In the world of stanny, raftar nd many others ....i feel blessed to listen to this masterpiece even i couldn't understand the real meaning of these words.....#hygenic food for soul
@@NuzhatulSaba محبت کی حقیقت ❤ _ حضرتِ سیِّدُناشبلی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں: ایک دفعہ میں نے ایک مجذوب (یعنی مجنون، دیوانہ)دیکھا جسے بچے پتھر مار رہے تھے، اس کا چہرہ اور سر لہولہان اور شدید زخمی تھا۔ حضرتِ سیِّدُنا شبلی علیہ رحمۃاللہ القوی ان بچوں کوڈانٹنے لگے تو انہوں نے کہا: ''ہمیں چھوڑ دو! ہم اسے قتل کریں گے کیونکہ یہ کافرہے اور کہتا ہے کہ اس نے اپنے رب عَزَّوَجَلَّ کو دیکھا ہے اور وہ اس سے کلام بھی کرتا ہے۔'' تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے بچوں سے فرمایا: اسے چھوڑدو، پھرآپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ اس کے پاس تشریف لے گئے تو وہ مسکرا کر باتیں کر رہا تھا اور کہنے لگا: ''اے خوبصورت نوجوان!آپ کااحسان ہے، یہ بچے تو مجھے بُرابھلا کہہ رہے تھے۔'' اس کے بعد اس نے پوچھا: ''وہ میرے متعلق کیاکہہ رہے تھے؟'' آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس کو بتایا: ''وہ کہتے ہیں کہ تم اپنے رب عَزَّوَجَلَّ کو دیکھنے کا دعویٰ کرتے ہو اور یہ کہ وہ تم سے کلام بھی کرتا ہے۔ '' یہ سن کراس نے ایک زوردار چیخ ماری،پھرکہنے لگا: ''اے شبلی! حق تعالیٰ کی محبت وقربت سے مجھے سکون ملتا ہے، اگر لمحہ بھر بھی وہ مجھ سے چھپ جا ئے تو میں دردِ فراق سے پارہ پارہ ہو جاؤں۔'' حضرتِ سیِّدُنا شبلی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں میں سمجھ گیا کہ یہ مجذوب اخلاص والے خاص بندوں میں سے ہے۔ میں نے اس سے پوچھا: ''اے میرے دوست! محبت کی حقیقت کیا ہے؟ ''تواس نے جواب دیا:'' اے شبلی! اگر محبت کا ایک قطرہ سمندر میں ڈال دیا جائے(تووہ خشک ہوکر) یا پہاڑ پر رکھ دیا جائے تو وہ غبارکے بکھرے ہوئے باریک ذرّے ہو جائیں۔ لہٰذا اس دِل پر کیسا طوفان گزرے گا جس کو محبت نے اضطراب اور گریہ وزاری کا لباس پہنا دیا ہو، اور سخت پیاس نے اس کے اندر جلن اور حسرتِ دیدار کو بڑھا دیا ہو۔'' _ محبت ایک ایسا دا نہ ہے جس کو دلوں کی زمین میں بویا جا تا ہے، گناہوں سے توبہ کے پانی سے سیراب کیا جاتا ہے، پھروہ محبت کی بالیوں کو اُگاتا ہے۔ ہر بالی میں سو دانے لگتے ہیں، اگر ان میں سے ایک دانہ دلوں کے پرندوں کے لئے رکھ دیاجا ئے تووہ محبوب کی محبت میں سخت پیاسے ہو جائيں۔ اللہ عزَّوَجَلَّ ہی کے لئے سب خوبیاں ہیں کہ اس کے ایسے بندے بھی ہیں جنہوں نے اپنے دل میں اپنے محبوب کے سوا کسی کے لئے کوئی جگہ نہ چھوڑی، اللہ عزَّوَجَلَّ ہی کے لئے ان لوگوں کی خوبیاں ہیں جو اللہ عزَّوَجَلَّ کی طرف مائل ہوئے، مال ودولت کو چھوڑ دیا، دنیاوی مال کی مشغولیت سے اعراض کیا، ماضی اورحال کی تبدیلی سے عبرت حاصل کی اور حلال کھا نے نے جاگنے میں ان کی مدد کی۔ _ حوالہ : اَلرَّوضُ الْفائق فِی الْمواعظ والرَّقائق حکایتیں اورنصیحتیں، ص ۳۴
NYEEM. SB. LOVE. Yo. Bhoot. Khoob. DIL. KO CHOO. LIYA. AP KY GAZEL. NY. ALLAH AP. KA. DARJA BULAND. KARAN. AMEEN. HAQ WARIS ALLAH. WARIS. 💚💚💚💚💚
Nyaam sob
Love you all sufi buzargs.
I love my kashmir....from Canada
Rashid Hafiz U r always awesome .😊😊💗💗love ur voice
In the world of stanny, raftar nd many others ....i feel blessed to listen to this masterpiece even i couldn't understand the real meaning of these words.....#hygenic food for soul
جناب بہت کچھ ھے شرک نیہی ھے
Wah wah imran sahib Allah ap ke murad poray kare
Yetay bouztaw warna zonum Saha pany roshith gaw
Soul healing , and mesmerizing, thanks for this collection
Great played by mr.hafiz sab
My lakhs salams sofi aashkon. Dar
واہ واہ 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Love u sufism
Mashallah ❤❤❤
💖
Mashallah
Jin rashid hafiz
🥀NEAM SAHAB 🤗
Very very nice
soul satisfaction
❤❤
💕💕💕💕💕
very very. . nice ☺☺☺☺☺☺☺☺☺☺☺
If u liked then subscribe and share our channel for more videos..
