الحمدللہ بہت سارے جمعہ حافظ عبداللہ شیخوپوری کے پیچھے پڑھے جمعہ کی تقریر شروع ہونے سے پہلے پوری مسجد بھر جایا کرتی تھی ساڑھے بارہ تقریر شروع کرتے تھے ہم لوگ پونے بارہ پہنچ جایا کرتے تھے پھر بھی مشکل سے جگہ ملتی تھی
آیات پڑھ پڑھ کے مردہ دلوں کو زندگی بخش رھے ھیں۔ آجکل بہت سارے واعظین جگتیں اور چٹکلے سنا کر دلوں کو اور مردہ کرتے ھیں۔ بیزار ھوں ایسے واعظین سے جو قرآن نہیں پڑھتے اور ھنسانے کے لیے فضول باتیں پیش کرتے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Allah pak hafiz Aubdil sakpoor rehmatuallah dajajat bulind fermay jannat ul fardoos ma Alla muqam atta fermay ameen 🤲
Allah tahala, ap ky Janet ul ferdos mein Derjat bolend Kerry ameen
Allah maghfrt fermae Ameen
MASHAALLA
Allah pak darjaat buland frmay
Ameen 🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ
Mashallah
Hazrat MuHammad SALLAH ALLAHLA WASLLAM
Allah pak Hafiz sb k darjat buland kry
Ameen ya rabbuiallah ameen
❤❤❤
Masha Allah plz or b upload krain hafiz Sab ki taqreer
Hyy subhanallah
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے زندہ ھوتے تو آپکے جوتے اٹھانا سعادت سمجھتا ۔
الحمدللہ بہت سارے جمعہ حافظ عبداللہ شیخوپوری کے پیچھے پڑھے جمعہ کی تقریر شروع ہونے سے پہلے پوری مسجد بھر جایا کرتی تھی ساڑھے بارہ تقریر شروع کرتے تھے ہم لوگ پونے بارہ پہنچ جایا کرتے تھے پھر بھی مشکل سے جگہ ملتی تھی
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