ہمارا فخر قاری ابوبکر سلام ان والدین پر اور اساتذہ کرام پر جنہوں نے قاری ابوبکر جیسا ہیرا تراشا ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ نظر سے بچاۓآمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب پیارے بھائی اللّٰہ پاک آپکو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ صحت وسلامتی کے ساتھ رہیں اللّٰہ پاک آپکو بےشمار عزتوں سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Allah Pak sy dua go hn malik apki awaz mn ur tazgi atta frmy ur nzry bd sy bchyyyy Ameen...ur apki man ko salaam jinhon ny ya qari Qur'an ko jnm dia...... Allah un astzza ko slamt rkhy jo apki kamyabi ki wja b hain mashallah Allah ya Azaaz hr man ky bety ko Atta frmy Ameen
اللہ کریم ہمیشہ قرآن کریم کے ساتھ وابستہ رکھے اور ہمہ قسم کی بدنظری سے محفوظ و مامون فرما کر علم عمل عمر صحت رزق سلامتی میں بھر پور برکتیں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العلمین
Abhi is bachy ka koi qasuur ni Wo in sb cheezon s ebe nyaz ho k Quran E Majeed ki khubsurat awaz ma tilawat or rha hai Bs hmara muashra e Kuch asa hai k kya kh skty hain.... Allah pak is bachy ko darwz Zindagi ata fermay.ameen❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ حافظ محمد ابوبکر صاحب کو سلامت رکھے اور ان کی عمر میں برکتیں رحمتیں عطا فرمائے امین امین ثم امین یا رب العالمین
ہمارا فخر قاری ابوبکر سلام ان والدین پر اور اساتذہ کرام پر جنہوں نے قاری ابوبکر جیسا ہیرا تراشا ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ نظر سے بچاۓآمینثم آمین
Assalamualaikum I am in Indian My dear brother abubakar sahib It's a mind blowing thilavath❤❤❤❤ Masha allah............Masha allah.............Bhai keep it up
HOW SWEET ,Mashallah!Just thnk u very much for providing us a chance to listen to this beautiful honey like voice.Qari sb is a great blessing for Ummah! Always try to learn nd understan Quran, one day u would feel the difference!
Bohot mudat k bad asi tilawat suni jo dil ko bohot achi lagi tilawat to ham sab karty magar ya salahiyat allah kesi kesi ko dyta hy abuo bakar k waldyn bohot khush naseb allah ny asi nek olad di allah bakhth buland kary or taraqi kary hakumaty pakistan kasusi tawajo dy asy bachon ko
ماشاءاللہ پھول پھینکنا تو اچھی بات ہے لیکن پیسے پھینکنا ٹھیک نہیں عام بندے تو ناسمجھ ہیں لیکن پگڑی والا مولوی صاحب بھی پیسے پھینک رہاہے چپکے سے دیا کریں اسپیکر پر پہلے اعلان کرکے منع کرنا چاہئے
ماشاءاللہ بارک اللہ بہت خوب اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین اسلام اورپاکستان کو یہ قیمتی لوگ اگے بڑھاسکتے ھے پاکستان کی آنکھوں کا تارا ۔ سب کا پیارا حافظ محمد ابوبکر صاحب
میری حافظ محمد ابوبکر صاحب کے والدین سے اور اساتذہ سے پرزور درخواست ہے کہ ان کو اپنی دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل اور مکمل کرنے دیں ۔ پلیز پلیز پلیز ان کا یہ وقت بہتتتتتتتتت قیمتی ہے 😢
