Mirza Ghulam Ahmad(as)'s character objectionable?|حضرت مرزاغلام احمدقادیانیؑ کےپاکیزہ کردارپراعتراض؟

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 20 янв 2025

Комментарии • 60

  • @Kitchenwithapias
    @Kitchenwithapias 17 дней назад +20

    الحمدللہ بہت اعلی علمی پروگرام ہے اس طرح کے مزید پروگرام بنانے چاہیۓ۔اور پلیز زیادہ سے زیادہ شئر کریں ۔

  • @Hafeez3775
    @Hafeez3775 14 дней назад +2

    MashAllah great work from Al-Fazl and MTA team. From background to camera work, color scheme, choice of cloths to actual topic and substance, everything was done professionally. One small suggestion is to improve sound quality. It sounds bit muffled in big room setting. Jzk

  • @hafeezahmed4786
    @hafeezahmed4786 18 дней назад +13

    Mashallah

  • @haidercorp93
    @haidercorp93 14 дней назад +2

    Always good to see Asif Saheb in a show, very interesting.

  • @amtulbarinasir4158
    @amtulbarinasir4158 18 дней назад +11

    Jazakallah

  • @mahmoodahmad1627
    @mahmoodahmad1627 12 дней назад +1

    جزاکم الله احسن الجزاء۔

  • @Jaguar7W
    @Jaguar7W 16 дней назад +2

    Mashallaha bohat Acha program hai plz aisy program any chahiyain❤

  • @FREEE456
    @FREEE456 18 дней назад +10

    ماشاءاللہ ❤

  • @MunawarHussain-tv9sy
    @MunawarHussain-tv9sy 18 дней назад +17

    Mashallah buhat acha program he

  • @waqtkiawaz7136
    @waqtkiawaz7136 18 дней назад +14

    MashaAllah bhot zabardast programme.

  • @shaikhidris4475
    @shaikhidris4475 17 дней назад +8

    Masha Allah

  • @mohammadshafiqbutt1659
    @mohammadshafiqbutt1659 14 дней назад +2

    MaschAllah JazakAllah

  • @sirajmehmood3488
    @sirajmehmood3488 14 дней назад +3

    ماشاءاللہ۔
    یہ پروگرام ایک عام احمدی کی معلومات میں بھی اضافہ کرنے کا باعث بنا ہے۔

  • @sunny60327
    @sunny60327 13 дней назад +1

    Yarrr I love this program. The way Asif shb explains everything is so innovative and educational.

  • @wajahatahmad8811
    @wajahatahmad8811 18 дней назад +13

    Love for all hatred for none ❤

  • @ishfaqchaudhry654
    @ishfaqchaudhry654 18 дней назад +10

    Mashallah ❤❤

  • @mobasharahmadtabassam3904
    @mobasharahmadtabassam3904 15 дней назад +2

    آصف صاحب جزاکم اللہ احسن الجزا سارے سوالات کے جوابات انتہائی مدلل اور مفصل تھے. اور بطور خاص اعتراضات میں سے اکثر کا جواب اس نشست میں وضاحت سے بیان کر دیا گیا ہے.

  • @mssisters5277
    @mssisters5277 13 дней назад +2

    Bahut hi aala bayan hai mashallah mashallah subhanallah Alhamdulillah

  • @hussainkhadim9268
    @hussainkhadim9268 18 дней назад +10

    Mashallah subhan Allah. & Jzakallah

  • @abulfaaris
    @abulfaaris 18 дней назад +12

    Wonderful, Mashallah, jazakallahu Ahsanal Jaza

  • @sajidnajma2664
    @sajidnajma2664 15 дней назад +2

    Beautiful program. Jzk

  • @ahmadshahzad0
    @ahmadshahzad0 16 дней назад +2

    بہت علمی پروگرام ہے۔ جزاکم اللہ

  • @SULTANKHAN-oh1js
    @SULTANKHAN-oh1js 15 дней назад +2

    ماشاءاللہ

  • @KhanKing-p3r
    @KhanKing-p3r 14 дней назад +3

    The Prophet Muhammad
    (صلی اللّٰہ علیہ وسلم)
    Is the last Prophet of Allah.

