Na milando kadhen b mitha.... Sabh paan kha pityo an maro eho e hall thaw.... 4 saal 11 maheena 29 PP waran kha galhai akhri deenh ta khatrai po jhumryu pai wari roijo.... Sharam g galh aa toba
کہا جاتا ھے کہ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت ہی بدلی نہ ھو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا بھایئو آپ نے ابھی تک بھٹو کو دفن ھی نہی کیا اسے دفن کرو گے تو ترقی ھو گی
Great to see Muzzammil Aslam as Finance advisor; this is the start of a Professional Financial Management and an Economic Management team sign of great future for KPK, well done
Love you Sir Ali Amin. May God Keep protecting you from every evil eye. You will be InshaAllah the best CM in the history of KPK. Imran Khan Zindabad ❤
علی امین گنڈا پور زندہ باد 💓 علی امین گنڈا پور اچھا لیڈر ہے ایماندار ہے 💟💝♥️💟💝♥️💞💕💟💓💟💞💕👍🏼💞💕👍🏼♥️💞🤲🏼💯♥️🤲🏼👍🏼💞♥️💟💝♥️💕👍🏼💞💝💓💟💝💓💝💗💗💗💗💗💞💕👍🏼💞💕👍🏼♥️💕👍🏼♥️💟💝💞💕💝💟💝💓💟💝💓💟💓👍🏼👍🏼💕💕💕💯💓👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼😍👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼💝👍🏼💝💝👍🏼💝👍🏼💝👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼
I never thought Ali amin is so aware about situation and knows the solution of problems. I hope he will deliever in his best capacity to the people of KPK
السلام علیکم صوبے میں میگا پروجیکٹس کو مکمل کرنے کے لیے اوورسیز پاکستانی بھی اپنا بھرپور کردار ادا کر سکتے ہیں ۔نوجوانوں کو سکلز سکھانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہیے تاکہ وہ اپنے پاؤں پر خود کھڑے ہو سکیں ۔اس کے لیے بھی اوورسیز پاکستانی اپنی کوششیں جاری رکھیں ۔اس وقت پاکستان کو ان سب کی بہت ضرورت ہے پاکستان زندہ باد
❤❤❤ ALI AMIN is love 💗 ye PTI ka KHAN SAAB ka sacha aur bahaadur player hai iss puri GAME ka Mashallah 😘🫂👑✌🏻👑 ALLAH Ap sab ki hifaazat kre 🤲🏻🕋🤲🏻 Aameen ❤❤❤
Ma sha Allah , Imran Khan zindabaad , Ali Ameen Gandapur zindabaad ,Allah pak in sab ko laaambi sehat tandrusti vali zindgi ata fermaye , Pti zindabaad , Pakistan zindabaad 🤲🤲🤲🤲🤲😘😘😘😘😘
ہم پنجاب والوں کو یہ خوشی ہے کہ آپ خان کے نمائندے کی حیثیت سے کے پی کے کی حکومت سنبھالیں گے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں خان کے نظریہ کا عملی طور پہ نفاذ دکھانا آپ کے پاس امانت ہے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
کیا چوزے کے آنکھیں بند کرنے سے بلی گردن چھوڑ دے گی؟؟ کیا ہم ا پاکستان کے اصل دشمن کو پہچانتے ہیں؟ پاکستان کے اصل دشمن ایجنٹ ہیں؟ پاکستان کے اصل دشمن غلام ہیں؟ امریکہ ھمارا اصل دشمن ہے سائفر امریکہ نے بھیجا جرنیلوں کو امریکہ نے خریدا،میڈیا کو امریکہ نے خریدا زرداری،نواز و سیاستدانوں کو امریکہ نے خریدا،ججوں اور عدالتوں کو امریکہ نے خریدا،کمشنروں ،آئی جی پولیسیوں کو امریکہ نے خریدا جنہوں درندگی کی انتہا کردی۔ پھر ہم دشمن سے مدد کیوں مانگیں؟دشمن کے اداروں کو درخواست کیوں لکھیں۔۔۔۔ہمیں اصل دشمن کو پہچاننا ہے اور اس کی شیطانیت سے خود کو قوم کو بچانا ہے۔اصل احتجاج امریکہ اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف ھونا چاہیے۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت باتیں اللہ رب العزت اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثمہ امین اور اللہ رب العزت اپ کو ہر تکلیف سے محفوظ فرمائے آمین ثمہ امین اے میرے رب العزت ہمارے لیڈر عمران خان صاحب سلامت رکھے آمین ثمہ امین فخر کے پی کے علی امین خان گنڈاپور عمران خان صاحب تیرے جانثار بے شمار بے شمار
