان لوگوں کے سوا) کسی پر اپنی زینت (اور سنگار کے مقامات) کو ظاہر نہ ہونے دیں۔ اور اپنے پاؤں (ایسے طور سے زمین پر) نہ ماریں (کہ جھنکار کانوں میں پہنچے اور) ان کا پوشیدہ زیور معلوم ہوجائے۔ اور مومنو! سب خدا کے آگے توبہ کرو تاکہ فلاح پاؤ
    Please read this carefully this covering is for other than mehram
    Read carefully الا don't miss it
    Jazak Allah khair

  • @ShbzFida
    @ShbzFida 2 месяца назад +30

    مجھے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی یاد آگئ
    "اگر چہرے کا پردہ ہی نہیں تو اور پردہ ہے ہی کس چیز کا "
    سب سے زیادہ اٹریکٹو تو چہرہ ہے اس کا ہی آپ لوگ پردہ نہیں کریں گی تو معذرت کے ساتھ آپ پردہ نہیں کررہی ہیں

    • @sajjadkhokhar6555
      @sajjadkhokhar6555 Месяц назад

      Thank God I am male; otherwise, I would have faced severe restrictions under Islam that might have been more challenging for me to follow.

    • @ShbzFida
      @ShbzFida Месяц назад

      @@sajjadkhokhar6555 bro there is more challenges for male plz read carefully Quran And sai Hadith

  • @mohmmadbinalfajkhan9054
    @mohmmadbinalfajkhan9054 4 месяца назад +9

    Sister taiyyari krke aao 😂😂
    Ali Bhai one of the best islamic scolar i ❤ engineer muhmmad ali mirza ❤❤❤

  • @uzmajavaid556
    @uzmajavaid556 5 месяцев назад +16

    قرآن کریم کو پڑھ کر بھی جو نا سمجھے انھی کےلئے ہی تو کہا گیا ہے کہ وہ آنکھیں تو رکھتے ہیں مگر اندھے ہیں، دماغ تو رکھتے ہیں لیکن شعورنہیں ،کان تو رکھتے ہیں مگر بہرے ہیں،زبان تو رکھتے ہیں لیکن حق بات بول نہیں سکتے اندھے گونگے بہرے۔صم بکم عمی، ساری بات یہیں آ کر ختم ہوتی کے کہ قرآن کریم پر تدبر فقط وہی کر سکے گا جس کی آنکھوں پر بد اعتقادی کی پٹی نا بندھی ہو جو ہداہت مانگے ہدایت پر چلنے کے لئے نا کہ قرآن کریم ہی کو پیش کرے خود قرآن کریم کی آیات کے خلاف نعوذ باللہ
    اللہ ان محترمہ کو ہدایت عطا فرمائے اور انکے قرآن کریم سے استدلال کر کے حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے امین

  • @Imaandotcom
    @Imaandotcom 4 месяца назад +37

    میں اتنا جانتی ہوں کہ جو اللہ کے احکام پر عمل کرنا چاہتے ہیں وہ صرف سنتے ہیں اور عمل کر لیتے ہیں وہ دلیلیں نہیں ڈھونڈتے یہ جو دلیلیں ڈھونڈتے ہیں نہ کہ اس کا پردہ نہیں ہے اس کا پردہ نہیں ہے اصل میں وہ خود عمل کرنا نہیں چاہتے اس لئے وہ کسی قسم کی تنقید سے بچنے کے لیے اس طرح کی دلیلیں دیتے ہیں جو نہ سمجھ میں انے والی ہوتی ہے جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتے ہیں وہ بس حکم سنتے ہیں اور عمل کرتے ہیں صحابہ کرام کا یہ ردعمل ہوتا تھا کہ وہ رات کو کوئی حکم سنتے تھے اور صبح ہونے کا انتظار بھی نہیں کرتے تھے رات سے ہی اس چیز پر عمل کرنا شروع کر دیتے تھے کبھی دلیلیں نہیں ڈھونڈتے تھے دلیلیں وہ ڈھونڈتے ہیں جو عمل کرنا نہیں چاہتے

  • @farhanrafiq1405
    @farhanrafiq1405 5 месяцев назад +16

    صرف يا اللّٰہ مدد🤲🏻
    باقی سب شرک و بدعت

  • @سنگھرشسنگھرش
    @سنگھرشسنگھرش 5 месяцев назад +6

    I also do hijab and cover my face Sir Muhammad Ali Mirza is a precious scholar of this era no doubt mashallah

  • @zeshanjajja5764
    @zeshanjajja5764 5 месяцев назад +49

    She is totally wrong shame on her

    • @noorahmed5649
      @noorahmed5649 5 месяцев назад +4

      Present your arguments if not then shame on you !

    • @islamicvideos8539
      @islamicvideos8539 5 месяцев назад +1

      Firdos aapi KO prda ki talqeen kren ..asi beaten na kren plzz

    • @yahsirnasir9472
      @yahsirnasir9472 4 месяца назад +3

      @@noorahmed5649Salam look at the wives of the Prophet SAW. Did Aisha RA teach the sahaba behind the curtain and the answer is yes. Sister do your research with the wives of the Prophet SAW. Not your nafs. Salam

    • @zaidjaswal2445
      @zaidjaswal2445 4 месяца назад +2

      Liberal card

    • @TalyaTabish
      @TalyaTabish 2 месяца назад +1

      ​@@noorahmed5649havent u read surah ahzab on pardah thn shame on u too....!

  • @ariftanoli9768
    @ariftanoli9768 5 месяцев назад +18

    Ali Mirza Sahib is right.

  • @YashalHashim
    @YashalHashim 5 месяцев назад +19

    I am woman mujhay hearat he is bibi per jo quran pak ko apni marzi kay tarikay say paesh kar rahi bhai Muhammed Ali achi baat kehtay han

    • @mathematics690
      @mathematics690 5 месяцев назад

      Achha? kya galat bola unhone?

    • @droid6759
      @droid6759 3 месяца назад

      Yhi ki jeth ji k age ghunghat nhi krna chahiye, jora jori chane k khet me kr chahiye​@@mathematics690

  • @btgghost5706
    @btgghost5706 5 месяцев назад +96

    Isko khud ko karna nhi hai isliye ye dalil ko nhi manrahi😂😂

  • @hamdussalamismail7632
    @hamdussalamismail7632 5 месяцев назад +34

    جزاک اللہ خیرا ۔اللہ کریم انجینئر صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

    • @mianazhar109
      @mianazhar109 2 месяца назад

      Ameen 🤲

    • @sidraghafoor2744
      @sidraghafoor2744 2 месяца назад

      Moot dy

    • @waheedrahman1408
      @waheedrahman1408 6 дней назад

      حرامیوں کو ویسے بھی اللہ ڈھیل دیتا ھے۔ ٹینشن نہ لو۔

  • @alimashaheer2697
    @alimashaheer2697 5 месяцев назад +13

    SHE IS RONG MIRZA SB ABSOLUTELY RIGHT CMNT ABT PRDA HIJAB JZAK ALLAH KHERN KSERA ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @JaweriaTahir-nq8vy
    @JaweriaTahir-nq8vy 4 месяца назад +28

    اللہ اس بہن کو ھدایت دے

    • @Qaisersharif-lv1bb
      @Qaisersharif-lv1bb 3 месяца назад

      Assalamoalaikumplacestacewuarnedcationandislamicknowledge

    • @Qaisersharif-lv1bb
      @Qaisersharif-lv1bb 3 месяца назад

      Assalamoalaikumplacestacequanedcationzndjslamicknowledge

    • @FaizanAzhar-w3e
      @FaizanAzhar-w3e 2 месяца назад

      Ameen❤

    • @Sajid-vn6ew
      @Sajid-vn6ew 2 месяца назад

      جوہدایت نہیں چاہتااسےہدایت نہیں ملتی

  • @AbdulRasheed-gf4iu
    @AbdulRasheed-gf4iu 6 месяцев назад +13

    انجینئر صاحب علمائے حق❤کم علم علامہ اور مفتیان دے چھوڈے لائی جاندہاے جزاکم الله خیرا

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 5 месяцев назад +4

    Ma sha Allah ali bahi nay ek ek baat clear kar dai....abi b logon ko samahj na ayee tu afsoos hai...👍🌹❣

  • @Zahid_deeds
    @Zahid_deeds 5 месяцев назад +27

    Eventhough i don't follow Er Ali, but on this i agree.💯

    • @TalyaTabish
      @TalyaTabish 2 месяца назад

      surah ahzab mai aurat ka pardah hai mai aurat hun aur agr khali surah noor parhengy tou usmai ghar k adaab hain k ghar mai kis level ka pardah hai.... ,

    • @Zahid_deeds
      @Zahid_deeds 2 месяца назад

      @@TalyaTabish Do you agree with her??🤔

    • @TalyaTabish
      @TalyaTabish 2 месяца назад

      @@Zahid_deeds i dont agree with her. ghamdi sahab k peechy chalengy tou behijab bina darhi hi ghumengy.

    • @Zahid_deeds
      @Zahid_deeds 2 месяца назад

      ​@@TalyaTabishJi bilkul..
      Insaan ki fitrat mai nhi hai aik woman ko bina parde ke dekhna.
      Aik gairat aadmi ko gussa aaye ga apni maa aur behen ko bina parde mai bahir ghomna..

    • @TalyaTabish
      @TalyaTabish 2 месяца назад

      @@Zahid_deeds dunia kay pehly insan jannat mai bina libas sharminda hoky jannat k patty tor k khudko dhapnay lagey thy... na dhanpty.... pata nahi ghamdi sahab konsa quran parhty hain.

  • @riazahmedshan854
    @riazahmedshan854 4 месяца назад +15

    Ali bahi is always great. Love you Ali bahi. Like karo jo satisfy hai

    • @azamkhan-km2fj
      @azamkhan-km2fj 3 месяца назад

      Ali Bhai rental molvi.and almost dajjali fitna hain

  • @nasimmomin2097
    @nasimmomin2097 5 месяцев назад +71

    ا
    ان صاحبہ کو میں مشورہ دونگا کہ وہ مولانا مودودی رحم اللہ کی الحجاب پڑھیں ان شا اللہ ان کی تشفی ہو جائگی

    • @safiayaqoob2231
      @safiayaqoob2231 5 месяцев назад +2

      Wrong

    • @ahmadrana3378
      @ahmadrana3378 5 месяцев назад

      Aaj muslmano ka haal yehi hey but yahoodi apney misson ko poora kartey ja rahey

    • @fortunatetobemuslim
      @fortunatetobemuslim 5 месяцев назад

      ruclips.net/video/0mc55FKMyLU/видео.htmlsi=sjTKp2loSCWRx94m

    • @Blackwolf12849
      @Blackwolf12849 4 месяца назад

      She knows everything.. she's just distracting Muslim girls.