👌👌👌👌👌❤❤❤❤❤💞💞
Osm
بہت خوب
Chishti Rang zakura B colony
Beautifull.
Nice sir
Hi
@@mustafa-ic7kb m
thank Allah we have rich culture but we not following it
Zahoor Mir right bro
30:04
Zabardast
Nice g
Asalam alekum warehmatulla
need the lyrics for this gazal please if any body having forward me.
My soul sufism
❤️❤️❤️😭😭😭
Y u weeping
Chu aeshqun tyengul setha mushkil
@@NuzhatulSaba
محبت کی حقیقت ❤
_
حضرتِ سیِّدُناشبلی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں: ایک دفعہ میں نے ایک مجذوب (یعنی مجنون، دیوانہ)دیکھا جسے بچے پتھر مار رہے تھے، اس کا چہرہ اور سر لہولہان اور شدید زخمی تھا۔
حضرتِ سیِّدُنا شبلی علیہ رحمۃاللہ القوی ان بچوں کوڈانٹنے لگے تو انہوں نے کہا: ''ہمیں چھوڑ دو! ہم اسے قتل کریں گے کیونکہ یہ کافرہے اور کہتا ہے کہ اس نے اپنے رب عَزَّوَجَلَّ کو دیکھا ہے اور وہ اس سے کلام بھی کرتا ہے۔'' تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے بچوں سے فرمایا: اسے چھوڑدو، پھرآپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ اس کے پاس تشریف لے گئے تو وہ مسکرا کر باتیں کر رہا تھا اور کہنے لگا:
''اے خوبصورت نوجوان!آپ کااحسان ہے، یہ بچے تو مجھے بُرابھلا کہہ رہے تھے۔'' اس کے بعد اس نے پوچھا: ''وہ میرے متعلق کیاکہہ رہے تھے؟'' آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس کو بتایا: ''وہ کہتے ہیں کہ تم اپنے رب عَزَّوَجَلَّ کو دیکھنے کا دعویٰ کرتے ہو اور یہ کہ وہ تم سے کلام بھی کرتا ہے۔
'' یہ سن کراس نے ایک زوردار چیخ ماری،پھرکہنے لگا: ''اے شبلی! حق تعالیٰ کی محبت وقربت سے مجھے سکون ملتا ہے، اگر لمحہ بھر بھی وہ مجھ سے چھپ جا ئے تو میں دردِ فراق سے پارہ پارہ ہو جاؤں۔''
حضرتِ سیِّدُنا شبلی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں میں سمجھ گیا کہ یہ مجذوب اخلاص والے خاص بندوں میں سے ہے۔ میں نے اس سے پوچھا:
''اے میرے دوست! محبت کی حقیقت کیا ہے؟ ''تواس نے جواب دیا:'' اے شبلی! اگر محبت کا ایک قطرہ سمندر میں ڈال دیا جائے(تووہ خشک ہوکر) یا پہاڑ پر رکھ دیا جائے تو وہ غبارکے بکھرے ہوئے باریک ذرّے ہو جائیں۔
لہٰذا اس دِل پر کیسا طوفان گزرے گا جس کو محبت نے اضطراب اور گریہ وزاری کا لباس پہنا دیا ہو، اور سخت پیاس نے اس کے اندر جلن اور حسرتِ دیدار کو بڑھا دیا ہو۔''
_
محبت ایک ایسا دا نہ ہے جس کو دلوں کی زمین میں بویا جا تا ہے، گناہوں سے توبہ کے پانی سے سیراب کیا جاتا ہے، پھروہ محبت کی بالیوں کو اُگاتا ہے۔ ہر بالی میں سو دانے لگتے ہیں، اگر ان میں سے ایک دانہ دلوں کے پرندوں کے لئے رکھ دیاجا ئے تووہ محبوب کی محبت میں سخت پیاسے ہو جائيں۔
اللہ عزَّوَجَلَّ ہی کے لئے سب خوبیاں ہیں کہ اس کے ایسے بندے بھی ہیں جنہوں نے اپنے دل میں اپنے محبوب کے سوا کسی کے لئے کوئی جگہ نہ چھوڑی، اللہ عزَّوَجَلَّ ہی کے لئے ان لوگوں کی خوبیاں ہیں جو اللہ عزَّوَجَلَّ کی طرف مائل ہوئے، مال ودولت کو چھوڑ دیا، دنیاوی مال کی مشغولیت سے اعراض کیا، ماضی اورحال کی تبدیلی سے عبرت حاصل کی اور حلال کھا نے نے جاگنے میں ان کی مدد کی۔
_
حوالہ :
اَلرَّوضُ الْفائق فِی الْمواعظ والرَّقائق حکایتیں اورنصیحتیں، ص ۳۴
@@sheshrang.
Subhan Allah ❤️❤️❤️❤️❤️
Haqq
Nice
what is your name
search as "The gift of sufism".(Mudasir)
اچھا
Wahdatul wajood
Aur kuch nahi
Mashallah
Osm
Mashallah