ہماری تربیلہ ڈیم کا پانی اور بجلی اور کے پی کے تیل اور معدنیات پر سب سے پہلے کے پی کے عوام کا حق ہے پہلے یہ سب کے پی کے عوام کو چاہئیے اور اگر بچ جائے پھر دوسرے صوبوں کو دی جائے۔
MASHAALLAH Bahot Khob ALLAH PAK Ap Logo Ko Salamat Rake Ameen Soma Ameen 🇵🇰❤️🌹🇵🇰❤️ PAKISTAN IMRAN KHAN ZINDABAD ❤️🌹🇵🇰❤️🌹🇵🇰❤️🌹 AWAM PTI PAINDABAD ❤️🌹🇵🇰❤️
پاکستان کی ترقی کے لیے ھمیں علی آمین گنڈا پور کی طرح ایماندار اور محب وطن وزیر اعلی چاھیے ۔ ھم سب ملکر کر پاکستان کو ترقی دئینگے اور کرپشن کی نشان دھی کرئینگے تاکہ حکومت وقت کرپٹ لوگوں کا ھاتھ مروڑ کر انہیں فورا روکھیں ۔۔
جن پولیس والوں نے جن بیوروکریٹس نے اور جس عوامی عہدے دار نے پچھلے دو سال سے عوام پر ہر طرح کا ظلم کیا ہے ان کے خلاف ابھی تک کیا کارروائی ہوئی ہے اگر اس بات بھی ان آئین شکنوں قانون شکنوں ظالموں کے خلاف ان کے جرائم پر سزا نہیں دی گئی تو اگلی باری سب عوام اور آپ مزید ان کے مظالم کے لیے تیار ہو جائیں
السلام وعلیکم ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی کاش ہم کراچی والوں کو بھی نجات ملے اس فردوزا نظام سے ۔باقی kpk کے وزیرِ اعلیٰ کو چھوٹی سی تجویز ہے اور pti کو سرکاری اسکول اور کالج پے محنت کرے ہو سکے فری اور اچھی تعلیم دے it کے کورس پے سبسڈی دے اور ہر اسکول اور کالج میں دینی تعلیم لازمی قرار دے۔ بس یہ کردے پھر دیکھے یہ ہی آپ کی یوتھ آپکے صوبے کو کہاں لے جائے گی انشاءاللہ یہ ہی kpk بچے پورے ملک کا قرضہ اوتار دے گے
اللہ کرے ھم سندھ کے غریب عوام کو آ پ جیسا وزیراعلی ملے
Sab kuch Allah hee karega??? Us rab ne aqal shaur b diya hai kabhi us ko yaad karake gherat mand banjao aur haq k liye utho sab jese kp uthaa hai.
Na milando kadhen b mitha.... Sabh paan kha pityo an maro eho e hall thaw.... 4 saal 11 maheena 29 PP waran kha galhai akhri deenh ta khatrai po jhumryu pai wari roijo.... Sharam g galh aa toba
کہا جاتا ھے کہ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت ہی بدلی نہ ھو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا بھایئو آپ نے ابھی تک بھٹو کو دفن ھی نہی کیا اسے دفن کرو گے تو ترقی ھو گی
AMEEN SUMA AMEEN
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب گنڈاپور صاحب اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو کامیابی اتا فرمایئے آمین
Great to see Muzzammil Aslam as Finance advisor; this is the start of a Professional Financial Management and an Economic Management team sign of great future for KPK, well done
ماشااللہ ان شا اللہ پاک وطن ناپاک لوگوں سے پاک ھو گا اور ترقی کا آغاز ھو گا
Ma Sha Allah g Jazak Allah g PTI ZINDABAD
ہم ایسے ہی حکومت چاہتے ہیں جو لوگوں کی بات کرے عوام کا درد رکھے
ماشاءاللہ،،،،،ماشاءاللہ ۔اللہ آپ بری نظر سے بچاۓ
اللہ پاک اپ لوگوں کو کامیاب کرے اور ھمارے صوبے اور ملک میں امن لائے کہ ھمارے یہ غریب لوگوں کو بھی خوشی نصیب ھو۔أمین
Have Good luck...IK zindabad
well done
Great you are great because you are selected by my Favorite Leader of IMRAN KHAN.