    • @MateenWrites
      @MateenWrites 4 месяца назад

      🤣🤣🤣🤣🤣

  • @muhammadnoyan-zv7yq
    @muhammadnoyan-zv7yq Месяц назад +1

    subhanAllah Umer e Farooq RA

  • @truebeliever3948
    @truebeliever3948 5 месяцев назад +28

    BIBI..AYAT 59..SURAH AHZAAB TAR JUMAH KE SAATH PARHEN

    • @usmanashraf5555
      @usmanashraf5555 5 месяцев назад

      BIBi PAGAL KI BACHI SHIA HAI SHAYAD YA SUNNI HAI JO B HAI ...BIBI ko kuch bhi nahi pata

    • @AdilRafiqueChohdary
      @AdilRafiqueChohdary 5 месяцев назад +1

      Sura ahzab me koi abdi hukam byan ni hua balke waqti tadbeer byan hui hai, Wo b sirf nashani k liye na k pardy k liye

    • @mrs.khawarbutt4335
      @mrs.khawarbutt4335 4 месяца назад +1

      True

  • @Rkhfjdk
    @Rkhfjdk 5 месяцев назад +16

    ان خاتون کے لئے کہوں گی کہ نیم حکیم خطرہ جاں !

    • @Sajid-vn6ew
      @Sajid-vn6ew 2 месяца назад

      Wo Hakeem bhi nahi 😅😅😅

    • @faisalabbashowtotalented9415
      @faisalabbashowtotalented9415 Месяц назад

      میں بھی اک نیم حکیم کو جانتا ہوں جسکو بھی دواٸی دی اور زیادہ بیمار ہوا 😂😂😂

  • @asmazaidi7547
    @asmazaidi7547 5 месяцев назад +8

    Ali Mirza is very convincing , logical and intelligent . Looks like these kind of women are misguiding , and trying to mislead women of this generation with false information and explanations . May Allah guide this woman .

  • @768sufisum
    @768sufisum 2 месяца назад

    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا 🤲🙏

  • @awaisusmani9102
    @awaisusmani9102 3 месяца назад +3

    مرزا صاحب سلامت رھیں۔۔۔أپ فرقہ پرستوں کے ساتھ ساتھ بے دین اور ماڈرن دین اسلام کے پیروکاروں کا بھی دھڑن تختہ کردیا❤

  • @MUHAMMADMUSTAFA-fy3mg
    @MUHAMMADMUSTAFA-fy3mg 5 месяцев назад +3

    اصل زینت چہرہ(پیارے پیارے ہونٹ۔خوبصورت ناک۔پیارے پیارے گال۔موٹی موٹی انکھیں۔چوڑا ماتھا سفید رنگ)ہے

  • @Muhammad_zargham
    @Muhammad_zargham 5 месяцев назад +82

    مرزا صاحب کی گفتگو درست ثابت ہے۔ یہ خاتون غلطی پر ہیں

    • @Mocdisease
      @Mocdisease 4 месяца назад

      Mirza b baqwas hy usy 1400 sal bad samaj i us sy pehly log jahil thy

    • @Muhammad_zargham
      @Muhammad_zargham 4 месяца назад +1

      @@Mocdisease چلیں صاحب۔ آپکو دین کی سمجھ ہو گی۔ آپ درست بتا دیں کہ درست پردہ کیا ہے۔ یا پھر یہ خاتوں درست بول رہی ہے۔ مگر قرآن اور حدیث صحیح کی روشنی میں۔

    • @Mocdisease
      @Mocdisease 4 месяца назад

      @@Muhammad_zargham mery bhai quran me jb likha hy k jis ka mafhoom hy nabi pak k ghar ki or musalmani ko ourto sy kehdy k apny saro py or seno py urhnia ohr len ta k ye door sy pehchan li jaen kuffar inhen eza na den ab khud saza sochen k aisi orhni kon c ho gi is k liye ap purany arab ki history parhen arabi darust krny ka mat sochna ye orhnia same pathano wali thi jo k pathan ourten ab bhi use krti hen rahe bat is ourat ki ye to bilkul he baqwas kr rahe hy har koi alim ban gia hy ghar bethy bethy or is sy nabi pak ki hades poori hui k qayamat k nazdeq har koi deen sikhaye ga hala k in ko koi ilm ni ho ga

    • @Mocdisease
      @Mocdisease 4 месяца назад

      @@Muhammad_zargham ap ab daikh len me aik kafir sy parda ya kisi or chez py bahes kr raha tha us ny mujhy javeed ghamdi ka hawala dia is ka matlb ghamdi jaisy log asal me in kafiro k b muhsin hen

    • @Mocdisease
      @Mocdisease 4 месяца назад

      @@Muhammad_zargham or ye mirza b jahil hy har wo banda jahil hy jo quran or hadees ko apni marzi sy pesh krta hy logo sy ye is dour k fitny hen allah hamary bacho ki hifazat farmaye kun k hamary bacho k dor k fittny to bohat bary hun gy bs bunyad abi rakhi gai