  • @ZakriaChaudhry
    @ZakriaChaudhry 16 дней назад +2

    غلام احمد کی جے ❤️❤️ اس میں حضرت اقدس مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کا مرتبہ بیان فرما دیا گیا تھا آج سے ایک سو تیس برس قبل ہی ❤❤

  • @DawoodAhmadSheikh
    @DawoodAhmadSheikh 17 дней назад +8

    Assalamo alykom wa rehmatullah wa barakatohu. MashAllah Jazakumullah

  • @ruk3394
    @ruk3394 17 дней назад +5

    Great speech

  • @javedakthar7102
    @javedakthar7102 17 дней назад +5

    MashAllah ❤❤❤❤

  • @nageenasafeena4191
    @nageenasafeena4191 17 дней назад +7

    Masha Allah
    Alhumdo lilah
    Allah o Akbar

  • @jewelkid1452
    @jewelkid1452 18 дней назад +14

    اعتراض تب پیدا ہوتا ہے جب کوئی دبانے والی الزام لگا دے کہ میرے ساتھ یہ غیر اخلاقی حرکت ہوئی ہے جو کہ تاریخ سے کہیں ثابت نہیں ہوتا۔

  • @numllife5704
    @numllife5704 17 дней назад +6

    ❤❤❤

  • @Suny-bm2fj
    @Suny-bm2fj 18 дней назад +5

    🎉❤🎉

  • @ShahzadAhmad-v2f
    @ShahzadAhmad-v2f 17 дней назад +2

    Very informative video carry on this topic ❤

  • @abdulbari2776
    @abdulbari2776 16 дней назад +1

    Beautiful, response to the Opponents of the Jama’at, in reality non Ahmadi get defeated 🌹

  • @muhammadSaeed-g1t
    @muhammadSaeed-g1t 15 дней назад +1

    Alhamdolilah

  • @bestvedio2257
    @bestvedio2257 17 дней назад +2

    👍🏻👍🏻👍🏻

  • @DilshadAhmad-js1gq
    @DilshadAhmad-js1gq 17 дней назад +1

    We believe Allah ❤❤❤❤❤

  • @na789
    @na789 17 дней назад +3

    واہ ، کیا بات ہے ۔ کمال کر دیا ۔
    جزاکم الله خيرا واحسن الجزاء
    ماشاءاللہ اللھم زد فزد بارك اللہ فی علمکم وعملکم
    ‘‘خدا تعالیٰ نے مجھے بار بار خبر دی ہے کہ وہ مجھے بہت عظمت دے گا اور میری محبت دلوں میں بٹھائے گا۔ اور میرے سلسلہ کو تمام زمین میں پھیلائے گا اور سب فرقوں پر میرے فرقہ کو غالب کرے گا۔ اور میرے فرقہ کے لوگ اس قدر علم اور معرفت میں کمال حاصل کریں گے کہ اپنی سچائی کے نور اور اپنے دلائل اور نشانوں کے رُو سے سب کا منہ بند کر دیں گے۔ اور ہر ایک قوم اس چشمہ سے پانی پیئے گی اور یہ سلسلہ زور سے بڑھے گا اور پھولے گا یہاں تک کہ زمین پر محیط ہو جاوے گا۔ بہت سی روکیں پیدا ہوں گی اور ابتلا ء آئیں گے مگر خدا سب کو درمیان سے اٹھا دے گا اور اپنے وعدہ کو پورا کرے گا۔ اور خدا نے مجھے مخاطب کر کےفرمایا کہ مَیں تجھے برکت پر برکت دوں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔ سو اے سُننے والو! اِن باتوں کو یاد رکھو۔ اور اِن پیش خبریوں کو اپنے صندوقوں میں محفوظ رکھ لو کہ یہ خدا کا کلام ہے جو ایک دن پورا ہو گا۔’’ (تجلیات الٰہیہ ،روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 409تا 410) بانئ سلسلہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مہدی معود و مسیح موعود علیہ السلام (1908-1835)

  • @Mohd-r7h
    @Mohd-r7h 17 дней назад +2

    Nice job

  • @usmangoni9438
    @usmangoni9438 17 дней назад +7

    Islam Ahmadiyyat jindabad ❤

  • @buttali8159
    @buttali8159 15 дней назад +1

    Jamat ahmdiya muslim zinda bad ❤

  • @Kitchenwithapias
    @Kitchenwithapias 17 дней назад +19

    بالکل درست فرمایا ! 1974 میرا بچپن کلاس فیلو کا کہنا تھا بس اب آپ کی جماعت (جماعت احمدیہ)ختم ہونے والی ہے ۔نصف صدی ہو گئ اس پات کو یہ ختم ہونے کے بجاۓ دنیا کے کونے کونے میں پھیل گئی ۔