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
❤❤❤❤❤ Allah Pak Imran Khan Sab Ke Hafazat Karye Ameen ❤❤❤❤❤❤
Love you Sir Ali Amin. May God Keep protecting you from every evil eye. You will be InshaAllah the best CM in the history of KPK. Imran Khan Zindabad ❤
Allah pak aap ko shandar success day, Aamen
جیو میرے مرشد صدا جیو کاش کراچی والوں کے نصیب میں آپ جیسا وزیر اعلیٰ ھوتا
Government of KP zindabad, our Prime Minister, Imran Khan, Zindabad excellent thank you sir 🤲🕋🤲🕋♥️♥️♥️🌹🌷💐💯💯💯👍♥️
Very good discussion May Allah save imran khan from enemies ameen
V good muzammil Aslam aik best finance specialist he good decision
اللہ ہم ایسے حکمران نصیب فرمائے جو عوام کھیلے اور اسلام کیلے خدمت کریں امین ❤
امین گنڈاپور صاحب اللہ آپ کوں مزید حکمت عطا فرمائے آمین
All overseas Pakistan is stand with you
Shukar ham KPK mein paida hovy Ali asghar Khan NA 16❤
علی امین گنڈا پور زندہ باد 💓 علی امین گنڈا پور اچھا لیڈر ہے ایماندار ہے 💟💝♥️💟💝♥️💞💕💟💓💟💞💕👍🏼💞💕👍🏼♥️💞🤲🏼💯♥️🤲🏼👍🏼💞♥️💟💝♥️💕👍🏼💞💝💓💟💝💓💝💗💗💗💗💗💞💕👍🏼💞💕👍🏼♥️💕👍🏼♥️💟💝💞💕💝💟💝💓💟💝💓💟💓👍🏼👍🏼💕💕💕💯💓👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼😍👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼💝👍🏼💝💝👍🏼💝👍🏼💝👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼
وزیر اعلیٰ کے پی کے زندہ آباد . اللہ پاک آپکو کو کامیاب کرے
Ameen
اللہ تعالیٰ کامیابی دے آمین
I never thought Ali amin is so aware about situation and knows the solution of problems. I hope he will deliever in his best capacity to the people of KPK
زبردست چوائس ہے خان صاحب کی گنڈا پور عرف ڈنڈا پور
الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله حامی و ناصر ھے. . . . انشاع الله . فتح حق کی ہی ھوتی ھی. . . . . .
Great and knowledgeable speech by Ali Ameen Gandapure, Impressive!
ماشاءاللہ ۔کامیاب کرے
MashaAllah Khush naseeb hain KPK walay jo itna Acha CM mila hai
❤❤❤❤❤❤PTI LEADERS ZINDABAD AND MAY ALLAH GIVES YOU SUCCESS❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
کے پی کے حکومت زندہ باد ❤❤❤❤❤
اللہ پاکستان کو کمپنی کے شر سے محفوظ رکھے اور خان اور اس کی ٹیم کی لمبی عمر و صحت دے آمین
Imran Khan Zindabad prom Bangladesh
Very fruitful conference
Allah Taalah enable you to serve your province!
اللہ تعالیٰ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے صدقے میں پاکستان کو آپ جیسے مخلص حکمران عطا فرمائے آمین ثم آمین
😅
MA SHA ALLAH. Very Nice ALI AAMEEN for giving relief to Poor People. ALLAH PAK will help you IN SHA ALLAH
Ameen geo 😭 ☝️ 🤲 🙏 ✌️ 💪 💯 🌹 👍 ❤️ 💖 Pti pak ✌️ 🇵🇰 💖 😍
Imran Khan Zindabad.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جیو KPK وزیرعلی❤
خان زندہ باد
Bahut khoobsurat batein ki hai ap ne sir, MashaAllah... ❤
السلام علیکم
صوبے میں میگا پروجیکٹس کو مکمل کرنے کے لیے اوورسیز پاکستانی بھی اپنا بھرپور کردار ادا کر سکتے ہیں ۔نوجوانوں کو سکلز سکھانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہیے تاکہ وہ اپنے پاؤں پر خود کھڑے ہو سکیں ۔اس کے لیے بھی اوورسیز پاکستانی اپنی کوششیں جاری رکھیں ۔اس وقت پاکستان کو ان سب کی بہت ضرورت ہے پاکستان زندہ باد
