164 - Democracy, Corruption, Smuggling, ISI, and Pakistan's Bureaucracy

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 ноя 2024

Комментарии • 2,3 тыс.

  • @AshirAzeemGill
    @AshirAzeemGill  Месяц назад

    Let’s connect on Instagram. See you there! :)
    instagram.com/channel/AbZ7wpn7Ns--k15o/

  • @zahidh8864
    @zahidh8864 5 месяцев назад +49

    میں نے آپ کو دھواں ڈرامے کے بعد اب 2024 میں دیکھا ھے۔۔۔کیا کمال اداکاری دیکھائی آپ نے۔۔۔آپ محب وطن ھیں اس میں کوئی شک نیں۔۔۔اللہ آپ کو صحت سلامتی عطاء فرمائے آمین

  • @asifimran7360
    @asifimran7360 6 месяцев назад +127

    Salute to sir Ashir for his honesty, bravery and loyalty with Pakistan

  • @muhammadabdulrab5853
    @muhammadabdulrab5853 6 месяцев назад +148

    A great hero of Pakistan and very sad that we did not utilize him for the growth of our country, which is very sad. We need people like Aashir Azeem if we want to grow our country. These people are symbol of success for any country!!!

    • @zafarrizvi2340
      @zafarrizvi2340 6 месяцев назад +1

      پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا

    • @zafarrizvi2340
      @zafarrizvi2340 6 месяцев назад +2

      پاکستان میں اگر ہر بندہ ایمان دار ہو جائے ، تب تو ترقی ممکن ہے ، ورنہ پاکستان دو سو سال میں بھی ترقی نہیں کر سکے گا

    • @Danish-g1y
      @Danish-g1y 6 месяцев назад +1

      But they are considered traitors, unfortunately.

    • @zafarrizvi2340
      @zafarrizvi2340 6 месяцев назад +1

      usually
      democracy means
      govt of the people
      govt for the people
      govt by the people
      but here in pakistan
      democracy means
      that
      govt off the people
      govt far the people
      govt buy the people

    • @wasibmushtaq3377
      @wasibmushtaq3377 4 месяца назад

      ​@@zafarrizvi2340پاکستان میں سیاست کا نظام تو اَزل سے بُرا ہے اور نفرت ہے اِس جاگیر درانہ نظام سے جب سے ہوش سنبھالا اور شعور عقل سے چیزوں کو پہچانا۔
      آج بنوں اور باقی دہشتگردی کہ واقعات دیکھ کر صاف ظاہر ہے کہ ٹی-ٹی-پی بی-ایل-اے اور باقی کالعدم تنظیموں کو انڈیا امریکا کی طرف سے اصلحہ اور فنڈنگ آتی ہے افغانستان کہ راستے تاکہ پاکستان کو بھاری نقصان پہنچایا جائے۔
      خدا غرق کرے اِن خوارج جہنم کہ کتوں کو۔
      ہمیں پاکستان فوج کی جرأت اور شہیدوں پر فخر ہے۔
      دہشتگردی کہ پیچھے وردی ہے والے دیسی لبرلز اُن سوالات کا جواب دے سکتے ہیں جو آصف غفور نے پریس کانفرنس میں کئیے تھے پی-ٹی-ایم منظور پشتین سے کہ دھرنوں کیلئے اُن کو کہاں کہاں سے فنڈنگ آتی ہے ؟
      عمران خان اقتدار میں تھا تو آئی-ایس-آئی کی کال ریکارڈنگ کو مثبت سوچ سے بیان کررہا تھا کہ یہ سیکیورٹی مقاصد کیلئے کرتے ہیں اچھی بات ہے۔
      آج وہی عمران خان اِس بات کو منفی سوچ سے بیان کررہا ہے کہ یہ بہت غلط قدم ہے ایسا کرنا یہ ہے وہ ہے۔
      پی-ڈی-ایم میں کافی کالی بھیڑیں کل تک ایک دوسرے کو چور اور زلیل کہتے رہے اور آج سب ایک ہوگئے ہیں کَٹ پُتلی حکومت بناڈالی۔
      بہرحال اپنی افواج کہ خلاف بولنے والے دشمن ایجنڈے اور فتنے سے باہر نکلیں۔
      اِس بات میں کوئی شَک نہیں ہے کہ آئی-ایس-آئی نہ دنیا پَر ایک دھاک بٹھائی ہوئی ہے تعریف وہ ہے جو دشمن کرے 💌
      ہم پاکستانیوں کو اپنی سوچ فکر مزید وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔
      حقیقی معنوں میں اسلامی انقلاب کی ضرورت ہے ہمارے ملک کو اور یہ تب ہی ممکن ہے جب ہم عملی زندگی میں دین اسلام کو لے کر آئیں گے۔
      ایک منظم جماعت تشکیل دینی ہوگی جو اِس سوچ سے باقی عوام کا شعور اُجاگر کرے گی پھر اللّٰه عزوجل کہ فضل سے انشاءاللّٰه انقلاب ضرور آۓ گا۔
      اور ہمارا پاکستان دنیا کہ ترقی یافتہ ممالک کی صَف میں سب سے آگے کھڑا ہوگا کیونکہ قدرتی وسائل سے مالامال ہیں ہم۔
      اپنی رائے کا اظہار ضرور دیجئے گا کہ کونسے اقدام بہتر ہیں ملکی ترقی کیلئے اور نظام بدلنے کیلئے۔
      شکریہ جزاک اللّٰه 💟

  • @MuhammadAli-ih7gb
    @MuhammadAli-ih7gb 6 месяцев назад +83

    بہت دلی خوشی ہوئی۔ آپ نے چینل کے ذریعے عوام کوشعور اور آگاہی مہیا کر رہے ہیں۔ آپ کے بہت شکرگزار ہیں۔
    آپ نے بہت اچھا قدم اٹھایا ہے۔

    • @Samiakram1
      @Samiakram1 27 дней назад

      محب وطن ہے لیکن کدورت منافقت کا بھرا ہوا احمق ہے
      فوج اسکے ساتھ برا کرے یا نواز شریف سے تو بہت بری بات، خان یا اسکے ایسے حمایتی جو ازل سے خان کو فوج کی ناجائز سپورٹ پہ مذمت کرتے تھے انکے قتل کو بھی ٹھیک کہتا ہے یہ

  • @TheEmiratesGuy_1
    @TheEmiratesGuy_1 6 месяцев назад +228

    Pakistan needs people like you. You are the pride of Pakistan

  • @fauziakamran2515
    @fauziakamran2515 6 месяцев назад +130

    عاشر بھاہی اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ آپ
    نے پاکستانی ہونے کا حق ادا کیاہے۔ کاش یہ
    لوگ حقیقی پاور عوام کے ہاتھ میں آنے دیتے تو
    آج پاکستان بھی ترقی یافتہ اور عوام قابل ہوتی ۔

  • @moinsyed
    @moinsyed 6 месяцев назад +32

    Ashar you are our real hero. You are the first to open eyes of everyone.
    We in Paistan have only self interest, not concerned with the society and collective good.