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین سلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ❤️❤️❤️اے پریشان دل، بس تھوڑا اور صبر یقینًا صبر کے بعد ہی رب کُن فرمائے گا رات کی تنہائی میں رونے والی آنکھیں صبح کا سورج نور کی کرنیں لے کر ائے گا اے شکستہ روح، بتاؤ ذرا کیا تمہارا رب تمہیں ٹوٹا ہوا ہی چھوڑ دے گا؟ اے خوبصورت دل..! پریشان ہونا چھوڑ دو کیونکہ بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے یقینًا ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔
بچے کے والدین اور اساتذہ کے لیے یہ بہت بڑی آزمائش ھے کہ اللہ کی دی ھوئی اتنی بڑی نعمت کو دنیاوی چند کوڑیوں کے حصول کے عوض اس نعمت کا شکر نہیں ھے بلکہ اس نعمت کی توہین ھے کیا دنیا میں یہی ایک قاری ھے کروڑوں لوگوں کو اللہ نے اس دولت سے مالا مال کیا سو دنیا کی کمائی کا ذریعہ بنانے کی بجاے اس رسم بد کی سختی سے تردید کی جاے اور نعت خوانی کے ساتھ ساتھ قرآنی خوانی کے کاروبار کی مذمت کی جاے یہ مجالس صرف اللہ کی رضا کے لیے قائم کی جائیں اور ان میں پیسہ لٹانے کے عمل کی سختی سے ممانعت کی جاے۔
Allah ka khof karain ye paisay agr dainay hi hain wo zarorat mand hay to dikha kr na dain aur is trah paisy kahan phainkay jatay hain hum sub ko pta hay. Allah ka wastay isay karobar na banaien raziq Allah hay jub dita hay pta nahiy chalta.Aisay mehfil ko mujra mein na badlain
یہ بلکل جائز بلکہ پسندیدہ عمل ھے اس کو دیکھ کر مجھے بیحد خوشی ھوئ کہ مسلم امت میں اب بھی قران کریم سے جنون کی حد تک عشق ھے اگر تمکو یہ برا لگا ھو تو تم کسی کنجری پر نچھاور کرو ،
بیشک قرآن کریم سب سے بڑی دولت ہے اور اس طرح کی قرأت اللہ تعالیٰ کا انعام ہے۔ لیکن اسی طرح پیسے پھینکنا اسلام کی عین مطابق نہیں۔ اللہ رب العزت ہم سب کی حفاظت فرمائے، یہ بہت بڑے خطرے کی بات ہے۔
Subhanallah subhanallah Allah hu Akbar kabeera ma sha Allah subhanallah Allah Pak hafiz Abu Bakar Sb ko sehat wali lambi Zindagi aattaa farmayin aammeenn summaa aammeenn yaa Rab ol aallaa aammeenn aur Allah Pak nazray bad say bachayien aammeenn
اللہ پاک قاری محمد ابوبکر کودراز عمر عطا فرمائے اور اپنی حفظوامان میں رکھے ھربری نظرسے بچائے آمین ثم آمین اللہ پاک ھم سب کےبچو کو محمد ابوبکر جیسا قرآن سے محبت کرنے والا بنا ئےآمین 😊
پیسے عزت سے دو مجروں والی عادت چھوڈ دو بھائی وہ کہتے ہیں نا کہ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہی تمہارا بھی وہ ہی حال ہے ماشاءاللہ قاری صاحب اللہ آپ کی ان فتنوں سے حفاظت فرمائے
نعت خواں یا تلاوت کرنے والے کو جو کچھ بھی دیا جاتا ہے وہ اسکو محض انعام کے طور پر دیا جاتا ہے۔ انعام دینا کوئی بری بات نہیں ہے۔تلاوت يا نعت سنانے والے کو یہ انعام دنیا میں بھی ملے گا اور آخرت میں اس سے بھی کئی گنا بڑھ کر ملے گا
ہمارا فخر قاری ابوبکر سلام ان والدین پر اور اساتذہ کرام پر جنہوں نے قاری ابوبکر جیسا ہیرا تراشا ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ نظر سے بچاۓآمین
ruclips.net/video/xDVZ1D9lCSY/видео.html
Qari abubakar new tilawat quran
Must watch
اللہ تعالیٰ ہمارے اس چھوٹے قاری محمد ابوبکر صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور نظربدسےمحفوظ رکھے❤
Ameen ❤
Ameen❤❤❤
Ameen ameen sum ameen
Zaman Ullah Qasmi ruclips.net/video/tcR3kEwu5Z8/видео.html