  • @iqbalansari94
    @iqbalansari94 2 месяца назад +1

    ماشاءاللہ بہن نے 100 % شہی جواب دیدی

  • @javednizami9826
    @javednizami9826 5 месяцев назад +30

    Insan ki khubsurti Ka nichod Chehra Hi Hai Meri Bahan galat bayani mat karo Logon Ko Gumrah mat karo

    • @ZindgiAzaab
      @ZindgiAzaab 3 месяца назад +1

      Khridi hui ha peso sa

  • @Vision-jb2om
    @Vision-jb2om 3 месяца назад +1

    کیا بات ہے ڈیڑھ کا دودھ پٹی کا پانی کر دیا حجاب پر اب کیسی کو کوئی اترج نہیں ہونا چاہیے

  • @IAMMMU
    @IAMMMU 6 месяцев назад +110

    Makeup karnay wali aur chehrah dikhanay wali say kya umeed ki jasakti hai.

    • @omaranis
      @omaranis 5 месяцев назад +1

      Depends on your mind. What's the situation with your mother, sisters, wife, and daughters?

    • @firdausclub
      @firdausclub 5 месяцев назад

      ruclips.net/p/PLIUD8pjTaQmlVVm_gAqEF04V0buRdXSeG&si=SOYBzP3T7l1HSEh7

    • @Tk-Zohaib
      @Tk-Zohaib 5 месяцев назад +7

      @omaranis, It's not about your mind. It's about what the Quran says. Even women are not allowed to talk with any Na-Mehram. And this woman showed his face that is also Haram. Read Quran with Transportation

    • @fashionliterally2087
      @fashionliterally2087 5 месяцев назад +5

      Tum ne parda nahi karna to na karo sub aorton ko gumrah na karo 😠Ali Bhai is right

    • @ImanSaeed-ip6vg
      @ImanSaeed-ip6vg 4 месяца назад +1

      ​​@@Tk-ZohaibKahin nahi likha yay. Women are allowed to talk with non mehrams but only necessary things and point to point talk. It's written that woman should not talk in sweet voices.

  • @HassanAli-xg5go
    @HassanAli-xg5go 4 месяца назад +4

    Tum Log Qayamat tak b lagy raho to kuch tabdili ni kr skty....
    Allah asy logo ko sy Muslims ko or islam ko Mahfoor rakhy

  • @Jamil1305
    @Jamil1305 6 месяцев назад +18

    These are the deliberations of a misguided woman ignore her listen to Engineer Mohammed Ali. He has given the correct interpretation from the Quran and Hadith.

    • @omaranis
      @omaranis 5 месяцев назад

      She is making a good, solid, learned point based on good deep study.

  • @saadiaimran6796
    @saadiaimran6796 2 месяца назад

    Chaeray ka Prada ya shrai Prada aik hidayat hai Jo Allah swt ki di houi toufeeq say atta hoti hai.
    Alhumdulilah shrai Prada kurnay say Allah swt mujhay bohat say fitnon say bachaya aur mujhay confidence diya Kay yeh HAQ hai.
    Allah umat ki tamam khawateen ko is ki hidayat aur toufeeq day. Ameen

  • @mobeenmalik2538
    @mobeenmalik2538 3 месяца назад +62

    چہرے کا پردہ نہیں۔ یعنی گھر کا در ازہ کھلا چھوڑ دو۔ اور کھڑکیاں روشن دان بند کر دیں۔

    • @ridakhan4475
      @ridakhan4475 3 месяца назад +4

      😂

    • @kamalsinghbisht7970
      @kamalsinghbisht7970 2 месяца назад +3

      Bay Sar pair ki baate kar ke cheeso ko batao

    • @my_graphics
      @my_graphics 2 месяца назад +1

      Mobeen bhai Baaki body k sath sath Chehre ka bhi parda hai. lekin waise agar khirki aur roshan daan khuly chor den woh bhi toh Daira Islam se khaarij ho jaye gi 😂😂😂😂😂 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

    • @ahmedchaudharynaushahrofer5365
      @ahmedchaudharynaushahrofer5365 20 дней назад +1

      Mujhe yehi maloom hai k moo ka perda nahin hai , aurat ko b tou mard ka chehra nazar aata hi hai then what ????

    • @NawazKhan-d2d
      @NawazKhan-d2d 7 дней назад

      Ye aorat to lanati lanati lag rahi hain jab nazaro ka hifazat hain to ye ali ko gor gor kar q dik rahi hain

  • @shortsseries131
    @shortsseries131 4 месяца назад +24

    Mera jism meri marzi ek new andaaz mai😂

  • @moonstar2269
    @moonstar2269 5 месяцев назад +3

    LIVE LONG ALI BHAI.
    VERY WELL EXPLAINED

  • @FreeFalestinaFree
    @FreeFalestinaFree 3 месяца назад +1

    Allah Khair,kitny betiyan gumrah hongyn in sahiba ki batoun se

  • @omaranis
    @omaranis 5 месяцев назад +6

    Wonderfully correct and good analysis by the sister. This is also the view point of scholars of Al Azhar Islamic university, Egypt.