  • @Sucess63
    @Sucess63 6 месяцев назад +31

    عاشر بھائی ذبردست، ہم عوام کتنے بدنصیب ہیں کہ ہمیں کس طرح لوٹ لوٹ کر بدحال کردیا گیا ہے۔ عوام اب غریب نہیں بلکہ فقیر بن چکی ہے۔

  • @BashirAnjum-y1d
    @BashirAnjum-y1d 6 месяцев назад +44

    آپ کو سلام پیش کرتا ہوں ۔آپ بہت عظیم انسان ہیں ۔میرے ملک کو کسی کی نظر لگ گئی ہے ۔آپ جیسے ہیرے کی تو قدر کرنی چاہئے ۔میرے دل کو بہت دکھ پونچا ہے ۔اللّه پاک ہم سب کو اور ہمارے وطن کو اپنی حفظو امان میں رکھے ۔۔امین

    • @JavedaliAli-gl3rf
      @JavedaliAli-gl3rf 3 месяца назад

      Jo idaroun ki maqsad ko nahen jantay wo gumrah Hain koi b ho

    • @Samiakram1
      @Samiakram1 27 дней назад

      محب وطن ہے لیکن کدورت منافقت کا بھرا ہوا احمق ہے

  • @tsmedia5040
    @tsmedia5040 6 месяцев назад +40

    عاشر صاحب آپ بہت عظیم انسان ہے آپ کی قدر پاکستان جیسے ملک میں سچ میں نہیں ہو سکتی

    • @ADVHabibKakar-hh6cz
      @ADVHabibKakar-hh6cz 4 месяца назад

      Pakistan bahut piyara milk hy is milk mn lugh milk ka care nhi kerta isliy sir jaisy insan yeha nhi chal sekty in byiman luoghu k sath q k sir haqiqi mahb e waten hy

  • @shakoormuhammad2376
    @shakoormuhammad2376 6 месяцев назад +22

    آپ ایک محب وطن اور درد دل رکھنے والے انسان ہیں دھواں ڈرامے میں آپ کا کردار لافانی ھے

  • @32284ty
    @32284ty 6 месяцев назад +27

    Spot on
    My career in PIA spanned four decades in Pak and USA; so I’ve sat on both sides of the fence. I attended a Transportation diploma (sponsored by the Chartered Institute of Transportation- UK) at the KU Economics dept. in late 1990s. We learned about Multimodal and paperless movement of cargo across international boundaries much like you explained. Interestingly one of the instructors was a retired Pak Army Col. from NLC😊.
    Great one year program where the group was taken to Port Qasim, Mass Transit Project-KHI and related areas. Later I took a personal interest in ERP platforms like SAP, obtained Project Management credentials and presented many proposals to the PIA Management. Nothing happened (with the exception of a courier service named “Speedex”); for the same reasons you mentioned. Finance Dept wouldn’t be able to send their staff on foreign postings and audit trips, and dishonest cargo agents would not be able to fiddle with Air Waybills by notating different values on the AWB pages (we called it “card-boarding”). So this disease is prevalent in our national psyche

  • @چوہدریقیصر
    @چوہدریقیصر 6 месяцев назад +61

    عاشر بھائی آپ ایک اچھے انسان ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @mrmalakwal
    @mrmalakwal 5 месяцев назад +8

    عاشر صاحب سب سے پہلے تو میں بحیثیت ایک پاکستانی کے آپ کے ساتھ روا رکھے گئے رویوں پر معافی مانگتا ہوں۔
    آپ ایک بہترین پاکستانی اور بہترین انسان ہیں۔
    کاش کوئی حکمران آپ اور آپ جیسوں کو اکٹھا کرے اور کہے کہ اپنے اپنے اداروں کے سسٹم بدلو۔تبھی ہم پاکستان کو ترقی کرتے دیکھ سکتے ہیں۔

  • @anwarmahmood4648
    @anwarmahmood4648 6 месяцев назад +162

    میں نے دنیا کے 30 سے ذیادہ ترقی یافتہ ملکوں میں وقت گذارا ھے۔5 سال سنگاپور میں رھا ھوں
    پاکستان کے مساءل اور ان کے حل کے بارے میں میرے اور اشر بھای کے خیالات ایک جیسے ھیں۔
    فرق صرف یہ ھے کہ مجھ میں یہ سب کہنے کی ھمت نہ تھی جو اشر بھای نے کہ دیا۔ ذندہ ںاد

    • @KhanG-wo1ks
      @KhanG-wo1ks 5 месяцев назад +6

      بھائی صاحب کترے کترے میں دریا بن جاتے ہیں ہمت کرو بھائی صاحب

    • @tariqjaved8932
      @tariqjaved8932 5 месяцев назад +1

      Allah always bless 💖❤ you

    • @tariqjaved8932
      @tariqjaved8932 5 месяцев назад +1

      Allah always bless you Sir 🍀❤❤❤❤❤

    • @Exploring_the_World_360
      @Exploring_the_World_360 5 месяцев назад +1

      Assalam O Alaikum Ashir bhai
      Ap is mulk ki taraqi k liye or kali bherron ko pakarne k liye 1 tanzeem banaen
      Mein os tanzeem ka member ap k sath Islam ka naam buland karne k liye, apne mulk ki tarraqi k liye hazir hon