ہمیں ایسے قاری قرآن پر فخر ھے 🎉🎉🎉
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب پیارے بھائی اللّٰہ پاک آپکو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ صحت وسلامتی کے ساتھ رہیں اللّٰہ پاک آپکو بےشمار عزتوں سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز ہے 🌹🌹 اللہ پاک ابوبکر بھائی کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین
ruclips.net/video/xDVZ1D9lCSY/видео.html
Qari abubakar new tilawat quran
Must watch
پاکستان کی آنکھوں کا تارا ۔
سب کا پیارا حافظ محمد ابوبکر صاحب ❤❤❤❤❤❤
بہترنعرہ۔ گلی گلی نگرنگر۔ ابوبکر ابو بکر ابوبکر ابابکر
سب کادل سب کاجگر۔ ابوبکر ابوبکر
قرآن کریم کی تلاوت کےدوران اللہ اکبر سبحان اللہ کہنا چایے نہ کہ میرے کی طرح نوٹوں کی نمائش کرنی چایے
Allah Pak sy dua go hn malik apki awaz mn ur tazgi atta frmy ur nzry bd sy bchyyyy Ameen...ur apki man ko salaam jinhon ny ya qari Qur'an ko jnm dia...... Allah un astzza ko slamt rkhy jo apki kamyabi ki wja b hain mashallah Allah ya Azaaz hr man ky bety ko Atta frmy Ameen
ماشاءاللہ جی قاری ابو بکر کو اللّٰہ پاک صحیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ ابوبکر بھائی اللّٰہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ کریم ہمیشہ قرآن کریم کے ساتھ وابستہ رکھے اور ہمہ قسم کی بدنظری سے محفوظ و مامون فرما کر علم عمل عمر صحت رزق سلامتی میں بھر پور برکتیں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العلمین
amen
Aameen
اللہ تعالیٰ تمام مسلمان بھائیوں کو آپنی اولاد کی تربیت مطابق اسلام کرنے کی طاقت دے
Abhi is bachy ka koi qasuur ni
Wo in sb cheezon s ebe nyaz ho k Quran E Majeed ki khubsurat awaz ma tilawat or rha hai
Bs hmara muashra e Kuch asa hai k kya kh skty hain....
Allah pak is bachy ko darwz Zindagi ata fermay.ameen❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ حافظ محمد ابوبکر صاحب کو سلامت رکھے اور ان کی عمر میں برکتیں رحمتیں عطا فرمائے امین امین ثم امین یا رب العالمین
ameen sum ameen
ماشاءاللهاللھ پاک ان کی اواز میں مزید برکتیں عطا فرماےاور نظر بد سے بچاےآمین
ہمارا فخر قاری ابوبکر سلام ان والدین پر اور اساتذہ کرام پر جنہوں نے قاری ابوبکر جیسا ہیرا تراشا ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ نظر سے بچاۓآمینثم آمین
Wallah ... Allah hu Akbar . jis k seeny men Quran ho . wohi akbar or wohi Akbar ka bnda hy
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور مزید کامیابیوں سے نوازاے آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen suma ameen
Ma Sha Allah,Allah Pak mery bchu ko bhi International level ka Hafiz o Qari e Quran bnaye Ameeen Sum Ameeen ❤️❤️❤️❤️❤️
Assalamualaikum
I am in Indian
My dear brother abubakar sahib
It's a mind blowing thilavath❤❤❤❤ Masha allah............Masha allah.............Bhai keep it up
HOW SWEET ,Mashallah!Just thnk u very much for providing us a chance to listen to this beautiful honey like voice.Qari sb is a great blessing for Ummah! Always try to learn nd understan Quran, one day u would feel the difference!