  • @768sufisum
    @768sufisum 2 месяца назад

    اللہم صل علی محمد و علی آلہ محمد 🙏🤲❤️🙏

  • @mehtabshaikh84
    @mehtabshaikh84 5 месяцев назад +25

    Madam wrong number hai 😡

  • @awanmotors
    @awanmotors 5 месяцев назад +2

    This is the voice of Jews and Christians Self confusing matters. Main obstacle for non Muslims to accept Islam.

  • @SONYTVi
    @SONYTVi 5 месяцев назад +7

    God bless all Human

  • @hashirali-wb6wb
    @hashirali-wb6wb 3 месяца назад

    Ali bhai bilkul sahiii bt kr rahe hain aurat ka prda islam main sb se pehli trjee hai.

  • @BasitAudit
    @BasitAudit 4 месяца назад +4

    Jahan Aurat ko apna faida Nazar aata hai, wahan tak Islam ko follow kerti hai.

    • @shifakhan3565
      @shifakhan3565 4 месяца назад +2

      Mard bhi wahi kar rhe hai ek zamane se .ab aurat bhi kar rahi .takleef kyu ,?

    • @BasitAudit
      @BasitAudit 4 месяца назад +1

      Takleef kis baat ki? ALLAH aap ko mazeed taraqki de.

    • @ayeshakhaan1994
      @ayeshakhaan1994 9 дней назад

      Allah pak hum sab ko hadayat dy amin

    • @ayeshakhaan1994
      @ayeshakhaan1994 9 дней назад

      ​@@shifakhan3565ik isan apny ammal ka jawab dy hu ga .Allah pak ourto ko pardyy ki tofeeq dy .or mardo ko nazry nichy rakhny ki tofeeq dy amin

  • @SMS-
    @SMS- 6 месяцев назад +18

    Is muhtarama ka matlab hai jo aurat khoobsurat na ho uska chehra aur wo khud be parda bazar me ghoom sakti hai!
    Shayad ye apne aap ko khule aam azad karna chahti hai ya inko aqal ka ilaj karwana hoga.
    Engineer sahab ne references ke sath hadees bhi bayan kar diya hai ab uss aurat ke bhagne ki koi gunjayish nahi!

    • @ranaM.shahzad31
      @ranaM.shahzad31 6 месяцев назад

      Liberal lag rhi h ye women 😂....
      Feminist 😂

    • @ranaM.shahzad31
      @ranaM.shahzad31 6 месяцев назад

      Aysi orton ko orat nhi.... feminist kehna chahye....

    • @sformocresol
      @sformocresol 5 месяцев назад +1

      ​@@ranaM.shahzad31mard bhi feminist hote hn... Femenist hona problem nhi h patriarchal ya matriarchal hona problem h.

    • @ranaM.shahzad31
      @ranaM.shahzad31 5 месяцев назад

      @@sformocresol bro....ap ye terms khud se prhen by definition e apko ptw chal jae ga k matriarchal r patriarchal kia hn....
      Usually hmara muashra patriarchal h....lkn feminism kehta h k matriarchal ho....
      Lkn me ap ki baat ka deny ni kr rha....but please do research on these
      JazakAllah 💕

  • @ShabirAhmad-mt9kv
    @ShabirAhmad-mt9kv Месяц назад

    Thank u the issue of pariah is cleared Alhamdulilah

  • @TahaAli-yw1ps
    @TahaAli-yw1ps 5 месяцев назад +28

    Isko maital hospital ki zaroorat hai aur dawai be time per khana chaiya

  • @maazcoookie3458
    @maazcoookie3458 5 месяцев назад +1

    Ali bhai ne bilqul sahi bataya hy JazakAllah

  • @muahammadyaseen4869
    @muahammadyaseen4869 5 месяцев назад +5

    ❤ALI BHAI GREAT 👍🏻

  • @2754kfarooq
    @2754kfarooq 2 месяца назад

    کہانیوں کا جہاں اور ہے حقیقتوں کا جہاں اور

  • @SmilingInstantCamera-yh9ul
    @SmilingInstantCamera-yh9ul 5 месяцев назад +11

    Lipstick ma zeenat nahi madam😂

  • @Shahidkhan-um5ub
    @Shahidkhan-um5ub 9 дней назад

    mashahallah jazak Allah engeener Muhammad Ali Mirza beshak Allah ne Quran Mai ladki you k Liya parde ki kho kum ki ya hai Muhammad Ali Mirza is right

  • @GhazalAbbasi-ty7xj
    @GhazalAbbasi-ty7xj 5 месяцев назад +11

    Laal hont bna Kar kis k samny bethi hai oar opr se Qur'an byan kr rhi he k ourat ki zeenat gher mard na dekhy

    • @razanazim8832
      @razanazim8832 5 месяцев назад +3

      Dimagh Kharab Hai Inka Choro Islam Main Chehre Ka Pardah Hai Hi Nahi , Yeh Zabardasti Chehrah Ka Pardah Sabit Karte Hain , Janab E Ayesha Maula Ali Ke Samne Jung Karne Aayn Thin Chehra Khul Kar Us Par Baat Nahi Karega Mufti Kabhi ,

  • @kadapadiaries1982
    @kadapadiaries1982 2 месяца назад

    ❤❤❤ welldone ali bhai❤❤❤ Allah aap ko aur kaamiyabi de haq par qayam rehne ki❤❤❤❤ Jazakallahu khairan❤❤❤❤ Assalamu alaikum❤❤❤❤

  • @frfzl4514
    @frfzl4514 4 месяца назад +5

    Allah is aurat ko hadayat atta farmayen

  • @zmasoom1465
    @zmasoom1465 3 месяца назад

    Mashallah...bohut tafsil se beyan karte hai aap.