    • @wasibmushtaq3377
      @wasibmushtaq3377 4 месяца назад

      پاکستان میں سیاست کا نظام تو اَزل سے بُرا ہے اور نفرت ہے اِس جاگیر درانہ نظام سے جب سے ہوش سنبھالا اور شعور عقل سے چیزوں کو پہچانا۔
      آج بنوں اور باقی دہشتگردی کہ واقعات دیکھ کر صاف ظاہر ہے کہ ٹی-ٹی-پی بی-ایل-اے اور باقی کالعدم تنظیموں کو انڈیا امریکا کی طرف سے اصلحہ اور فنڈنگ آتی ہے افغانستان کہ راستے تاکہ پاکستان کو بھاری نقصان پہنچایا جائے۔
      خدا غرق کرے اِن خوارج جہنم کہ کتوں کو۔
      ہمیں پاکستان فوج کی جرأت اور شہیدوں پر فخر ہے۔
      دہشتگردی کہ پیچھے وردی ہے والے دیسی لبرلز اُن سوالات کا جواب دے سکتے ہیں جو آصف غفور نے پریس کانفرنس میں کئیے تھے پی-ٹی-ایم منظور پشتین سے کہ دھرنوں کیلئے اُن کو کہاں کہاں سے فنڈنگ آتی ہے ؟
      عمران خان اقتدار میں تھا تو آئی-ایس-آئی کی کال ریکارڈنگ کو مثبت سوچ سے بیان کررہا تھا کہ یہ سیکیورٹی مقاصد کیلئے کرتے ہیں اچھی بات ہے۔
      آج وہی عمران خان اِس بات کو منفی سوچ سے بیان کررہا ہے کہ یہ بہت غلط قدم ہے ایسا کرنا یہ ہے وہ ہے۔
      پی-ڈی-ایم میں کافی کالی بھیڑیں کل تک ایک دوسرے کو چور اور زلیل کہتے رہے اور آج سب ایک ہوگئے ہیں کَٹ پُتلی حکومت بناڈالی۔
      بہرحال اپنی افواج کہ خلاف بولنے والے دشمن ایجنڈے اور فتنے سے باہر نکلیں۔
      اِس بات میں کوئی شَک نہیں ہے کہ آئی-ایس-آئی نہ دنیا پَر ایک دھاک بٹھائی ہوئی ہے تعریف وہ ہے جو دشمن کرے 💌
      ہم پاکستانیوں کو اپنی سوچ فکر مزید وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔
      حقیقی معنوں میں اسلامی انقلاب کی ضرورت ہے ہمارے ملک کو اور یہ تب ہی ممکن ہے جب ہم عملی زندگی میں دین اسلام کو لے کر آئیں گے۔
      ایک منظم جماعت تشکیل دینی ہوگی جو اِس سوچ سے باقی عوام کا شعور اُجاگر کرے گی پھر اللّٰه عزوجل کہ فضل سے انشاءاللّٰه انقلاب ضرور آۓ گا۔
      اور ہمارا پاکستان دنیا کہ ترقی یافتہ ممالک کی صَف میں سب سے آگے کھڑا ہوگا کیونکہ قدرتی وسائل سے مالامال ہیں ہم۔
      اپنی رائے کا اظہار ضرور دیجئے گا کہ کونسے اقدام بہتر ہیں ملکی ترقی کیلئے اور نظام بدلنے کیلئے۔
      شکریہ جزاک اللّٰه 💟

  • @surraiyahashmi4574
    @surraiyahashmi4574 6 месяцев назад +104

    جو پاکستان کے کچھ کرنا چاہتا ہے اس کا وہ حال کرتے ہيں وہ نام نہہاد پاکستان کے رکھوالے وہ پاکستان کو ہی چھوژ جاتا ہے 🤲👍

    • @kausarraees2442
      @kausarraees2442 5 месяцев назад

      His best drama was dhooa.👍

    • @alijaffry9381
      @alijaffry9381 4 месяца назад

      So right too say... I love Pakistan but system of our country out of order system

    • @nasirbangash497
      @nasirbangash497 3 месяца назад

      او بھای میں سرکاری افسر تھا 5 سال پہلے مجھے نوکری سے نکالا اج تک مجھے اپنے قصور کا پتہ ہی نہیں

    • @Samiakram1
      @Samiakram1 27 дней назад

      محب وطن ہے لیکن کدورت منافقت کا بھرا ہوا احمق ہے
      فوج اسکے ساتھ برا کرے یا نواز شریف سے تو بہت بری بات، خان یا اسکے ایسے حمایتی جو ازل سے خان کو فوج کی ناجائز سپورٹ پہ مذمت کرتے تھے انکے قتل کو بھی ٹھیک کہتا ہے یہ

  • @muhammadfarooq-ts8or
    @muhammadfarooq-ts8or 6 месяцев назад +51

    Aashir Bhai you are absolutely right 100%agreed. Allah pak apko khush rakhay.

  • @javedkfr
    @javedkfr 6 месяцев назад +541

    عاشر بھائی بڑے دکھ سے کہہ رھا ھوں ہم نے پاکستان نے نہ جانے آپ جیسے کتنے ہیرے گنوا دیئے اللّه تعلی آپ اور ھم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے 😢😢😢♥️♥️♥️

    • @zohaibafzalkhan8766
      @zohaibafzalkhan8766 6 месяцев назад +11

      oh bhai yeh koi heera nahi tha yeh corrupt officer tha bohat bara

    • @haiderraza6151
      @haiderraza6151 6 месяцев назад +1

      ❤❤❤❤

    • @mohibewatan442
      @mohibewatan442 6 месяцев назад +8

      We salute to Ashir bhai for his bravery and honesty and information .Thank you so much for sir ❤

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 6 месяцев назад +1

      Bta asy h log cia kaliye kaam krty hn

    • @whiplash67
      @whiplash67 6 месяцев назад

      Useless cowards have no place in Pakistan.

  • @muhammadsabir8376
    @muhammadsabir8376 6 месяцев назад +3

    کمال اور لاجواب گفتگو اور حقائق پر مبنی
    عاشر عظیم اپنے نام کی طرح عظیم

  • @abasskamal2740
    @abasskamal2740 4 месяца назад +2

    Salam Ashir you are a real heavyweight in your own realm.we love you.And what you reveal is not new but its' really an unstoppable & incurable ulcer.salute to you boy

  • @Godfearing528
    @Godfearing528 6 месяцев назад +31

    Ashir Azeem is a true patriot of the motherland. It's a shame that because of the crouppt mafia generals and politicians we have lost such gems 💎 like Ashir Azeem.

  • @maqboolbhatti7194
    @maqboolbhatti7194 6 месяцев назад +229

    I salute you Ashar bhai.
    آپ واقعی مخب وطن ہیں مگر ان غداروں کی وجہ سے ملک نے آپ جیسے ہیروں کوکھو دیا ہے۔

    • @Samiakram1
      @Samiakram1 27 дней назад

      محب وطن ہے لیکن کدورت منافقت کا بھرا ہوا احمق ہے

    • @Samiakram1
      @Samiakram1 27 дней назад

      محب وطن ہے لیکن کدورت منافقت کا بھرا ہوا احمق ہے

  • @nizamuddinahmadaali3244
    @nizamuddinahmadaali3244 6 месяцев назад +25

    My grandfather was a Joint Secretary of a Ministry. His salary Rs. 1600 per month, which was sufficient for my dada and dadi and five children. All the children got good education. Joint secretary today is equal of Grate 20 / 21 officer. We lived well.

  • @aftabahmed2945
    @aftabahmed2945 3 месяца назад

    Hashir sahib aap ko Pakistani awam ka Salam aap aik mukhlus Pakistani ho.aap jaisa abhi tak mairey samney koee dosra admi nàhi Aaye.aap ko salute hai..aap ka drama tv per daikha Jo k wo awam ney bohat pasnd kia gaya hai..aap jaisey log bohat km hai es pakistan mey .emandar Khalis pakistani.mey ko Dil sey Dua daitta hon.ap ki emandari per aor Pakistani honey per khiraj e yehseen paish karta hon.God bless u.