Bohot mudat k bad asi tilawat suni jo dil ko bohot achi lagi tilawat to ham sab karty magar ya salahiyat allah kesi kesi ko dyta hy abuo bakar k waldyn bohot khush naseb allah ny asi nek olad di allah bakhth buland kary or taraqi kary hakumaty pakistan kasusi tawajo dy asy bachon ko
Allah ko bhoaut pasand hai talwaat quraan e pak ki jo quraan ki talwaat nahi karta or quraan nahi parta wo ghar qabrstaan hai 😢
اوکاڑہ والو مبارک ہو قرآن کی عظمت کی کی سمجھ اللہ نے آپ کو عطا فرمائ ۔
Mashallah bhi bohat he khoob Allah ap ko is tara hamesha kamyabi ata kare Ameen
Mashallah.lah..pak.bohat..kamiabain.atta.farmay.ameen
Mashalla Allah Pak Hafiz Abubaker ko tofooq dy K wo ISI tarah Quran E qareemki tilawat krty rahyn
❤❤❤❤❤❤❤❤
Dil ko cho janye wali awazAllah paak is ko apni hifazat me rakhye Ameen
حکومت پاکستان اور KPK حکومت سے درخواست ہے کہ ان پر خاص الخاص توجہ دیں اور جتنے بھی اخراجات ہوں ، حکومت اٹھائے ،👏👏👏👏👏
ماشاءاللہ
پھول پھینکنا تو اچھی بات ہے لیکن پیسے پھینکنا ٹھیک نہیں عام بندے تو ناسمجھ ہیں لیکن پگڑی والا مولوی صاحب بھی پیسے پھینک رہاہے چپکے سے دیا کریں اسپیکر پر پہلے اعلان کرکے منع کرنا چاہئے
Allah Paak AP ko slamat rkhy Allah Paak mery Hafiz bety ko bi aesa drja ata frmay
ماشاءاللہ تبارک اللہ رب العالمیں محمد ابوبکر کو اپنے حفظ وآمان میں رکھے آمین
ماشاء اللہ بہت خوب بھائی جان اس پروگرام کی ساری تلاوتیں اپلوڈ کریں شکریہ بلخصوص قاری ادریس آصف صاحب کی تلاوت لازمی
ماشااللہ اللہ ترقی دے اور نظر بد سے حفاظت فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب اچھا لگا ڈسکہ والوں کا ایک حافظ قران اور مایہ ناز قاری سے الفت ومحبت دیکھ کر
Allah pak in k naqshay qadam pay chalny ke tofiqe day hm sb ko❤
خداوند عمر با ایمان و نور چشم پدر ومادرت بنماید
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ اللّٰہ پاک تمہاری عمر دراز فرمائے
فآذا قرئ القرآن فاستمعوالہ وانصتوا لعلکم ترحمون ،،اس آیت پر عمل کرنا چاہیے
ماشاءاللہ بارک اللہ بہت خوب
اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین اسلام اورپاکستان کو یہ قیمتی لوگ اگے بڑھاسکتے ھے پاکستان کی آنکھوں کا تارا ۔
سب کا پیارا حافظ محمد ابوبکر صاحب
Allah pak lambi zindgi aata kry Abu Bakar bhai ko amen
My Part of Heart...Congratulations..Jazakallah Khair 100000000000000000 times. May Allah Bless u & ur parents..
Ur the Successor of Heaven.