Imran Khan's PTI is the future of Pakistan.🦾🦾🦾🦾👍👍👍👍👍👍
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
Zaberdust approach
Ali Ameen gandapur is brilliant gentle man .dill se AP ki kamyabi k Lia Dua ha.ameen
❤❤❤ ALI AMIN is love 💗 ye PTI ka KHAN SAAB ka sacha aur bahaadur player hai iss puri GAME ka Mashallah 😘🫂👑✌🏻👑 ALLAH Ap sab ki hifaazat kre 🤲🏻🕋🤲🏻 Aameen ❤❤❤
Ma sha Allah , Imran Khan zindabaad , Ali Ameen Gandapur zindabaad ,Allah pak in sab ko laaambi sehat tandrusti vali zindgi ata fermaye , Pti zindabaad , Pakistan zindabaad 🤲🤲🤲🤲🤲😘😘😘😘😘
ماشاءاللہ جی اللہ سلامت رکھے آمین
اللّٰہ پاک سلامت رکھے
May Allah be with you in successfully delivering much needed services to ordinary people of KPK❤
Honesty is reflecting from CM ( Ali Ameen) face
IK zindabad ❤
ہم پنجاب والوں کو یہ خوشی ہے کہ آپ خان کے نمائندے کی حیثیت سے کے پی کے کی حکومت سنبھالیں گے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں خان کے نظریہ کا عملی طور پہ نفاذ دکھانا آپ کے پاس امانت ہے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
Our saat Ms hum Punjabi begharat be ha
@imranptiak47 Salam brother respect each other be positive
Aur pir b punjab waalo mai gherat nai ayeegee 👌🏼
See g@@Pakistan12375
کیا چوزے کے آنکھیں بند کرنے سے بلی گردن چھوڑ دے گی؟؟
کیا ہم ا پاکستان کے اصل دشمن کو پہچانتے ہیں؟
پاکستان کے اصل دشمن ایجنٹ ہیں؟
پاکستان کے اصل دشمن غلام ہیں؟
امریکہ ھمارا اصل دشمن ہے
سائفر امریکہ نے بھیجا
جرنیلوں کو امریکہ نے خریدا،میڈیا کو امریکہ نے خریدا
زرداری،نواز و سیاستدانوں کو امریکہ نے خریدا،ججوں اور عدالتوں کو امریکہ نے خریدا،کمشنروں ،آئی جی پولیسیوں کو امریکہ نے خریدا جنہوں درندگی کی انتہا کردی۔
پھر ہم دشمن سے مدد کیوں مانگیں؟دشمن کے اداروں کو درخواست کیوں لکھیں۔۔۔۔ہمیں اصل دشمن کو پہچاننا ہے اور اس کی شیطانیت سے خود کو قوم کو بچانا ہے۔اصل احتجاج امریکہ اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف ھونا چاہیے۔
Masha allah allah kamyabi da ameen ❤
گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحب اور علی آمین گنڈاپور صاحب
Gandapur sahib Allah bless you sir
Ameen Suma Ameen
Body language shows that he has hunger for public service.
May Allah give you strength to accomplish all these tasks.
Zindabad,,, zindabad PTI zindabad ❤❤❤❤
Very nice good leadership may Allah give good strength and courage ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت باتیں
اللہ رب العزت اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثمہ امین اور اللہ رب العزت اپ کو ہر تکلیف سے محفوظ فرمائے آمین ثمہ امین اے میرے رب العزت ہمارے لیڈر عمران خان صاحب سلامت رکھے آمین ثمہ امین
فخر کے پی کے
علی امین خان گنڈاپور
عمران خان صاحب تیرے جانثار بے شمار بے شمار
Masha’Allah this is how the truly elected leadership takes care of its own people.
