مِرے آنگن کی مٹّی کی سماعت بھی تمہاری ایک آہٹ کے لیے کب سے ترستی ہے دریچوں کی کھلی آنکھوں سے اک حسرت ٹپکتی ہے محبت کا کوئی نغمہ ہوا جب گنگناتی ہے تمھاری یاد کی خوشبو فضاء میں پھیل جاتی ہے ادھورا چاند ہجراں کا مری بے خواب آنکھوں کے تعاقُب میں تمھہری راہ تکتا ہے گلوں کی نرمیوں کو اوس چھونے کو اترتی ہے مری آنکھوں کی شبنم سے تمہاری بات کرتی ہے کبھی جب رات بستر پر مِرے تھک کر جو آتی ہے مِرے تکیے کے نم سے اس کی آنکھیں بھیگ جاتی ہیں وہ میری ہم نوا بن کر تمہیں آواز دیتی ہیں تمہیں واپس بلاتی ہیں دَر ِامّید میں نے شہرِ دل کا کھول رکّھا ہے کہ تم کو لَوٹ آنا ہے ذرا موہوم سی آہٹ پہ بھی دل چونک اٹھتا ہے کہ جیسے تم چلے آئے مجھے محسوس ہوتا ہے کی برگ و گِل سے لے کر آسمانوں تک کا ہر ذّرہ تمہاری راہ تکتا ہے مگر میں نے سنا یہ ہے بچھڑ جاتے ہیں جو اک بار وہ پھر مِل نہیں پاتے سنو ! اک بار آ جاؤ زمانے کو بتا جاؤ کہ دُنیا جو بھی کہتی ہے ہمیشہ سچ نہیں ہوتا..
legend Naoman ijaz
Noman ajaz is very good
مِرے آنگن کی مٹّی کی سماعت بھی
تمہاری ایک آہٹ کے لیے کب سے ترستی ہے
دریچوں کی کھلی آنکھوں سے
اک حسرت ٹپکتی ہے
محبت کا کوئی نغمہ ہوا جب گنگناتی ہے
تمھاری یاد کی خوشبو فضاء میں پھیل جاتی ہے
ادھورا چاند ہجراں کا
مری بے خواب آنکھوں کے تعاقُب میں
تمھہری راہ تکتا ہے
گلوں کی نرمیوں کو اوس چھونے کو اترتی ہے
مری آنکھوں کی شبنم سے تمہاری بات کرتی ہے
کبھی جب رات بستر پر مِرے تھک کر جو آتی ہے
مِرے تکیے کے نم سے اس کی آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
وہ میری ہم نوا بن کر
تمہیں آواز دیتی ہیں
تمہیں واپس بلاتی ہیں
دَر ِامّید میں نے شہرِ دل کا کھول رکّھا ہے
کہ تم کو لَوٹ آنا ہے
ذرا موہوم سی آہٹ پہ بھی دل چونک اٹھتا ہے
کہ جیسے تم چلے آئے
مجھے محسوس ہوتا ہے
کی برگ و گِل سے لے کر آسمانوں تک کا ہر ذّرہ
تمہاری راہ تکتا ہے
مگر میں نے سنا یہ ہے
بچھڑ جاتے ہیں جو اک بار وہ پھر مِل نہیں پاتے
سنو ! اک بار آ جاؤ
زمانے کو بتا جاؤ
کہ دُنیا جو بھی کہتی ہے ہمیشہ
سچ نہیں ہوتا..
Congrats to all team of this magnificent drama 🙏
Noman eijaj very nice acter
❤❤❤❤
♥♥♥♥♥♥
Noman ijaz ki kea bat hy
Yar agla episode do
Ok
10din bad dusra episode
Aik gandi machli ne sara talaab ganda kr dia
23:02 26:13