ماشاء اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا اپنا ساجدرحمان
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اس کیحفاظت فرمائے.لالچ سے محفوظ رکھے 😢❤
amen
❤❤❤❤mashallah kia bat hay qari sahib nay toa kamal kar dia
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤wah wah
میری حافظ محمد ابوبکر صاحب کے والدین سے اور اساتذہ سے پرزور درخواست ہے کہ ان کو اپنی دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل اور مکمل کرنے دیں ۔
پلیز پلیز پلیز
ان کا یہ وقت بہتتتتتتتتت قیمتی ہے 😢
اسطرح پیسہ لٹانا بداخلاقی عمل ہے واللہ عالم
ماشاءاللہ بہت خوب
اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین
سلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ❤️❤️❤️اے پریشان دل، بس تھوڑا اور صبر
یقینًا صبر کے بعد ہی رب کُن فرمائے گا
رات کی تنہائی میں رونے والی آنکھیں
صبح کا سورج نور کی کرنیں لے کر ائے گا
اے شکستہ روح، بتاؤ ذرا
کیا تمہارا رب تمہیں ٹوٹا ہوا ہی چھوڑ دے گا؟
اے خوبصورت دل..! پریشان ہونا چھوڑ دو
کیونکہ بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
یقینًا ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔
Mashallah allah sab bachon ko asa quran parhny k tofeq dy qre abdul baseth k yad dila di❤
حافظ ابو بکر ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو بری نظر سے بچائے آمین ❤❤
بچے کے والدین اور اساتذہ کے لیے یہ بہت بڑی آزمائش ھے کہ اللہ کی دی ھوئی اتنی بڑی نعمت کو دنیاوی چند کوڑیوں کے حصول کے عوض اس نعمت کا شکر نہیں ھے بلکہ اس نعمت کی توہین ھے
کیا دنیا میں یہی ایک قاری ھے
کروڑوں لوگوں کو اللہ نے اس دولت سے مالا مال کیا
سو دنیا کی کمائی کا ذریعہ بنانے کی بجاے اس رسم بد کی سختی سے تردید کی جاے اور نعت خوانی کے ساتھ ساتھ قرآنی خوانی کے کاروبار کی مذمت کی جاے
یہ مجالس صرف اللہ کی رضا کے لیے قائم کی جائیں اور ان میں پیسہ لٹانے کے عمل کی سختی سے ممانعت کی جاے۔
Bilkul thek kaha aph ne 👍
Allah ka khof karain ye paisay agr dainay hi hain wo zarorat mand hay to dikha kr na dain aur is trah paisy kahan phainkay jatay hain hum sub ko pta hay. Allah ka wastay isay karobar na banaien raziq Allah hay jub dita hay pta nahiy chalta.Aisay mehfil ko mujra mein na badlain
Paison ko is trh nhi lutana chahiye
یہ بلکل جائز بلکہ پسندیدہ عمل ھے اس کو دیکھ کر مجھے بیحد خوشی ھوئ کہ مسلم امت میں اب بھی قران کریم سے جنون کی حد تک عشق ھے اگر تمکو یہ برا لگا ھو تو تم کسی کنجری پر نچھاور کرو ،
Beshak ager pesa Dena he tu youn numaiash na Kary 😔
Mashallah Allah apko are apke Qari Sahib ko bari Zindagi àta farma ye
MassAllah Allah pk or kamyabia dy Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
Mashaallah Qari saib zaberdast zindabad,
Pakistan paindabad. ❤❤❤
Mashallah tabarakallah bahut pyari awaaz hae allah tala iss bacche ki hifazat farma
سبحان الله ابوبکر ھم سب کا فخر ھے آپ کے والدین اساتذہ اور آپ کی محنت کا ثمر ھے اللہ تعالی آپ کو نظر بد سے بچانے امین ثم آمین
بیشک قرآن کریم سب سے بڑی دولت ہے اور اس طرح کی قرأت اللہ تعالیٰ کا انعام ہے۔ لیکن اسی طرح پیسے پھینکنا اسلام کی عین مطابق نہیں۔ اللہ رب العزت ہم سب کی حفاظت فرمائے، یہ بہت بڑے خطرے کی بات ہے۔
Hafiz sb ALLAH PAK APKO is paison ki barishon se bachata rahe Ameen
Mashallah, Allah Abu bakar ki dinee taleem izafa karey Allah unko behtareen Qari r dusron ko illm dene Wala banay (Ameen)
Subhanullah
Subhanallah subhanallah Allah hu Akbar kabeera ma sha Allah subhanallah Allah Pak hafiz Abu Bakar Sb ko sehat wali lambi Zindagi aattaa farmayin aammeenn summaa aammeenn yaa Rab ol aallaa aammeenn aur Allah Pak nazray bad say bachayien aammeenn