  • @GeoKing01
    @GeoKing01 5 месяцев назад +26

    Mera mokaf hai. Surah ahzab mai hai "Apnay cehray pay parda dal lo". Iss aurat ko zaroorat hai re read krnay kee😂😂😂

    • @alishbasheikh9670
      @alishbasheikh9670 5 месяцев назад

      Chahra per parda dal lo woh arabic lagwat mai nhi hai urdu mai is ko add kiya hai ka chahra pee parda karo

    • @Abuzer098
      @Abuzer098 5 месяцев назад

      ​@@alishbasheikh9670mttt kroo.. yrrr Allah ko satisfy krdena bss 😅

    • @ITACHi_UCHIHA_GoD_OG
      @ITACHi_UCHIHA_GoD_OG 4 месяца назад

      @@alishbasheikh9670Matlab tum ne ni karna begherat molvi sahab ki puri baat sun us begherat aurat ki ni warna Akhrat mai pachtaye gi

    • @GeoKing01
      @GeoKing01 3 месяца назад

      @@alishbasheikh9670 Now thats something Interesting cause this shows you never read it and you just talking like dumbs. Go Open Surah e Ahzab verse 59 and it have clear statement about hang julabib on your face. (Means covering face)
      One more thing. You are talking to a Arabic guy not a non- Arabic so better try a logical or scientific way to disagree not arabic. Its possible i will lose at that type of arguments. 😆

    • @GeoKing01
      @GeoKing01 3 месяца назад

      @@alishbasheikh9670 Apka Comment he bata raha hai kay apnay Quran parha bhi ho ga kay nhi kabhhi. Ja kay re read kro "Surah e Ahzab verse 59". Waha saaf 3 words hain jisay yai mean banta hai "kapray ka khuch hissa latka loo". Jisko barray sageer pak o hind mai "Gunghat" bhi kehtay hain. Iskay ilawa iski tafseer ahadees say or tareekhi waqiyat say ke jai. To nabi ke biwiyan aisay he parda kartee the. Chera chuppa kar

  • @qqq2001pk
    @qqq2001pk 4 месяца назад

    Wow , good description , most of the things are optional , modesty is critical

  • @jaanw3842
    @jaanw3842 4 месяца назад +4

    she is from MERA JISM MERI MERZI group

    • @zaidjaswal2445
      @zaidjaswal2445 4 месяца назад

      Exactly... Shetaan kahan kahaan se attack krta hai wah wah... She is a liberal facean you are exactly right

  • @shamsach2481
    @shamsach2481 3 месяца назад +1

    She is actually right q k haj Umrah k duraan b chehry chupany ka ni kaha jata wahan b mix gathering e hoti ha gair mehram b hoty hain baki sara jism covr hona lazmi ha chehry ka lazim ni

    • @MahadJaved-hb8sb
      @MahadJaved-hb8sb 3 месяца назад

      چہرے سے کپڑا نہ لگے یہ کہا گیا اس میں پردہ نہ کرنے کی کوئی بات نہیں احرام کیپ ملتیں جس میں پردہ بھی ہو جاتا اور چہرے سے کپڑا نہیں لگتا

  • @MuhammadArslanbutt1988
    @MuhammadArslanbutt1988 5 месяцев назад +4

    Yhe humari beitiyoon ko kya bata rhi hai k parda na kerin

  • @FatimaSiddiqui-nl2yu
    @FatimaSiddiqui-nl2yu 2 месяца назад +1

    Hijab to Islami bahanon ke liye Shan ki chij hai mujhe hijab karna bahut pasand hai ab is baat Ko lekar bhi hamari Islami bahane jide karengi

  • @shaziaali8358
    @shaziaali8358 5 месяцев назад +6

    She is wrong number

  • @hasanakhtar6740
    @hasanakhtar6740 3 дня назад

    Surah Al-Ahzab verse 59, "O Prophet, tell your wives and your daughters and the women of the believers to bring down over themselves [part] of their outer garments. That is more suitable that they will be known and not be abused. And ever is Allah Forgiving and Merciful."

  • @sultanafarhat8659
    @sultanafarhat8659 5 месяцев назад +4

    She is wrong Ali Bhahi is Great 👍👍👍👍👌👌

    • @Qaisersharif-lv1bb
      @Qaisersharif-lv1bb 3 месяца назад

      Assslamoalaikumplacestacequarnedcationandislamicknowledge

  • @aishaahmad8426
    @aishaahmad8426 20 дней назад

    JAZZAK ALLAH KHAIR

  • @ugblocbusterhungama272
    @ugblocbusterhungama272 6 месяцев назад +8

    Face ko Dekh kar sabse pehle mayal hota h

    • @xian7287
      @xian7287 5 месяцев назад

      Aurat ki har cheez parda hai.Chehra bhi aur jism bhi.