  • @muhammadrafeeq7135
    @muhammadrafeeq7135 6 месяцев назад +8

    السلام علیکم عظیم بھائی بھائی اپ بہت سچے پاکستانی ہیں اور اپ دل میں خوف خدا رکھیں ہیں میں ا اپ کی اداکاری کا فین اپ کا ڈرامہ پی ٹی وی کوئٹہ اسٹیشن دھواں ڈرامہ دیکھا اس وقت سے اپ کا فین اصل میں عظیم بھائی جب تک عوام عوام کے لئے نہیں نکلے گی اس ٹائم تک یہ غریب عوام اسی طرح پستی رہی عوام سے بڑی کوئی طاقت نہیں بڑے بڑے انقلاب جو بھی عوام کی طاقت سے ائیں ہم لوگ سیاستدانوں کے پیچھے اپنی مسئلے کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں سیاستدان اپنا فائدہ حاصل کر کے سائیڈ پہ ہو جاتا ہے اور عوام وائس کھڑی رہتی ہے اسی لئے اب عوام کو ایک ہونے کا وقت اگیا سیاستدان کے پیچھے نہیں عوام عوام کے پیچھے نکلے گی تو یہ معاملات صحیح ہوں گے ایک اللہ ایک رسول ہم سب مسلمان بھائی بھائی ہیں جس طرح پہلے ایک دوسرے کے کام اتے تھے اسی طرح اب ہم عوام عوام کے لیے نکلے تو پھر جاکے مار رہی ہے مسئلے مسائل حل ہوں گے امین اللہ حافظ😅

  • @saar853
    @saar853 6 месяцев назад +64

    پاکستان سے محبت کی اور اس کی خدمت کی کوشش کی، اس کی سزا تو ضرور ملے گی تو عاشر عظیم جیسے پیٹریٹ کو ملی!! کمال ہے اس آدمی کو اتنا ذلیل کیا گیا اس کے باوجود یہ پاکستان سے محبت کرتا ہے!!

    • @aabeyhayat88
      @aabeyhayat88 5 месяцев назад

      Isay kehty Hain original muhib ul watan ❤❤❤❤❤❤real Pakistani

    • @JavedaliAli-gl3rf
      @JavedaliAli-gl3rf 3 месяца назад

      Pakistan say mohabbat fouj our isi say ziada koi nahen karata gumnaam heeros jo hain

  • @mianshahid3105
    @mianshahid3105 6 месяцев назад +84

    ہم سے کئی گنا زیادہ محب وطن عاشر عظیم ۔آپ کو سلام

  • @Specialpeopleworld477
    @Specialpeopleworld477 6 месяцев назад +74

    Sir please continue your work for betterment of Pakistan insha Allah one day your voice expose all courput authorties

    • @sohaibnajeeb
      @sohaibnajeeb 6 месяцев назад +2

      Sadly Pakistan does not need such peoples

    • @taybazain4355
      @taybazain4355 5 месяцев назад

      All r expose now

  • @saeeduddin6075
    @saeeduddin6075 6 месяцев назад +1

    عاشر صاحب آپ ایک سچے پاکستانی ہین ۔ پاکستان کی بد قسمتی ھے کہ آپ کی صلاحیتوں سے فائیدہ نہ اٹھایا جا سکا ۔
    سچے پاکستانی

  • @9mm222
    @9mm222 5 месяцев назад +1

    Ashir bhai Dua ha ALLAH pak AP ko apny hifzo.aman ma.rakhy AP jesy bhot Mohsin e Pakistan hum ne kho diye Hain a lot of love & respect ❤💐

  • @nsdhillon9937
    @nsdhillon9937 6 месяцев назад +21

    Janab Ashir Azeem Gill sahib tuhanu dil diyan gehrayian chon salam 🎉from Punjab India 🇮🇳

  • @tariqhussainadvocate1263
    @tariqhussainadvocate1263 6 месяцев назад +65

    فخر پاکستان عاشر عظیم ❤❤

  • @Khwaja_804
    @Khwaja_804 6 месяцев назад +15

    I met once in Quetta, he sate with me on floor carpet of his drawing room. A creative, true Pakistani and high morality held personality.

  • @hizbullah4800
    @hizbullah4800 3 месяца назад +1

    Respected and great patriot feeling much deprived. Definitely being nation we have committed such crimes that Allah ta'ala is punishing us.as we are being deprived of such diamonds. May Allah bless you bro. You have done your job. Thankful to you

  • @sanaaamir2081
    @sanaaamir2081 5 месяцев назад +1

    MashaAllah Ashir sahib very great effort jazak ALLAH khair aap jerye real heros hain es nation k aap jesay logon ko haath jor kar politics mai lana chahiye. Please sir don't stop your effort country needs u 🙏 pls serve your country as you been doing since long time. GOD bless you sir ❤

  • @metroflagyl1
    @metroflagyl1 6 месяцев назад +14

    Thank you for your service to Pakistan 🇵🇰 ❤I am sorry you were treated so badly.

  • @waqarahmadarain8063
    @waqarahmadarain8063 6 месяцев назад +15

    Yahi sboot kafi h k 75 salon men na education system thik hua na medical thik na adare thik hue choro ne choron ko trqi di bus😡😡😡😡
    Ashir azeem great man❤❤❤

  • @DrCasper.
    @DrCasper. 6 месяцев назад +6

    I hv seen this video many time on tcm and now here. It makes me wanto cry every single time. Afsos hota hy k hm kitnay munafiq hen.
    Bayshaq hm badkismati say pakistan me paida ho gye, lekin Allah ka shukr hy k us nay hmay perhnay berhnay ki tofeeq di aur hm time say techocrat bn k apni jaan bacha k aik achay mulk me aa gye. Aur ab smj ati hy ashir saab ki aik aik baat. Saudia me CNIC ya driving license physically kbi b chahiye he nhi hota, aik he app hy, us me apki tamam info hoti hy, ID cards, Driving license, famly members, medical records, sb kuch. Awwal to koi rokta nhi road pe aur kbi b kahin b ID card dikhana ho to jst app khol k us me say card show krna kafi hota hy, ab feel hota hy k pakistan me hm nay zid lgai hui hy k aik dosray ko maximum tang kren jitna b ho skay, kesay kesay hm aik dosray ko aziyet day sktay hen.

  • @nadeemsubhani2447
    @nadeemsubhani2447 6 месяцев назад +1

    WHAT A GUY!!! Intelegent, honest and Patrotic.

