مغربی ملکوں ترقی یافتہ ملکوں میں ایسا نہیں ہوتا کوئی دھرنا کر کے روڈ بند نہیں کر سکتا مغربی ملکوں میں اسے جرم سمجھا جاتا ہے کوئی بنا پرمٹ احتجاج بھی نہیں کر سکتے خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ اور جیل بھی ہوتی ہے ہمارے ملک میں دھرنے کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں دھرنا اور احتجاج کے لئے حکومت کو قانون بنانا چاہیے
Kon c mazhabi jamaty dharna dy rhi hyn? Media Tu report kr rha tha k is larai ka mazhab Sy koi taalluq nhi ,
مغربی ملکوں ترقی یافتہ ملکوں میں ایسا نہیں ہوتا کوئی دھرنا کر کے روڈ بند نہیں کر سکتا مغربی ملکوں میں اسے جرم سمجھا جاتا ہے کوئی بنا پرمٹ احتجاج بھی نہیں کر سکتے خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ اور جیل بھی ہوتی ہے ہمارے ملک میں دھرنے کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں دھرنا اور احتجاج کے لئے حکومت کو قانون بنانا چاہیے
Correct the spelling of Pakistan.