    • @alishbasheikh9670
      @alishbasheikh9670 5 месяцев назад +1

      Face ko kholna ki ijazat hai but without makeup

    • @xian7287
      @xian7287 5 месяцев назад

      @@alishbasheikh9670 phir bhi naqab lein kyunk fe zamana Muftian-e-Karam ne fatwa jari kar diya hai kyunk shaitaniat bhi barhti ja rai hai aur ye mushahida bhi kiya gya hai kai baar kay males free hone lag jate hain aurat ko daikh kar lehaza naqab ley aur takey males bhi reserve hi rahen aur baghair ashad zarorat kay ghar se bahar na nikley.

    • @alishbasheikh9670
      @alishbasheikh9670 5 месяцев назад

      @@xian7287 bro ap ki baat bilkul thk hai esa hi karna chahye jo waqt chal reh hai koi bhi video bana lata hai still koi bhi aurat chahra ka veil nhi lati hai she is not sinful at all q ka shariat mai us gunahgar nhi kaha gya phir yeh haq kisi ke pass nhi hai

    • @xian7287
      @xian7287 5 месяцев назад

      @@alishbasheikh9670 Laken aap ye daikhen Ma'am kay jab fatwa aa jata hai tu wo kaam phir karna zaroori ho jata hai even Quran mei bhi likha hai surah Ahzab mei kay:👇
      الله ۵۹۔ اے پیغمبر ﷺ اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہدو کہ باہر نکلا کریں تو اپنے چہروں پر چادر لٹکا کر گھونگھٹ نکال لیا کریں۔ یہ چیز انکے لئے موجب شناخت و امتیاز ہو گی تو کوئی انکو ایذا نہ دے گا۔
      يَأَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِأَزْوَاجِكَ وَ بَنْتِكَ وَنِسَاءِ
      الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِنْ جَلَابِيبِهِنَّ
      ذلِكَ أَدْنَى أَنْ يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ وَكَانَ اللَّهُ
      اور اللہ بخشنے والا ہے مہربان ہے۔
      غَفُورًا رَّحِيمًا )
      over 59. O Prophet! Tell your wives and your daughters and the women of the believers to draw their cloaks (veils) their bodies (i.e.screen all themselves completely except the eyes or one eye to see the way). That will be better, that they should be known (as free respectable women) so as not to be annoyed. And Allah is Ever OftForgiving, Most Merciful.
      33 Surah Ahzab, Ayat 59, [Para 22]

  • @gee.abbasi
    @gee.abbasi 4 месяца назад

    باقی ہر شخص کو علی بھائی سے اس لیے اختلاف ہوتا ہے کیونکہ انھیں لگتا ہے دین ایک اچھا ذریعہ معاش ہے اور علی بھائی اس کے انکاری ہیں،

  • @altafnazir
    @altafnazir 5 месяцев назад +4

    Qadiyani ki shaagird

  • @BreehaGul
    @BreehaGul Месяц назад

    Wah kia bat he! ❤ Sahi frmaya MOlana

  • @manalafzaal1416
    @manalafzaal1416 3 месяца назад +3

    She is altogether WRONG!!!

  • @SafdarSanghi-v9j
    @SafdarSanghi-v9j 5 месяцев назад

    Great Ali Bhai.Allah Pak ki amaan ho ap per.

  • @chandschands3265
    @chandschands3265 6 месяцев назад +17

    Bhi jan ap orat k koon lakar aae ho ma in ki koi bat ko nhi mwnta iss ko kuch nhi pata

  • @ahsanawan3116
    @ahsanawan3116 5 месяцев назад +1

    Ali Bhai best hein hr biyaaan Krney me

  • @A.--.
    @A.--. 6 месяцев назад +6

    She is playing connect-the-dots philosophy to wiggle out of a situation. Beware of her ignorance ⚠️⚠️⚠️

  • @mohibullahlahori2586
    @mohibullahlahori2586 3 месяца назад

    فاطمی زہرہ بہت خوبصورت ھے اسکو دیکھ کر بہت مزہ آ رہاھے

    • @FreeFalestinaFree
      @FreeFalestinaFree 3 месяца назад

      Aisy aurat ne apnay baray mn kehla kr aurat pe dhabha lga dia

  • @iftekharahmad1780
    @iftekharahmad1780 6 месяцев назад +6

    سارے فتنے اب باہر آنے لگے ہیں

    • @MdsahbajAlam-qg8yc
      @MdsahbajAlam-qg8yc 5 месяцев назад +1

      Sahi bole Bhai aap bilkul

    • @KiranMalik-r8v
      @KiranMalik-r8v 5 месяцев назад +1

      Aur sary fitny Pakistan me he janam ly rahy hain

    • @MdsahbajAlam-qg8yc
      @MdsahbajAlam-qg8yc 5 месяцев назад +1

      Nhi Bhai India me v ek se ek badhkar chadhkar hai

    • @KiranMalik-r8v
      @KiranMalik-r8v 5 месяцев назад

      @@MdsahbajAlam-qg8yc Allah Pak hum sb par Apni Rehmat farmayn Ameen

  • @techologist
    @techologist 4 месяца назад

    ❤😊❤ with out reference no one person can't stand in the front of Mr Engineer.