  • @OnceUponStoryTime
    @OnceUponStoryTime 6 месяцев назад +12

    He is the GEM of the NATION. not a representative of any political party, representative of the PAKISTAN
    Lots of prayers and well wishes. Plz come and contribute in PAKISTAN

  • @rajaabid7158
    @rajaabid7158 6 месяцев назад +103

    عاشر عظیم صاحب نام کی طرح عظیم پاکستانی ہیں اور ھماری برادر کمیونٹی جو کہ کرسچئیین کمیونٹی ہے کا عظیم فخر بھی ہے اور عظیم لوگ محض انگلیوں پہ گنے جا سکتے ہیں

    • @themykproduction3484
      @themykproduction3484 6 месяцев назад +10

      بھائی میرے ابو کی 3 دفعہ ترقی اِس بات پر روکھی گئی کہ میرے ابو پر 34 روپے corruption کے الزام لگایا گیا تھا اللّٰہ بخشے میرے ابو کو 35 سال job میں پیدل دفتر جاتے تھے اور واپس بھی پیدل آتے تھے 34 روپے corruption۔۔۔۔۔۔۔ مُجھے اج بھی ابو کی اُداسی یاد ہے
      Hahahaha

    • @qaisermalik3366
      @qaisermalik3366 6 месяцев назад +1

      So sad😂😂😂

    • @MalangRajpoot-t2o
      @MalangRajpoot-t2o 6 месяцев назад +3

      افسوس کہ وطن عزیز نے ہمیشہ نفرتوں کے بیج بوۓ ہیں، ہزیمتوں کو پروان چڑھایا ہے اور محب وطن پاکستانیوں کو رسوا کر کے رخصت کیا ہے. سر آپ ہی اصل پاکستانی ہیں.

    • @Samiakram1
      @Samiakram1 27 дней назад

      محب وطن ہے لیکن کدورت منافقت کا بھرا ہوا احمق ہے
      فوج اسکے ساتھ برا کرے یا نواز شریف سے تو بہت بری بات، خان یا اسکے ایسے حمایتی جو ازل سے خان کو فوج کی ناجائز سپورٹ پہ مذمت کرتے تھے انکے قتل کو بھی ٹھیک کہتا ہے یہ

  • @zabarpakistanofficialchann1801
    @zabarpakistanofficialchann1801 6 месяцев назад +51

    بلکل درست بات ہے ۔ کوٸی بیشک سمجھدار ہو اور تعلیم کے مطلوبہ معیار پر اترنے کی وجہ سے اہم عہدے تک پہنچ جاۓ لیکن اگر وہ مطلوبہ تگڑا فیملی بیک گراٶنڈ کا حامل نہیں ہے اس کی حیثیت اک کمزور چپڑاسی سے زیادہ نہیں ہے وہ طاقتوروں کا بٹ مین ہی رہے گا ۔

    • @azizurrehman4643
      @azizurrehman4643 6 месяцев назад

      مختصراً ، جس کی لاٹھی اس کی بھینس -

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 6 месяцев назад

      Niazi b batman h Tha

  • @Young10410
    @Young10410 5 месяцев назад +1

    You and people like you are real Pakistanis. This army and isi have ruined everything for us. Kash Hindustani army himmat karay tou humain bhe bangladesh ki tarah azadi dila dai. Hr Pakistani ki awaz Jay Hind❤

  • @arvazir
    @arvazir 5 месяцев назад

    You have definitely won our ❤ hearts. You are the Man, so composed, so calm, resolute, disciplined and respectful.
    We need you bro.

  • @afzalbholachairman8004
    @afzalbholachairman8004 6 месяцев назад +56

    بہت اچھی گفتگو کی آپ نے میں آپ کی 80% باتوں سے اتفاق کرتا ہوں لمحہ فکریہ یہ ہے کہ آپ جیسے انٹیلیجنٹ شخص اس ملک میں سروائیو نہیں کر سکے اور آپکے آخری فقرے نے مجھے بہت پریشان بھی کیا ہے اور جس طرح آپ نے وہ آخری الفاظ بیان کئے ہیں بہت کچھ پاکستان اور ہمارے بچوں کے لئے سمجا گئے ہیں اللہ تعالٰی سے دعا ہے اللہ تعالٰی آپکو دین اسلام کا پیروکار بھی بنا دے مسلمانوں کو آپ جیسے لوگوں کی بہت ضرورت ہے۔صدا خوش رہیں

    • @BushraAmin-g7q
      @BushraAmin-g7q 6 месяцев назад +3

      Ameen

    • @muhammadmohsinmukhtar8439
      @muhammadmohsinmukhtar8439 6 месяцев назад

      Ameen 🤲🤲🤲

    • @naumanmustafa7728
      @naumanmustafa7728 5 месяцев назад

      Followers of Hazrat Moosa, Hazrat Essa pbuh and Hazrat Muhammad pbuh are Muslims according to Quran, all songs of Hazrat Ibrahim pbuh

    • @danishbaig7394
      @danishbaig7394 5 месяцев назад

      پاکستانی عوام کو ہر ایک کو مسلمان کرنے کی بہت فکر ہے ۔۔۔۔ خود بھلے منافق ہوں ۔۔۔۔ ڈرو اللّه سے یرا ۔۔۔۔ مہربانی کرو

  • @bahmed6587
    @bahmed6587 6 месяцев назад +20

    جو بھی محب وطن ہو گا وہ غدار کہلائے گا

  • @sunsaima
    @sunsaima 6 месяцев назад +7

    Hats off to you, sir.
    Verv informative show. Pakistan 🇵🇰 need more intellectual people like you.

  • @UzzoalUzzoal-wi1xw
    @UzzoalUzzoal-wi1xw 2 месяца назад

    بلکل آپ نے درست فرمایا ہے سر جی اللہ تعالیٰ آپ اور آپ جیسے ایماندار آفیسرز اور لوگوں کو اور پاکستان کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین یاربی انشاء اللہ اب وہ وقت قریب ہے

  • @MuhammadSaleem-hr1dl
    @MuhammadSaleem-hr1dl 5 месяцев назад

    Wonderful description, thanks for people's to understand for stability of country.

  • @shamsrehman4889
    @shamsrehman4889 6 месяцев назад +5

    What a gem of a person we have lost, seriously we as a Nation don't deserve him.

  • @faisalabbasi6520
    @faisalabbasi6520 6 месяцев назад +10

    Welcome back.
    You are the real hero of Pakistan.

  • @SalmanChaudhry-ke3si
    @SalmanChaudhry-ke3si 6 месяцев назад +7

    Yes Sir, you are right about police stations. I thought I was the only one thinking like that.

  • @CCTVReport
    @CCTVReport 5 месяцев назад +1

    Thanks for exposing, ashir sahab new generation ko to pata he ni thi ye sab baten even k older generation bhi ni janti thi, keep exposing them you are our hero an asset, you think same as i do, things should be digitalis and more advance corruption lead us to be baggers

  • @sylvesterbhatti1023
    @sylvesterbhatti1023 6 месяцев назад +55

    کون سا نام دوں تجھے اے آشر
    تو تو پہلے ہی عظیم ہے

  • @MuhammadArshad-wh9uk
    @MuhammadArshad-wh9uk 6 месяцев назад +122

    بھائی یہ نظام جس نے ٹھیک کرنا ہے وہ سب سے بڑے بینیفیشری ہیں۔ جو خود رشورت لیتا ہے۔ وہ رشوت ختم کرنے کی بیوقوفی نہیں کریگا۔

    • @MalikAfaqA
      @MalikAfaqA 6 месяцев назад

      Jub hamara CHOKIDAR hi chor ho. Kis par ilzam dein.

