سر ہماری ٹیوب والی زمین ہے نرم زمین ہے کیچڑ بھی بنتا ہے اور ریتلی بھی ہے تو ہم نائیٹروفاس کھاد کا کیسے استعمال کرے پانی سے پہلے استعمال کرے یا بعد میں پلیز بھائ ضرور جواب دو
Bhy Bilal sahib gandam ko pehla Pani laganay k 6say7 din bad jab urea ka shatta kra hai TU us main salfar mix kr saktay Hain es Tarah salfar ka asar ho Jai ga shagufa sazi k lea
بلال بھائی میں پہلے پانی کے ساتھ 30کلو یوریا ،5کلو سلفر ،6کلو زنک 33%, اور 10کلو میگنیشیم سلفیٹ پانی میں ملا کر فلڈ کرنا چاہتا ہوں کیا یہ ممکن ہے کوئی کیمیکل ری ایکشن تو نہیں ہو گا
زیرو ڈرل بیٹھی زمین میں کاشت گندم پانی مانگ رہی ہے ابھی بارہ دن پہلے کاشت کی ہے اگاو بھی ا بھی نارمل ہے ،کیا پانی لگا دوں اگر لگاو تو کھاد پلان بتا دیں ،ذمین ہلکی اور بھاری پیرا ہے،dap ایک بوری بیجائی پر دی ہے شکریہ
Abid Ali agrarian is the best RUclips channel for farmers ❤️
سر پہلے پانی پہ ایک بوری پہلے نائٹروفارس کی چھٹہ کی پھر پانی کے لگایا اور اوپر زبردست یوریا چھٹہ کی کیا طریقہ ٹھیک تھا نائٹروفارس اور زبردست یوریا؟
ویسے زنک اور فاسفورس ساتھ نہیں دینی چاہئیے اگلے پانی پہ سلفر ڈال دیں
Yes
mashallah
سر ہماری ٹیوب والی زمین ہے نرم زمین ہے کیچڑ بھی بنتا ہے اور ریتلی بھی ہے تو ہم نائیٹروفاس کھاد کا کیسے استعمال کرے پانی سے پہلے استعمال کرے یا بعد میں پلیز بھائ ضرور جواب دو
Sir bentonit sulfur kesa he ye yuria k sath chta ho sakta he
Bhy Bilal sahib gandam ko pehla Pani laganay k 6say7 din bad jab urea ka shatta kra hai TU us main salfar mix kr saktay Hain es Tarah salfar ka asar ho Jai ga shagufa sazi k lea
کیا زبردست یوریا بھی گپ چھٹ کر سکتے ہیں
Yes
سر جی گندم سرسوں پر گڑ کا شربت فلڈ کر سکتے ہیں اس پر ایک مکمل ویڈیو بنائیں
Zabardast urea ke b same application kr sktay?
Thora difference hai
بڑے بھائی!
فی ایکڑ ایک بوری سرسبز یوریا ڈالیں اور بعد میں نہ ڈالیں؟؟؟
Hanari zameen same Zada he pandi lagany ke per do din Khadka rehta urea ka chatta kasy karsn
Ap Pani k Sath Ammonium Sulphate flood krain
Sir kanola k fartilaizar plan par video bna den pleas
Ok
سر زبردست یوریا کیچڑ میں گپ چھٹ کر سکتے ہیں کیا زمین پکے وٹ کی ہے
Yes
سرسبز کین اگر استعمال کرنی ہو تو
پانی لگانے سے پہلے بہتر ہے،؟
Dosry Pani per flood krain. Pehly Pani per Pani se pehly he dalain raitly rqby mein na dalain
Aoa bhai jan zabardast urea kasa dela chaya
Chatta kr k Pani Laga dain
سلفر کھاد کے ساتھ کیسے ملائیں۔
Bilal Bhai zabardast urea kab chata Karna chaey
Usually Pani se pehly ya full gup mein
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ یوریا جڑی بوٹی مار سپرے کرنے کے بعد اگلے پانی پہ لگانی بہتر رہے گی؟؟؟؟
Urea pehle pani lga k chatta krna behtr hoti urea say shagufa sazi zayada hoti h pehle pani pay❤
بلال بھائی
میں پہلے پانی کے ساتھ
30کلو یوریا ،5کلو سلفر ،6کلو زنک 33%, اور 10کلو میگنیشیم سلفیٹ پانی میں ملا کر فلڈ کرنا چاہتا ہوں
کیا یہ ممکن ہے
کوئی کیمیکل ری ایکشن تو نہیں ہو گا
Ngi
اگر پانی لگانے سے 3 یا 4 دن پہلے یوریا شام کے وقت چھٹا دیں تو اوس کے ذریعے حل ہو کر زمین میں جذب ھو جاے گی؟
Nhi aisa na krain