What are the most important things in life for tennis star Sania Mirza? - BBC URDU
HTML-код
- Опубликовано: 9 фев 2025
- عالمی ٹینس سٹار، ثانیہ مرزا نے بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان کو صبر کرنا آگیا ہے۔ ان کے بقول زندگی میں پیسہ اور نام سب سے اہم نہیں بلکہ یہ اہم ہے کہ کون مشکل میں ساتھ کھڑا ہے۔
رپورٹر: سرواپریا سنگوان
فلمنگ: روہت لوہیا اور راجیش
ایڈٹنگ: سدھارتھ کیجریوال
#saniamirza #tennis #tennisstar #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR