سر وائ فائ والا ایشو بد ستور موجود ہے ورنہ لیپ ٹاپ اور تین سیل کی موجودگی میں واچ ٹائم میں اکیلا ہی پورا کر سکتی ہوں .ویکلی زونگ کا نیٹ گھر کے چار فرد جب یوز کریں تو بہت کم حصہ ملتا ہے اس لئے فلحال مکمل آپ کے چینل کو وقت ہی نہی دے پا رہی
وہلکم اعظم بھائی۔۔۔لنڈا اب ضرورت بن گیا ھے میں نے بھی لنڈے سے لانگ اوور کوٹ صرف600 روپے اور رین سوٹ 300 میں لیا ھے۔۔کوٹ ڈرائی کلین کروا کر سردی کے مقابل لا کھڑےکئے ھیں ورنہ گیس کی شدید کمی کے باعث 2 یا 3 سنٹی گریڈ میں بوڑھے تو دھند بارش سے پناہ کی دعائیں ھی کرتےرھتے ھیں بھلا ھو انگریزوں کا کہ لنڈا بنا کر ھمیں بھیج کر سردی سے بچا لیتے ھیں۔۔۔
beautiful sharing bhai
اعظم بھائی سچ بتاوں تو دل افسردہ ہوگیا ہے۔ آپ نے لاہور کی سیر تو کرادی مگر پردیسی کو وطن کی یاد آنے لگی یہ مناظر دیکھ کر۔
MashaAllah beautiful vlogs thanks for sharing Stay blessed
Kamal
Zbrdast
Great
Nice sharing.
Behtreen vlog
good sharing
Zabardast
Price Sy puchty
👌👌👌
Plz share jogher price
Adresss
سر وائ فائ والا ایشو بد ستور موجود ہے ورنہ لیپ ٹاپ اور تین سیل کی موجودگی میں واچ ٹائم میں اکیلا ہی پورا کر سکتی ہوں .ویکلی زونگ کا نیٹ گھر کے چار فرد جب یوز کریں تو بہت کم حصہ ملتا ہے اس لئے فلحال مکمل آپ کے چینل کو وقت ہی نہی دے پا رہی
وہلکم اعظم بھائی۔۔۔لنڈا اب ضرورت بن گیا ھے میں نے بھی لنڈے سے لانگ اوور کوٹ صرف600 روپے اور رین سوٹ 300 میں لیا ھے۔۔کوٹ ڈرائی کلین کروا کر سردی کے مقابل لا کھڑےکئے ھیں ورنہ گیس کی شدید کمی کے باعث 2 یا 3 سنٹی گریڈ میں بوڑھے تو دھند بارش سے پناہ کی دعائیں ھی کرتےرھتے ھیں بھلا ھو انگریزوں کا کہ لنڈا بنا کر ھمیں بھیج کر سردی سے بچا لیتے ھیں۔۔۔
برخوردار بات تو مہنگے جوتوں کی کی تھی مگر دکھایا ایک بھی نھیں