Mashallah or zada mehnat karo abhi or taraqi karo allah nazry bad sy bachy
میری دعا اللّٰہ پاک میرے اس پیارے بھائی کو اور بھی مزید ترقیاں عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین
Mashallah Allah Pak apni khas rahmetvrakhy is bachy py amern
اللہ پاک قاری محمد ابوبکر کودراز عمر عطا فرمائے اور اپنی حفظوامان میں رکھے ھربری نظرسے بچائے آمین ثم آمین اللہ پاک ھم سب کےبچو کو محمد ابوبکر جیسا قرآن سے محبت کرنے والا بنا ئےآمین 😊
Mashallah subhanallah mashallah ameen Sama Ameen ❤️ ❤❤❤ماشاءاللہ سبحان اللہ ولحمدواللہ ابوبکر ❤❤❤
Beautiful voice
اللہ پاک اپنی حفظ و امان
میں رکھے آمین
ماشاءالله تبارك الله
بارك الله فيكم و نفع بكم الاسلام و المسلمين
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
MashaAllah Allah pak hamy bhi aisa qari bany amen
ماشاءاللہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ماشااللہ ماشااللہ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے
الله ماشاء اللہ سبحان الله ماشاء اللّه الله پاک اے قاری اے قرآن آپ کی عمر میں اتنی برکتیں عطا کرے کہ حد کرر صحت کے ساتھ آمین ثم آمین ثم آمین ثم
Ameen❤❤❤
Mashallah mashallah pakka Mohammed abubakar Sahab ko din dugni Raat jugni tarkki de❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah mashallah buht payri awaz
Allah paak aap ko khush rakhe aor us par amal karne k taofeeq ata farmay aameen summa aameen
Mashallah subhanallah abubakar Sahab aapki Allah umra mein bepanah Barkat ata farmae aamin allahumma ameen
Mashallah bahut pyar andaaz bahut pyari kurat Allah salamat rakhe
Masha Allah nice Bata g ❤❤Allah pak ap ko salamat raky ameen ❤❤❤
Subhanallah ❤❤❤❤❤❤love you Qari sb Hafiz muzam faizy kaby ho saky to Yad zaror karna adrees patoki zela qasoor
پیسے عزت سے دو
مجروں والی عادت چھوڈ دو بھائی
وہ کہتے ہیں نا کہ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہی تمہارا بھی وہ ہی حال ہے
ماشاءاللہ قاری صاحب
اللہ آپ کی ان فتنوں سے حفاظت فرمائے
جعلك الله بااعلى المراتب بحق سورة الاعلى
MashaAllah SubhanAllah❤
Mashallah Abu akbar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ آواز بہوت خوب سورت ہے لکین افسوس پسے غلت❤❤
ماشا الله تبارك الرحمن احسنت واجملت يا غالي يا سلام يا ابابيل القران اللهم زدفزد
Subhan allah mashallah allah hoo akbar molah salamat rakkay
Mashallah abu baker bhai hamara sir fakhir say buland ha ❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉 mery dua ha k allah aap ko lambi umer aur taraqian atta karai 🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤️
MASHALLAH SUBHANALLAH MOST BEAUTIFUL ♥️
MashaAllah Allah subhanallah Qari Abubakar sab
سرداریاں کیتیاں زندگی وچ 🔥
سردار تاں کہیں نوں منیا ای نہیں 👑
Very good Holy Quran recitation.
میرے بیٹے کا نام بھی محمد ابوبکر ہے اللّٰہ تعالیٰ انکوبھی باعمل قاری اور عالم بنائے
Ameen
Aameen uncle
آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
mashallah bahut pyari acchi hai😅😅😅😢
ماشاءاللہ بہت خوب ھے ❤❤
MashAllah ❤❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ اسے مزید ترقی عطاء فرمائے
MasHaLLaH subhanallah ❤
Mashaa Allah Tabbarakallah ❤❤❤ Allah Huakbar
نعت خواں یا تلاوت کرنے والے کو جو کچھ بھی دیا جاتا ہے وہ اسکو محض انعام کے طور پر دیا جاتا ہے۔ انعام دینا کوئی بری بات نہیں ہے۔تلاوت يا نعت سنانے والے کو یہ انعام دنیا میں بھی ملے گا اور آخرت میں اس سے بھی کئی گنا بڑھ کر ملے گا
Masha Allah laaquwatta illa billah.