    • @gringo5866279
      @gringo5866279 6 месяцев назад +1

      Jo issi system ko badalne ki baat karay practically effort karay woh iss quam mulk sultanate jamhooriat ka jaise jani dushman hai aise log jo asool parast ,saf go(straightforward) imandar , selflessness rakhne wallay ,tung nazari aur jahalat ke khilaf hon woh yahan bilkul qabool nahin aur qabil e nafrat hain

  • @javeriaraja1224
    @javeriaraja1224 6 месяцев назад +8

    he is not saying anything but truth. God Bless you

  • @mehboobullah-qe7dp
    @mehboobullah-qe7dp 6 месяцев назад +22

    عاشرعظیم آپ نے فوجیوں کی کرپشن ایکسپوز کرکے پاکستان کی ریاست پر قبضہ ظاہر کرکے قوم پر بہت بڑا احسان کیا ھے۔

    • @AshirAzeemGill
      @AshirAzeemGill  6 месяцев назад +2

      🙏🏽

    • @wasibmushtaq3377
      @wasibmushtaq3377 4 месяца назад

      پاکستان میں سیاست کا نظام تو اَزل سے بُرا ہے اور نفرت ہے اِس جاگیر درانہ نظام سے جب سے ہوش سنبھالا اور شعور عقل سے چیزوں کو پہچانا۔
      آج بنوں اور باقی دہشتگردی کہ واقعات دیکھ کر صاف ظاہر ہے کہ ٹی-ٹی-پی بی-ایل-اے اور باقی کالعدم تنظیموں کو انڈیا امریکا کی طرف سے اصلحہ اور فنڈنگ آتی ہے افغانستان کہ راستے تاکہ پاکستان کو بھاری نقصان پہنچایا جائے۔
      خدا غرق کرے اِن خوارج جہنم کہ کتوں کو۔
      ہمیں پاکستان فوج کی جرأت اور شہیدوں پر فخر ہے۔
      دہشتگردی کہ پیچھے وردی ہے والے دیسی لبرلز اُن سوالات کا جواب دے سکتے ہیں جو آصف غفور نے پریس کانفرنس میں کئیے تھے پی-ٹی-ایم منظور پشتین سے کہ دھرنوں کیلئے اُن کو کہاں کہاں سے فنڈنگ آتی ہے ؟
      عمران خان اقتدار میں تھا تو آئی-ایس-آئی کی کال ریکارڈنگ کو مثبت سوچ سے بیان کررہا تھا کہ یہ سیکیورٹی مقاصد کیلئے کرتے ہیں اچھی بات ہے۔
      آج وہی عمران خان اِس بات کو منفی سوچ سے بیان کررہا ہے کہ یہ بہت غلط قدم ہے ایسا کرنا یہ ہے وہ ہے۔
      پی-ڈی-ایم میں کافی کالی بھیڑیں کل تک ایک دوسرے کو چور اور زلیل کہتے رہے اور آج سب ایک ہوگئے ہیں کَٹ پُتلی حکومت بناڈالی۔
      بہرحال اپنی افواج کہ خلاف بولنے والے دشمن ایجنڈے اور فتنے سے باہر نکلیں۔
      اِس بات میں کوئی شَک نہیں ہے کہ آئی-ایس-آئی نہ دنیا پَر ایک دھاک بٹھائی ہوئی ہے تعریف وہ ہے جو دشمن کرے 💌
      ہم پاکستانیوں کو اپنی سوچ فکر مزید وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔
      حقیقی معنوں میں اسلامی انقلاب کی ضرورت ہے ہمارے ملک کو اور یہ تب ہی ممکن ہے جب ہم عملی زندگی میں دین اسلام کو لے کر آئیں گے۔
      ایک منظم جماعت تشکیل دینی ہوگی جو اِس سوچ سے باقی عوام کا شعور اُجاگر کرے گی پھر اللّٰه عزوجل کہ فضل سے انشاءاللّٰه انقلاب ضرور آۓ گا۔
      اور ہمارا پاکستان دنیا کہ ترقی یافتہ ممالک کی صَف میں سب سے آگے کھڑا ہوگا کیونکہ قدرتی وسائل سے مالامال ہیں ہم۔
      اپنی رائے کا اظہار ضرور دیجئے گا کہ کونسے اقدام بہتر ہیں ملکی ترقی کیلئے اور نظام بدلنے کیلئے۔
      شکریہ جزاک اللّٰه 💟

  • @daudkhail1
    @daudkhail1 6 месяцев назад

    بہت خوب سر عاشر عظیم گِل صاحب۔۔۔ آپ واقعی عظیم انسان ہیں۔ آپ نے دھواں سے پاکستانی سسٹم کے کل پرزوں کا دھواں نکال دیا۔ اُمید ہے پاکستان کی نوجوان نسل آپ کے خیالات سے استفادہ کرے گی۔۔ ۔ واقعی اہم پوسٹس پر تگڑے بیک گراؤنڈ کے نوجوانوں کو تعینات کیا جانا چاہیے۔ جن میں لالچ بھی نہ ہو، خوف بھی نہ ہو۔

  • @ANONYMOUS-PK313
    @ANONYMOUS-PK313 6 месяцев назад +4

    I am a offensive security hacker. I wanted to serve for the security of Pakistan but I am very strict about my rules and always a supporter of democracy. Now, I think my future will be the same as Mr Ashir Gill😢. So no need to work for Pakistan.
    I am supporter of Imran Khan but I agree with your thoughts about PTI. Ye nhi chahty k fouj apna kaam kry ye chahty fouj hamari traf se kaam kry.

    • @DaniDani-jy5ik
      @DaniDani-jy5ik 5 месяцев назад

      Is k liye sub parties ka aik new Charter of democracy ko zaroorat h....
      Parties apas m larai krengi to faida establishment utaye gi...

  • @AioAudioBooks
    @AioAudioBooks 6 месяцев назад +4

    ہمیشہ انسان کو نہیں اس کی بات کو دیکھا جانا چاہیئے، اس کی ہر بات سو فیصد سچ ہے۔ کرپشن اور مافیا راج کسی سے بھی ڈھکا چھپا نہیں۔

  • @nelofarbibi7572
    @nelofarbibi7572 6 месяцев назад +117

    السلام علیکم ! پاکستان
    سر ! پاکستان میں رزق حلال اور فرض شناسی کی کیا قیمت چکانی پڑتی ہے آپ اس کی زندہ مثال ہے۔

    • @inquisite5
      @inquisite5 6 месяцев назад

      oh Madam - yah bhut corrupt hai -orya maqbool jan na is ki auqat batai hai - wo bhi quetta main kam kartay rahay hain- Twitter pa is na kaha 5000 pakistanion ko army goli maray 9 may 2023 ko- baogairat noon league ka kutta hai

    • @fil-badeebongiyan5457
      @fil-badeebongiyan5457 6 месяцев назад

      Playboy imran zani pakistan ko riyasat e madina banaiga. Kamaal hai, kamaal hai, kamaal hai. Pakistan awam, aqal ke nakhun lein.

