Wo Kon Hai Muavia New Manqabt 2025 وہ کون ہے معاویہ By Hafiz Shahzad Mailsavi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 фев 2025
  • #new #2025 #viralvideo #nasheed #hearttouching Wo Kon Hai Muavia New Manqabt 2025 #2025 #new #college
    در منقبت امیر شام خال المسلمین
    فاتح عرب و عجم سیدنا امیر معاویہ
    رضی اللہ عنہ
    نبی کا راز دان ہے
    جو کاتبِ قرآن ہے
    جو دیں کا پاسبان ہے
    بلند اعلی شان ہے
    علی کا بھائی جان ہے
    جو سچا مسلمان ہے
    وہ کون ہے ؟!!!!!!!!! معاویہ
    جو بحر و بر پہ چھاگیا
    خدا کا دیں پہنچا گیا
    پھریرا ہے لہرا گیا
    ہے کفر کو مٹا گیا
    جو لڑنا ہے سکھا گیا
    جو کلمہ حق سنا گیا
    وہ کون ہے ؟!!!!!!!!!معاویہ
    وہ جراتوں کا باب ہے
    وہ حق کا جو نصاب ہے
    وہ کفر پر عذاب ہے
    جہاں میں کامیاب ہے
    جو موتی بھی نایاب ہے
    جو مثل ماہتاب ہے
    وہ کون ہے ؟!!!!!!!!! معاویہ
    جو اعلیٰ کردار ہے
    نبی کا رشتے دار ہے
    نبی کو جس سے پیار ہے
    جسے نبی سے پیار ہے
    صحابہ کا جو یار ہے
    جو دین پر بہار ہے
    وہ کون ہے؟!!!!!!!!! معاویہ
    نبی کا جو امین ہے
    بڑا ہی دلنشین ہے
    حسین ماہ جبین ہے
    ذہین ہے فطین ہے
    خلیفہ مسلمین ہے
    وہ جنتی یقین ہے
    وہ کون ہے؟!!!!!!!!! معاویہ
    تو لکھ یہ عارفی سدا
    سنا تو اس کا تذکرہ
    جو عظمتوں کا ہے نشاں
    نبی نے جس کو دی دعا
    جو رب کی پا گیا رضا
    جو دلربا ہے با وفا
    وہ کون ہے؟!!!!!!!!! معاویہ
    ‪@malikmubashirsaimalvi‬
    ‪@ShahzadMailsaviOfficial‬
    Artist Hafiz Shahzad Mailsavi
    Lyrics Samiullah Arfi
    Audio MIDS Digital Studio 🎙️
    Video 📷 Abu Bakar Rajput
    #emotional #artist #kalam #hazratameermuavia #muawiya #muavia

Комментарии • 47