کلام میاں محمد بخش جگ توں باہر پاپ کمائے لا فقر دے جامے توں سچا میں جھوٹا ربا کیا لیکھا کیا نامے دین شیخ عبدالقادر جیلانی کے پاس تھا مولانا تمھارے پاس دین نہیں ہے دین جان اور مال کی قربانی کا نام ہے دین امام حسین علیہ السلام کے پاس تھا یزید کے پاس دین نہیں تھا جو کوئی بھی جان اور مال دین کی خاطر قربان کرے گا یا قربان کرنے کی نیت کر ے گا وہ مومن ہے نہیں تو منافق ہے
Ma shah Allah very informative speech
Mashallah
Mashallah Shaikh
جزاک الله خیرا 💖💗💕
کلام اقبال
اگر ہو عشق تو ہے کفر بھی مسلمانی
نہ ہو تو مرد مسلمان بھی کافر و زندیق
کلام اقبال
دل ہے تیرا مسلمان نہ میرا مسلمان
تو بھی نمازی میں بھی نمازی
عشق تیری انتہا عشق میری انتہا
تو بھی ابھی ناتمام میں بھی ابھی ناتمام
کلام میاں محمد بخش
جگ توں باہر پاپ کمائے لا فقر دے جامے
توں سچا میں جھوٹا ربا کیا لیکھا کیا نامے
دین شیخ عبدالقادر جیلانی کے پاس تھا
مولانا تمھارے پاس دین نہیں ہے
دین جان اور مال کی قربانی کا نام ہے
دین امام حسین علیہ السلام کے پاس تھا
یزید کے پاس دین نہیں تھا
جو کوئی بھی جان اور مال دین کی خاطر قربان کرے گا یا قربان کرنے کی نیت کر ے گا وہ مومن ہے نہیں تو منافق ہے
Very Very nice jazakalla khair
Ahlehadees ahlehaq
Mashallah