    • @nishadabbasi5049
      @nishadabbasi5049 6 месяцев назад +3

      جس کے نصیب میں اللہ تعالیٰ نے حلال لکھا وہ حرام کھا ہی نہیں سکتا

    • @imdadhussain7089
      @imdadhussain7089 6 месяцев назад +3

      ❤ well done sir

  • @ShahidShaikh-yf1yl
    @ShahidShaikh-yf1yl 6 месяцев назад +24

    I have worked in Military establishment as a civilian during 70-82 as”bloody civilian”. Finally, left after for US for PhD after realizing that I have been programmed as slave with under British slavery laws inducted in our society like a r Ashir mentioned. May Allah (SWT) have Mercy on people of Pakistan.

    • @SarwarQureshi-q9g
      @SarwarQureshi-q9g 5 месяцев назад

      Hmmm, matlab jis thali say khaya usi main chhad kr rhy ho😮

  • @seeminahmednecklaces
    @seeminahmednecklaces 6 месяцев назад +1

    Agree with you ashir humarey business ka yeh hi problem hey mey tou kher usa mey rehtti hoon mager iss system ki rug rug sey waqiya hoon you r doin a very good job khush reho

  • @zahidalikamboh10
    @zahidalikamboh10 5 месяцев назад +1

    "Servant of the law "
    The greatest line . Salute to you sir Ashir Azeem Gill .

  • @azam_izm
    @azam_izm 6 месяцев назад +11

    *Ashir Azeem, son of Pakistan, a proud and great Pakistani as his name keeps* ❤

  • @chowdharyaziz
    @chowdharyaziz 6 месяцев назад +5

    You cover comprehensively all issues of Pakistan God bless you

  • @BashirAhmad-px9ek
    @BashirAhmad-px9ek 6 месяцев назад +16

    آج کل جب کسی کا رشتہِ ھوتا ھے تنخواہ نہیں پوچھتے اوپر سے کتنے پیسے بنتے ہیں

  • @talashkashifdar4113
    @talashkashifdar4113 6 месяцев назад

    اسلام علیکم۔ آپ کی ھر بات سچ ھے۔ اور دعا ھے کہ آپ ایسے ہی اپنے ملک کے لیے درد کے ساتھ حق اور سچ بولتے رہیں۔❤❤❤

  • @sardfaisal1
    @sardfaisal1 5 месяцев назад

    Asher Bai, Allah Pakistan per rehm kry...hum log boht tng a chukay hoay ha, kisi ko izit ki zindgi ni jeenay dhy rehay...ap ka Dawn drama humein abi yad ha..salamet rehny ap

  • @usairam628
    @usairam628 6 месяцев назад +42

    Genuine patriotic❤❤❤❤❤❤❤❤❤ proud of you

    • @getevennow
      @getevennow 6 месяцев назад

      “ Stealing government money amounted to Stealing from the Crown that was both felonious treasonous during the Raj “ - A Z Farooqi - DG Civil Service Academy

    • @getevennow
      @getevennow 6 месяцев назад +1

      Fuad Hasan Fuad is without a shadow of doubt the finest and most efficient civil servants of this generation A victim of the perverse dark period of Imran Khan’s failed government

  • @qaisershehzad6212
    @qaisershehzad6212 6 месяцев назад +10

    Brother Salute u as an honest Pakistani.

  • @DonDon-xc7lu
    @DonDon-xc7lu 6 месяцев назад +6

    You are brave a true soldier of pakistan ❤ may Allah protect you and bless you

  • @Pray-Serendipity
    @Pray-Serendipity 5 месяцев назад +1

    From all this we can only conclude that British east India company rule actually never ended. It opened its business with new name and logo and every one believed its a necessary evil. Mr Ashir is loved by the people and he can't deny.

  • @mtalibkhan1
    @mtalibkhan1 6 месяцев назад +13

    عاشر بھائی بڑے دکھ سے کہہ رھا ھوں ہم نے پاکستان نے نہ جانے آپ جیسے کتنے ہیرے گنوا دیئے اللّه تعلی آپ اور ھم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @696pk
    @696pk 6 месяцев назад +13

    there is this concept that during British era their army had established garrisons/cantonment in areas wherever there were dacoits' looting East India Company`s convoys .After they left the same ppl looting previously joined law enforcing agencies and their relatives established them selves in a supporting role for them as politicians/lawyers and what not

  • @meesamasif
    @meesamasif 6 месяцев назад +10

    Proud of you ashir Bhai since dhuaa drama to till now.

  • @muhammadsohail7233
    @muhammadsohail7233 6 месяцев назад +2

    We respect you sir .... Diamonds always reflect

  • @MABH-Official
    @MABH-Official 3 месяца назад +1

    Sir Ashir Azeem you are the best Choice of Pakistan. I appeal to government of Pakistan should take your services to bring back on right track on Pakistan.

  • @AliAsifRaza
    @AliAsifRaza 6 месяцев назад +285

    My Father was also Navy Commando and they tell methe corruption story of Senior General Corruption and i know this type of things from the age of 15 years and when i go to APS as a student i tell more about how these askari institution work but civilians do not know and the become phuddu by army

    • @bloodreavengamerz2812
      @bloodreavengamerz2812 6 месяцев назад +11

      Tu phir tum log puri army ko ku badnam karty ho

    • @riazqamar4455
      @riazqamar4455 6 месяцев назад +37

      Awwam ko Kashmirion ki Tarrah Aik action committee Bana karr spnay Haqqooq Lene hoon gay

    • @bloodreavengamerz2812
      @bloodreavengamerz2812 6 месяцев назад

      @@riazqamar4455 Kashmir ma logo ny manghai ka against protest kia tha lekin tum jaisay youthia chutiya ny aag ko barhaya bakwas ki tum logo ki waja sa hi niazi kunjar jail ma ha

    • @syedakiran6385
      @syedakiran6385 6 месяцев назад +4

      Then why u have joined aps ?

    • @KhalidHammad-mb7pr
      @KhalidHammad-mb7pr 6 месяцев назад

      تیرا باپ ایک سور اور تو ایک حرامی اور سور کا بچہ ہے خالد ڈی جی خان

  • @muhammadtahirkhan5260
    @muhammadtahirkhan5260 6 месяцев назад +12

    Kind of bureaucrat Pakistan needed, but did not deserve.