  • @fingenietaxlawyers
    @fingenietaxlawyers 5 месяцев назад

    فرض نہیں ہے، ماشاءاللہ۔

  • @Nadiasajid-zn3qg
    @Nadiasajid-zn3qg 5 месяцев назад +4

    Jaha is aurat k maltb ki bat ha wo usi ko ahmiat degi na😂😂

    • @razanazim8832
      @razanazim8832 5 месяцев назад

      Chehra Ka Pardah Bilkul Nahi Hai Aurat Chehrah Khul Sakti Hai , Janab E Ayesha Ali Ke Samne Aayn Thin Chehra Khul Kar Jung Karne Usko Kya Bolega Mufti ,

    • @Ilovemastery
      @Ilovemastery 5 месяцев назад +2

      ​@@razanazim8832asa NAHI HAZRAT Ayisha ny perdah kiya tha jabb ,Hijjab ki verses nazal howi thi. Woh kerti thi .. common sense ki yeah bhi Hy kah ajj kall KY door my fitnoo KY door , my urat ko merd ki buri Nazar sy safety ky Liye , zarorari Hy 😂

    • @razanazim8832
      @razanazim8832 5 месяцев назад

      @@Ilovemastery Jang E Jamal Main Unt Par Sawar Ho Kar Maula Ali Ke Samne Kaun Aaya Tha??

    • @Nadiasajid-zn3qg
      @Nadiasajid-zn3qg 5 месяцев назад

      @@razanazim8832 o bibi be parda hoky ni aye thi sb ko pata tha hazrat ayesha ur hazrat Ali a s ka apas me amna samna hoga pehly seach kro apny ilm me izafa kro

  • @amnakamran2511
    @amnakamran2511 3 месяца назад

    Bibi sab se zayada sajaya hi face ko jata ha🙏
    Agree with engineer Muhammad ali MiRza sahib

  • @zafarmher
    @zafarmher 6 месяцев назад +7

    Yea aurat apna koi alag hi deen banana chah rahi hai. Allah es aurat ko hadayat day. Waste of life

  • @HafizaRimshaOfficial
    @HafizaRimshaOfficial 4 месяца назад +1

    MashAllah tomorrow is hijab pr video bnao g inshAllah keep it up great work❤

  • @syrakhan9734
    @syrakhan9734 5 месяцев назад +3

    14:28 yeh madam galt bat kr rhi hy

  • @Sajidansari-q6o
    @Sajidansari-q6o 2 месяца назад

    Kiya behtreen tafsil se ssmjhaya

  • @aemittiwale2812
    @aemittiwale2812 6 месяцев назад +4

    Ye aapa pagal h ,, inhe Deen ki besic fiqh bhi nhi ,

  • @editz1524
    @editz1524 3 месяца назад

    Assalamualaikum Brother, Mashallah great video. Please dont add the video of anybody who makes mistake in their Knowledge. You never know when Allah can guide them.

  • @SalmanZafar_Google
    @SalmanZafar_Google 5 месяцев назад +5

    The woman is the right number and the Engineer is the wrong number for sure. He doesn't have in-depth knowledge just reading the Hadees and sharing the number.

    • @proevent6175
      @proevent6175 4 месяца назад

      You also don't know any thing

  • @maimoonashaikh6449
    @maimoonashaikh6449 3 месяца назад

    Alhamdulillah ..Allahuakbar

  • @AsadKhan62956
    @AsadKhan62956 5 месяцев назад

    سالم بن عبداﷲ (بن عمر) رحمۃ اﷲ علیہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا: عورت پردہ ہے، جب یہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اسے مزین کرکے دکھاتا ہے، اور جب یہ اپنے گھر میں ہو تو اﷲ کے بہت نزدیک ہوتی ہے۔
    السلسلۃ-2001
    مسلمان عورتوں سے کہو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عصمت میں فرق نہ آنے دیں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں سوائے اس کے جو ظاہر ہے اور اپنے گریبانوں پر اپنی اوڑھنیاں ڈالے رہیں اور اپنی آرائش کو کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں.
    سورۃ النور - 31
    اور اپنے گھروں میں قرار کے ساتھ رہو ، اور ( غیر مردوں کو ) بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو ، جیسا کہ پہلی جاہلیت میں دکھایا جاتا تھا ، اور نماز قائم کرو ، اور زکوٰۃ ادا کرو ، اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو ۔
    سورۃ الاحزاب - 33
    اے نبی! اپنی بیویوں سے اور اپنی صاحبزادیوں سے اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں لٹکا لیا کریں ۔ اس سے بہت جلد ان کی شناخت ہو جایا کرے گی پھر نہ ستائی جائیں گی اور اللہ تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے ۔
    سورۃ الاحزاب - 59
    اور ( دیکھو ) کسی مومن مرد و عورت کو اللہ اور اس کے رسول کے فیصلہ کے بعد کسی امر کا کوئی اختیار باقی نہیں رہتا ( یاد رکھو ) اللہ تعالٰی اور اس کے رسول کی جو بھی نافرمانی کرے گا وہ صریح گمراہی میں پڑے گا ۔
    سورۃ الاحزاب - 36
    جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں.
    سورۃ النور - 19

  • @HAQKiTALASH360
    @HAQKiTALASH360 5 месяцев назад

    Beshak Ali Bhai
    Jazakallahu khaira