  • @mashhood5
    @mashhood5 15 дней назад +1

    خدا تو ان کو بہرحال نہیں بتا سکتا کیونکہ ان کا عقیدہ ہے کہ خدا اب نہیں بولتا ، تو پھر نفسانی خواہشات ہی ہیں یا تمنائیں۔ جہاں تک خواہشات کا تعلق ہے تو کیا خوب کہا ہے کسی نے ’’ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے۔۔۔۔‘‘
    بعض معترضین کے ’’ معتبر ‘‘ ہونے کی خواہش کی جو بات کی ، بہت عمدہ نکتہ ہے۔ ایک صاحب تو اپنے وی لاگ میں تعارف ہی یہ کرواتے ہیں کہ جی ’’ میں مرزا مسرو د احمد۔۔۔۔۔۔۔۔کا منہ بولا بھائی ہوں‘‘ ۔ انسان نے رزق کمانے کے مختلف ذرائع اپنا رکھے ہیں ۔ ایک ذریعہ جو اللہ نے خود سورۃ واقعہ میں یوں بیان فرمایا ہے کہ ’’ و تجعلون رزقکم انکم تکذبون ‘‘ یعنی بعض لوگوں نے جھوٹ کو اپنا ذریعہ رزق یا معاش بنایا ہوتا ہے۔ جتنا زیادہ اور بڑے جھوٹ اُتنا زیادہ ظاہری نام و شہرت اور اُتنا زیادہ دام

  • @safeerahmad4678
    @safeerahmad4678 17 дней назад +4

    مخالفین کے اعتراضات کرنے سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی یوں بھی واضح ہو جاتی ہے کہ ایک بھی اعتراض حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعویٰ سے پہلے کے دور کا نہیں ہے، سب کے سب اعتراضات دعویٰ کے بعد کے عرصے کے ہیں۔ اور یہ کوئی اتفاق نہیں ہے، بلکہ اللّٰه تعالیٰ نے ہی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اس دور سے گزارا کہ جس سے سید و آقا و مولا رسولِ کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم بھی گزرے تھے۔ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر بھی تمام اعتراضات دعویٰ کے بعد ہی شروع ہوئے اور دعویٰ سے پہلے مشرکین ازخود رسولِ کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی سچائی پر اٹل ہونے کے گن گاتے تھے، جب دعویٰ کیا تو اعتراضات شروع کر دیئے اور کرتے چلے گئے اور آج تک کرتے چلے جا رہے ہیں، لیکن کیا اس سے رسولِ کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کا پیغام پھیلنا رک گیا، بلکہ اللّٰه تعالیٰ کا یہ فرمانا "ورفعنا لک ذکرک" پوری شان سے اب تک پورا ہوتا چلا جا رہا ہے۔

  • @azimazim9370
    @azimazim9370 17 дней назад +4

    آج کے دور میں ایک جماعت اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ السلام اور صحابہ کرام کے نقش قدم پر چلنے والے ایک ☝️ جماعت جماعت احمدیہ ہے ۔۔۔
    اللہ عزوجل اس امت کے لئے ہر سو سال کے آخر میں ایک ایسے شخص کو بھیجے گا جو اس کے دین کی تجدید کرے گا وہ صدی کے مطابق چودھویں صدی میں ظاہر ہونے والے امتی نبی مسیح موعود امام مہدی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ہیں ۔۔
    اللہ کا فضل اور احسان ہے ہم احمدی مسلمان ہیں ۔۔۔

  • @Jodeenkobajtahhaipakamanafiqha
    @Jodeenkobajtahhaipakamanafiqha 12 дней назад

    Woh tamam pachgoi pori hogen ab itraz krny walay patroon per sar marten rhen jamat ahmadiyet eqeeki Islam ko koi frak Nahi partah

  • @DilshadAhmad-js1gq
    @DilshadAhmad-js1gq 17 дней назад +1

    Allah ki jamat Kana b khtam na kr ska.Allh.o akbar ❤❤❤❤❤❤

  • @Jodeenkobajtahhaipakamanafiqha
    @Jodeenkobajtahhaipakamanafiqha 12 дней назад

    Woh bandah jo chand per gya tah esaah ealay salam sy mulaqat hi kr ky ah jatah mulaa ny kud islam ko samja Nahi ur loogon main gumra aqaid dall diya yeah you'd ky bukull mosahby hogen hen

  • @BushrarRahman
    @BushrarRahman 17 дней назад +1

    ❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂

  • @mahmoodahmad9488
    @mahmoodahmad9488 17 дней назад +1

    ❤❤❤ MashaAllah ❤❤❤❤

  • @Naavcode
    @Naavcode 17 дней назад +5

    Mashallah

  • @tariqmahmood2121
    @tariqmahmood2121 17 дней назад +3

    Mashalla

  • @waseemsajjad9669
    @waseemsajjad9669 16 дней назад +1

    Mashallah