نیک خواہشات اور دعائیں کے پی حکومت کیلئے، فائنانس ایڈوائزر مزمل صاحب کیلئے، جہلم، پنجاب سے۔
KPK the only democratic government in Pakistan working for it's people.👏👏👏👏👍👍👍
انشاء اللہ سر آپ کی نیت صاف ہے اللہ تعالیٰ کامیابی ضرور عطا فرمائے گا
ہماری تربیلہ ڈیم کا پانی اور بجلی اور کے پی کے تیل اور معدنیات پر سب سے پہلے کے پی کے عوام کا حق ہے پہلے یہ سب کے پی کے عوام کو چاہئیے اور اگر بچ جائے پھر دوسرے صوبوں کو دی جائے۔
بہت عمدہ! عمران خان زندہ باد
Dil khush kar dia ha ALLAH PAK ap ko himmat da
اللہ پاک اپ لوگوں کو ھمت دے عام عوام کو خوشحالی دینے کیلئے،
سر ھم اپ کے ساتھ ہیں ساتھ تھے اور ساتھ رہنگے
Allah Ham Sab ko in sab bato pe Amal karne ki tofeeq ata فرمائے....آمین
May all mighty Allah protect all the innocent people of Pakistan 🇵🇰
الله کرے علی امین گنڈاپور جیسا وزیراعلٰی پنجاب کو بھی مل جائے
Zalimo zulm bnd kro Imran khan ko rha kro jali cases bna kr 6 mah se jail main bnd kr rakha hy fil for IK ko rha kro 👈🏻😡
Ameen
Mashaallah
Uthu or baher niklo apny haq k ley bacha jab tak roy na to ma b dod nhi deti
Is k liyay punjabioon ko gairat mand hona peray ga
Zabardast janab Allah kamayab karay
❤❤❤❤❤❤❤❤❤عمران خان زندہ باد انشاء اللہ تعالیٰ
Imran khan ko rha kro jali cases bna kr 6 mah se jail main bnd kr rakha hy fil for IK ko rha kro 👈🏻😡
We want Imran khan ♥️♥️
Khan bust leader of Khan ❤🏏🏏🏏🏏
Aik aik baat jo ki ha CM saab ne Mari expectations sey barh k hay ma sha Allah
Pti kpk zaindabad salute you gandapur sir
MASHAALLAH Bahot Khob ALLAH PAK Ap Logo Ko Salamat Rake Ameen Soma Ameen 🇵🇰❤️🌹🇵🇰❤️
PAKISTAN IMRAN KHAN ZINDABAD ❤️🌹🇵🇰❤️🌹🇵🇰❤️🌹
AWAM PTI PAINDABAD ❤️🌹🇵🇰❤️
Honesty is the best policy
MASHALLAH SUBHANALLAH VERY GOOD
ALLAH GIVE LONG LIFE AND SUCCESS IN LIFE U AND YOUR FAMILY ALL SUMA AMEEN
پاکستان کی ترقی کے لیے ھمیں علی آمین گنڈا پور کی طرح ایماندار اور محب وطن وزیر اعلی چاھیے ۔ ھم سب ملکر کر پاکستان کو ترقی دئینگے اور کرپشن کی نشان دھی کرئینگے تاکہ حکومت وقت کرپٹ لوگوں کا ھاتھ مروڑ کر انہیں فورا روکھیں ۔۔
Kosh raho salmt rho ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ وزیراعظم عمران خان زندہ باد
Bht hii aaala.....ideal conference ki hy..Ali Amin sb ny
اسلامی جمہوریہ خیبر پختون خواہ زندہ باد پاکستانی قوم زندہ باد
Masha ALLAH🥰😍
I congratulate you to be the premier of kp
جن پولیس والوں نے جن بیوروکریٹس نے اور جس عوامی عہدے دار نے پچھلے دو سال سے عوام پر ہر طرح کا ظلم کیا ہے ان کے خلاف ابھی تک کیا کارروائی ہوئی ہے اگر اس بات بھی ان آئین شکنوں قانون شکنوں ظالموں کے خلاف ان کے جرائم پر سزا نہیں دی گئی تو اگلی باری سب عوام اور آپ مزید ان کے مظالم کے لیے تیار ہو جائیں
Masha Allah
MASHALLAH,❤ALLAH KAMYAB KERAY AAMEEN
خپل وزیر اعلی ۔۔۔علی امین گنڈا پور زندہ باد ۔۔۔۔❤❤❤
Ganda pur sb say best cm sabit hoga inshallah
انشاء اللہ بہت جلد خیبرپختونخوا مثالی صوبہ بنےگا
MaShaAllah. Allah ajer ataa fermae aur kamyabi de. Ameen.
Zabardast
السلام وعلیکم ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی کاش ہم کراچی والوں کو بھی نجات ملے اس فردوزا نظام سے ۔باقی kpk کے وزیرِ اعلیٰ کو چھوٹی سی تجویز ہے اور pti کو سرکاری اسکول اور کالج پے محنت کرے ہو سکے فری اور اچھی تعلیم دے it کے کورس پے سبسڈی دے اور ہر اسکول اور کالج میں دینی تعلیم لازمی قرار دے۔ بس یہ کردے پھر دیکھے یہ ہی آپ کی یوتھ آپکے صوبے کو کہاں لے جائے گی انشاءاللہ یہ ہی kpk بچے پورے ملک کا قرضہ اوتار دے گے
Zindaabad 😂😂😂😂😂😂😂😂ALLAH paak aap ke maddad farmaay
Kmaal kr dea gandapur sahib