  • @ranjanjha9801
    @ranjanjha9801 6 месяцев назад +5

    Great explanation 👍
    So detailed and in simple terms.
    I am a big fan of yours after watching “Malik’’.
    Regards
    Thanks
    RJ

  • @fatimamurtaza1327
    @fatimamurtaza1327 5 месяцев назад +1

    Absolutely agree with you 100%.

  • @syedrameezhassan1805
    @syedrameezhassan1805 6 месяцев назад +2

    عاشر بھائی میں آپ کا بہت بڑا فین تھا، شاید ابھی بھی آپ سے پوری ہمدردی ہے کہ آپ بھی اس نظام کے متاثرین میں سے تھے، لیکن جس طرح آپ نے آپریشن رجیم چینج کے بعد غصے سے بپھری عوام کو طاقت سے کچل دینے کا مشورہ اسی نظام کو چلانے والی کمپنی کو دیا تو سارا بھرم ٹوٹ گیا۔۔۔
    اللہ آپ کو ہدایت دے ، آمین۔۔۔

    • @majidadar868
      @majidadar868 5 месяцев назад

      This is exactly I kept thinking ,listening to this vlog 🤔

    • @asmahabib7591
      @asmahabib7591 5 месяцев назад

      Bilkul sahi

  • @nurdean786
    @nurdean786 6 месяцев назад +9

    Country needs a strong judiciary to stop all corruption.
    If the judges are compromised, then God save this country.

    • @beinline2278
      @beinline2278 6 месяцев назад +1

      with proper police system too.

  • @safdarmahmood8413
    @safdarmahmood8413 6 месяцев назад +18

    Bilkul theek farmaya

  • @Khanan229
    @Khanan229 6 месяцев назад +143

    Shame on our general and isi

    • @RabiaNaeem-w8w
      @RabiaNaeem-w8w 6 месяцев назад +4

      بلکل صحیح

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 6 месяцев назад

      Raw ka kutta h to Nikal yaha Sa,, Agar youthia to Bawal kutta mat ban

    • @willowsprings1634
      @willowsprings1634 6 месяцев назад

      actually shame on u for being so blindly disrespectful and un.thankful to our army...it is in fact because of Pak army that you are alive and enjoying ur life because it is our army who is sacrificing their precious lives in fighting against the khawaarij Taliban for this ungrateful nation otherwise those terrorists would have run in to people houses with impunity...and now , here people like u are criticizing and spitting ur false poison propaganda against our guardian angels...a time is coming fast when u and every other like u will soon know and feel the precious value of Pakistan army

    • @il313li
      @il313li 6 месяцев назад +4

      Aaj imran khan PM bn jae kal se phir dobara tum logon ne boot polish start kr deni he. Hypocrites.

    • @polka9503
      @polka9503 6 месяцев назад

      @@il313li imran khan ab hamesha awam k vote se ayega. 8 february ko tum jesay haramzadon ki shaklain bigar gai thi boot polishye saalay

  • @QamarShehzad-p9x
    @QamarShehzad-p9x 5 месяцев назад

    عاشر بھائی میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں میں نے آپ کی فلم ملک اور ایک دوھواں ڈرامہ ب تھا اور دل خوش ہوتا ہے کہ خداوند خدا نے آپکو اتنا بلند ترین درجہ دیا ہے بس میرا خدا آپکو اپنی محافظ میں رکھے آمین

  • @rizvilandline7570
    @rizvilandline7570 5 месяцев назад

    Amazing detailed explanation of such efficient technology and the beauty of it was implicated in Pakistan. The sad part is those meant to guard the country on every level, truly robbed the people, and the country. What a shame

  • @zabarpakistanofficialchann1801
    @zabarpakistanofficialchann1801 6 месяцев назад +54

    عاشر بھاٸی کی باتیں سن کر مجھے ان کا ڈرامہ دھواں یاد آگیا ۔ اس میں بھی یہی سین تھا ۔ " جیڑا بولے سو کنڈی کھولے " کے مطابق اس ڈرامہ میں بھی انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر تمام گاڑیوں کے نمبر اور ڈیٹا کو کمپیوٹر میں ڈالے اور پھر ضرورت کے وقت مطلوبہ گاڑی کا ڈیٹا ایک ہی منٹ میں معلوم ہوگیا ۔ اور ان کا ماتحت پولیس ملازم حیران تھا کہ سر آپ نے اتنی جلدی گاڑی کی معلومات کیسے حاصل کر لیں ۔ ❤

    • @inquisite5
      @inquisite5 6 месяцев назад

      corruption kar bhaga hai yah chootra - yah pakistan ka saga ni hai- noon league ka kutta hai
      waisay tum logon ko kiya faraq patrta hai- is harami kp follow kartay ho

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 6 месяцев назад

      Dreamy h bnta h an b Apko adhy Sa Darma h dkhA rha ha

  • @mahfeezuddin1929
    @mahfeezuddin1929 6 месяцев назад +13

    ZABARDAST ALLAH APP KO KUSH RAKHA

  • @rukh9892
    @rukh9892 6 месяцев назад +10

    Sir proud of you and love you so much

  • @naumanmustafa7728
    @naumanmustafa7728 5 месяцев назад

    Mohtaram, you are one of the heroes of Pakistan,
    Hats off to you and your colleagues
    This is a must listened podcast by all patriots

  • @ZainabBi-fr3qk
    @ZainabBi-fr3qk 5 месяцев назад

    You are our national Hero. Your intention is good and want to serve for this country till now. We salute you for your courage and honesty

  • @mohammadashfaqabbas3627
    @mohammadashfaqabbas3627 6 месяцев назад +7

    A great hero of Pakistan and very sad that we did not utilize him for the growth of our country, which is very sad. We need people like Aashir Azeem if we want to grow our country. These people are symbol of success for any country!!!.......Pakistan needs people like you. You are the pride of Pakistan...I salute you Ashar bhai.

  • @sarfrazahmad3773
    @sarfrazahmad3773 6 месяцев назад +13

    Best Wishes Sir!

  • @nooramin1134
    @nooramin1134 6 месяцев назад +5

    یااللہ کریم دنیا کے ھر عاشر کی حفاظت فرمائے اور اسے اپنا کام جاری رکھنے کا بغیر تعتل پورا موقع عطا فرمائیں ۔ تاکہ ہر معاشرے کی صحیح سمت برقرار رہے آمین

  • @rukhsarahmed5082
    @rukhsarahmed5082 5 месяцев назад

    What is happening to Pakistan is exactly what we deserve. We've lost so many gems like you, Aasher bhai because we simply don't deserve anything or anyone good. Allah apko khush aor abaad rakhe

  • @TheDigitalGuru430
    @TheDigitalGuru430 6 месяцев назад

    More power to you. People of Pakistan love you. Watched Dhuwan when in school.

  • @Tilefixer592
    @Tilefixer592 6 месяцев назад +11

    sir,we are proud of you